By MH Kazmi on June 10, 2017 A, afghanistan, between, china, memorandum, network, of, railway, signed, Understanding اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کاروبار

افغانستان اور چین کے درمیان افغانستان میں ریلوے نیٹ ورک اور بجلی کی پیداوار کے لیے مفاہمت کی یاداشت پر دستخط ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مفاہمتی یادداشت پر دستخط افغان صدر محمد اشرف غنی اور ان کے چینی ہم منصب شی جن پنگ کی موجودگی میں کیے گئے۔ مفاہمت کی یاداشت کے مطابق […]
By MH Kazmi on June 10, 2017 Accounts, china, closed, content, millions, of, pornographic, websites, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

کارروائی کے دوران جعلی شناخت والے اکائونٹس بھی لپیٹ میں آگئے۔ بیجنگ: چین میں غیر اخلاقی مواد رکھنے والی لاکھوں ویب سائٹس اور اکائونٹس بند کر دیے گئے ہیں ،چینی حکومت نے یہ قدم عوامی فلاح وبہبود کو مد نظر رکھتے ہوئے اٹھایا ہے۔ چینی سرکاری نشریاتی ادارے کے مطابق گزشتہ دنوں بیجنگ سائبر اسپیس […]
By MH Kazmi on June 10, 2017 donald, financing, of, Qatar, stop, terrorism, to, trump اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قطر پر بڑے پیمانے پر دہشت گردی کی مالی معاونت کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ نفرت کا پرچار کرنا بند کیا جائے۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ ان کے حالیہ دورہ سعودی عرب کے نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں اور […]
By MH Kazmi on June 10, 2017 Bomber, bridge, get, London, Online, police, to, truck, UK, wanted اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

برطانوی پولیس کا کہناہے کہ لندن برج حملہ آور خرم شہزاد نے پہلے ساڑھے سات ٹن وزنی ٹرک آن لائن کرائے پر حاصل کرنے کی کوشش کی تاہم ادائیگی نہ ہونے کے باعث حملے میں وین استعمال کی۔ برطانوی پولیس کا کہنا ہے کہ لندن برج حملے کے ملزمان نے پیٹرول بم بھی تیار کیے […]
By MH Kazmi on June 10, 2017 amount, business, donations, eric, in, made, magazine, SPENT, the, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

امریکی صدر ٹرمپ کے بیٹے ایرک پر عطیات کی رقم والد کے کاروبار میں لگانے کا الزام ، امریکی جریدے نے رپورٹ شائع کر دی۔ امریکی جریدے کی رپورٹ کے مطابق ایرک نےچیریٹی گولف ٹورنامنٹس کے 12لاکھ ڈالر کاروبار میں لگائے اور انھوں نے ٹورنامنٹ کے لیے ٹرمپ آرگنائزیشن کے گولف کورس استعمال کیے۔ رپورٹ میں […]
By MH Kazmi on June 10, 2017 challenge, has, hosting, meet, Neemar, of, show, the, TV اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

برازیلین فٹ بال اسٹار نیمار نے ایک عمار ت کی چھت سے دوسری عمارت کی چھت پر موجود گول پوسٹ میں فٹ بال پھینک کر ٹی وی شو کے میزبان کا چیلنج پورا کر دکھایا۔ معروف امریکی ٹی وی شو جمی کیمل لائیو میں نیمار کے لیے عجیب چیلنج تھا۔ اس کے لیے نیمار نے […]
By MH Kazmi on June 10, 2017 A, Actress, conflict, dress, during, Indian, short, the, to, wear اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز

مسٹر پرفیکٹ عامر خان کی فلم ’دنگل‘ سے ڈیبیو انٹری دینے والی خوبرو مسلمان اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ کی جانب سے رمضان المبارک کے دوران مختصر لباس پہننے پر بھارت میں نیا تنازع کھڑا ہوگیا۔ مسلمان خاندان سے تعلق رکھنے والی 25 سالہ اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ نے دنگل میں عامر خان کی بیٹی اور […]
By MH Kazmi on June 10, 2017 afghan, and, Kazakhstan, met, Minister, presidents, prime, Russian, the, with اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز

قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں وزیر اعظم نواز شریف سے روسی و افغان صدور نے ملاقاتیں کی جن میں مختلف معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے آستانہ میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس کے موقع پر روسی صدر ولادی میر پیوٹن سے ملاقات کی۔دونوں رہنماؤں […]
By MH Kazmi on June 10, 2017 6, Died, in, Indian, kashmir, military, young اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کرائم

بھارتی فوج کی کارروائی، مقبوضہ کشمیر میں 6 نوجوان ہلاک بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر کے ضلع بارہ مولا کے علاقے اڑی میں کارروائی کے دوران 6 کشمیری نوجوانوں کو ہلاک کردیا۔ خبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی فوج کا کہنا ہے کہ لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر فوج […]
By MH Kazmi on June 10, 2017 declared, facilitator, Qatar, terrorist, trump اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ٹرمپ نے قطر کو دہشت گردوں کا سہولت کار قرار دے دیا امریکی صدر نے قطر کو دہشت گردوں کا پرانا سہولت کار قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ قطر دہشت گردوں کی مالی معاونت چھوڑ دے ۔ادھرترک صدر نے کہتے ہیں ان کے علم میں نہیں کہ قطر نے کبھی دہشت گرد تنظیموں کی مدد […]
By MH Kazmi on June 10, 2017 secret, space X, spacecraft, the, took, Us اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب

امریکی ایئرفورس کے خفیہ خلائی جہاز ایکس تھرٹی سیون بی کو لانچ کرنے کی ذمے داری اسپیس ایکس نامی کمپنی نے سنبھال لی ہے۔امریکی فضائیہ کے خفیہ خلائی مشن کے لیے استعمال کیا جانے والا یہ جہاز اس سے پہلے 4 بار لانچ کیا جا چکا ہے، پہلے اسے لانچ کرنے کی ذمے داری یونائیٹڈ […]
By MH Kazmi on June 10, 2017 Down, fall, feet, mobile, phone, several, using, while, woman Fun & Performance, اچھی بات, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, ویڈیوز - Videos

ڈرائیونگ کے دوران موبائل فون کا استعمال تو ویسے ہی نقصان دہ ہے لیکن پیدل چلتے موبائل کا استعمال اس سے بھی زیادہ خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔امریکی ریاست نیو جرسی سے تعلق رکھنے والی خاتون موبائل فون استعمال کرنے میں ایسی مگن ہوئیں کہ زیر زمین جا گریں۔چھ فٹ کی گہرائی میں گرنے والی […]
By MH Kazmi on June 9, 2017 A, again, become, british, form, government, in, May, Minister, position, prime, Theresa, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

لندن: برطانوی وزیراعظم تھریسا مے نے الیکشن میں سادہ اکثریت حاصل کرنے میں ناکامی کے بعد پانچویں نمبر پر آنے والی جماعت ڈی یو پی سے حکومت سازی کا معاہدہ کرلیا ہے۔ برطانیہ میں ہونے والے حالیہ انتخابات میں کنزرویٹیو پارٹی سب سے زیادہ نشستوں پر کامیاب ہوئی ہے اور 650 رکنی ایوان زیریں میں اس کے […]
By MH Kazmi on June 9, 2017 iran, its, offer, port, Qatar's, to, use اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

سعودی عرب سمیت دیگر عرب ممالک کی جانب سے قطر سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کے بعد پیدا ہونے والے بحران کے باعث ایران نے قطر کو مدد فراہم کرنے کے لیے اپنے تین پورٹ کے استعمال کی پیشکش کردی ہے۔ فانینشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق خلیخی ممالک کے درمیان پیدا ہونے والی حالیہ کشیدگی میں […]
By MH Kazmi on June 9, 2017 Britain, building, hostage, inside, knife, people, several, the, wielding اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نیو کاسل: برطانیہ کے شہر نیوکاسل میں چاقو بردار شخص نے متعد افراد کو یرغمال بنالیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق برطانیہ کے علاقے بیکر میں چاقو سے مسلح شخص نے ایک کمپنی کے دفتر میں گھس کر وہاں موجود متعدد ملازمین کو یرغمال بنالیا ہے۔ پولیس نے عمارت کا گھیراؤ کرلیا ہے تاہم یرغمالیوں […]
By MH Kazmi on June 9, 2017 20, A, bombing, city, in, injured, iraq, Karbala, martyr, of, people, several, suicide, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

