counter easy hit

testimony

’’ ہم لے کر رہیں گے آزادی۔۔۔‘‘ کشمیریوں نے بغاوت کر دی، مقبوضہ وادی میدان جنگ بن گئی، شہادتوں کی اطلاعات

’’ ہم لے کر رہیں گے آزادی۔۔۔‘‘ کشمیریوں نے بغاوت کر دی، مقبوضہ وادی میدان جنگ بن گئی، شہادتوں کی اطلاعات

سرینگر (نیوز ڈیسک ) ہم لے کر رہیں گے آزادی، کشمیریوں نے بھرپور بغاوت کردی، کشمیری عوام سخت کرفیو کے باجود سڑکوں پر نکل آئے، مقبوضہ کشمیر میدان جنگ بن گیا، شہادتوں کی اطلاعات۔ تفصیلات کے مطابق سخت ملٹری کرفیو کے باوجود کشمیری عوام نے بھارت کیخلاف بغاوت کردی ہے اور کشمیریوں کی بڑی تعداد […]

بارڈر پر حالات خراب:بھارتی فوج کی پاکستانی جوانوں پر فائرنگ۔۔۔شہادتوں کی اطلاعات موصول

راولپنڈی ( ویب ڈیسک ) ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے پاک فوج کے تین جوان شہید جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے ایل او سی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے راولا کوٹ سیکٹر میں رکھ چکری کے مقام پر بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے […]

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے اظہر مسعود کی بیماری کے متعلق بیان کو بھارت نے سنجید ہ لیا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے اظہر مسعود کی بیماری کے متعلق بیان کو بھارت نے سنجید ہ لیا

کراچی: بھارتی اخبار کے مطابق دہشت گردی کے آئندہ کسی بھی حملے کی صور ت میں بھارت کے پاس تمام آپشن کھلے ہیں۔پاکستان پر عالمی دباؤ بڑھایا جارہا ہے کہ وہ دہشت گردی کیمپوں کے خلاف ٹھوس اقدامات کرے۔ اگر یہ نیا پاکستان ہے تو نئی کارروائی دیکھنا چاہتے ہیں، بالاکوٹ حملے کا مقصد باور […]

بڑے اسلامی ملک کی فوج پر حملہ۔۔۔۔ شہادتیں

بڑے اسلامی ملک کی فوج پر حملہ۔۔۔۔ شہادتیں

استنبول(ویب ڈیسک) ترک ضلع باتمان کے قصبے گرجوش میں فوجی گاڑی گشت کے دوران دھماکے سے اڑا دی گئی۔ جس کے نتیجے میں فوجی گاڑی میں سوار 7 فوجی شہید اور 5 زخمی ہو گئے، غیر ملکی خبررساں ادارے اے پی کے مطابق ترک فوجی حکام نے دھماکے کی تصدیق کردی ہے۔ ایسوسی ایٹیڈ پریس […]

ہم فخریہ طور پر ڈھول بجا کر شہادتیں مناتے ہیں، قمر زمان کائرہ

ہم فخریہ طور پر ڈھول بجا کر شہادتیں مناتے ہیں، قمر زمان کائرہ

لاہور: پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ جن کو اپنے شہیدوں پر فخر ہوتا ہے وہ ڈھول بجا کر ہی ان شہادتوں کو مناتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انھوں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا، ان کا کہنا تھا کہ مخالفین کہتے ہیں پی پی پی والے شہادتیں […]

“ڈی جی نیب کی گواہی کے بعد ہمارے خلاف کیس میں کوئی نقطہ باقی نہیں رہا‘مریم نواز

“ڈی جی نیب کی گواہی کے بعد ہمارے خلاف کیس میں کوئی نقطہ باقی نہیں رہا‘مریم نواز

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ ڈی جی نیب کی گواہی کے بعد ہمارے خلاف کیس میں کوئی نقطہ باقی نہیں رہا‘ سارا کیس یہ تھا کہ لندن فلیٹس میرے نام پر ہیں‘ اربوں‘ کھربوں کی کرپشن کے الزامات لگانے والوں نے عدالت میں دس روپے کی […]

