counter easy hit

امریکی سفارتخانے کی یروشلم منتقلی روک دی گئی

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل میں امریکی سفارتخانے کو یروشلم منتقل کرنے کا فیصلہ فی الحال روک دیا۔امریکی حکام کے مطابق صدر ٹرمپ نے فیصلہ کیا ہے کہ امریکی سفارتخانے کو ابھی یروشلم منتقل نہیں کیا جائے، سفارتخانے کو فی الحال تل President, Trump, stopped, transfer, of, USA, Embassy, , from, Tilabib, to, Yaroslavl, ابیب میں ہی رکھا جائے گا، صدر ٹرمپ اس فیصلے کا جلد ہی اعلان کریں گے۔امریکی صدر کے اس فیصلے پر اسرائیل نے مایوسی جبکہ فلسطین نے فیصلے کو امن کے لیے ایک اور چانس قرار دیا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website