By MH Kazmi on June 8, 2017 arrested, gandhi, Madhya, pradesh, Rahul, was اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

کانگریس نائب صدر راہول گاندھی کو پولیس نے حراست میں لیا۔ انہیں مدھیہ پردیش میں کشیدگی سے متاثرہ علاقے مندسر میں حراست میں لیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق راہول گاندھی فائرنگ سے ہلاک کیے گئے 5 کسانوں کے اہل خانہ سے اظہار یکجہتی کے لیے مندسر جارہے تھے۔ پولیس کے حراست میں لیے […]
By MH Kazmi on June 8, 2017 2, in, Indian, kashmir, kashmiri, killed, more, Occupied, took, troops اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپوارا میں بھارتی فوج نے تازہ کارروائی میں 2 کشمیری نوجوانوں کو فائرنگ کر کے شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے ضلع کپوارا کے علاقے نوگام میں سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کر کے 2 نوجوانوں کو شہید کردیا جب کہ گزشتہ روز قابض فوج نے ماچل […]
By MH Kazmi on June 8, 2017 attacks, expressed, iran, on, president, regret, Tehran, unpleasant, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے تہران حملوں پر وائٹ ہاؤس کے اظہار افسوس کو ناخوشگوار قرار دے دیا۔ ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کا کہنا ہے کہ تہران حملوں پر امریکی صدر کی جانب سے اظہار افسوس ناخوشگوار ہے، ایرانی عوام امریکا کے اس دوستی کےدعوے کو مسترد کرتے ہیں۔ امریکی صدر نے تہران […]
By MH Kazmi on June 8, 2017 30, are, candidates, descent, elections, Eleven, in, including, of, Pakistani, th, Us, womens اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

برطانوی انتخابات میں گیارہ خواتین سمیت 30 پاکستانی نژاد امیدوار مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں،،، لندن: برطانوی سیاست میں پاکستانی نژاد امیدوار بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں۔ لیبر پارٹی کی جانب سے سب سے زیادہ 14 پاکستانی نژاد برطانوی شہریوں کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔ […]
By MH Kazmi on June 8, 2017 and, be, Competition, Conservatives, elections, expected, General, held, in, labor, party, stiff, the, today, UK, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

برطانیہ پر ہو گی کس کی حکمرانی، فیصلے کی گھڑی آن پہنچی۔ عام انتخابات کیلئے میدان آج لگے گا، 650 حلقوں میں تین ہزار سے زیادہ امیدوار میدان میں ہیں جبکہ کنزرویٹو اور لیبر پارٹیز میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ لندن: برطانیہ میں عام انتخابات کے لیے پولنگ آج ہو گی، 650 نشستوں پر […]
By MH Kazmi on June 7, 2017 A, daughter, gang, in, India, killed, of, rape, rickshaw, the, to, woman اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

والدین کے گھر جانے کیلئے رکشے میں سوار ہوئی تھی،متاثرہ خاتون ، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا، لیکن کسی کو گرفتار نہ کرسکی۔ نئی دہلی : بھارت میں اجتماعی زیادتی کا ایک اور افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے ، نامعلوم افراد نے چلتے رکشے میں خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا اور اس […]
By MH Kazmi on June 7, 2017 A, base, can, china, defense, department, establish, in, military, pakistan, the, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

امریکی محکمہ دفاع کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ چین مستقبل قریب میں ممکنہ طور پر پاکستان میں بھی اپنا فوجی اڈا قائم کرے گا۔ امریکی محکمہ دفاع کی کانگریس کو سالانہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چین نے افریقی ملک جبوتی میں فوجی اڈا قائم کیا، اس کے بعد چین سمندر […]
By MH Kazmi on June 7, 2017 against, and, Arabia, case, Cow, Donkey, Husband, in, on, saudi, saying, the, to, wife اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ریاض: سعودی عرب میں گائے اور کھوتی کہنے پر ایک خاتون نے اپنے شوہر کیخلاف مقدمہ دائر کرا دیا۔ سعودی عرب پینل کورٹ نے ضلعے کے میئر کو سرکاری طور پر ایک خط لکھا ہے جس میں ان سے کہا گیا ہے کہ وہ اس کے شوہر کو آئندہ پیشی کے موقع پر عدالت میں طلب […]
By MH Kazmi on June 7, 2017 and, attack, Imam, in, iran, Khomeini, of, on, parliament, Shrine, suicide اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

