counter easy hit

realesed

ٹائیگر ووڈ کی نشے کی حالت میں گرفتاری کی ویڈیو جاری

ٹائیگر ووڈ کی نشے کی حالت میں گرفتاری کی ویڈیو جاری

امریکی ریاست فلوریڈا میں پولیس نے گالفر ٹائیگر ووڈ کو نشے کی حالت میں گرفتار کرنے کی ویڈیو جاری کردی۔ پام بیچ پولیس نے ٹائیگر ووڈز کو 29 مئی کی صبح 3 بجےہائی وے پر حراست میں لیا تھا، ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پولیس اہلکار نشے میں دھت امریکی گالفرسے پوچھ گچھ […]

بابائے انسانیت عبدالستارایدھی کی یاد میں 50 روپے کا سکہ جاری

بابائے انسانیت عبدالستارایدھی کی یاد میں 50 روپے کا سکہ جاری

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ممتاز سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کی یاد میں 50 روپے کا سکہ جاری کردیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ممتاز سماجی رہنما مرحوم عبدالستار ایدھی کی یاد میں 50 روپے کا سکہ جاری کردیا ہے۔ سکے کا اجرا عبدالستار ایدھی کی خدمات کے اعتراف میں کیا گیا ہے۔ تانبے […]

ہیکنگ الزامات، ٹرمپ کا 90 روز میں رپورٹ جاری کرنے کا وعدہ

ہیکنگ الزامات، ٹرمپ کا 90 روز میں رپورٹ جاری کرنے کا وعدہ

واشنگٹن: امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وعدہ کیا ہے کہ وہ نوے دن کے اندر امریکی انتخاب کے دوران روسی ہیکنگ کے الزامات سے متعلق ایک رپورٹ جاری کریں گے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انھوں نے ہیکنگ کے دعوؤں کو قابلِ نفرت سیاسی کارندوں کی جانب سے بنائے جانے  والے حقائق کہا۔ ادھر […]

نئی فلم ’روگ واریئر روبوٹ فائٹ‘ کا نیا ٹریلر جاری

نئی فلم ’روگ واریئر روبوٹ فائٹ‘ کا نیا ٹریلر جاری

ایکشن فلموں کے دیوانے ہوجائیں تیار کیونکہ ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم ’روگ واریئر روبوٹ فائٹ‘ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ نیل جانسن کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی مستقبل میں مشینوں کے باعث انسانوں کو زمین پر درپیش مشکلات کے گرد گھوم رہی ہے۔فلم میں انسان ان مشینوں سے […]