counter easy hit

خبریں

شکیل اوج اور سبط حسن کا قاتل گرفتار کر لیا: غلام قادر تھیبو

شکیل اوج اور سبط حسن کا قاتل گرفتار کر لیا: غلام قادر تھیبو

کراچی (یس ڈیسک) پولیس نے پروفیسر شکیل اوج کا قاتل گرفتار کر کے میڈیا کے سامنے پیش کر دیا ایڈیشل آئی جی غلام قادر تھیبو نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ گرفتار ٹارگٹ کلر کا تعلق ایک سیاسی جماعت سے ہے۔ ملزم قتل کی دیگر وارداتوں میں بھی ملوث ہے اس نے پروفیسر سبط حسن […]

ڈاکٹر کلیم اللہ 54 ووٹ حاصل کرکے کوئٹہ کے میئر منتخب

ڈاکٹر کلیم اللہ 54 ووٹ حاصل کرکے کوئٹہ کے میئر منتخب

کوئٹہ (یس ڈیسک) پشتونخوا میپ کے ڈاکٹر کلیم اللہ 54 ووٹ حاصل کرکے کوئٹہ کے میئر منتخب ہو گئے ہیں۔ ڈاکٹر کلیم اللہ کے مدمقابل عبدالقاہر اچکزئی کو 14 ووٹ ملے۔ آل پارٹیرز ڈیموکرٹیک الائنس کے ملک نعیم بازئی ضلع کونسل کوئٹہ کے چیئرمین جبکہ پشتونخوا میپ کے عصمت اللہ وائس چیئرمین منتخب ہوگئے ہیں۔ […]

بکتر بند گاڑیوں کے معاملے پر وزیراعلی سندھ کا اسکینڈل سامنے آگیا

بکتر بند گاڑیوں کے معاملے پر وزیراعلی سندھ کا اسکینڈل سامنے آگیا

اسلام آباد (یس ڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار کے اجلاس کے دوران چیئرمین خواجہ سہیل منصورکا کہنا ہے کہ بکتر بند گاڑیوں کے معاملے پر وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ کا نام اسکینڈل میں سامنے آیا ہے۔ معاملے پر قائمہ کمیٹی نے آئی جی سندھ اور ہوم سیکریٹری کو طلب کرلیا […]

این اے 122؛ عمران خان کی لوکل کمیشن کے خلاف الیکشن ٹریبونل میں درخواست

این اے 122؛ عمران خان کی لوکل کمیشن کے خلاف الیکشن ٹریبونل میں درخواست

لاہور (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے این اے 122 میں ووٹوں کی جانچ پڑتال کرنے والے کمیشن کے خلاف درخواست دائر کردی ہے۔ تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی جانب سے این اے 122 میں مبینہ دھاندلی کے خلاف سماعت کرنے والے الیکشن ٹریبونل میں لوکل کمیشن کے خلاف درخواست […]

اکیسویں آئینی ترمیم ، فوجی عدالتوں کے قیام کا بھرپور دفاع کریں گے، پرویز رشید

اکیسویں آئینی ترمیم ، فوجی عدالتوں کے قیام کا بھرپور دفاع کریں گے، پرویز رشید

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ اکیسویں آئینی ترمیم اور فوجی عدالتوں کے قیام کا فیصلہ عوام کی منتخب پارلیمنٹ نے کیا ہے ، پارلیمنٹ کے فیصلوں کا بھرپور دفاع کریں گے۔ سپریم کورٹ میں اکیسویں آئینی ترمیم اور فوجی عدالتوں کے قیام کے خلاف دائر درخواست پر […]

بھارتی فلموں کی نمائش ہماری انڈسٹری کی جڑیں کاٹ رہی ہے: بابر علی

بھارتی فلموں کی نمائش ہماری انڈسٹری کی جڑیں کاٹ رہی ہے: بابر علی

لاہور (یس ڈیسک) اداکار بابر علی نے کہا ہے کہ پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش ہماری انڈسٹری کی جڑیں کاٹ رہی ہے‘ حکومت کو بھی اس کا سخت نوٹس لینا چاہئے‘ بھارتی فلموں کے آگے آنکھیں بچھا کر ان کی سینمائوں میں نمائش کروائی جا رہی ہے‘ پاکستانی فلموں کو سینما ہی میسر نہیں۔ […]

بالی ووڈ کے معروف موسیقار او پی نیئر کی آج آٹھویں برسی ہے

بالی ووڈ کے معروف موسیقار او پی نیئر کی آج آٹھویں برسی ہے

لاہور (یس ڈیسک) شوخ وچنچل گیتوں سے دلوں میں اتر جانے والے موسیقار اے پی نئیر کی آج آٹھویں برسی ہے۔ لاہور سے تعلق رکھنے والے اوم کار پرساد نئیر نے بالی ووڈ میں اپنے کیرئیر کا آغاز فلم ’’کنیز‘‘ سے کیا تاہم البیلے موسیقار کو شہرت ’’سی آئی ڈی‘‘ ، ’’آر پار‘‘ ، اور […]