تہران: ایران کی پارلیمنٹ اور امام خمینی کے مزار پر حملہ آوروں کی فائرنگ اور خودکش دھماکوں کے نتیجے میں کم از کم دوافراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسیوں کے مطابق ایران کے دارالحکومت تہران میں مسلح حملہ آوروں نے پارلیمنٹ میں گھس کر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں گارڈ ہلاک اور 5 افراد زخمی […]
By MH Kazmi on June 7, 2017 6, as, farmers, fire, in, India, killed, on, opened, police, protesting اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نئی دہلی: دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کا دعویٰ رکھنے والے بھارت کی وسطی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر مندسور میں احتجاج کرنے والے کسانوں پر پولیس کی فائرنگ سے 6 کسان ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ احتجاج کرنے والے کسان اپنی فصلوں کی بہتر قیمت دینے اور قرضوں میں رعایت کا مطالبہ کررہے تھے۔ […]
By MH Kazmi on June 6, 2017 also, attacked, australia, in, ISIS, killing, one, person اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

میلبورن: آسٹریلیا کے شہر ملبورن میں مسلح نوجوان نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو ہلاک کر دیا جب کہ واقعے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق میلبورن میں برائیٹن کے پوش علاقے کی عمارت میں حملہ آور نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر کے […]
By MH Kazmi on June 6, 2017 and, By, countries, Dispute, iran, negotiation, neighboring, Qatar, resolve, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

تہران: ایران نے قطر اور سعودی عرب سمیت دیگر ہمسایہ مسلم ممالک پر زور دیا ہے کہ اپنے اختلافات کو بات چیت سے حل کریں۔ ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ قطر کے معاملے میں ہمسایہ ممالک مذاکراتی عمل شروع کریں تاکہ اختلافی امور کا کوئی حل تلاش کیا جا […]
By MH Kazmi on June 6, 2017 afghan, afghanistan, aggressive, allegation, experiencing, is, of, pakistan, president, Unannounced, war اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

کابل: افغانستان کے صدر اشرف غنی نے ایک مرتبہ پھر الزام لگایا ہے کہ افغانستان کو پاکستان کی غیر اعلانیہ جارحانہ جنگ کا سامنا ہے اور گزشتہ 2 برسوں کے دوران 11 ہزار غیر ملکی جنگجو داعش میں شمولیت کے لیے افغانستان آچکے ہیں۔ افغان دارالحکومت کابل میں جاری بین الاقوامی امن کانفرنس میں پاکستان سمیت 25 ملکوں […]
By MH Kazmi on June 5, 2017 are, british, country, enemy, muslims, not, of, part, Saeeda, the, Warsi, within اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

کنزرویٹو پارٹی کی سابق چیئرپرسن اور برطانوی کابینہ کی پہلی سابق مسلمان خاتون وزیر سعیدہ وارثی کا کہنا ہے کہ برطانوی مسلمان اندر کے دشمن نہیں بلکہ اس ملک کا حصہ ہیں۔ ایک برطانوی نشریاتی ادارے سے بات کرتے ہوئے سعیدہ وارثی کا کہنا تھا کہ کسی شخص کے بنیاد پرست بننے کی مختلف وجوہات […]
By MH Kazmi on June 5, 2017 attacker, bridge, identify, London, media, of, report, the, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

