counter easy hit

delivered

کرونا کا شکار حکومتی وزیر نے صحت سے متعلق سہولیات کا بھانڈہ پھوڑ دیا، وفاقی دارالحکومت میں بھی کہیں انھیں علاج کی سہولت نہ ملنے پر ان کی جان کیسے بچی

کرونا کا شکار حکومتی وزیر نے صحت سے متعلق سہولیات کا بھانڈہ پھوڑ دیا، وفاقی دارالحکومت میں بھی کہیں انھیں علاج کی سہولت نہ ملنے پر ان کی جان کیسے بچی

تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر رمیش کمار نے کہا ہے کہ کسی بھی قسم کی قدرتی آفت کو کنٹرول نہیں کیا جا سکتا، صحت کی سہولیات کی بہتری پر توجہ دینے کی ضرورت ہے، ملک معاشی اعتبار سے مسائل کا شکار ہے۔ منگل کو قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث میں حصہ لیتے […]

نئی تاریخ رقم ، پاکستان نے امریکہ کو امداد بھجوادی,کیا سامان بھیجا گیااور امریکی وزیر خارجہ نے کیا ردعمل دیا؟ بڑی خبرآگئی

نئی تاریخ رقم ، پاکستان نے امریکہ کو امداد بھجوادی,کیا سامان بھیجا گیااور امریکی وزیر خارجہ نے کیا ردعمل دیا؟ بڑی خبرآگئی

اسلام آباد(یس اردو نیوز) کرونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ امریکہ کو پاکستان کی جانب سے جذبہ خیر سگالی کے طور پر طبی امداد روانہ کی گئی ہے جسے امریکہ کے ہنگامی حالات کے حکام نے وصول کیا۔تفصیلات کے مطابق امریکا کو ایک لاکھ فیس ماسک اور 25ہزار کور آل بھجوائے گئے ہیں ۔پاکستان […]

جس روز اقوام متحدہ میں عمران خان نے تقریر کی اس وقت دنیا کے کس ملک کے لاکھوں لوگوں نے یہ خواہش ظاہر کی ؟ ایسا انکشاف کہ آپ کا سر فخر سے بلند ہو جائے گا

جس روز اقوام متحدہ میں عمران خان نے تقریر کی اس وقت دنیا کے کس ملک کے لاکھوں لوگوں نے یہ خواہش ظاہر کی ؟ ایسا انکشاف کہ آپ کا سر فخر سے بلند ہو جائے گا

لاہور (خصوصی انتخاب : شیر سلطان ملک ) امریکہ نے گزشتہ بیس برسوں میں ڈیڑھ کھرب ڈالر دنیا کے مختلف حصوں میں فوجی مداخلت کرتے ہوئے جنگوں میں خرچ کر دیئے اور ان کھربوں ڈالروں کے علا وہ تین ہزار سے زائد امریکی فوجیوں کے تابوت اور دو ہزار سے زائد فوجیوں کو زندگی بھر کیلئے معذوری […]

’’ وزیر اعظم صاحب! اس وزیر سے ہماری جان چھڑوا دیں۔۔۔‘‘ تحریک انصاف میں بغاوت پھوٹنے لگی،امریکہ میں موجود عمران خان کو بڑا پیغام بھجوا دیا گیا

’’ وزیر اعظم صاحب! اس وزیر سے ہماری جان چھڑوا دیں۔۔۔‘‘ تحریک انصاف میں بغاوت پھوٹنے لگی،امریکہ میں موجود عمران خان کو بڑا پیغام بھجوا دیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے اہم رہنما اور معروف اینکر عامر لیاقت حُسین نے وفاقی مشیراطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کے افسوس ناک بیان پر وزیر اعظم سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان سے ہماری جان چھُڑوا دیجیے۔ عامر لیاقت حُسین نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں تبصرہکرتے ہوئے […]

’’ ہم عمران خان کے استعفے کی حمایت نہیں کریں گے۔۔۔‘‘ لانگ مارچ شروع ہونے سے قبل ہی ٹھپ ، مولانا فضل الرحمان کو واضح پیغام بھجوا دیا گیا

