By MH Kazmi on June 3, 2017 15, children, Died, in, Measles, of, South, Sudan, vaccine اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

جوبا: جنوبی سوڈان میں خسرہ سے بچاؤ کی ویکسی نیشن مہم کے دوران 15 بچے ہلاک جب کہ 32 کی حالت بگڑ گئی۔ کاپوٹا کے علاقے میں خسرہ کی ویکسینیشن مہم میں 300 بچوں کو ٹیکے لگائے گئے جن میں سے 15 ہلاک اور 32 بیمار ہوگئے۔ حکام نے بچوں کی اموات کی تحقیقات کے بعد بتایا کہ ان […]
By MH Kazmi on June 3, 2017 because, imposed, Korea:, missile, north, of, on, sanctions, tests, the, UN اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

اقوام متحدہ: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے میزائل تجربات جاری رکھنے پر شمالی کوریا کے خلاف مزید پابندیاں عائد کردیں۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں شمالی کوریا پر پابندیوں کی قرارداد امریکا نے پیش کی جسے تمام مستقل اور غیر مستقل ارکان نے متفقہ طور پر منظور کرلیا۔ اس قرارداد کے تحت شمالی […]
By MH Kazmi on June 3, 2017 2, 4, Army, attack, convoy, in, Indian, injures, kashmir, kills, Occupied, officials, on اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے ضلع اسلام آباد میں بھارتی فوجی قافلے پر حملے میں 2 فوجی ہلاک جب کہ 4 زخمی ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے علاقے زیریں مندا میں نامعلوم مسلح افراد نے سری نگر جموں شاہراہ سے گزرنے والے بھارتی فوجی قافلے پر گھات لگا کر حملہ کیا، جس کے […]
By MH Kazmi on June 3, 2017 acquisition, administration, demand, For, media, passwords, social, Us, visa اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

امریکی انتظامیہ نے امریکی ویزا کے بعض درخواست گزاروں سے ان کے سوشل میڈیا پاسورڈز مانگنا شروع کردیئے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق نئے اقدامات کے تحت کونسلر آفس امیدوار سے گزشتہ تمام پاسپورٹ نمبر، پانچ سال کے دوران استعمال کیے جانے والے فون نمبر، ای میل ایڈریس اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی تفصیلات مانگی […]
By MH Kazmi on June 2, 2017 13, crashes, helicopter, in, killed, troops, Turkey اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

انقرہ: ترکی میں فوجی ہیلی کاپٹرگر کرتباہ ہونے سے 13 فوجی جاں بحق ہوگئے۔ ترک میڈیا کے مطابق جنوب مشرقی صوبے شرناق میں ایک فوجی ہیلی کاپٹرکے حادثے کے نتیجے میں 13 فوجی اہلکار جاں بحق ہوگئے، فوجی ہیلی کاپٹرسیکورسکی کوشرناق سے ملحقہ شینوبہ میں حادثہ اس وقت پیش آیاجب ہیلی کاپٹر بجلی کی ہائی وولٹج […]
By MH Kazmi on June 2, 2017 against, Congress, Cow, has, in, Kerala, law, leader, new, publicly, slaughtered اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نئی دہلی: بھارتی ریاست کیرالہ کی پولیس نے سرعام گائے ذبح کرنے پرکانگریس کے رہنما ریجیل ماکئوتائی سمیت 8 کانگریسی کارکنوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق حراست میں لیے گئے افراد نے گائے کی خرید و فروخت کے نئے قوانین کی منظوری کیخلاف احتجاجاً گائے ذبح کر کے اس کا گوشت سرعام فروخت […]
By MH Kazmi on June 2, 2017 36, Casino, dozens, in, injures, killed, people, Philippines اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

منیلا: فلپائن کے دارالحکومت کے معروف ہوٹل کمپلیکس میں واقع کسینو میں نامعلوم شخص کی فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 36 افراد ہلاک جب کہ درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں ائیر پورٹ کے قریب واقع ورلڈ منیلا ریزورٹ کمپلیکس میں ایک شخص نے خودکار اسلحے سے […]
By MH Kazmi on June 2, 2017 11, afghan, executions, of, order, president, signed, taliban, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