لندن برج پر حملہ آوروں میں سے ایک شناخت ہوگیا، اس کے نام کا مخفف اےبی زیڈ بتایا گیا ہے اور وہ لندن کےعلاقے بارکنگ میں رہائش پذیر تھا۔ برطانوی میڈیا ذرائع کے مطابق اےبی زیڈمشرقی لندن میں رہائش پذیر تھا اور وہ جہادی وڈیوز دیکھ کر انتہا پسندی کی جانب راغب ہوا۔ میڈیا ذرائع […]
By MH Kazmi on June 5, 2017 A, america, around, direct, election, in, interference, is, president, Russian, the, World اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

روسی صدر ولادی میرپیوتن نے ایک مرتبہ پھر امریکی صدارتی انتخابات میں روسی مداخلت کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا دنیا بھر کے انتخابات میں براہ راست مداخلت کرتا ہے۔ این بی سی نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے روسی صدر کا کہنا تھا کہ امریکی صدارتی انتخابات کے دوران ڈیموکریٹک پارٹی کی ای […]
By MH Kazmi on June 5, 2017 19, bail, interim, June, murai, nisar, till اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

سندھ ہائیکورٹ نے سابق وائس چیئرمین فشرمین کوآپریٹیو سوسائٹی نثار مورائی کی عبوری ضمانت میں 19 جون تک توسیع کردی۔ نثار مورائی پر اختیارات کے ناجائز استعمال اور غیر قانونی اثاثے بنانے کا الزام ہے۔ نثارمورائی کی درخواست ضمانت کی سماعت سندھ ہائیکورٹ میں ہوئی جس میں نیب کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا […]
By MH Kazmi on June 5, 2017 Arab, countries, decision, declared, of, Qatar, the, unfair اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

قطرنے عرب ممالک کی جانب سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کے فیصلے کو غیر منصفانہ اور بے بنیاد قرار دے دیا۔ قطر کی وزارت خارجہ سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق دہشت گردی کی مبینہ حمایت کرنے پر سعودی عرب، مصر، بحرین اور متحدہ عرب امارات کی جانب سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے پر […]
By MH Kazmi on June 5, 2017 attacks, claimed, For, has, ISIS, London, responsibility, terrorist, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

لندن: داعش نے برطانوی دارالحکومت لندن میں گزشتہ روز دہشت گرد حملوں کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ دہشت گردی کی اس کارروائی میں 7 افراد ہلاک اور 48 زخمی ہوئے ہیں جبکہ یہ گزشتہ تین مہینوں کے دوران برطانیہ میں دہشت گردی کی تیسری بڑی واردات بھی ہے۔ قبل ازیں مانچسٹر میں کنسرٹ پر خود […]
By MH Kazmi on June 5, 2017 4, Arab, Arabia, countries, forged, including, Qatar, saudi, Ties, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

دوحہ: سعودی عرب سمیت 4 عرب ممالک نے قطر پر دہشت گردی کی حمایت کا الزام لگاتے ہوئے باہمی تعلقات ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین اور مصر نے قطر کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات منقطع کرتے ہوئے اسے عرب فوجی اتحاد سے بھی خارج کردیا، جس کے نتیجے میں مشرق […]
By MH Kazmi on June 5, 2017 4, continue, in, Indian, kashmir, martyr, more, Occupied, state, terrorism, the, young اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے علاقے بانڈی پورہ میں بھارت نے تازہ ترین ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید چار کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا، جب کہ راجوڑی کے علاقے میں ایک بھارتی فوجی نے خودکشی کرلی۔ بھارتی پولیس نے دعویٰ کیا کہ ان نوجوانوں نے سمبل کے علاقے میں بھارتی نیم فوجی فورس […]
By MH Kazmi on June 3, 2017 because, canceled, concert, Germany, in, Music, police, terrorist, threat اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

برلن: جرمنی میں دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر پولیس نے اوپن ائر میوزک کنسرٹ منسوخ کرادیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جرمنی کے علاقے نربرگ میں ’راک ایم رنگ‘ کنسرٹ ہونے جارہا تھا تاہم کنسرٹ میں دہشت گردی کے حملے کی منصوبہ بندی سے متعلق اطلاعات ملنےپر پولیس نے کنسرٹ کے منتظمین کو […]