counter easy hit

خبریں

ایلی ساب کے ملبوسات نے پیرس فیشن ویک لوٹ لیا

ایلی ساب کے ملبوسات نے پیرس فیشن ویک لوٹ لیا

پیرس (یس ڈیسک) لبنان کے جلوے پیرس میں، ڈیزائنر ایلی ساب کے ملبوسات نے پیرس فیشن ویک لوٹ لیا۔ پیرس فیشن ویک میں نہ صرف ملبوسات بلکہ انہیں پیش کرنے کے انداز میں ایک بار پھر جدت دیکھنے میں آئی جب لبنانی فیشن ڈیزائنر ساب کا شو روائتی ایفل ٹاور سے ہٹ کر ”شیلو پیلس” […]

ملکی فلموں کی تعداد کم ہونے کی وجہ سے فنکار باہر جانے پر مجبور ہیں: زارا شیخ

ملکی فلموں کی تعداد کم ہونے کی وجہ سے فنکار باہر جانے پر مجبور ہیں: زارا شیخ

لاہور (یس ڈیسک) اداکارہ زارا شیخ نے کہا ہے کہ فنکار غیر سیاسی ہوتے ہیں ہمیں اپنے کام سے مخلص ہونا چاہیے اور جہاں تک بھارتی فلموں میں کام کرنے یا نہ کرنے کی بات ہے تو میری نظر میں فنکار اپنے فیصلوں میں آزاد ہوتے ہیں۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ ہمارے ہاں فلموں […]

کوٹ رادھا کشن کیس، انکوائری رپورٹ میں اے ایس آئی غفلت کا ذمہ دار قرار

کوٹ رادھا کشن کیس، انکوائری رپورٹ میں اے ایس آئی غفلت کا ذمہ دار قرار

اسلام آباد (یس ڈیسک) سپریم کورٹ میں کوٹ رادھا کشن ازخود نوٹس کیس کی سماعت، آئی جی پنجاب نے انکوائری رپورٹ میں اے ایس آئی عبدالرشید کو غفلت کا ذمہ دار قرار دے دیا، اے ایس آئی کہتے ہیں عدالت کے ڈر سے واقعے کا سارا ملبہ میرے اوپر ڈال دیا گیا۔ چیف جسٹس نے […]

بھارت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا رکن نہیں بن سکتا، دفتر خارجہ

بھارت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا رکن نہیں بن سکتا، دفتر خارجہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) دفتر خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم کہتی ہیں کہ مسئلہ کشمیر پر اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی کرنے والا بھارت سلامتی کونسل کا مستقل رکن نہیں بن سکتا۔ ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم کا کہنا تھا کہ پاکستان نےہمیشہ سلامتی کونسل کی اصلاحات کی حمایت کی ہے لیکن یہ […]

گورنر پنجاب چوہدری سرور اپنے عہدے سے مستعفی

گورنر پنجاب چوہدری سرور اپنے عہدے سے مستعفی

لاہور (یس ڈیسک) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے، اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ گورنر پنجاب کے پاکستانی سیاست کے حوالے سے تحفظات تھے اور وہ موجودہ سسٹم سے خوش نہیں تھے۔ دوسری طرف یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ پاکستان عوامی تحریک کے قائد […]

سول اسپتال مٹھی میں غذائی قلت کے باعث 2 بچے انتقال کر گئے

سول اسپتال مٹھی میں غذائی قلت کے باعث 2 بچے انتقال کر گئے

تھرپارکر (یس ڈیسک) تھر میں غذائی قلت کے باعث بچوں کی اموات کا سلسلہ تاحال نہ رک سکا، آج مزید 2 بچے انتقال کر گئے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق سول اسپتال مٹھی میں 26 دن اور 14 دن کا بچہ غذائی قلت کے باعث زندگی کی بازی ہار گیا۔ رواں ماہ غذائی قلت کے سبب […]

ہتک عزت مقدمہ، بابر اعوان نے عمران خان کی جانب سے وکالت نامہ جمع کرا دیا

ہتک عزت مقدمہ، بابر اعوان نے عمران خان کی جانب سے وکالت نامہ جمع کرا دیا

اسلام آباد (یس ڈیسک) ہتک عزت مقدمے میں بابر اعوان نے تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی جانب سے وکالت نامہ جمع کرا دیا۔ افتخار چوہدری کے وکیل نےاعتراض کر دیا، کہتے ہیں بابر اعوان میرے موکل کے خلاف بغض رکھتے ہیں۔ بابر اعوان کہتے ہیں اس کیس میں بہت سی باتیں کھلیں گی، […]

آئی سی سی نے محمد عامر کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے دی

آئی سی سی نے محمد عامر کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے دی

