By MH Kazmi on May 31, 2017 again, asked, Himself, Hussain, JIT, Nawaz, present, to اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز

پاناما کیس کی تحقیقات کے لئے بنائی گئی جے آئی ٹی نے وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز کو کل تیسری مرتبہ طلب کرلیا ہے۔ جے آئی ٹی اس سے قبل حسین نواز کو 28اور 30مئی کو طلب کرچکی ہے،گزشتہ روز ان سے 4گھنٹے پوچھ گچھ بھی کی گئی ۔مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی نے آج […]
By MH Kazmi on May 31, 2017 banigala, contact, ex-wife, For, his, imran khan, jamaima, on, phone, property, provide, Resources, to اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے بنی گالہ کی اراضی کے لیے رقوم کی منتقلی کے ریکارڈ کے لیے جمائمہ سے رابطہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے سابقہ اہلیہ جمائمہ کو ٹیلی فون کیا اور بنی گالہ کی اراضی کے لیے رقوم کی منتقلی کا ریکارڈ مانگ […]
By MH Kazmi on May 31, 2017 about, chief justice, judiciary, Nehal Hashmi;s, notice, of, pakistan, statement, took اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

چیف جسٹس آف پاکستان نے (ن) لیگ کے سینیٹر نہال ہاشمی کی تقریر کا از خود نوٹس لیتے ہوئے انہیں کل سپریم کورٹ طلب کرلیا۔سینیٹر نہال ہاشمی نے پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا تھا کہ احتساب کرنے والوں ہم تمہارا یوم حساب بنادیں گے، تم […]
By MH Kazmi on May 31, 2017 34, air, drowning, force, from, Moroccan, Portugal, Rescued, residents اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

اسپین کے ساحل پر جلتی ہوئی کشتی سے سمندر میں چھلانگ لگانے والے مراکش کے 34 تارکین کو پرتگال کی ائیر فورس نے بچایا۔ اسپین کے ساحل پر موجود مراکشی تارکین کی ایک کشتی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی اور دیکھتے ہی دیکھتے پوری کشتی میں پھیل گئی ۔ کشتی میں سوار تارکین جان بچانے […]
By MH Kazmi on May 31, 2017 agency, apply, citizenship, For, Indian, intelligence, Malaysian, Naik, the, zakir اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

بھارتی تحقیقاتی ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ عالمی شہرت یافتہ مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے ملائیشیا کی شہریت حاصل کرنے کے لیے درخواست دے دی ہے۔ بھارتی تحقیقاتی ایجنسی این آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے ملائیشیا کی شہریت کے لیے درخواست جمع کرادی ہے۔ تاہم […]
By MH Kazmi on May 31, 2017 A, be, british, cannot, group, linked, Obaidi, police, terrorist, to, undone اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

مانچسٹرحملے کی تحقیقات جاری ہیں، برطانوی پولیس کا کہنا ہے کہ مانچسٹرحملےملزم سلمان عبیدی کے دہشتگرد نیٹ ورک سے تعلق کا امکان رد نہیں کیاجاسکتا۔ برطانوی پولیس کا کہنا ہے کہ مانچسٹر دھماکے میں استعمال ہونے والا زیادہ تر مواد سلمان عبیدی نے مانچسٹر سے خریدا، سی سی ٹی وی وڈیو سے حاصل ہونے والی […]
By MH Kazmi on May 31, 2017 china, in, life, Paralyzed, sandstorm, system, Xinjiang اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

چین کے مسلم اکثریتی صوبے سنکیانگ میں ریت کے طوفان نے نظام زندگی مفلوج کردیا۔ چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق گرد آلود طوفان نے سنکیانگ کے متعدد علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، تیز ہواؤں کی وجہ سے اڑنے والی ریت سے حد نگاہ بھی بہت کم ہو گئی اور متاثرہ علاقوں میں اندھیرا […]
By MH Kazmi on May 31, 2017 131, Aqsa, desecrated, entered, first, in, Jews, mosque, of, Qibla, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

