counter easy hit

kashmiri

حکومتی ہتھکنڈوں نے کشمیریوں کو ہتھیار اٹھانے پہ مجبور کیا،محبوبہ مفتی

حکومتی ہتھکنڈوں نے کشمیریوں کو ہتھیار اٹھانے پہ مجبور کیا،محبوبہ مفتی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان اور بھارت کے درمیان زیادہ سے زیادہ سرحدی راستے بننے چاہئیں۔ آرٹیکل 370 کو ہٹانے کے بعد بی جے پی کی منشا ہے کہ جموں و کشمیر کی زمین اور نوکریاں چھین لے۔ آئین کا آرٹیکل 370 ڈوگرا کلچر کو بچانے کے لیے تھا۔ جھنڈا ہمیں آئین نے دیا تھا […]

یوم سیاہ: کشمیریوں سے یکجہتی کیلئے اسلام آباد میں علامتی بلیک آؤٹ

یوم سیاہ: کشمیریوں سے یکجہتی کیلئے اسلام آباد میں علامتی بلیک آؤٹ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) مقبوضہ جموں وکشمیر میں 27 اکتوبر 1947 کو بھارتی فوج کے غیر آئینی و جبری تسلط اور کشمیریوں سے یکجہتی کیلئے اسلام آباد کی اہم ترین شاہراہ دستور سمیت دیگر جگہوں پرعلامتی بلیک آؤٹ کیا گیا،علامتی بلیک آئوٹ کے دوران لائٹس بند ہونے پر شاہراہ تاریکی میں ڈوب گئی۔کشمیریوں سے اظہار […]

برلن،اقوام متحدہ کے عالمی دن پر کشمیری کمیونٹی کا مظاہرہ،سینکڑوں افراد کی شرکت

برلن،اقوام متحدہ کے عالمی دن پر کشمیری کمیونٹی کا مظاہرہ،سینکڑوں افراد کی شرکت

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) جرمنی کے درالحکومت برلن میں اقوام متحدہ کے دن کے موقع پر کشمیری کمیونٹی نے زبردست احتجاج کیا۔ اس موقع پر جرمنی میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر محمد فیصل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر مظاہرے کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر میں کشمیریوں کے حق میں […]

قابض بھارتی فوج کی دہشتگردی کیخلاف آواز، بھارتی حکام نے معروف اخبار کشمیر ٹائمز بند کردیا

قابض بھارتی فوج کی دہشتگردی کیخلاف آواز، بھارتی حکام نے معروف اخبار کشمیر ٹائمز بند کردیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی دہشتگردی کیخلاف آواز اٹھانے پر حکام نے کشمیر کے معروف اخبار ‘کشمیر ٹائمز’ کے سرینگر کے دفتر کو تالا لگا دیا۔ اخبار کا کہنا ہے کہ حکومت کی پالیسیوں کے خلاف آواز اٹھانے کے لیے اس کے خلاف یہ انتقامی کارروائی کی گئی ہے۔ […]

مودی کے ہٹ دھرمی پرمبنی رویے نے علاقائی امن کوخطرے میں ڈال دیاہے:عائشہ فاروقی

مودی کے ہٹ دھرمی پرمبنی رویے نے علاقائی امن کوخطرے میں ڈال دیاہے:عائشہ فاروقی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کشمیری بھائیوں کی اپنے ناقابل تنسیخ حق خودارادیت کے حصول کے لئے کی جانے والی جدوجہدکی اخلاقی ، سیاسی اورسفارتی حمایت جاری رکھی جائے گی۔ دفترخارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے میڈیا کو ایک بیان میں کشمیر کے مظلوموں کیلیے پاکستان کی حمایت کے عزم کااعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]

اقوام متحدہ میں بھارت کی مقبوضہ کشمیرمیں ناجائز پابندیوں پررپورٹ پیش

اقوام متحدہ میں بھارت کی مقبوضہ کشمیرمیں ناجائز پابندیوں پررپورٹ پیش

اسلام آباد(یس اردو نیوز) مقبوضہ کشمیر میں اظہار رائے پرپابندیوں اورپرامن احتجاج میں رکاوٹ پر اقوام متحدہ نے بھارت کو شدید تنقید کا نشانہ ہے۔ اظہاررائے کی آزادی کے بارے میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے ڈیوڈ کئے نے جنیوامیں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اپنی رپورٹ پیش کرتے ہوئے ان خیالات کااظہار کیا۔انہوں […]