جھوٹی گواہی دینا ظلم ہے سچ کے بغیر نظام عدل نہیں چل سکتا، سپریم کورٹ

جھوٹی گواہی دینا ظلم ہے سچ کے بغیر نظام عدل نہیں چل سکتا، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جج جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا ہے کہ سچی گواہی کے بغیر نظام عدل نہیں چل سکتا جب کہ جھوٹی گواہی دینا اصل ظلم ہے۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے سزائے موت کیس کی سماعت کی۔ اس موقع پر جسٹس آصف سعید […]

خالد لطیف کو گواہوں کے بیانات کی ویڈیو دینے سے انکار

خالد لطیف کو گواہوں کے بیانات کی ویڈیو دینے سے انکار

لاہور:  پی سی بی اینٹی کرپشن ٹریبیونل نے خالد لطیف کی چاروں درخواستوں کا فیصلہ کردیا تاہم گواہوں کے بیانات کی ویڈیو ریکارڈنگ فراہم کرنے سے انکار کردیا گیا۔ پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں ملوث خالد لطیف اور پی سی بی کو 26جولائی کو تحریری دلائل جمع کرانا تھے لیکن اوپنر نے 4درخواستیں بذریعہ […]

محمد یوسف نے بھی شرجیل خان کے حق میں گواہی دیدی

محمد یوسف نے بھی شرجیل خان کے حق میں گواہی دیدی

لاہور: قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف نے اسپاٹ فکسنگ کیس میں معطل کرکٹر شرجیل خان کے حق میں گواہی دیتے ہوئے کہا کہ شرجیل نے ہر بال میرٹ پر کھیلی۔ ٹریبیونل کے سامنے پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد یوسف کا کہنا تھا کہ شرجیل خان نے بالز میرٹ پر کھیلیں، […]

عمران کو بیان حلفی کے ساتھ دستاویز جمع کرانے کی ہدایت

عمران کو بیان حلفی کے ساتھ دستاویز جمع کرانے کی ہدایت

آف شور کمپنیوں کے کیس میں سپریم کورٹ نے عمران خان کو بیان حلفی کے ساتھ دستاویز جمع کرانے کی ہدایت کردی۔ عمران خان کے وکلاء کا ایک چکر آج سپریم کورٹ میں بھی لگا جہاں چیف جسٹس آف پاکستان نے حنیف عباسی کی درخواست کی سماعت کی اور عمران خان کو نوٹس جاری کردیا۔ […]

چار کشمیریوں کی شہادت، وادی میں مکمل شٹر ڈائون ہڑتال

چار کشمیریوں کی شہادت، وادی میں مکمل شٹر ڈائون ہڑتال

قابض فورسز کے ہاتھوں 4 کشمیریوں کی شہادت پر مقبوضہ کشمیرمیں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری ہے،نئی احتجاجی لہر سے ڈر کر بھارتی فوج نے حریت رہنمائوں کو گھروں میں نظر بند کرکے وادی میں کرفیولگادیا ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بڈگام میں گزشتہ روز چار کشمیریوں کو شہید کردیا گیا تھا،جس کے بعد […]

امجد صابری کی شہادت کے بعد فن قوالی زندہ رکھنا چاہتا ہوں، شمائل

امجد صابری کی شہادت کے بعد فن قوالی زندہ رکھنا چاہتا ہوں، شمائل

کراچی: فن قوالی میں صابری برادران کانام کسی تعارف کامحتاج نہیں ۔غلام فرید صابری (مرحوم )اور مقبول احمد صابری (مرحوم )کے بعد یہ سلسلہ امجد فرید صابری (مرحوم) نے مزید پروان چڑھایا۔ ان کی شہادت سے فن قوالی پر بہت بڑا صدمہ پہنچا، اب اس سلسلے کو آگے لے کر چلنے کاعزم کرتے ہوئے معروف قوال […]