تھرپارکر، غذائی قلت سے مزید دو بچے جاں بحق، ہلاکتوں کی تعداد 340 ہو گئی

تھرپارکر، غذائی قلت سے مزید دو بچے جاں بحق، ہلاکتوں کی تعداد 340 ہو گئی

تھرپارکر (یس ڈیسک) تھرپارکر میں قحط سالی اور غذائی قلت سے بیمار بچوں کی اموات کا سلسلہ رک نہیں سکا ہے۔ دیہاتی علاقوں کی ہسپتالوں میں سہولیات نہ ہونے کے باعث مزید دو بچے دم توڑ گئے ہیں۔ سول ہسپتال مٹھی سے حیدرآباد منتقل کرتے ہوئے 8 سالہ زاہدہ اور مٹھی ہسپتال میں ایک ماہ […]

بینظیر قتل کیس، ڈائریکٹر ایف آئی اے یاسین فاروق کے وارنٹ گرفتاری جاری

بینظیر قتل کیس، ڈائریکٹر ایف آئی اے یاسین فاروق کے وارنٹ گرفتاری جاری

راولپنڈی (یس ڈیسک) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے بینظیر قتل کیس میں عدم حاضری پر استغاثہ کے گواہ ڈائریکٹر ایف آئی اے یاسین فاروق کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج پرویز اسماعیل جوئیہ نے اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کی۔استغاثہ کے گواہ ڈائریکٹر ایف آئی اے یاسین فاروق آج […]

آرمی چیف کا سعودی سفارتخانے کا دورہ، شاہ عبداللہ کی وفات پر اظہار تعزیت

آرمی چیف کا سعودی سفارتخانے کا دورہ، شاہ عبداللہ کی وفات پر اظہار تعزیت

اسلام آباد (یس ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سعودی سفارتخانے کا دورہ کیا اور شاہ عبداللہ عزیز کے انتقال پر تعزیت کی۔ سعودی سفارتخانے میں شاہ عبداللہ عزیز کے انتقال پر سیاسی و عسکری قیادت کی تعزیت کیلئے آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف […]

بنوں تباہی سے بچ گیا، پولیس چوکی کے قریب چھ کلو وزنی بم ناکارہ بنا دیا گیا

بنوں تباہی سے بچ گیا، پولیس چوکی کے قریب چھ کلو وزنی بم ناکارہ بنا دیا گیا

بنوں (یس ڈیسک) بنوں میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا، پولیس چوکی کے قریب رکھے گئے چھ کلو وزنی بارودی مواد کو ناکارہ بنا دیا گیا۔ بنوں میں ریلوے روڈ اور منڈان گیٹ کے علاقے میں واقعہ پولیس چوکی کے قریب نامعلوم شرپسندوں نے تخریب کاری کی غرض سے ویال منڈان میں […]

بھارت کے ساتھ برابری کی سطح کے تعلقات چاہتے ہیں، وزیراعظم

بھارت کے ساتھ برابری کی سطح کے تعلقات چاہتے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ برابری کی سطح کے تعلقات چاہتے ہیں، دونوں ممالک کے تعاون سے ہی خطے کی بہتری ممکن ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف سے بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے ملاقات کی جس میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے […]

ریتک روشن کی نئی فلم موہنجوداڑو کی شوٹنگ کا آغاز

ریتک روشن کی نئی فلم موہنجوداڑو کی شوٹنگ کا آغاز

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ کے سپر سٹار ریتک روشن نے طویل عرصہ آرام کے بعد آخر کار ایک بار پھر بڑی سکرین کی جانب رخ کرلیا ہے اور انکی فلم موہنجوداڑو کی شوٹنگ کا آغاز ہوگیا ہے۔ ریتک روشن کی اس فلم کی شوٹنگ ریاست گجرات کے قصبے بھوج میں شروع ہوگئی ہے۔ خیال […]

سپر ہیروز کے گرد گھومتی فینٹاسٹک فور کا پہلا ٹریلر جاری

سپر ہیروز کے گرد گھومتی فینٹاسٹک فور کا پہلا ٹریلر جاری

لاس اینجلس (یس ڈیسک) مارویل کامکس کے سپر ہیروز پر مبنی فلم “فینٹاسٹک فور”کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ یہ فلم ایسے سپر ہیروز کی ہے جو اپنی صلاحیتوں میں اضافہ کرنے کیلئے دوسری دنیا کا رخ کرتے ہیں تاکہ زمین کو دشمنوں سے محفوظ رکھا جائے۔ فلم 7 اگست کو ریلیز کی جائے گی۔ […]

