counter easy hit

consumers

لنڈے کا طیب اردگان۔۔۔ شہباز شریف کی تصویر منظر عام پر آتے ہی پاکستانی ان پر چڑھ دوڑے

لنڈے کا طیب اردگان۔۔۔ شہباز شریف کی تصویر منظر عام پر آتے ہی پاکستانی ان پر چڑھ دوڑے

لندن (ویب ڈیسک )مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا منفرد ڈریسنگ سٹائل مشہور زمانہ ہے اور بیرون ملک دوروں کے دوران وہ سر پر ترچھی ہیٹ بھی لیتے ہیں اور کسی ہالی ووڈ ہیرو کی طرح غیرملکی سڑکوں پر پھرتے نظر آتے ہیں ۔کہا جاتا ہے کہ شہباز شریف کی اس ڈریسنگ سٹائل […]

ہواوے کی نئی پیشکش نے صارفین کے دل جیت لیے

ہواوے کی نئی پیشکش نے صارفین کے دل جیت لیے

لاہور( ویب ڈیسک)ہیواوے ایک بہترین اسمارٹ فون میں شمار کیا جاتا ہے، ہواوے کمپنی نے مزید اپنی نئی شکل متعارف کروایا تھا۔ ہیواوے نے پی 20 پرو کی شکل میں دنیا کا پہلا 3 بیک کیمروں والا اسمارٹ فون متعارف کرایا تھا اور اب یہ کمپنی جلد اس کا اپ ڈیٹ ورژن پیش کرنے والی […]

عوام ہوشیار خبردار:موبائل فون میں کم بیلنس ڈلوانے والے صارفین کے لئے بری خبرآگئی

عوام ہوشیار خبردار:موبائل فون میں کم بیلنس ڈلوانے والے صارفین کے لئے بری خبرآگئی

نئی دہلی( ویب ڈیسک ) بھارتی موبائل کمپنیزائیرٹیل، ووڈافون اور آئیڈیا نے کم ریچارج کرانے والے صارفین کے نمبر بندکرنے کا عندیہ دیدیا،اس فیصلے سے 25کروڑ سمیں بلاک ہوجائیں گی ،بھارتی ٹی وی کے مطابق ووڈافون، آئیڈیا اور بھارتی ائیرٹیل نے 2 جی کی25 کروڑ موبائل کنکشن کو بند کرنے کی منصوبہ بندی شروع کردی […]

سوزوکی کمپنی نے اپنی معروف گاڑی واپس منگوالی کیونکہ ۔ ۔ ، صارفین کیلئے پریشان کن خبرآگئی

سوزوکی کمپنی نے اپنی معروف گاڑی واپس منگوالی کیونکہ ۔ ۔ ، صارفین کیلئے پریشان کن خبرآگئی

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی سوزوکی کمپنی ماروتی سوزوکی نے جانوری 2108 سے 14 جولائی 2018 تک فروخت کی جانے والی سوزوکی کیری ڈبہ گاڑیوں کو واپس لینے کا اعلان کر دیا ہے ، سوزوکی کمپنی کا کہنا ہے کہ اس عرصے میں 640 سپر کیری وہیکلز کو واپس بلایا جا رہا ہے جس کی […]

جہلم میں پی ٹی آئی کا شو فلاپ۔۔۔۔۔ فواد چوہدری نے سوشل میڈیا پر ایسی بات کہہ دی کہ صارفین بھڑک اُٹھے، کھری کھری سنا دیں

جہلم میں پی ٹی آئی کا شو فلاپ۔۔۔۔۔ فواد چوہدری نے سوشل میڈیا پر ایسی بات کہہ دی کہ صارفین بھڑک اُٹھے، کھری کھری سنا دیں

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جہلم میں کیا جانے والا جلسہ مکمل طور پر فلاپ ہوگیا جس کے باعث سوشل میڈیا پر پارٹی کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ کم لوگوں کو دیکھ کر جہاںعمران خان نے اپنا خطاب مختصر کردیا وہیں فواد چوہدری اپنے حلقے میں ناکام جلسے پر وضاحتیں […]