فرانس،سفیر پاکستان معین الحق کی پاکستانی وکشمیری کمیونٹی کے ساتھ مشترکہ آن لائن کانفرنس، کشمیری عوام کے ساتھ ہمیشہ کھڑے رہنے کے عہدہ کا اعادہ

فرانس،سفیر پاکستان معین الحق کی پاکستانی وکشمیری کمیونٹی کے ساتھ مشترکہ آن لائن کانفرنس، کشمیری عوام کے ساتھ ہمیشہ کھڑے رہنے کے عہدہ کا اعادہ

اسلام آباد(یس اردو نیوز) فرانس میں پاکستان کے سفیر معین الحق نے کہاہے کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کے زیرقیادت حق خودارادیت کی منصفانہ جدوجہد میں کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔ پیرس میں متعین پاکستانی سفیر معین الحق نے پاکستانی اور کشمیر کے سرکردہ اراکین کے ساتھ آن لائن ملاقات کا اہتمام کیا جس […]

عالمی برادری کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی متعصبانہ رویے کا بھی نوٹس لینا چاہیے، علی رضا سید

عالمی برادری کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی متعصبانہ رویے کا بھی نوٹس لینا چاہیے، علی رضا سید

برسلز (مانیٹرنگ رپورٹ) چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام کے ساتھ بھارتی حکام کے متعصبانہ رویئے کا بھی نوٹس لینا چاہیے۔ برسلز میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے علی رضا سید نے امریکہ میں سیاہ فام باشندے جورج فلوید کے […]

امریکی سیاہ فام شخص کا قتل پوری دنیا کو نظر آگیا،کرونا زدہ عالمی انصاف کے اداروں کو کشمیری عوام کا قتل عام نظر نہیں آسکا، فرزند کشمیر زاہد ہاشمی

امریکی سیاہ فام شخص کا قتل پوری دنیا کو نظر آگیا،کرونا زدہ عالمی انصاف کے اداروں کو کشمیری عوام کا قتل عام نظر نہیں آسکا، فرزند کشمیر زاہد ہاشمی

پیرس، اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سفارتخانہ پاکستان کے زیراہتمام پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی کی مشترکہ زوم لائیو کانفرنس کا اہتمام کیا گیا جس کی میزبانی سفارتخانہ پاکستان کے اہلکار عباس قریشی نے کی اور سفیر پاکستان محترم معین الحق صاحب نے تمام شرکا کی تجاویز اور سوالوں کے جواب دیے ۔ تمام شرکا نے اپنی […]

بھارتی کشمیر میں سو سے زائد حاملہ خواتین کا کورونا ٹیسٹ مثبت

بھارتی کشمیر میں سو سے زائد حاملہ خواتین کا کورونا ٹیسٹ مثبت

بھارت میں مثبت کورونا وائرس کیسز میں آئے دن اضافہ ہورہا ہے ۔اس وباء نے بھارت کے زیرانتظام جموں و کشمیر کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ وادئی کشمیر میں اب تک ایک سو چالیس حاملہ خواتین کے کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آئے ہیں ۔ جہاں بھارت میں مثبت کورونا وائرس کیسز میں […]

بھارتی سرحدی دہشتگردی پر پاکستان کے بعد چین اورنیپال کا فوری ردعمل خوش آئندہ ہے، انشااللہ انتہا پسند بھارت کا انجام قریب ہے، مرزا ساجد جرال

بھارتی سرحدی دہشتگردی پر پاکستان کے بعد چین اورنیپال کا فوری ردعمل خوش آئندہ ہے، انشااللہ انتہا پسند بھارت کا انجام قریب ہے، مرزا ساجد جرال

بھارتی سرحدی دہشتگردی پر پاکستان کے بعد چین اورنیپال کا فوری ردعمل خوش آئندہ ہے، انشااللہ انتہا پسند بھارت کا انجام قریب ہے، مرزا ساجد جرال پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پیرس کے معروف سیاسی وسماجی وکشمیری راہنما مرزا ساجد جرال کا کہنا ہے کہ بھارت کی سرحدی دہشتگردی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ پاکستان کے […]

کرونا آڑ میں مقبوضہ کشمیر میں ظلم وتشدد، عالمی برادری مقبوضہ کشمیر اوربھارت بھر میں مودی سرکار کی دہشتگردی کا نوٹس لے، مرزا ساجد جرال