’’ ہم عمران خان کے استعفے کی حمایت نہیں کریں گے۔۔۔‘‘ لانگ مارچ شروع ہونے سے قبل ہی ٹھپ ، مولانا فضل الرحمان کو واضح پیغام بھجوا دیا گیا

لاہور(نیوز ڈیسک ) سینئر صحافی اور تجزیہ کار مجیب الرحمان شامی نے کہا ہے کہ ہم دھرنے کے ذریعے عمران خان سے استعفے کی حمایت نہیں کریں گے، وزیراعظم عمران خان کو گھر بھیجنا ہے تو ایوان میں تحریک عدم اعتماد لائی جائے، فضل الرحمان کا مطالبہ کہ وزیراعظم مستعفی ہوں اورنئے انتخابات کرائیں۔انہوں نے سماجی […]

“میرے لیے فخر کی بات ہے کہ ۔ ۔ ۔” شادی کی سالگرہ کے موقع پر شنیرا اکرم نے پیغام جاری کردیا

“میرے لیے فخر کی بات ہے کہ ۔ ۔ ۔” شادی کی سالگرہ کے موقع پر شنیرا اکرم نے پیغام جاری کردیا

کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر وسیم اکرم کی اہلیہ اپنی شادی کی چھٹی سالگرہ پر پاکستان کو یاد کرنا نہ بھولیں۔6 سال قبل 14 اگست کے موقع پر رشتہ ازواج میں منسلک ہونے والے سوئنگ کے سلطان لیجنڈ کرکٹر وسیم اکرم اور شنیرا اکرم نے اپنی چھٹی سالگرہ منائی تاہم ہمیشہ […]

ڈاکٹر شاہد مسعود نے دھماکہ خیز بریکنگ نیوز دے دی

ڈاکٹر شاہد مسعود نے دھماکہ خیز بریکنگ نیوز دے دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) معروف صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے نجی ٹی وی پروگرام میں انکشاف کیا کہ جعلی اکائونٹس کیس میں جو پیسہ ریکور ہوا ہے وہ کسی اور کا نہیں بلکہ آصف علی زرداری کا ہے۔ انہوں نے کہا ، جعلی بینک اکائونٹس کے معاملے پر پہلی ریکوری ہو گئی ہے […]

گئو رکشک:بھارتی سپریم کورٹ نے غنڈہ گردی کا نوٹس لےلیا

گئو رکشک:بھارتی سپریم کورٹ نے غنڈہ گردی کا نوٹس لےلیا

 بھارتی سپریم کورٹ نے گائے کی حفاظت کے نام پر غنڈہ گردی کرنے والے عناصر کے خلاف نوٹس لے لیا۔عدالت نے حکومت سے سوال کیا کہ وہ لوگوں کے درمیان نفاق ڈالنے والوں کو کیوں نہیں پکڑتی؟ عدالت نے وفاق اور6 ریاستوں کو 3 ہفتے میں جواب دینے کی ہدایت کر دی، عدالتی حکم گئو […]

درباری ٹولے نے ایم کیو ایم کو اس مقام پر پہنچایا، عامر خان

درباری ٹولے نے ایم کیو ایم کو اس مقام پر پہنچایا، عامر خان

ایم کیو ایم پاکستان جنرل ورکر اجلاس میں عامر خان نے کہا کہ کوئی سوشل میڈیا کا شہنشاہ بنا ہوا ہے، تو کوئی درباریوں کا سردار ہے۔ فاروق ستار نے کہا کہ کراچی کے ساتھ تعصب کا سلسلہ جاری ہے جو اب بند ہوجانا چاہیے۔ کراچی کے علاقے نیو کراچی میں جنرل ورکر اجلاس سے […]

دہشت گردی کیخلاف جنگ منطقی انجام تک پہنچائی جائے گی: آرمی چیف

دہشت گردی کیخلاف جنگ منطقی انجام تک پہنچائی جائے گی: آرمی چیف

واشنگٹن : پانچ روزہ دورہ امریکا کے دوران واشنگٹن میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے واضح کیا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ افواج پاکستان ملک میں قیام امن کیلئے پرعزم ہیں۔ پاکستان تمام ہمسایہ ممالک کے […]