صحافیوں کے قاتلوں کو انسداد دہشتگردی عدالتوں سے سزا دلائیں گے: پرویز رشید

صحافیوں کے قاتلوں کو انسداد دہشتگردی عدالتوں سے سزا دلائیں گے: پرویز رشید

اسلام آباد (یس ڈیسک) اسلام آباد میں صحافیوں کے تحفظ کی عالمی کانفرنس سے خطاب میں وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا کہ پاکستان میں صحافی خطرات میں اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ انہیں دہشتگردوں کی جانب سے دھونس اور دھمکیوں کا بھی سامنا ہے۔ حکومت صحافیوں کے تحفظ کے لئے بھرپور اقدام کرے […]

410 بستروں کا زیرتعمیر ہسپتال پنجاب حکومت کے حوالے

410 بستروں کا زیرتعمیر ہسپتال پنجاب حکومت کے حوالے

راولپنڈی (یس ڈیسک) وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر این اے 55 عید گاہ روڈ پر سابقہ ٹی بی ہسپتال اور میونسپل کارپوریشن کی مشترکہ جگہ پر چار سو دس بستروں کا ہسپتال مکمل کرنے کے لیے پروجیکٹ اور زمین کو پنجاب حکومت کے حوالے کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے نو سال قبل ایک […]

بغیر اجازت پولیس یونیفارم کی فروخت پر پابندی

بغیر اجازت پولیس یونیفارم کی فروخت پر پابندی

سیالکوٹ (یس ڈیسک) ایس پی ہیڈ کوارٹر عرفان طارق خان نے ضلع سیالکوٹ میں پولیس یونیفارم بنانے اور فروخت کرنے والے تمام ڈیلرز کے ساتھ ڈی پی او آفس میں منعقدہ ایک اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بغیر اجازت کے پولیس یونیفارم بنانے اور فروخت کرنے کی اجازت نہیں ہوگی یونیفارم فروخت […]

لاہور : پولیس نے گھریلو ملازمہ پر تشدد کرنے والے ملزمان کو گرفتار کر لیا

لاہور : پولیس نے گھریلو ملازمہ پر تشدد کرنے والے ملزمان کو گرفتار کر لیا

لاہور (یس ڈیسک) مسلم ٹاون میں پولیس نے گھریلو ملازمہ کو تشدد کا نشانہ بنانے والے گھر کے مالک اور مالکن کلیم اور صائمہ کو گرفتار کر لیا ہے۔ منگل کے روز ایک ہزار روپے چوری کرنے کے شبہ میں مالکن نے دس سالہ ملازمہ کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ اطلاع ملنے پر چائلڈ […]

سپریم کورٹ :21ویں آئینی ترمیم کیخلاف پہلی سماعت آج ہو گی

سپریم کورٹ :21ویں آئینی ترمیم کیخلاف پہلی سماعت آج ہو گی

اسلام آباد (یس ڈیسک) سپریم کورٹ 21ویں آئینی ترمیم کے خلاف آئینی درخواستوں کی پہلی سماعت آج کرے گی۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں 3رکنی بینچ لاہور ہائی کورٹ بار ایسو سی ایشن اور دیگر کی طرف سے 21ویں آئینی ترمیم اور آرمی ایکٹ میں ترامیم کے خلاف دائر درخواستوں کی […]

شریف برادران جمہوریت کیلئے خطرہ

شریف برادران جمہوریت کیلئے خطرہ

فیصل آباد (یس ڈیسک) پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق سینئر صوبائی وزیر راجہ ریاض احمد خاں نے کہا ہے کہ قوم کو نت نئے بحرانوں میں مبتلا کرنے والے شریف برادران ملک میں جمہوری تسلسل کے خاتمے کا باعث بن رہے ہیں۔ اگر حکومت نے اپنی روش تبدیل نہ کی تو ملک معاشی طور […]

پٹرول کے بعد بجلی کا بحران حکمرانوں کی نااہلی ہے، معراج الہدیٰ

پٹرول کے بعد بجلی کا بحران حکمرانوں کی نااہلی ہے، معراج الہدیٰ

جھڈو (یس ڈیسک) جماعت اسلامی سندھ کے امیر ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی نے کہا ہے کہ موجودہ حکمران نالائق ثابت ہو چکے ہیں، پٹرول بحران کے بعد پورے ملک کا ایک ساتھ تاریکی میں ڈوب جانا حکمرانوں کی نااہلی ہے، وزیر اعلیٰ سندھ اپنے ہی احکامات پر عمل نہیں کرا سکتے ،حکومت بے بس ہے […]

اسلامی انقلاب ہمارا منشور اور دستور ہے ، نعیم الرحمن

اسلامی انقلاب ہمارا منشور اور دستور ہے ، نعیم الرحمن

کراچی (یس ڈیسک) حکومت کے ساتھ ساتھ نظام بھی تبدیل ہو، سچ کو بیان کرنا اور سچ کو اجاگر کرنا جماعت اسلامی کا وطیرہ ہے، ہم یہ کام کر رہے ہیں اور کرتے رہیں گے، اسلامی انقلاب ہمارا منشور اور دستور ہے۔ وہ جماعت اسلامی حلقہ خواتین کراچی کے ششماہی اجتماع ارکان سے خطاب کررہے […]