افغانستان میں بدھ کو ہونے والے خودکش دھماکے کے بعد صدر اشرف غنی نے گیارہ طالبان قیدیوں کی پھانسی کے حکم نامے پر دستخط کر دیئے۔ بدھ کی صبح کابل میں ہونے والے دھماکے میں 90کے قریب افراد ہلاک ہوئے تھے۔ افغان انٹیلی جنس نے ایک مرتبہ پھر الزام لگایا ہے کہ یہ دھماکا پاکستان […]
By MH Kazmi on June 2, 2017 34, been, bodies, Casino, firing, have, in, MANILA:, Recovered اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

منیلا کے کیسینومیں فائرنگ کے بعد 34 لاشیں نکال لی گئی ہیں، اکثر اموات دم گھٹنے سے ہوئیں جس میں اکثریت خواتین کی ہے۔ فائرنگ کاواقعہ ایئر پورٹ کے قریب ریزورٹ ورلڈ منیلا میں گذشتہ شب پیش آیا۔ پولیس کےمطابق واقعہ دہشت گردی نہیں چوری کا تھا اور نقاب پوش حملہ آور کیسینو سے چپس […]
By MH Kazmi on June 2, 2017 arresting, intoxicated, of, realesed, the, Tiger, video, wood اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

امریکی ریاست فلوریڈا میں پولیس نے گالفر ٹائیگر ووڈ کو نشے کی حالت میں گرفتار کرنے کی ویڈیو جاری کردی۔ پام بیچ پولیس نے ٹائیگر ووڈز کو 29 مئی کی صبح 3 بجےہائی وے پر حراست میں لیا تھا، ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پولیس اہلکار نشے میں دھت امریکی گالفرسے پوچھ گچھ […]
By MH Kazmi on June 2, 2017 AMERICAN, Announcement, be, climate, deal, from, Paris, president, separated0, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے پیرس موسمیاتی معاہدے سے الگ ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا آج سے پیرس معاہدے کی تمام غیر لازم شقوں پر عمل درآمد روک دے گا۔ اس معاملے پر فرانس، جرمنی، اٹلی نے مزید مذاکرات سے انکار کردیا جبکہ یورپی یونین اور چین پیرس معاہدے کو آگے بڑھانے […]
By MH Kazmi on June 2, 2017 betterment, country, For, hard, in, is, pakistan, putin, says, the, trying اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

روسی صدر پیوٹن کا کہنا ہے کہ پاکستان ملکی صورتحال مستحکم کرنے کے لامحدود اقدامات کر رہا ہے، دہشت گردی کہیں سے بھی ہو ناقابل قبول ہے۔میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے بھارتی خبر ایجنسی کے کشمیر سے متعلق سوال پر صدر پیوٹن کا کہنا تھا کہ یہ آپ طے کریں کہ پاکستان بھارت میں […]
By MH Kazmi on June 2, 2017 embassy, from, of, president, stopped, Tilabib, to, transfer, trump, USA, Yaroslavl اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل میں امریکی سفارتخانے کو یروشلم منتقل کرنے کا فیصلہ فی الحال روک دیا۔امریکی حکام کے مطابق صدر ٹرمپ نے فیصلہ کیا ہے کہ امریکی سفارتخانے کو ابھی یروشلم منتقل نہیں کیا جائے، سفارتخانے کو فی الحال تل ابیب میں ہی رکھا جائے گا، صدر ٹرمپ اس فیصلے کا جلد ہی […]
By MH Kazmi on June 2, 2017 and, Azhar ud din, Harbajan, pakistan, series, Singh, supported, to play, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل

بھارتی ٹیسٹ کرکٹر ہربھجن سنگھ اور سابق کپتان اظہرالدین نے پاکستان کے ساتھ کرکٹ کھیلنے کی حمایت کر دی۔ہربھجن کا کہنا ہے کہ اگر ملک کا مفاد کرکٹ نہ کھیلنے میں ہے تو پھر بھارت آئی سی سی ٹورنامنٹ میں پاکستان سے کیوں کھیلتا ہے؟ اظہرالدین نے کہا کہ وہ پہلے ہی پاک بھارت کرکٹ […]
By MH Kazmi on June 2, 2017 alongside, citizens, control, Deputy, foreign, High Commissioner, in, Indian, line of, martyrdom, of, office, on, pakistan, summoned, the, two اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز

بھارت کی جانب سے کنٹرول لائن پر بٹل،جند روٹ اورتتہ پانی سیکٹرز پر پھر بلا اشتعال فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 2شہری شہید اور 5زخمی ہوگئے۔پاکستان نے احتجاج کرتے ہوئے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو دفتر خارجہ طلب کرلیا جنہیں احتجاجی مراسلہ دیا گیا۔لائن آف کنٹرول میں شہری آبادی پر […]
By MH Kazmi on June 1, 2017 Car, from, jumping, Speedy, stunt, wonderful اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کھیل

اکثر تیز رفتار گا ڑیاں اپنے راستے میں آنے والے افراد کو کچل کر چلی جاتی ہیں لیکن روس سے تعلق رکھنے والا یہ نو جوان چلتی گاڑیوں کے اوپر سے چھلانگ لگا نے میں بے حد ماہر ہے۔روس کے شہر یاکاٹر نبرگ کی ایک سڑک پر 25سالہ اولیگ نامی نوجوان نے تیز رفتار گاڑی […]
By MH Kazmi on June 1, 2017 AMERICAN, attaining, become, has, impossible, Now, the, visa اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کالم

امریکی ویزا حاصل کرنا اب اور مشکل ہوجائے گا، ٹرمپ انتظامیہ نے نئے اقدامات کی منظوری دے دی۔ٹرمپ انتظامیہ کے ویزے سے متعلق کیے گئے نئے اقدامات کے مطابق امریکی ویزا چاہیے تو امیدوار کو 5 برس کے دوران استعمال کیے گئے فیس بک اور ٹویٹر سمیت سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی ساری تفصیلات دینا ہوں […]
By MH Kazmi on June 1, 2017 announce, dinner, extremist, For, Hindu, iftar, Indian, muslims, party اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

بھارتی ہندو انتہاء پسند جماعت (راشتریا سوام سیوک سنگھ )آر ایس ایس کے مسلم ونگ نے رمضان المبارک میں مسلم کمیونٹی کے لیے افطار پارٹی کا اعلان کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آر ایس ایس کے مسلم ونگ (مسلم راشتریا منچ )ایم آر ایم رمضان المبارک میں بھارتی مسلمانوں کے لیے سبزی کی ڈشوں […]
By MH Kazmi on June 1, 2017 devastating, Died, have, India, millions, nuclear, Pak, researchers, Us, war اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نیویارک: امریکی محققین کا کہنا ہے کہ برصغیر کی دو ایٹمی طاقتوں کے درمیان جاری سیاسی، سفارتی اور سرحدی کشیدگی اگر خدانخواستہ جنگ میں تبدیل ہو گئی تو بڑی تباہی ہوگی، دونوں ممالک کے ایٹمی ہتھیاروں سے کروڑوں لوگ موت کے منہ میں چلے جائیں گے اور اوزون کی تہہ کا آدھا حصہ برباد ہو جائیگا۔ بھارتی […]
By MH Kazmi on June 1, 2017 10, against, Army, bombed, during, from, in, ISIS, killed, officers, operations, Own, Philippines, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

منیلا: فلپائن میں داعش کے جنگجوؤں کے ٹھکانوں پر بمباری کے دوران نشانہ خطا ہونے سے سرکاری فوج ہی کے 10 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ دارالحکومت منیلا میں وزیر دفاع ڈیلفن لورنزانا نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ جنوبی شہر مراوی میں دو جنگی طیارے کارروائی کررہے تھے۔ ایک طیارہ کا نشانہ خطا ہوگیا جس نے غلطی سے فوج […]
By MH Kazmi on June 1, 2017 2, By, in, Indian, kashmir, kashmiri, Martyred, more, Occupied, troops, young اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سوپور میں مزید دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج کے ہاتھوں کشمیریوں کی نسل کشی کا سلسلہ جاری ہے اور قابض افواج نے ناتھی پورا کے علاقے میں کریک ڈاؤن کرتے ہوئے مزید دو […]
By MH Kazmi on June 1, 2017 fastest, fighter, plane, russia, successfully, tested, the, worlds اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

روس نے دنیا کے تیز ترین ہاپر سونک جیٹ کا کامیاب تجربہ کیا ہے جو اپنے ہدف کو درست انداز میں برق رفتاری کے ساتھ نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق روس نے دفاعی نظام کو مضبوط بناتے ہوئے مزید ایک قدم آگے بڑھتے ہوئے ہائپر سونک […]