counter easy hit

بنگلور، شدید بارشوں سے 115 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، 19افراد ہلاک

بھارتی شہر بنگلورو میں شدید بارشوں سے 115سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا جب کہ حادثات میں اب تک 19افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلورو میں اب تک ایک ہزار 620 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی جاچکی ہے جس سے بارشوں کا 115 سالہ ریکارڈ بھی ٹوٹ گیا ہے جب کہ 2005 میں ایک ہزار Bengaluru, 115 years of record broke by heavy rains, 19 people died606 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی تھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریکارڈ توڑ بارش سے کئی علاقے زیر آب آگئے اور مختلف حادثات میں 19 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جب کہ کئی علاقے زیر آب آنے سے لوگ گھروں میں محصور ہوگئے ہیں۔ بھارتی محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے 2 دنوں میں مزید بارشوں کا امکان ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website