counter easy hit

تیز رفتار گاڑی کے اوپر سے چھلانگ لگانے کا مظاہرہ

jumping, from, speedy, car, wonderful, stuntاکثر تیز رفتار گا ڑیاں اپنے راستے میں آنے والے افراد کو کچل کر چلی جاتی ہیں لیکن روس سے تعلق رکھنے والا یہ نو جوان چلتی گاڑیوں کے اوپر سے چھلانگ لگا نے میں بے حد ماہر ہے۔روس کے شہر یاکاٹر نبرگ کی ایک سڑک پر 25سالہ اولیگ نامی نوجوان نے تیز رفتار گاڑی کے اوپر سے چھلانگ لگا کر سب کو حیران کردیا۔اولیگ نے 60میل فی گھنٹی کی رفتار سے آنے والی گاڑی کے اوپر سے انتہائی مہارت کے ساتھ چھلانگ لگانے کا حیرت انگیز مظاہرہ کیا اور قلابازی کھاتے ہوئے گاڑی کو عبور کرلیا۔واضح رہے کہ اولیگ اس سے قبل بھی کئی حیرت انگیز کرتب دکھا کر دیکھنے والوں کو حیران کرچکا ہے۔…

 

 

 

 

 

 

 

 

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website