By MH Kazmi on May 30, 2017 105, against, during, in, ISIS, killed, Operation, people, Philippines اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

منیلا: فلپائن کے شہر مراوی میں اہم عمارتوں اور دیگر املاک سے داعش کا قبضہ چھڑانے کے لیے فوجی آپریشن 8 روز سے جاری ہے اور اب تک 105 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فلپائن کے شہر مراوی کی گلیوں میں لاشیں پڑی ہیں لیکن انہیں کوئی اٹھانے والا نہیں۔ سرکاری […]
By MH Kazmi on May 30, 2017 40, in, issuance, of, pakistanis, reduction, the, to, Us, visas اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

امریکا نے پاکستانیوں کے لئے ویزوں کے اجراء میں 40 فیصد کمی کردی ہےجبکہ بھارتیوں کے لئے 28 فیصد بڑھا دی ہے۔ برطانوی اخبار کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کی جانب سے غیر ملکیوں سے متعلق جاری ہونے والے اگزیکٹیو آرڈر جاری ہونے کے بعد پاکستانی شہریوں کے لئے جاری کئے جانے […]
By MH Kazmi on May 29, 2017 ban, divorce, during, in, Palestine, Ramadan اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
فلسطین میں ماہ رمضان کے دوران طلاقوں پر پابندی عائد کردی گئی، اسلامی عدالتوں کے سربراہ نے ماہ رمضان کے دوران جج صاحبان کو طلاق کے فیصلے جاری نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ فلسطین میں اسلامی عدالتوں کے سربراہ کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ اس خوف کو مدنظر رکھتے ہوئے جاری کیا گیا […]
By MH Kazmi on May 29, 2017 Bhatt, Complete, in, kashmir, Martyred, Occupied, of, on, Sabzar, strike, today اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

سبزار احمد بھٹ کی شہادت پر حریت رہنما ؤں کی اپیل پر مقبوضہ وادی میں آج بھی مکمل ہڑتال ہے۔ قابض انتظامیہ نے وادی میں کرفیو نافذ کررکھا ہے، کل سبزار احمد کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ترال تک مارچ کیا جائے گا۔ بھارتی قابض انتظامیہ نے سری نگر سمیت کئی علاقوں میں کرفیو […]
By MH Kazmi on May 29, 2017 again, Bangladesh, court, Goddess, install, justice, of, outside, statue, Supreme, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ڈھاکا: بنگلا دیش کی حکومت نے سپریم کورٹ کے احاطے میں متنازعہ مجسمے کو دوبارہ نصبکردیاہے۔ بنگلادیشی حکومت نے مذہبی حلقوں کے شدید احتجاج پر سپریم کورٹ کے باہر انصاف کی یونانی دیوی کے ہٹادیا تھا، جس پر مخالف طبقہ فکر رکھنے والے حلقوں نے شدید احتجاج کیا تھا۔ ان مظاہرین کا کہنا تھا کہ مجسمے […]
By MH Kazmi on May 29, 2017 19-year-old, arrested, attack, manchester, police, young اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

برطانوی پولیس کی جانب سے مانچسٹر حملے میں ملوث افراد کی تلاش میں چھاپوں کا سلسلہ جاری ہے ، جس کے دوران شہر کے علاقے گورٹن سے 19 سالہ نوجوان کو حراست میں لیا گیا۔ برطانوی پولیس نے مانچسٹر ایرینا میں خودکش دھماکا کرنے والے سلمان عبیدی کے ساتھیوں کی تلاش میں شہرکے مختلف علاقوں […]
By MH Kazmi on May 29, 2017 killed, navy, not, officer, opening, pera, shoot, Us, were اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نیو یارک میں فیسٹیول کے دوران امریکی نیوی اہلکار کا پیرا شوٹ نہ کھل سکا ۔ سیکڑوں فٹ کی بلندی سے چھلانگ لگانے والا اہلکار گر کر ہلاک ہوگیا۔ نیویارک ہاربر پر فلیٹ فیسٹیول کے دوران امریکی نیوی سیل کے کمانڈو نے سیکڑوں فٹ کی بلندی سے چھلانگ لگائی لیکن کسی خرابی کے باعث اس […]
By MH Kazmi on May 29, 2017 60, infant, killer, nurse, USA اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

امریکی ریاست ٹیکساس کی ایک سابق نرس نے اپنے کیریئر کے دوران مبینہ طور پر 60 نومولود بچوں کو قتل کیا۔ سابق نرس جینین جونز 30 برس پہلے پندرہ ماہ کی ایک بچی کوممنوعہ انجکشن لگا کر قتل کرنے کے جرم میں 99برس قید کی سزا بھگت رہی ہے۔ 80ء کی دہائی میں اس نے […]
By MH Kazmi on May 29, 2017 contacts, denied, in, law, media, of, reports, russia, son, trump, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے داماد اوروائٹ ہاؤس کے مشیرجیرڈ کُشنرکے روس سے خفیہ رابطوں کی میڈیا رپورٹس کوجعلی قراردے کر مستردکردیااور کہا ہے کہ متنازع خبروں پرفوری ردعمل دینے کے لیے رابطہ یونٹ بنایا جائے گا ۔ نوروزہ غیرملکی دورے سے واپس واشنگٹن پہنچنے پرامریکا کے صدرڈونلڈ ٹرمپ نے پھرمیڈیا پرچڑھائی کردی۔ […]
By MH Kazmi on May 29, 2017 attack, drone, in, ISIS, killed, leader, local, Nangarhar:, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں امریکی فورسز کے ڈرون حملے میں داعش کا مقامی رہنما دو ساتھیوں سمیت مارا گیا، دوسری جانب افغان فورسز کی صوبے ہرات میں کارروائی کے دوران طالبان کا مقامی گورنر بھی ہلاک ہوگیا۔ افغان حکام کے مطابق ننگر ہار میں داعش کے خلاف امریکی فورسز نے فضائی کارروائی گزشتہ […]
By MH Kazmi on May 29, 2017 another, ballistic, Experiment, from, Korea:, missiles, north, of اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

پیانگ یانگ: تمام عالمی پابندیوں اور سیاسی دباؤ میں اضافے کے باوجود شمالی کوریا نے اپنے میزائل تجربات جاری رکھے ہوئے ہیں اور اس سلسلے کا تازہ ترین تجربہ آج علی الصبح کیا گیا ہے جو حالیہ تین ہفتوں کے دوران اس کا تیسرا بیلسٹک میزائل تجربہ بھی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شمالی کوریا نے اس بار […]
By MH Kazmi on May 27, 2017 apron-e-Kabba, ban, during, in, offer, on, Ramadan, sacrifice اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

یہ اقدامات رش کو کم سے کم کرنے اور مطاف میں طواف کرنیوالوں کو بڑی مشکل سے بچانے کیلئےکئے گئے ہیں۔ مکہ مکرمہ: مطاف یعنی صحن کعبہ میں ویسے تو ہمیشہ ہی رش رہتا ہے تاہم رمضان المبارک میں دنیا بھر سے آئے عمر ہ زائرین کی وجہ سے رش میں بے پناہ اضافہ ہو […]
By MH Kazmi on May 27, 2017 2, killed, misbehaving, Muslim, on, people, stop, to, washington, with, womens اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ٹرمپ کے امریکا میں مسلمانوں کیخلاف تعصب عروج پر پہنچ گیا۔ پورٹ لینڈ کے شمال مشرق میں واقع ہالی وڈ ٹرانزٹ سنٹر سٹیشن میں انتہاء پسندی کا ایک اور واقعہ پیش آیا، جب چلتی ٹرین میں مسلم خواتین کو ہراساں کیا گیا۔ باحجاب مسلم خواتین کو برا بھلا کہنے سے منع کرنے پر دو شہریوں […]
By MH Kazmi on May 27, 2017 11, in, indias, kashmir, Martyred, Occupied, state, terrorism, young اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

بھارتی فوج کے ہاتھوں شہید ہونیوالوں میں برہان وانی کا قریبی ساتھی سبزر احمد بٹ بھی شامل ہے، ان افراد کو دوران حراست گولیاں ماری گئیں۔ سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری ،برہان وانی کے قریبی ساتھی سبزراحمد بٹ سمیت 11 نوجوانوں کو شہید کر دیا ۔ جب کہ عوام نے […]
By MH Kazmi on May 27, 2017 aims, and, donald, embracing, end, is, message, of, Peace, Ramadan, to, trump, violence اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

واشنگٹن ڈی سی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے رمضان المبارک کی آمد پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ اس ماہ مقدس کا مقصد تشدد کا خاتمہ اور امن کی راہ اپنانا ہے۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سے آمدِ رمضان کے موقعے پر جاری کیے گئے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی بیان میں کہا […]
By MH Kazmi on May 27, 2017 be, credible, department, dinner, iftar, in, not, state, this, Us, will, year اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

امریکی محکمہ خا رجہ میں اس سال رمضان پر دعوت افطار نہیں ہوگی۔ ٹرمپ انتظامیہ 20 سال سے قائم روایت توڑنے پر کمر بستہ ہیں۔ امریکی عہدیداروں کا دعویٰ ہے کہ محکمہ خارجہ کے ریلیجن آفس نے تقریب کے لیے اجازت مانگی تھی۔ امریکی وزیر خارجہ ٹلرسن نے دعوت افطار تقریب کی درخواست مسترد کردی […]
By MH Kazmi on May 27, 2017 44-year-old, arrested, Assault, man, manchester, of, on, suspicion اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

برطانوی پولیس نے مانچسٹر حملے کے شبہے میں 44سالہ شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔ برطانیہ میں انسداد دہشتگردی حکام کا کہنا ہے کہ دھماکوں کے سلسلے میں کئی اہم گرفتاریاں عمل میں آئی ہیں۔ مانچسٹر پولیس نے 44 سالہ شخص کو گرفتار کیا ہے۔ برطانوی انسداد دہشت گردی کے افسر مارک راؤ لے نے […]
By MH Kazmi on May 27, 2017 confidential, Jared, kushner, line, newspaper, offered, russia, the, to, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہی نہیں بلکہ ان کے داماد جیرڈ کشنر بھی روس سے خفیہ رابطوں کے لیے سرگرم رہے ہیں۔ امریکی اخبار کے مطابق جیرڈ کشنر نے روس کو خفیہ اور محفوظ لائن بچھانے کی پیش کش کی تھی۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر روس […]
By MH Kazmi on May 26, 2017 Bangladesh, court, from, Goddess, has, in, out, removed, statue, Supreme, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ڈھاکا: بنگلہ دیش میں اسلام پسندوں کے احتجاج کے بعد سپریم کورٹ کے باہر نصب یونانی دیوی کا متنازع مجسمہ 6 ماہ بعد ہی ہٹا دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں اسلام پسندوں کی جانب سے شدید احتجاج کے بعد ملک کی سب سے بڑی عدالت کے […]
By MH Kazmi on May 26, 2017 35, bus, Christians, egypt, fire, from, in, killed اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

قاہرہ: مصر میں عیسائیوں سے بھری بس پر فائرنگ کے نتیجے میں 35 افراد ہلاک جب کہ 25 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے جنوب میں ڈھائی سو کلومیٹر دور صوبہ المنیا میں قبطی عیسائی بس میں سوار ہوکر گرجا گھر جارہے تھے کہ گاڑیوں میں سوار مسلح افراد کے جتھے نے فائرنگ کردی، […]
By MH Kazmi on May 26, 2017 attack, bomb, former, greece, in, injured, letter, Minister, prime اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ایتھنز: یونان میں سابق وزیراعظم کی گاڑی میں ہونے والے خط بم دھماکے میں لوکاس پاپا ڈیموس اور ان کا ڈرائیور زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں سابق وزیراعظم لوکاس پاپا ڈیموس کی گاڑی پر خط بم حملہ کیا گیا جس میں لوکاس پاپا ڈیموس اور ان […]
By MH Kazmi on May 26, 2017 appeal, court, mr, of, rejects, restrictions, travel, trumps, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

واشنگٹن: امریکی وفاقی اپیلز عدالت نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 6 مسلمان ممالک پر سفری پابندیوں کی اپیل خارج کر دی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق عدالتی فیصلہ ٹرمپ انتظامیہ کیلیے ایک اور قانونی جھٹکا ہے۔ عدالتی فیصلے کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ چھ اسلامی ممالک پر نئی سفری پابندیاں عائد نہیں کر سکتی، عدالت نے […]