counter easy hit

High Commissioner

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے ملاقات کی

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے ملاقات کی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی، مجموعی علاقائی سلامتی اور افغان امن عمل پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ملاقات کے دوران پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ […]

برطانوی سفیر کی اسلام آباد میں چیئرمین روئت ہلال کمیٹی سے ملاقات

برطانوی سفیر کی اسلام آباد میں چیئرمین روئت ہلال کمیٹی سے ملاقات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)اقوام متحدہ کی جانب سے ہفتہ بین المذاہب ہم آہنگی منانے کے دوران چیئرمین روئت ہلال کمیٹی اور بادشاہی مسجد کے گرینڈ امام مولانا خبیر سے اسلام آبادمیں برطانیہ کے سفیر کرسچئین ٹرنر نے ملاقات کی۔ اس موقع پر برطانوی سفیر نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ انھیں مولانا خبیر کے […]

پاکستان اوربرطانیہ کے درمیان فضائی رابطوں کا تاریخی دن، برٹش ہائی کمشنر و زلفی بخاری کا خیر مقدم، مبارک پاکستان

پاکستان اوربرطانیہ کے درمیان فضائی رابطوں کا تاریخی دن، برٹش ہائی کمشنر و زلفی بخاری کا خیر مقدم، مبارک پاکستان

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان اور برطانیہ کے درمیان فضائی رابطوں میں نئے اضافے کے موقع پر وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز زلفی بخاری اور برطانوی ہائی کمشنر کرسچیئن ٹرنر نے دلچسپ تقریب میں شرکت کر کے اسے تاریخی بنا دیا۔برطانوی ائرلائن ورجن اٹلانٹک کی پہلی پرواز 208 مسافروں کو لیکر مانچسٹرسے اسلام […]

دہلی، بھارت میں حضرت نظام الدین اولیاؒ کا 717ویں عرس مبارک، پاکستانی ناظم الامور کی درگاہ پرحاضری اور چادر چڑھائی

دہلی، بھارت میں حضرت نظام الدین اولیاؒ کا 717ویں عرس مبارک، پاکستانی ناظم الامور کی درگاہ پرحاضری اور چادر چڑھائی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بھارتی دارالحکومت میں پاکستانی ہائی کمیشن کے ناظم الامور آفتاب حسن خان نے دہلی میں حضرت نظام الدین اولیاؒ کے 717ویں عرس کے موقع پر خصوصی طور پر درگاہ پر حاضری دی۔ اس موقع پر آفتاب احمد خان نے نظام الدین اولیا ؒ کی قبر پر چادر چڑھائی اور دعا کی۔ […]

بنگلہ دیشی وزیر اعظم کا پاکستان کے ساتھ تعلقات کو مستحکم کرنے پر زور

بنگلہ دیشی وزیر اعظم کا پاکستان کے ساتھ تعلقات کو مستحکم کرنے پر زور

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بنگلہ دیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد سے ڈھاکا میں پاکستان کے ہائی کمشنر عمران احمد صدیقی نے ملاقات کی۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ملاقات کے بعد سفارتی ذرائع کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بنگلہ دیش کی جانب سے تعلقات کو آگے بڑھانے کے لیے باہمی میکانزم کو […]

کورونا وائرس کی وجہ سے سیاحتی ویزہ کا اجرا بند ہے، کینیڈین ہائی کمشنر

کورونا وائرس کی وجہ سے سیاحتی ویزہ کا اجرا بند ہے، کینیڈین ہائی کمشنر

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کورونا وائرس کی دوسری لہر کے باعث کینیڈا کی حکومت نے سیاحتی ویزوں پر پابند عائد کررکھی ہے۔ یہ بات پاکستان میں کینیڈین ہائی کمشنروینڈی گلمور نے برطانوی نشریاتی ادارے سے بات کرتے ہوئے کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کی وبا کے نتیجے میں کینیڈا نے دنیا بھر […]

برطانوی سفیر کا اسلام آباد میں کورونا ٹیسٹنگ لیب کا افتتاح، تعاون پر پاکستانی تجارتی سفیر علی جہانگیر صدیقی کو خراج تحسین

برطانوی سفیر کا اسلام آباد میں کورونا ٹیسٹنگ لیب کا افتتاح، تعاون پر پاکستانی تجارتی سفیر علی جہانگیر صدیقی کو خراج تحسین