دبئی (یس ڈیسک) آئی سی سی نے اسپاٹ فکسنگ کیس میں ملوث فاسٹ بولر محمد عامر کی سزا میں 6 ماہ کی مہلت دیتے ہوئے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے دی ہے۔ دبئی میں آئی سی بورڈ میٹنگ کے اجلاس میں اینٹی ڈوپنگ اور اینٹی کرپشن قوانین کی منظوری کی گئی۔ آئی سی سی […]

سپریم کورٹ : 21 ویں ترمیم پر وفاق اور صوبوں سے جواب طلب

سپریم کورٹ : 21 ویں ترمیم پر وفاق اور صوبوں سے جواب طلب

اسلام آباد (یس ڈیسک) سپریم کورٹ نے 21ویں آئینی ترمیم اور فوجی عدالتوں کے قیام کے خلاف دائر آئینی درخواستوں کی ابتدائی سماعت کرتے ہوئے وفاق اور چاروں صوبوں سے 12 فروری تک جواب طلب کر لیا ہے۔ چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں جسٹس گلزار اور جسٹس مشیر عالم پر مشتمل تین رکنی […]

پشین : گھر میں گیس کے باعث دم گھٹنے سے 11 افراد جاں بحق

پشین : گھر میں گیس کے باعث دم گھٹنے سے 11 افراد جاں بحق

پشین (یس ڈیسک) پشین کے علاقے کربلا میں مکان میں گیس کے باعث دم گھٹنے سے 11 افراد جاں بحق ہو گئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق کلی کربلا میں گھر کے کمرے میں گیس بھرنے سے 15 افراد بےہوش ہو گئے۔بے ہوش افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا تاہم گیارہ افراد اپنی جان کی بازی […]

الطاف حسین نے وزیر اعلیٰ سندھ کو کارکنوں کے قتل کا ذمہ دار قرار دے دیا

الطاف حسین نے وزیر اعلیٰ سندھ کو کارکنوں کے قتل کا ذمہ دار قرار دے دیا

کراچی (یس ڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے مرنے والے 36 کارکنان کا قاتل وزیر اعلی سندھ کو قراردے دیا، کہتے ہیں جب سہیل احمد کی لاش پھینکی گئی وزیر اعلی لہک لہک کر سوگواران کو حملہ آور قرار دے رہے تھے۔ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے […]

غیر قانونی ہائیڈرنٹ کی تعمیر پر چیف انجینئر معطل کردیا جائیگا، وزیر بلدیات

غیر قانونی ہائیڈرنٹ کی تعمیر پر چیف انجینئر معطل کردیا جائیگا، وزیر بلدیات

کراچی (یس ڈیسک) شہر کے جن علاقوں میں غیرقانونی ہائیڈرنٹ موجود ہوئے اس علاقے کے چیف انجینئر کو اس عمل میں ملوث قرار دیتے ہوئے عہدے سے معطل کر دیا جائے گا۔ جہاں بھی غیر قانونی ہائیڈرنٹ مسمار کیے گئے اگر وہاں دوبارہ ہائیڈرنٹ تعمیر ہوئے تو اس کا ذمے دار بھی متعلقہ چیف انجینئر […]

کرینہ کے انکار پر جیکولین فلم میں اظہر الدین کی اہلیہ سنگیتا بجلانی بنیں گی

کرینہ کے انکار پر جیکولین فلم میں اظہر الدین کی اہلیہ سنگیتا بجلانی بنیں گی

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ فلم کک سے شہرت پانے والی سری لنکن اداکارہ جیکولین فرنینڈس اب بھارت کے مشہور کرکٹر سابق کپتان محمد اظہر الدین کی زندگی پر بننے والی فلم میں ان کی اہلیہ سابق ماڈل اور اداکارہ سنگیتا بجلانی کے کردار میں دکھائی دیں گی۔ بھارت کے ایک موقر روزنامے کی رپورٹ […]

گلوکار سجاد علی شاعر بن گئے، پہلا مجموعہ مکمل کر لیا

گلوکار سجاد علی شاعر بن گئے، پہلا مجموعہ مکمل کر لیا

کراچی (یس ڈیسک) گلوکار سجاد علی نے گائیکی کے ساتھ شاعری کے میدان میں قدم رکھ دیا، انھوں نے گزشتہ دنوں گیتوں اور غزلوں پر مبنی پہلا شعری مجموعہ مکمل کرلیا جو آئندہ ماہ شائع ہوجائے گا۔ اس شعری مجموعہ میں ان کے وہ تمام گیت اور غزلیں شامل ہیں جو انھوں نے اپنے 35 […]

الطاف حسین یونیورسٹی، نام سے کیا ہوتا ہے، زمین تو سندھ حکومت نے ہی دی ہے، قائم علی شاہ

الطاف حسین یونیورسٹی، نام سے کیا ہوتا ہے، زمین تو سندھ حکومت نے ہی دی ہے، قائم علی شاہ