91 یہودی آباد کاربا المغاربہ (مراکشی دروازے ) سے داخل ہوئے اور کئی گھنٹے مسجد میں رہنے کے بعد باب السلسلہ سے باہر نکلے۔ مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں 131 یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ میں گھس کر عبادت کی آڑ میں مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی […]
By MH Kazmi on May 31, 2017 as, bigger, declared, ISIS, John, McCain, president, Russian, than, the, threat اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

امریکی سینیٹر جان میک کین نے روسی صدر ولادی میر پوٹن کو داعش سے بڑا خطرہ قرار دے دیا ہے۔ آسٹریلین براڈ کاسٹنگ کارپوریشن سے گفتگو میں میک کین نے کہا ہے کہ ان کے خیال میں داعش خوفناک چیزیں کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے مگر روسی جمہوریت کی بنیادوں کو برباد کرنے کی کوششیں […]
By MH Kazmi on May 31, 2017 areas, delivery, eu, in, internet, plan, remote, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

یورپی یونین نے دور دراز علاقوں میں انٹرنیٹ پہنچانے کے ایک بڑے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ یورپی کونسل کے ایک بیان کے مطابق اس منصوبے کے تحت یورپ کے دشوار گزار علاقوں میں قائم اسپتالوں، دیہات اور تفریحی مقامات کو انٹرنیٹ کی سہولت پہنچائی جائے گی۔ اس منصوبے کے لیے یورپی یونین 120 ملین […]
By MH Kazmi on May 31, 2017 350, 80%, area, blast, bomb, diplomatic, in, injured, Kabul's, killed, more, people, than اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

کابل: افغان دارالحکومت کابل میں غیر ملکی سفارت خانوں کے علاقے میں دھماکے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد بڑھ کر 80 ہوگئی ہے جبکہ 350 سے زائد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات موجود ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یہ ایک کار بم دھماکا تھا جو کابل کے علاقے وزیر اکبر […]
By MH Kazmi on May 31, 2017 bigger, declared, Islamic State, Jhon, Macain, president, putin, than, threat اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

امریکی سینیٹر جان میک کین نے روسی صدر ولادی میر پوٹن کو داعش سے بڑا خطرہ قرار دے دیا ہے۔آسٹریلین براڈ کاسٹنگ کارپوریشن سے گفتگو میں میک کین نے کہا ہے کہ ان کے خیال میں داعش خوفناک چیزیں کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے مگر روسی جمہوریت کی بنیادوں کو برباد کرنے کی کوششیں کرتے […]
By MH Kazmi on May 31, 2017 base, Britain, excellent, jumping, presented, young man اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل

برطانیہ میں ایڈونچر کے شوقین نوجوانوں نے بلند چوٹی سے بیس جمپنگ کا شاندار مظاہرہ کیا۔برطانیہ سے تعلق رکھنے والے ان منچلے نوجوانوں نے 530فٹ بلند اور خطرناک چوٹی سے بیس جمپنگ کا شاندار مظاہرہ کرکے سب کو حیران کردیا ۔اپنی جان کو خطرے میں ڈال کر ان کھلاڑیوں نے کسی آزاد پرندوں کی طرح […]
By MH Kazmi on May 31, 2017 2, 2017, Animated, comedy, HD, movie, Padding-ton, Trailer اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز

بھالو کے افسانوی کردار پر مبنی برطانوی کامیڈی فلم’پیڈنگٹن2 ‘ کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ۔فلم کی کہانی شہرہ آفاق بھالو کے افسانوی کردار پر مبنی ہے، فلم 2014میں ریلیز ہونے والی فلم ’پیڈنگٹن‘ کا سیکوئل ہے جس کی کہانی ایک نٹ کھٹ بھالو کے گرد گھومتی ہے جو اپنی اوٹ پٹانگ حرکتوں […]
By MH Kazmi on May 31, 2017 america, defense, Latest, system, tested, today اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

شمالی کوریا کے پے درپے بیلسٹک میزائل تجربات کے بعد امریکا نے جدید ترین دفاعی نظام کا کامیاب تجربہ کرلیا۔امریکی فوج کے ایک بیان میں کہا گیا ہےکہ شمالی کوریا کی جانب سے وارننگ کے باوجود مسلسل میزائل تجربات کے بعد جدید دفاعی نظام کا کامیاب تجربہ کرلیا گیا ہے۔کیلی فورنیا میں وینڈن برگ فضائی […]
By MH Kazmi on May 31, 2017 are, Board, cricket, Indian, not, successful, talks, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, کھیل