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)اسلام آباد میں پاکستان اور برطانیہ کے تکنیکی تعاون کا شاہکار جدید ترین روبوٹ آپریٹڈ کوویڈ 19 ٹیسٹنگ لیبارٹری کا افتتاح کردیا گیا۔ اسلام آباد میں پاکستان اور برطانیہ کے تکنیکی تعاون کا شاہکار جدید ترین روبوٹ آپریٹڈ کوویڈ 19 ٹیسٹنگ لیبارٹری کا افتتاح کردیا گیا۔ اسلام آباد میں متعین برطانوی ہائی […]

پاکستانی ہائی کمیشنر لندن نے ممبر پارلیمان رحمان چشتی کو صدر مملکت کی طرف سے ستارہ قائداعظم عطا کیا گیا

پاکستانی ہائی کمیشنر لندن نے ممبر پارلیمان رحمان چشتی کو صدر مملکت کی طرف سے ستارہ قائداعظم عطا کیا گیا

اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر معظم احمد خان نے صدر مملکت عارف علوی کی طرف سے برطانوی ممبرپارلیمنٹ رحمن چشتی کو دیا گیا ستارہ قائداعظم عطا کیا۔ اس موقع پر پاکستانی ہائی کمشنر معظم احمد خان نے رحمن چشتی کو برطانیہ میں پاکستان کیلئے مثبت خدمات پر خراج تحسین پیش کیا۔ رحمان […]

پاکستان نائیجیریا کے ساتھ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے ،صدر ڈاکٹر عارف علوی سے نائیجیریا کے ہائی کمشنر کی الوداعی ملاقات

پاکستان نائیجیریا کے ساتھ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے ،صدر ڈاکٹر عارف علوی سے نائیجیریا کے ہائی کمشنر کی الوداعی ملاقات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)صدر ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان اور نائیجیریا کے مابین تجارت ، معیشت اور دفاع کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نائیجیریا کے ساتھ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے ، پاکستان دونوں ممالک کے باہمی مفادکے لئے دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم […]

خیبرپختونخوا بدل رہا ہے، برطانوی سفیر کا خیبرپختونخوا کی ترقی کیلئے برطانوی حکومت کے عزم کا اظہار

خیبرپختونخوا بدل رہا ہے، برطانوی سفیر کا خیبرپختونخوا کی ترقی کیلئے برطانوی حکومت کے عزم کا اظہار

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پہلی مرتبہ پشاور کے دورے پر آکر خوشی محسوس کر رہا ہوں، اسلام آباد میں تعینات برطانوی سفیر کرسچین ٹرنر نے پشاور کا دورہ کیا ۔ جہاں انھوں نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اوراہم شخصیات کے ساتھ ملاقات کے علاوہ پشاور میوزیم کا بھی دورہ کیا۔ برطانوی سفیر کرسچئن ٹرنر نے اپنے ٹوئٹر جاری […]

بھارت سے پاکستانی ہائی کمشنر طلب، سفارتکاروں کو ہراساں کرناناقابل برداشت

بھارت سے پاکستانی ہائی کمشنر طلب، سفارتکاروں کو ہراساں کرناناقابل برداشت

اسلام آباد (نمائندہ جنگ، خبرایجنسیاں ) ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نےکہاہےکہ بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر سہیل محمود کو اسلام آباد بلالیا گیا ہے، نئی دہلی میں سفارتی عملے کوبھارتی خفیہ ایجنسیوں کی جانب سے ہراساں کیے جانے کے مسلسل واقعات کے بعد ہائی کمشنر کے ساتھ مشاورت کی جائے گی،نئی دہلی نے […]

دو شہریوں کی شہادت، دفتر خارجہ میں بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی طلبی

دو شہریوں کی شہادت، دفتر خارجہ میں بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی طلبی

بھارت کی جانب سے کنٹرول لائن پر بٹل،جند روٹ اورتتہ پانی سیکٹرز پر پھر بلا اشتعال فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 2شہری شہید اور 5زخمی ہوگئے۔پاکستان نے احتجاج کرتے ہوئے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو دفتر خارجہ طلب کرلیا جنہیں احتجاجی مراسلہ دیا گیا۔لائن آف کنٹرول میں شہری آبادی پر […]