نوابشاہ (یس ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ نام سے کیا ہوتا ہے حیدرآباد میں الطاف حسین یونیورسٹی کے لیے زمین تو سندھ حکومت نے ہی دی ہے، سندھ حکومت ملز مالکان کو پابند کرے گی کہ گنے کے مقرر کردہ 182 روپے فی من آبادگاروں کو دیے جائیں، پیپلزپارٹی میں […]

نامعلوم شخص نے ڈی جی نیب بن کر اعلیٰ افسران سے کروڑوں روپے بٹور لئے

نامعلوم شخص نے ڈی جی نیب بن کر اعلیٰ افسران سے کروڑوں روپے بٹور لئے

کراچی (یس ڈیسک) ڈائریکٹر جنرل نیب سندھ کا نام استعمال کرکے نامعلوم شخص نے سرکاری اداروں کے اعلی افسران اور نیب کے ملزمان کے رشتے داروں سے کروڑوں روپے بٹور لیے، گزشتہ کئی ماہ سے سرگرم گروہ اخبارات میں چھپنے والے تراشوں کی مدد سے زیر تحقیقات اداروں کے سربراہان اور دیگر متعلقہ افسران کی […]

قرضہ واپس نہ کرنے پر پی ٹی آئی پنجاب کے صدر اعجاز چودھری کے خلاف مقدمہ درج

قرضہ واپس نہ کرنے پر پی ٹی آئی پنجاب کے صدر اعجاز چودھری کے خلاف مقدمہ درج

لاہور (یس ڈیسک) اعجاز چودھری نے اپنی کمپنی کسان کئیر پرائیویٹ لمیٹڈ کے نام پر 2010 میں 50 لاکھ کا قرضہ لیا۔ قرضہ واپس نہ کرنے پر بینک آف پنجاب نے ایف آئی اے کو مقدمہ درج کرنے کی درخواست دی۔ اعجاز چودھری طلبی کے باوجود پیش نہ ہوئے۔ مقدمہ 23 جنوری کو درج ہوا۔ […]

مجھ سمیت پوری حکومت پٹرول بحران کی ذمہ دار ہے: وزیر پٹرولیم

مجھ سمیت پوری حکومت پٹرول بحران کی ذمہ دار ہے: وزیر پٹرولیم

اسلام آباد (یس ڈیسک) چودھری بلال ورک کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم و قدرتی وسائل کے اجلاس میں وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ پٹرولیم کرائسز کی ان کے سمیت حکومت زمہ دار ہے۔ میں نے 25 چینلز پر ذمہ داری قبول کی ہے۔ کابینہ یا […]

سوات کی حسین وادی مالم جبہ میں سالانہ 12 فٹ برف باری

سوات کی حسین وادی مالم جبہ میں سالانہ 12 فٹ برف باری

سوات (یس ڈیسک)سوات کی حسین وادی مالم جبہ میں ہر سال موسم سرما میں 12 فٹ تک برفباری ہوتی ہے۔ ایسے میں سیاح مالم جبہ پہنچے کیلیے اور اپنا سفر محفوظ بنانے کیلیے گاڑیوں کے ٹائروں کو لوہے کی چین لگواتے ہیں۔مالم جبہ سوات کے حسین مقامات میں سے ایک ہے جو ضلعی صدر مقام […]

شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملہ، 6 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملہ، 6 دہشتگرد ہلاک

شوال (یس ڈیسک) شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں امریکی ڈرون طیاروں نے ایک گھر کو نشانہ بنا کر دو میزائل داغے جس سے 6 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ بدھ کی سہ پہر ساڑھے 3 بجے کے قریب امریکی ڈرون طیاروں نے شمالی وزیرستان کی وادی شوال کے علاقہ منڈی میں دہشتگردوں کے مرکز پر دو […]

وزیراعظم کا بابر غوری کو فون، ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کی یقین دہانی

وزیراعظم کا بابر غوری کو فون، ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کی یقین دہانی

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے ایم کیو ایم کے رہنما بابر غوری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور کارکنوں کے ماورائے عدالت کیخلاف سخت ایکشن کی یقین دہانی کرائی۔ ایم کیو ایم کے رہنما بابر غوری نے کہا وزیراعظم کو کارکنوں کے قتل سے متعلق تفصیل سے آگاہ کیا۔ وفاقی وزیر خزانہ […]

امریکی صدر بالی ووڈ کے گرویدہ‘‘ شاہ رخ کی اوباما کیساتھ ڈانس کی خواہش

امریکی صدر بالی ووڈ کے گرویدہ‘‘ شاہ رخ کی اوباما کیساتھ ڈانس کی خواہش

ممبئی (یس ڈیسک) ایک طرف جہاں امریکا کے صدر بارک اوباما بالی ووڈ سے متاثر نظر آئے اور اپنے حالیہ دورہ ہندوستان کے دوران انھوں نے ایک تقریب سے خطاب میں بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کو سراہتے ہوئے ان کی مشہور فلم کا ڈائیلاگ بھی دہرایا وہیں شاہ رخ خان بھی امریکی صدر […]