پی سی بی کی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ پاک بھارت سیریز کے معاہدے پر انڈین کرکٹ بورڈ سے مذاکرات ناکام نہیں ہوئے۔مذاکرات کے مزید2 راؤنڈ ہونگے، جس کےبعد آئی سی سی میں فیصلہ ہوجائےگا۔پی سی بی کی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز کے […]
By MH Kazmi on May 31, 2017 be, Day, observed in, the, tobacco, whole, will, World اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, کالم

پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسداد تمباکو نوشی کادن 31مئی یعنی آج منایا جا رہا ہے۔ انسداد تمباکو نوشی کے عالمی دن منانے کا مقصد دنیا بھر کے لوگوں میں تمباکو نوشی کے مضر اثرات کے بارے میں شعور بیداری اور آگاہی پیدا کرنا ہے۔اس دن کا ایک مقصد یہ بھی ہے کہ دنیا بھر […]
By MH Kazmi on May 31, 2017 "Transfarmers:, Animated, film, last, new, night, released, the, Trailer اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز

ہالی وڈ کی بلاک بسٹر سائنس فکشن ایکشن سیریز ٹرانسفارمرز سلسلے کی پانچویں فلم ’ٹرانسفارمرز فائیو‘ ’ ٹرانسفارمز دی لاسٹ نائٹ‘ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ہالی وڈ کے نامور ہدایت کار مائیکل بے کی سائنس فکشن، ایکشن، ایڈونچر اور فینٹسی سے بھرپور اس فلم میں گزشتہ حصے کی طرح اس بار بھی مائیکل […]
By MH Kazmi on May 31, 2017 30, are, arms, Army, camp, case, Israeli, missing, more, than, Theft اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

اسرائیلی فوج کی طرف سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایک فوجی کیمپ سے 30 ہتھیار چوری ہوگئے ہیں۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ بئر سبع شہر میں قائم ’سدیہ تیمان‘ کیمپ کے گودام سے 30 ہتھیار غائب پائے گئے۔ترجمان کے مطابق جنوبی ریجن کے فوجی کمانڈر جنرل ایال […]
By MH Kazmi on May 31, 2017 and, attacked, Austrailia, in, killed, man, Shark, ship, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب

سمندر میں شکار کرنا جان جوکھوں کا کام ہوتا ہے اور بعض اوقات ایسے واقعات بھی رونما ہو جاتے ہیں جس سے زندگی خطرے میں پڑ جاتی ہے۔ایسا ہی کچھ ہوا آسٹریلیا میں جب ایک بھاری بھرکم شارک سمندر کے پانی سے چھلانگ لگا کر کشتی میں گھس آئی اور مچھیرے پر حملہ کر کے […]
By MH Kazmi on May 30, 2017 2, afghanistan, attack, drone, in, including, ISIS, killed, leader, partners, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

کابل: افغانستان کے صوبے ننگرہار میں امریکی فورسز کے ڈرون حملے میں داعش کا مقامی رہنما 2 ساتھیوں سمیت مارا گیا، دوسری جانب افغان فورسز کی صوبے ہرات میں کارروائی کے دوران طالبان کا مقامی گورنر بھی ہلاک ہوگیا۔ افغان حکام کے مطابق ننگرہارمیں داعش کے خلاف امریکی فورسز نے فضائی کارروائی گزشتہ دوپہرکی۔ صوبے ہرات میں […]
By MH Kazmi on May 30, 2017 3, Bangladesh, By, displaced, in, million, people, sea, storm اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ڈھاکا: خلیج بنگال میں بننے والا طاقتور سمندری طوفان ’’مورا‘‘ بنگلا دیش کے مشرقی ساحل سے ٹکرا گیا ہے جس کی وجہ سے متاثرہ علاقوں میں شدید بارشیں جاری ہیں جب کہ حفاظتی اقدامات کے طور پر 3 لاکھ افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سری لنکا میں سیلاب […]