کرونا آڑ میں مقبوضہ کشمیر میں ظلم وتشدد، عالمی برادری مقبوضہ کشمیر اوربھارت بھر میں مودی سرکار کی دہشتگردی کا نوٹس لے، مرزا ساجد جرال

کرونا آڑ میں مقبوضہ کشمیر میں ظلم وتشدد، عالمی برادری مقبوضہ کشمیر اوربھارت بھر میں مودی سرکار کی دہشتگردی کا نوٹس لے، مرزا ساجد جرال پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پیرس کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت اورکشمیری راہنما مرزا ساجد جرال  کا کہنا ہے کہ  مقبوضہ کشمیر میں کرونا وائرس کے باوجود بھارتی ظلم وتشدد کی نئی […]

میں پہلے ہی بٹ ، کشمیری ، گجر ، شیخ چوہدری اور ملک برادریوں سے تنگ تھا اب اوپر سے ۔۔۔۔۔۔ حسن نثار کی ایک ایسی تحریر جسکی آپ پرزور انداز میں تائید کریں گے

میں پہلے ہی بٹ ، کشمیری ، گجر ، شیخ چوہدری اور ملک برادریوں سے تنگ تھا اب اوپر سے ۔۔۔۔۔۔ حسن نثار کی ایک ایسی تحریر جسکی آپ پرزور انداز میں تائید کریں گے

لاہور (ویب ڈیسک) ذاتیں اور برادریاں بنیادی طور پر پہچان اور حوالوں کے لئے ہوتی ہیں لیکن جس انداز میں انہیں ہمارے ہاں برتا اور سمجھا جاتا ہے وہ انتہائی پسماندہ اور بیہودہ ہے۔ ہم لوگ کچھ معاملات میں بہت ’’ماڈرن‘‘ ہو چکے ہیں لیکن معاملہ، مسئلہ جہاں ’’برادری‘‘ کا آپڑے، ہماری ’’ کھوتی‘‘ چشم […]

پیرس، 05 فروری پیرس میں پاکستان کی شہ رگ کشمیر اورکشمیریوں سے بھرپوراظہار یکجہتی کیا جائیگا، مرزا ساجد جرال

پیرس، 05 فروری پیرس میں پاکستان کی شہ رگ کشمیر اورکشمیریوں سے بھرپوراظہار یکجہتی کیا جائیگا، مرزا ساجد جرال

پیرس، 05 فروری پیرس میں پاکستان کی شہ رگ کشمیر اورکشمیریوں سے بھرپوراظہار یکجہتی کیا جائیگا، مرزا ساجد جرال پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پیرس کے معروف سیاسی وسماجی کشمیری راہنما مرزا ساجد جرال نے کشمیرڈے کے حوالے سے تیاریوں کے بارے میں بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ 05ن فروری کا دن کشمیری بھائیوں کیساتھ […]

مظلوم کشمیریوں کی آزادی کی منزل قریب ہے، آزادکشمیر پرحملے مودی کی بے چینی کا ثبوت ہیں، مرزا ساجد جرال

مظلوم کشمیریوں کی آزادی کی منزل قریب ہے، آزادکشمیر پرحملے مودی کی بے چینی کا ثبوت ہیں، مرزا ساجد جرال

مظلوم کشمیریوں کی آزادی کی منزل قریب ہے، آزادکشمیر پرحملے مودی کی بے چینی کا ثبوت ہیں، مرزا ساجد جرال پیرس/اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پیرس کے معروف سیاسی وسماجی وکشمیری راہنما مرزا ساجد جرال نے کہا ہے کہ گجرات کا قصاب اور ہندوبنیئے جتنا جلدی نوشتہ دیوار پڑھ لیں ان کے حق میں بہتر ہوگا۔  […]

بھارت انسانی حقوق کی دشمن ریاست ثابت، کشمیریوں کے بعد مسلم دشمنی بھی بے نقاب ہوگئی، مرزا ساجد جرال

بھارت انسانی حقوق کی دشمن ریاست ثابت، کشمیریوں کے بعد مسلم دشمنی بھی بے نقاب ہوگئی، مرزا ساجد جرال