کوئٹہ حملہ ،62 اہلکاروں کی شہادت پر ہر آنکھ اشکبار ، ملک بھر میں سوگ

کوئٹہ حملہ ،62 اہلکاروں کی شہادت پر ہر آنکھ اشکبار ، ملک بھر میں سوگ

سانحہ کی وجہ سے پورے شہر میں سوگ کی کیفیت ہے ۔ بلوچستان بھر کی عدالتوں میں پاکستان بار کونسل کی اپیل پرعدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کیا گیا کوئٹہ: کوئٹہ میں پولیس ٹریننگ سینٹر میں دہشت گردی کے المناک سانحے کے بعد شہر میں سوگ منایا جا رہا ہے ۔ سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم […]

برہان وانی کی شہادت پر کشمیری عوام کا ردعمل مثالی تھا،سیکریٹری خارجہ

برہان وانی کی شہادت پر کشمیری عوام کا ردعمل مثالی تھا،سیکریٹری خارجہ

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان کے سیکرٹری خارجہ کا کہنا ہے کہ برہان وانی کی شہادت پر کشمیری عوام کا ردعمل مثالی تھا،جس سے بھارت کو تشویش ہوئی،پاکستان نےمسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر بھرپور انداز میں اجاگر کیا، ایل او سی پر بھارتی جارحیت مقبوضہ کشمیرکی صورتحال سےتوجہ ہٹانےکی کوشش ہے۔ سیکرٹری خارجہ اعزاز […]

بھارتی فوج کے ہاتھوں ہندواڑہ میں دوکشمیری نوجوانوں کی شہادت انتہائی قابل مذمت ہے، علی رضاسید

بھارتی فوج کے ہاتھوں ہندواڑہ میں دوکشمیری نوجوانوں کی شہادت انتہائی قابل مذمت ہے، علی رضاسید

برسلز (پ۔ر) چیئرمین کشمیر کونسل ای یوعلی رضاسید نے مقبوضہ کشمیرکے علاقے ہندواڑہ میں دوبے گناہ کشمیری نوجوانوں کی فوجیوں کے ہاتھوں شہادت کی مذمت کی ہے۔ برسلزسے اپنے ایک بیان میں انھوں نے کہاکہ یہ واقعہ انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے۔ واضح رہے کہ منگل کے روز ایک احتجاجی مظاہرے پر بھارت کی […]

سیدالشہداء حضرت امام حسین

سیدالشہداء حضرت امام حسین

تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال لغت میں شہید کے معنیٰ حاضر ،ناظر ،گواہی دینے والے ،خبر دینے والے اور صادق و امین کے ہیں ۔اسی طرح وہ کہ جسے محسوس کیا جا سکے ،کو شہید کہتے ہیں۔ہماری ثقافت میں شہادت سے مراد وہ موت نہیں کہ جس پر دشمن انسان کو مجبور کرے ،بلکہ شہادت […]

بینظیر قتل کیس میں گواہی، مارک سیگل کا پاکستان آنے سے انکار

بینظیر قتل کیس میں گواہی، مارک سیگل کا پاکستان آنے سے انکار

اسلام آباد (جیوڈیسک) خانہ امریکی صحافی مارک سیگل نے بینظیر بھٹو قتل کیس میں گواہی کےلئے پاکستان آنے سے انکار کر دیا ہے، مارک سیگل نے یہ جواب بینظیر بھٹو قتل کیس میں پراسیکیوٹر ٹیم کی جانب سے رابطے پر دیا۔ امریکی صحافی کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ سیکیورٹی وجوہات کی بنیاد پر […]

سانحہ بلدیہ کی جے آئی ٹی رپورٹ سنی سنائی شہادت ہے: رؤف صدیقی

سانحہ بلدیہ کی جے آئی ٹی رپورٹ سنی سنائی شہادت ہے: رؤف صدیقی

کراچی (یس ڈیسک) ایم کیو ایم کے امیدواروں کی جانب سے سینیٹ کے انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے متحدہ کے رہنما اور رکن سندھ اسمبلی رؤف صدیقی نے کہا جے آی ٹی کی رپورٹ سنی سنائی شہادت ہے۔ متحدہ کا بے بنیاد باتوں پر میڈیا ٹرائل […]