پاکستان نے ملک میں بھارتی دہشتگردی کے ثبوت اقوام متحدہ کے حوالے کر دیئے

پاکستان نے ملک میں بھارتی دہشتگردی کے ثبوت اقوام متحدہ کے حوالے کر دیئے

نیو یارک: بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کی پریس کانفرنس اور الزامات کے جواب میں پاکستانی مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا کہ وہ مذاکرات کے لیے تیار ہیں جبکہ بھارت مذاکرات سے ہمیشہ بھاگتا ہے۔ مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا کہ پندرہ ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات کی اور انھیں بھارتی ہٹ […]

پاکستانی ماہرین نے اواکس طیارے کی مرمت کر کے ملکی خزانے کے ڈیڑھ ارب روپے بچالیے

پاکستانی ماہرین نے اواکس طیارے کی مرمت کر کے ملکی خزانے کے ڈیڑھ ارب روپے بچالیے

اسلام آباد : پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس کے ماہرین نے کامرہ ایئر بیس پر دہشت گردوں کے حملے میں تباہ ہونے والے اواکس طیارے کو دوبارہ آپریشنل کرکے ملکی خزانے کے ڈیڑھ ارب روپے سے زائد رقم بچالی۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں لیفٹیننٹ جنرل(ر)عبدالقیوم کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار کا […]

رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے نہ صرف جزیرة ا لعرب میں اسلام کو پہنچایا بلکہ اسلام کو عملی طور پر نافذ بھی کیا۔ متوسط علی

رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے نہ صرف جزیرة ا لعرب میں اسلام کو پہنچایا بلکہ اسلام کو عملی طور پر نافذ بھی کیا۔ متوسط علی

ایتھنز (قاری خالد محمود سے) سیدہ خدیجہ اور حضرت ابو طالب جیسی پناہ گاہیںمنہدم ہو گئی تھیں۔ دوسری طرف قریش مکہ بھی بے خوفُ خطر ظلم و ستم کرنے لگے۔اب نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا مکہ میں رہنا بہت زیادہ دشوار ہو گیا تو نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے نئی پناہ […]

الطاف حسین سے متعلق کوئی دستاویز برطانوی حکومت کے حوالے نہیں کی، چوہدری نثار

الطاف حسین سے متعلق کوئی دستاویز برطانوی حکومت کے حوالے نہیں کی، چوہدری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ الطاف حسین سے متعلق کوئی دستاویز برطانوی حکومت کے حوالے نہیں کی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ پاکستان اور مختلف ملکوں میں کئی سال سے مجرموں کی تحویل کا معاہدہ تھا، 2011 میں برطانیہ […]

کالعدم تنظیموں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے، رابطہ کمیٹی کا مطالبہ

کالعدم تنظیموں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے، رابطہ کمیٹی کا مطالبہ

کراچی (یس ڈیسک) پریس کانفرنس کرتے ہوئے حیدر عباس رضوی نے کورنگی نمبر ڈیڑھ میں ایم کیو ایم لیگل ایڈ کمیٹی اور متحدہ لائرز فورم کے رکن سید علی حسنین بخاری ایڈووکیٹ کے قتل پر شدید رد عمل کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ متحدہ کے تمام خدشات درست ثابت ہو رہے ہیں۔ کالعدم […]

410 بستروں کا زیرتعمیر ہسپتال پنجاب حکومت کے حوالے

410 بستروں کا زیرتعمیر ہسپتال پنجاب حکومت کے حوالے

راولپنڈی (یس ڈیسک) وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر این اے 55 عید گاہ روڈ پر سابقہ ٹی بی ہسپتال اور میونسپل کارپوریشن کی مشترکہ جگہ پر چار سو دس بستروں کا ہسپتال مکمل کرنے کے لیے پروجیکٹ اور زمین کو پنجاب حکومت کے حوالے کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے نو سال قبل ایک […]