بھارت  انسانی حقوق کی دشمن ریاست ثابت، کشمیریوں کے بعد مسلم دشمنی بھی بے نقاب ہوگئی، مرزا ساجد جرال پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) فرانس میں ممتاز کشیری وسماجی راہنما مرزا ساجد جرال نے کہا ہے کہ بھارت انسانی حقوق کی دشمن ریاست ثابت ہوگئی ، کشمیریوں کے بعدہندو مسلم دشمنی بھی بے نقاب ہوگئی۔ انہوں […]

باہمت کشمیری لڑکی نے بھارتی فوج کا مقابلہ کرنے کے لیے منہ پر نمک کیوں مل رکھا ہے؟ جان کر آپ بھی اِس کے حوصلے کو سلام پیش کریں گے

باہمت کشمیری لڑکی نے بھارتی فوج کا مقابلہ کرنے کے لیے منہ پر نمک کیوں مل رکھا ہے؟ جان کر آپ بھی اِس کے حوصلے کو سلام پیش کریں گے

سری نگر (ویب ڈیسک) باہمت کشمیری لڑکی نے بھارتی فوج کا مقابلہ کرنے کے لیے منہ پر نمک کیوں مل رکھا ہے؟ جان کر آپ بھی دوشیزہ کے حوصلے کو سلام پیش کریں گے۔ بحث و مباحثے کی ویب سائٹ Reddit پر ایک کشمیری لڑکی کی تصویر پوسٹ کی گئی ہے جو ایک مظاہرے میں […]

مظلوم کشمیریوں کومحبوس کئے سو سے زائد دن گزرچکے، عالمی برادری ہوش کے ناخن لے، مرزا ساجد جرال

مظلوم کشمیریوں کومحبوس کئے سو سے زائد دن گزرچکے، عالمی برادری ہوش کے ناخن لے، مرزا ساجد جرال

مظلوم کشمیریوں کومحبوس کئے سو سے زائد دن گزرچکے، عالمی برادری ہوش کے ناخن لے، مرزا ساجد جرال پیرس/اسلام آباد(ایس ایم حسنین) فرانس کے ممتاز سیاسی وسماجی و کشمیری راہنما مرزا ساجد جرال نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کو 107 دن ہوچکے ہیں مقبوضہ وادی میں عوام آہوں اورسسکیوں میں زندہ ہیں […]

پیرس، مقبوضہ کشمیر کی مزید حصوں میں تقسیم مذموم ترین اقدام، مودی کو لگام دینا اقوام متحدہ کی اولین ذمہ داری بن چکا ہے، مرزا ساجد جرال

پیرس، مقبوضہ کشمیر کی مزید حصوں میں تقسیم مذموم ترین اقدام، مودی کو لگام دینا اقوام متحدہ کی اولین ذمہ داری بن چکا ہے، مرزا ساجد جرال

پیرس، مقبوضہ کشمیر کی مزید حصوں میں تقسیم مذموم ترین اقدام، مودی کو لگام دینا اقوام متحدہ کی اولین ذمہ داری بن چکا ہے، مرزا ساجد جرال پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) فرانس کے معروف سیاسی وسماجی کشمیری راہنما مرزا ساجد جرال نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی مزید تقسیم کر کے بھارت نے اقوام […]

پیرس، تمام پاکستانی وکشمیری کمیونٹی سے اپیل ہے کہ 27 اکتوبربروزاتوار شام 04 بجے مظاہرے میں بھرپور شرکت کر کے بھرپوراتحاد کا مظاہرہ کریں، مرزا ساجد جرال

پیرس، تمام پاکستانی وکشمیری کمیونٹی سے اپیل ہے کہ 27 اکتوبربروزاتوار شام 04 بجے مظاہرے میں بھرپور شرکت کر کے بھرپوراتحاد کا مظاہرہ کریں، مرزا ساجد جرال

پیرس، تمام پاکستانی وکشمیری کمیونٹی سے اپیل ہے کہ 27 اکتوبربروزاتوار شام 04 بجے مظاہرے میں بھرپور شرکت کر کے بھرپوراتحاد کا مظاہرہ کریں، مرزا ساجد جرال پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پیرس کے معروف سیاسی وسماجی کشمیری راہنمامرزا ساجد جرال   نے پاکستانی وکشمیری کمیونٹی سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی وکشمیری کمیونٹی 27 […]

