counter easy hit

Measles

جنوبی سوڈان میں خسرہ کے ٹیکے سے 15 بچے ہلاک

جنوبی سوڈان میں خسرہ کے ٹیکے سے 15 بچے ہلاک

جوبا: جنوبی سوڈان میں  خسرہ سے بچاؤ کی ویکسی نیشن مہم کے دوران  15 بچے ہلاک جب کہ 32 کی حالت بگڑ گئی۔ کاپوٹا کے علاقے میں خسرہ کی ویکسینیشن مہم میں 300 بچوں کو ٹیکے لگائے گئے جن میں سے 15 ہلاک اور 32 بیمار ہوگئے۔ حکام نے بچوں کی اموات کی تحقیقات کے بعد بتایا کہ ان […]

جنوبی وزیرستان: خسرے کی وبا پھوٹ پڑی، 300 بچے متاثر

جنوبی وزیرستان: خسرے کی وبا پھوٹ پڑی، 300 بچے متاثر

جنوبی وزیرستان ایجنسی کی تحصیل شکئی میں خسرے کی وبا پھوٹ پڑی ،دو سے تین روز کے دوران مختلف اسپتالوں میں خسرہ سے متاثرہ 300بچوں کو داخل کرایا جاچکا ہے۔ تحصیل شکئی کے علاقے ماندتہ میں خسرے کی وبا نے پانچ سالہ بچے کی جان لے لی جبکہ گزشتہ دو سے تین روز کے دوران […]

چمن، خسرہ سے 2 بچے جاں بحق ، درجنوں متاثر

چمن، خسرہ سے 2 بچے جاں بحق ، درجنوں متاثر

چمن کے علاقے محمود آباد میں خسرہ کی بیماری سے 2بچے جاں بحق اور درجنوں متاثر ہو گئے ہیں ،کئی علاقوں میں وبا پھیل گئی ہے۔ محکمہ صحت کے حکام کے مطابق خسرہ کی بیماری محمودآباد کے علاقے میں پھیل گئی ہے ، خسرہ سے علاقے میں 2 بچے جاں بحق ہو گئے ہیں ، […]

بلوچستان میں خسرے کی وبا، 5بچے جاں بحق، 45 متاثر

بلوچستان میں خسرے کی وبا، 5بچے جاں بحق، 45 متاثر

بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے مشکے میں خسرے کی وبا پھیل گئی ، 5بچے جاں بحق جبکہ 40افراد متاثر ہوئے ، محکمہ صحت نے وبا پر قابو پانے کیلئے ٹیمیں علاقے میں بھیج دیں۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر آواران ڈاکٹر نور بخش بزنجو نے بتایا کہ آواران کی تحصیل مشکے کے نواحی گاؤں کھندڑی میں […]

جیکب آباد:خسرے سے 9بچے متاثر، ایک جاں بحق

جیکب آباد:خسرے سے 9بچے متاثر، ایک جاں بحق

جیکب آباد کی تحصیل ٹھل کی یو سی ٹھل نؤن میں خسرہ کی وبا پھیل گئی ہے جس کے باعث ایک بچہ فوت اور 9خسرہ میں مبتلا ہوگئے ۔ ڈیوٹی میں غفلت برتنے پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر جیکب آبادڈاکٹر سانون شیخ نے مذکورہ یوسی کے ویکسینیٹر زین سرکی اور ٹی ایف سی عبدالشکور دستی کا […]

سپین میں بچوں کو خسرہ کی ویکسین لازمی قرار

سپین میں بچوں کو خسرہ کی ویکسین لازمی قرار

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) سپین کے محکمہ صحت کے مطابق 12 سے 15 ماہ کی عمر کے بچوں کو خسرہ سے بچائو کی ویکسین لگوانا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ حکومت کے مطابق اس ویکسین پر حکومت کے اضافی 60 لاکھ یورو خرچ ہوں گے۔ ہر بچے کو پہلی ویکسین 12 سے 15 ماہ […]

اسلام آباد: پمزمیں خسرہ کے ٹیکوں سے متاثرہ بچی انتقال کر گئی

اسلام آباد: پمزمیں خسرہ کے ٹیکوں سے متاثرہ بچی انتقال کر گئی

اسلام آباد (یس ڈیسک) پمز میں خسرہ کے ٹیکوں سے متاثرہ ایک بچی انتقال کر گئی۔ خاندان ذرائع کے مطابق گزشتہ روز ایف 11 میں قائم سی ڈی اے کے کلینک میں 5 بچوں کو خسرہ کے ٹیکے لگائے گئے تھے جس سے ان کی حالت غیر ہو گئی تھی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ خسرہ […]

خسرہ

خسرہ

تحریر۔۔۔شاہد شکیل دنیا بھر میں تقریباً ہر انسان کسی نہ کسی عام بیماری کے علاوہ مہلک اور جان لیوا بیماری میں مبتلا ہے دورِ جدید میں بھلے سائنس نے ان گنت تخلیقی کارناموں کو دنیا بھر میں روشناس کرایا ہے،ماہرین نے بذریعہ سائنس، تحقیق و تخلیق کئی بیماریوں کے علاج اوران کے خاتمے کیلئے کئی […]