بغداد: عراق کے شہر کربلا میں خود کش بم دھماکے کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق عراق کی کربلا کی ایک مصروف مارکیٹ میں اس وقت دھماکا ہوا جب لوگوں کی بڑی تعداد نماز جمعہ سے قبل خریداری میں مصروف تھی۔ دھماکے میں 20 افراد ہلاک جب […]
By MH Kazmi on June 9, 2017 A, Able, british, election, in, is, majority, No, party, to, win اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

لندن: برطانوی عام انتخابات کے نتائج سامنے آگئے ہیں جس کے تحت کوئی بھی جماعت سادہ اکثریت حاصل نہیں کرسکی اور اب مخلوط حکومت تشکیل پائے گی۔ برطانیہ میں دارالعوام کی تمام 650 نشستوں کے نتائج آچکے ہیں جن کے مطابق کنزرویٹیو پارٹی کو 318 نشستوں اور لیبر پارٹی کو 261 سیٹوں پر کامیابی حاصل ہوئی۔ اسکاٹش نیشنل پارٹی […]
By MH Kazmi on June 8, 2017 68, deported, from, greece, pakistanis اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

امیگریشن حکام نے کوائف کی تصدیق کے بعد انہیں پاسپورٹ سیل بھجوا دیا۔ راولپنڈی : یونان کے راستے یورپی ممالک جانے کے خواہشمند 68 پاکستانی ڈی پورٹ کر دیئے گئے ۔ براستہ استنبول آنے والی پرواز سے 68 پاکستانیوں کو بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچایا گیا، جنہیں یونانی حکام نے ملک میں غیر قانونی […]
By MH Kazmi on June 8, 2017 43, accident, in, injured, killed, peoples, road, several, Zimbabwe اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ہرارے: زمبابوے میں ٹریفک حادثے میں کم از کم 43 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق زمبابوے میں ہرونگوے کے علاقے نیاماکتے میں زیمبیا جانے والی بس موڑ کاٹتے ہوئے ڈرائیور سے بے قابو ہو کر درخت سے ٹکرا کر الٹ گئی۔ پولیس ترجمان کے مطابق حادثے میں […]
By MH Kazmi on June 8, 2017 2, accident, Arab, Emirates, in, kills, Pakistani, road, United اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

دبئی: متحدہ عرب امارات میں ٹریفک حادثے میں2 پاکستانی جاں بحق ہو گئے۔ بدھ کو ذرائع ابلاغ نے متحدہ عرب مارات کی پولیس کے حوالے سے بتایا کہ وسطی علاقے میں تیز رفتاری کے باعث 2 کاریںآپس میں بری طرح ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں2 پاکستانی موقع پر ہی جاں بحق جبکہ ایک ماراتی شخص […]
By MH Kazmi on June 8, 2017 affirm, comey, happy, interference, issue, james, Russian, to, trump, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وکیل مارک کیسووٹز نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ اس بات پر خوش ہیں کہ ایف بی آئی کے برطرف ڈائریکٹر جیمز کومے نے تصدیق کردی ہے کہ امریکی انتخابات میں روسی مداخلت کی تحقیقات میں صدر ٹرمپ زیر تفتیش نہیں تھے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وکیل مارک کیسو […]
By MH Kazmi on June 8, 2017 Continous, election, For, General, in, polling, the, UK اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

برطانیہ میں عام انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے، جس میں کروڑوں برطانوی شہری ملک میں نئی حکومت کے قیام کے لیے اپنا حقِ رائے دہی استعمال کر رہے ہیں۔ پولنگ کا آغاز برطانوی وقت کے مطابق صبح سات بجے ہوا اور یہ رات دس بجے تک جاری رہے گی۔ پورے ملک میں ان انتخابات […]