بھارت کا گوتم بمباوالے کو پاکستان میں ہائی کمشنر تعینات کرنے کا فیصلہ

بھارت کا گوتم بمباوالے کو پاکستان میں ہائی کمشنر تعینات کرنے کا فیصلہ

نئی دہلی : بھارتی حکومت نے گوتم بمبا والے کو پاکستان میں اپنا نیا ہائی کمشنر نامزد کیا ہے،وہ ٹی سی اے راگھون کی جگہ عہدہ سنبھالیں گے۔ گوتم بمبا والے اس وقت بھوٹان میں بھارت کے ہائی کمشنر ہیں۔ وہ ٹی سی اے راگھوان کی جگہ عہدہ سنبھالیں گے جو اس سال دسمبر میں […]

اطہر عباس کو برطانیہ میں ہائی کمشنر تعینات کرنے کا فیصلہ

اطہر عباس کو برطانیہ میں ہائی کمشنر تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد : حکومت کا برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر تبدیل کرنے کا فیصلہ۔ سابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل اطہر عباس کو ہائی کمشنر نامزد کردیا ، نومبر میں عہدہ سنبھالیں گے ذرائع نے بتایا کہ حکومت نے برطانیہ میں ہائی کمشنر تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالہ سے […]

بھارتی جارحیت، دفتر خارجہ میں بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی چھٹی بار طلبی

بھارتی جارحیت، دفتر خارجہ میں بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی چھٹی بار طلبی

اسلام آباد : ایک طرف مذاکرات دوسری جانب مسلسل جارحیت اسی کو کہتے ہیں بغل میں چھری منہ میں رام رام۔ لائن آف کنٹرول پر بھارت مسلسل آؤٹ آف کنٹرول ہے۔ بھارتی فورسز نے آج بھی جنروڈ ، نکیال ، اور کاریلا سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کی جس سے ایک شہری جاں بحق اور چار […]

پاکستانی قونصلیٹ آف برمنگھم نئی بلڈنگ کی افتتاحی تقریب میں پاکستان ہائی کمشنر اور دیگر کی بھرپور شرکت

پاکستانی قونصلیٹ آف برمنگھم نئی بلڈنگ کی افتتاحی تقریب میں پاکستان ہائی کمشنر اور دیگر کی بھرپور شرکت

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) 14 اگست آزادی کی صبح کا آغازپا کستان قونصلیٹ میں قونصل سید احمد معروف کی زیر قیادت پرچم کشائی کی مختصر سی تقریب سے کیا گیا۔ اس موقع پر دیگر معززمہمانان گرامی لارڈ لفٹینیٹ ویسٹ مڈلینڈز پا ئول سبا پتی سی بی ای ، ڈپٹی لارڈ میئر آف برمنگھم […]

بھارتی ہائی کمشنر کی ایک روز میں دو بار دفتر خارجہ طلبی

بھارتی ہائی کمشنر کی ایک روز میں دو بار دفتر خارجہ طلبی

اسلام آباد : ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی ہائی کمیشنر کی ایک روز میں دو بار دفتر خارجہ طلب کر کے بھارت سے لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری کی خلاف ورزی پر احتجاج ریکارڈ کرایا۔ بھارتی ہائی کمیشنر کو بتایا گیا کہ بھارت لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری پر سیز فائر معاہدے […]

چوہدری نثار کی برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقات

چوہدری نثار کی برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقات

اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان سے برطانوی ہائی کمشنر فلپ بارٹن نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت الطاف حسین کے خلاف ریفرنس اور ڈاکٹرعمران فاروق کیس پر بھی تبادلہ کیا۔ چوہدری نثاراور فلپ بارٹن کے درمیان ہونے والی ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر […]

نئی دہلی : پاکستانی ہائی کمشنر کی جانب سے عید ملن پارٹی

نئی دہلی : پاکستانی ہائی کمشنر کی جانب سے عید ملن پارٹی

نئی دہلی : بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر کی جانب سے آج عید ملن پارٹی دی جارہی ہے، پارٹی میں کشمیری حریت رہنما بھی شرکت کر رہے ہیں۔ بھارت میں آج سب کی توجہ پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کی جانب سے دی جانے والی عید ملن پارٹی پر مرکوز ہے، پاکستانی ہائی کمیشن میں منعقد […]