پیرس، مقبوضہ کشمیر کے مظلوموں کی حمایت ہمارے ایمان کا حصہ ہے، جنت نظیر وادی کشمیر پربھارتی غاصبانہ قبضے کیخلاف 27 اکتوبر ایفل ٹاور پربھرپور مظاہرہ کیا جائیگا، میاں ناظم حسین

پیرس، مقبوضہ کشمیر کے مظلوموں کی حمایت ہمارے ایمان کا حصہ ہے، جنت نظیر وادی کشمیر پربھارتی غاصبانہ قبضے کیخلاف 27 اکتوبر ایفل ٹاور پربھرپور مظاہرہ کیا جائیگا، میاں ناظم حسین

پیرس، مقبوضہ کشمیر کے مظلوموں کی حمایت ہمارے ایمان کا حصہ ہے، جنت نظیر وادی کشمیر پربھارتی غاصبانہ قبضے کیخلاف 27 اکتوبر ایفل ٹاور پربھرپور مظاہرہ کیا جائیگا، میاں ناظم حسین پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پیرس کی معروف سیاسی وسماجی کاروباری شخصیت میاں ناظم حسین نے کہا ہے کہ مظلوم کشمیریوں کی حمایت ہمارےایمان کا […]

پیرس، 27اکتوبر 2019 کو مظلوم کشمیریوں کیساتھ اظہار یکجہتی مظاہرے کیلئے کمیونٹی کی طرف سے انٹرنیشنل پیس فورم فرانس کی پرزورحمایت کا سلسلہ جاری، اتحاد وقت کا اہم تقاضا ہے

پیرس، 27اکتوبر 2019 کو مظلوم کشمیریوں کیساتھ اظہار یکجہتی مظاہرے کیلئے کمیونٹی کی طرف سے انٹرنیشنل پیس فورم فرانس کی پرزورحمایت کا سلسلہ جاری، اتحاد وقت کا اہم تقاضا ہے

پیرس، 27اکتوبر 2019 کو مظلوم کشمیریوں کیساتھ اظہار یکجہتی مظاہرے کیلئے کمیونٹی کی طرف سے انٹرنیشنل پیس فورم فرانس کی پرزورحمایت کا سلسلہ جاری، اتحاد وقت کا اہم تقاضا ہے پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین)   پاکستانی وکشمیری کمیونٹی کی طرف سے 27 اکتوبر 2019 کو شام 04 بجے ایفل ٹاور پر ہونے والے مظاہرے کی […]

پیرس، 27 اکتوبر مظلوم کشمیریوں کی حمایت میں مظاہرہ، پاکستانی وکشمیری کمیونٹی کومتحرک کرنے کیلئے صدر پیپلز پارٹی فرانس چوہدری محمد رزاق ڈھل کی بھرپور کوششیں جاری

پیرس، 27 اکتوبر مظلوم کشمیریوں کی حمایت میں مظاہرہ، پاکستانی وکشمیری کمیونٹی کومتحرک کرنے کیلئے صدر پیپلز پارٹی فرانس چوہدری محمد رزاق ڈھل کی بھرپور کوششیں جاری

پیرس، 27 اکتوبر مظلوم کشمیریوں کی حمایت میں مظاہرہ، پاکستانی وکشمیری کمیونٹی کومتحرک کرنے کیلئے صدر پیپلز پارٹی فرانس چوہدری محمد رزاق ڈھل کی بھرپور کوششیں جاری پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر چوہدری محمد رزاق ڈھل نے پاکستانی وکشمیری کمیونٹی پرزور دیا ہے کہ 27 اکتوبر کومظلوم کشمیریوں کی حمایت […]

پیرس، بزم صدائے وطن فرانس کے زیراہتمام مظلوم کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ادبی مشاعرہ کا انعقاد، ممتاز شعرا نے اپنے کلام پیش کئے

پیرس، بزم صدائے وطن فرانس کے زیراہتمام مظلوم کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ادبی مشاعرہ کا انعقاد، ممتاز شعرا نے اپنے کلام پیش کئے

پیرس، بزم صدائے وطن فرانس کے زیراہتمام مظلوم کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ادبی مشاعرہ کا انعقاد، ممتاز شعرا نے اپنے کلام پیش کئے پیرس (نمائندہ خصوصی) صدائے وطن فرانس کے زیر اہتمام مقبوضہ کشمیر کے مظلوم کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے سلسلے میں ایک شاندار محفل مشاعرہ منعقد ہوا ۔ صدر پاکستان […]

1 2 3 6