نجی بینک کے اکاؤنٹس ہیک، درجنوں صارفین لاکھوں روپے سے محروم

نجی بینک کے اکاؤنٹس ہیک، درجنوں صارفین لاکھوں روپے سے محروم

راولپنڈی: نامعلوم ہیکرز نے نجی بینک کے درجنوں اکاؤنٹس سے اے ٹی ایم اسکیمنگ کے ذریعےلاکھوں روپے نکال لیے۔ کراچی کے بعد راولپنڈی میں بھی ہیکرز متحرک ہوگئے  اور شہر کے مصروف علاقے صدر جی پی او کے قریب واقع نجی بینک کے درجنوں اکاؤنٹس ہیک کرکے اے ٹی ایم اسکیمنگ سے کھاتوں کا صفایا کردیا۔ ہیکرز نے […]

چھوٹے صارفین کو 70ارب روپے قرضوں کا اجراء

چھوٹے صارفین کو 70ارب روپے قرضوں کا اجراء

گزشتہ مالی سال 2016-17 کے دوران بینکوں نے چھوٹے صارفین کو مجموعی طور پر 70 ارب روپے مالیت کے تازہ قرضے جاری کئے ہیں۔ بینکاری صنعت کے ذرائع کے مطابق ملک میں نئے ماڈلز کی کاریں آنے سے ملک میں آٹوفنانسنگ میں غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے جو مالی سال 2017 کی مجموعی کنزویومر فنانس کا […]

سی پیک توانائی منصوبوں کی حفاظتی لاگت صارفین سے لینے کا فیصلہ

سی پیک توانائی منصوبوں کی حفاظتی لاگت صارفین سے لینے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے اقتصادی راہداری کے تحت توانائی کے منصوبوں کی حفاظتی لاگت صارفین سے وصول کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نیپرا دستاویز کے مطابق پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت توانائی کے 19 منصوبوں کے ٹیرف میں حفاظتی لاگت کو بھی ایک عنصر کے طور پر شامل کر دیاگیا ہے اور ان منصوبوں کی حفاظتی […]

اور اب سوئی گیس بحران

اور اب سوئی گیس بحران

تحریر: رانا اعجاز حسین اس وقت جب عوام کو بہت سے بحران درپیش ہیں وہاں اب نیا بحران یہ پیدا ہوگیا ہے کہ سوئی گیس کے گھریلو صارفین کو گیس پریشر میں شدید کمی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ بعض علاقوں میں تو سارا سارا دن سوئی گیس بالکل غائب رہتا ہے اور خواتین […]

بجلی 4 روپے، 37 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی تجویز

بجلی 4 روپے، 37 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی تجویز

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیپرا کے ترجمان کے مطابق فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 4 روپے، 37 پیسے فی یونٹ بجلی سستی کرنیکی تجویز موصول ہوئی ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی طرف سے موصول ہونے والی درخواست میں فروری کے مہینے میں فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کمی کی تجویز دی گئی ہے۔ نیپرا 9 […]

دو ہزار بیس سے قبل بجلی لوڈ شیڈنگ کا مکمل خاتمہ ممکن نہیں، نیپرا رپورٹ

دو ہزار بیس سے قبل بجلی لوڈ شیڈنگ کا مکمل خاتمہ ممکن نہیں، نیپرا رپورٹ

اسلام آباد (یس ڈیسک) عوام کے لئے ایک بری خبر ہے کہ ملک بھر میں لوڈشیڈنگ کا مکمل خاتمہ آئندہ پانچ سال میں بھی ممکن نہیں ہے، آئندہ سال کے الیکٹرک کو بھی گیارہ سو میگاواٹ سے زائد شارٹ فال کا سامنا ہوگا، گزشتہ سال لوڈشیڈنگ کا دورانیہ اٹھارہ گھنٹے تک رہا۔ نیپرا نے دو […]

وزارت خزانہ نے نیپرا کو بجلی مزید سستی کرنے سے روک دیا

وزارت خزانہ نے نیپرا کو بجلی مزید سستی کرنے سے روک دیا

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزارت خزانہ نے فرنس آئل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود حکومت نے نیپرا کو بجلی سستی کرنے سے روک دیا ہے۔ عوام کو بیس ارب روپے کے ملنے والے ریلیف کا امکان ختم ہوگیا ہے اور نیپرا نے سماعت ملتوی کر دی ہے۔‎ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے […]