By MH Kazmi on October 29, 2020 Chitral, expenses, government, helicopter, Never, personal, says, used, visited, Zulfi Bukhari اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ذاتی خرچ پر چترال کا دورہ کیا، سرکاری خرچ پر ہیلی کاپٹر استعمال کے الزامات میں کوئی صداقت نہیں۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز ذلفی بخاری نے اپنے دورہ چترال کے دوران سرکاری خرچ پر ہیلی کاپٹر کے استعمال کی سختی سے تردید کی ہے ۔ زلفی […]
By Web Editor on January 30, 2020 Afghan Taliban, carrying, CIA, helicopter, issued, officials, senior, targeting, the, USA, video اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, ویڈیوز - Videos, کالم
[wpc-weather id=”J”/] افغان طالبان نے گزشتہ روز افغانستان کے صوبہ پکتیکا میں امریکی فضائیہ کے ہیلی کاپٹر کو مار گرانے کی ویڈو جاری کردی ہے۔ ظاہراً طیارے کو man portable surface to air missile سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ جس کے بارے دو احتمال اوائل سے ہی دیے جارہے ہیں اور ہم نے بھی ذکر […]
By MH Kazmi on December 31, 2019 A, and, crashed, daughter, Died, famous, helicopter, in, place, rich, turist, women اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, مقامی خبریں
ہوائی (ویب ڈیسک) امریکی ریاست ہوائی میں ایک سیاحتی ہیلی کاپٹر پرواز بھرنے کےفوری بعد گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں ماں اور اس کی بیٹی اور سات افراد جان کی بازی ہار گئے، سیاح اس مقام کی سیر کو جا رہے تھے جہاں فلم جراسک پارک کی شوٹنگ ہوئی تھی۔ […]
By MH Kazmi on July 15, 2019 helicopter, OBER, service, started اہم ترین, خبریں
بین الاقوامی آن لائن ٹیکسی سروس اوبر نے نیویارک میں ہیلی کاپٹر سروس کا آغاز کردیا ہے۔نیویارک سے شروع ہونے والی اس ہیلی کاپٹر سروس کی پہلی رائیڈ مین ہٹن سے اڑی اور کوئنز میں واقع جان ایف کینیڈی ایئر پورٹ پراتری۔ اوبر نے اپنے پلاٹینیم اور ڈائمنڈ صارفین کیلئے شروع کی گئی اس سہولت […]
By Web Editor on May 22, 2019 A, For, government, helicopter, khyber, missing, pakhtunkhwa, year اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
پشاور: خیبر پختونخواہ کا سرکاری ہیلی کاپٹر ایک سال سے لاپتہ، سرکاری ہیلی کاپٹر کو 2018 میں اور ہالنگ کیلئے روس بھیج دیا گیا تھا جبکہ ایک سال گزر جانے کے بعد بھی ہیلی کاپٹر کو واپس نہیں لا جا سکا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ روسی کمپنی نے 140 روز میں اور ہالنگ کرنی […]
By MH Kazmi on May 20, 2019 &, 17, 2019, asst, Balochistan, clerk, CM, computer, establishment, For, helicopter, Jobs, Junior, Operator, staff, support اسلام آباد, اشتھارات, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
CM Balochistan Helicopter Establishment Jobs 2019 for 17+ Junior Clerk, Asst Computer Operator & Support Staff 19 May, 2019 Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 49
By Web Editor on May 2, 2019 A, bad, Faisal, helicopter, hunting, vawda, weather اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
مہمند: مہمند ڈیم کی افتتاحی تقریب سے واپسی پر فیصل واوڈا کا ہیلی کاپٹر خراب موسم کا شکار ہوگیا. آج وزیراعظم نے مہمند ڈیم کا سنگ بنیاد رکھا، تقریب میں آرمی چیف اور سابق چیف جسٹس آف پاکستان بھی شریک ہوئے، تقریب سے واپسی پر موسم کی خرابی کے باعث ایک ہیلی کاپٹر اپنا توازن کھو […]
By MH Kazmi on April 18, 2019 breaking, case, helicopter, illegally, News:, use اسلام آباد, اہم ترین, خبریں
اسلام آباد (ویب ڈیسک ) نیب نے خیبرپختونخوا حکومت کا ہیلی کاپٹر بطور پارٹی چئیرمین استعمال کرنے سے متعلق وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحقیقات بند کر دی ہیں۔میڈیا رپورٹس میں اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ نیب ذرائع کے مطابق کیس کی تحقیقات 8 ماہ قبل مکمل کرنے کے بعد مذکورہ فائل خیبرپختونخوا […]
By Web Editor on April 17, 2019 Destroyed, helicopter, how, Indian, the, was اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: چیک رپبلک کے صحافی ایل وارنز نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ”میں نے پاکستان کے ایئرچیف سے ملاقات کی جس دوران انہوں نے کہا کہ 27 فروری کو بھارت کا تباہ ہونے والا ہیلی کاپٹر ممکنہ طور پر انہیں کے مگ 21 بیسن کی جانب سے گرایا گیا ہے۔“ […]
By Web Editor on February 25, 2019 /, 2019, aviation, For, Govt, helicopter, Jobs, Sindh, Technicians اسلام آباد, اشتھارات, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
Sindh Govt Jobs 2019 for Aviation / Helicopter Technicians 25 February, 2019 Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 48
By Web Editor on February 22, 2019 award, goes, GUY, helicopter, of, pilot, the, this, to, year اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, ویڈیوز - Videos
Helicopter pilot of the year award goes to this guy. CLICK HERE TO WATCH VIDEO Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 59
By Web Editor on October 1, 2018 ..., Army, azad, fired, helicopter, in, Indian, kashmir, on, the اہم ترین, خبریں, لاہور
لاہور (ویب ڈیسک) وزیراعظم آزاد کشمیر پرحملے کیخلاف مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروادی گئی ہے، یہ قرارداد تحریک انصاف کی مسرت جمشید چیمہ نے جمع کرائی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کے ہیلی کاپٹر پر بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ حملے میں وزیر اعظم آزاد کشمیر بال بال […]
By Web Editor on August 3, 2018 called, case, has, helicopter, imran, in, Khan, NAB, Official, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
نیب نے عمران خان کو سرکاری ہیلی کاپٹر کیس میں طلب کر لیا ہے۔ نیب نے عمران خان کو 7 اگست کو طلب کیا ہے۔ عمران خان پر سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کا الزام عائد ہے اور کہا گیا ہے کہ عمران خان نے 74 گھنٹے تک سرکاری ہیکی کاپٹر کا استعمال کیا ہے- […]
By Web Editor on July 11, 2018 approved, helicopter, Interior, Maryam, Ministry, NAB, Nawaz, request, the, to, transport اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
وزارت داخلہ نے نواز شریف اور مریم نواز کی گرفتاری کیلئے نیب کو ہیلی کاپٹر دینے کی منظوری دے دی اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) دونوں رہنماوں کو لاہور ائیرپورٹ سے ہیلی کاپٹر پر اسلام آباد منتقل کیا جائے گا، ائیرپورٹ کی سیکورٹی کہ زمہ داری نگران صوبائی حکومت کے پاس ہوگی، ائیرپورٹ پر اترتے […]
By Web Editor on May 15, 2018 ajay, crashes, devgan, helicopter, of, rumor اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ سپر اسٹار اجے دیوگن کا ہیلی کاپٹر تباہ ہونے کی افواہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے سپراسٹارز کی موت سے متعلق جھوٹی خبریں آئے روز سوشل میڈیا پر گردش کرتی رہتی ہیں۔ ہالی ووڈ کے مشہور مزاحیہ اداکار رووان ایٹنکنس (مسٹربین)، بالی ووڈ شہنشاہ امیتابھ بچن، شاہ […]
By Web Editor on May 8, 2018 crashes, helicopter, kill, pilots, Russian اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
دمشق : شام میں روسی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے میں دونوں پائلٹ ہلاک ہوگئے۔ روسی حکومت کی جانب سے ہلاکتوں اور حادثے کی تصدیق کردی گئی ہے۔ روسی ساختی کے اے 52 ہیلی اپنی معمول کی پرواز پر رواں دواں تھا کہ اچانک شام کے مشرقی حصےں گر کر تباہ ہوگیا۔ حکام […]
By Web Editor on March 17, 2018 case, For, helicopter, high level, imran khan, investigating, NAB, on اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد( اصغر علی مبارک) نیب میں عمران خان کےخلاف سرکاری ہیلی کاپٹرکے استعمال سے متعلق تحقیقات جاری ہیں،ذرائع کے مطابق1سول ایوی ایشن افسراور4ایڈمنسٹریشن افسران کے بیانات قلمبندکرلیے گئے۔محکمہ ایڈمنسٹریشن نےہیلی کاپٹرمیں سفرکرنے والوں کی فہرست بھی جمع کرادی۔دستاویز کے مطابق ہیلی کاپٹرکی خریداری کی سمری 22نومبر2007 کومنظورکی گئی تھی۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف […]
By Web Editor on March 8, 2018 For, Govt, helicopter, imran khan, KPK, of, Official, record, submitted, used اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
پشاور(نمائندہ خصوصی) چیئرمین نیب نے عمران خان کی جانب سے خیبرپختونخوا حکومت کے سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال کا نوٹس لیا تھا اور گزشتہ روز چیئرمین پی ٹی آئی کے سرکاری ہیلی کاپٹراستعمال کرنے پر حکام کےخلاف انکوائری کی منظوری بھی دی گئی۔ ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کے محکمہ ایڈمنسٹریشن نے 2008 سے ہیلی کاپٹرز […]
By Web Editor on February 5, 2018 A, against, case, government, helicopter, imran, Khan, of, the, using اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
عمران خان کے خلاف سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کا معاملہ اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) عمران خان نے 74 گھنٹے سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کیا، کے پی حکومت کا اعتراف عمران خان کے ساتھ پروٹوکول افسر اور پرائیویٹ سیکریٹری نے بھی سفر کیا خیبر پختونخوا کے وزرانے بھی سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کیا قواعد […]
By Web Editor on November 30, 2017 california, from, helicopter, horse, hunt, in, Rescued, the, trapped, was اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
کیلیفورنیا میں 3سو فٹ گہری کھائی میں پھنسے گھوڑے کو ہیلی کاپٹر کی مدد سے بحفاظت بچا لیا گیا۔ کیلیفورنیا میں ریسکیو اہلکاروں نے سیکڑوں فٹ گہری کھائی میں پھنسے گھوڑے کو بحفاظت نکال لیا۔ یہ مناظر امریکی ریاست کیلیفورنیا میں دیکھے گئے جہاں مشکل میں گھرے گھوڑے کو ریسکیو اہلکاروں نے ہیلی کاپٹر کی […]
By Web Editor on November 18, 2017 4, and, Britain, crash, helicopter, in, kills, people, plane اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
لندن : برطانوی علاقے بیکھنگم شائر کاؤنٹی کے قریب ایک ہیلی کاپٹر اور جہاز دوران پرواز آپس میں ٹکرا گئے جس کے دوران 4 افراد ہلاک ہوگئے غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانوی علاقے ایلزبری کے سیاحتی مقام بکنھہم شائر میں ایک جہاز اور ہیلی کاپٹر دوران پرواز فضا میں ٹکرا نے کے بعد زمین بوس […]
By Web Editor on November 12, 2017 7%, Army, Destroyed, Down, fall, helicopter, Iraqi, killed, soldiers اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بغداد: عراق میں آرمی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے کے نتیجے میں اس میں سوار تمام 7 اہلکار ہلاک ہو گئے۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق عراق کے جنوبی صوبے کوت میں عراقی آرمی کا ہیلی کاپٹر معمول کی پرواز پر تھا کہ گر کرتباہ ہوگیا۔ حادثے کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر میں سوار 2 پائلٹس […]
By Web Editor on November 6, 2017 Akbar, also, ambulance, helicopter, service, Shahbaz, Sharif, starts, Zara اہم ترین, خبریں, شوبز
لاہور: اداکارہ زارا اکبر نے کہا کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے دور میں ملک کو مثالی کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں۔ اداکارہ زارا اکبر نے کہا کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے دور میں ملک کو مثالی کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں اور خاص طور پر پنجاب میں وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی کاوشوں نے […]
By MH Kazmi on November 6, 2017 7%, accident, helicopter, in, including, killed, Prince, saudi arabia اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سعودی شہزادہ منصور بن مقرن سمیت 8 افراد ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہوگئے ہیں۔ سعودی عرب کے سرکاری ٹی وی کے مطابق ہیلی کاپٹر یمن کی سرحد کے قریب گر کر تباہ ہوا، جس میں صوبے عسیر کے نائب گورنر جاں بحق ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ہیلی کاپٹر میں سوار 8 افراد میں […]