counter easy hit

ایف آئی اے

سندھ میں نیب اور ایف آئی اے کی بے جا مداخلت سے نفرتیں بڑھیں گی، خورشید شاہ

سندھ میں نیب اور ایف آئی اے کی بے جا مداخلت سے نفرتیں بڑھیں گی، خورشید شاہ

سکھر : قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ نیب اور ایف آئی اے سندھ کی اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کرے ان کی کارروائیوں سے نفرتیں بڑھیں گی۔ سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ نیب اور ایف آئی اے […]

ایف آئی اے اور نیب سندھ حکومت کے خلاف حملہ آور ہیں، قائم علی شاہ

ایف آئی اے اور نیب سندھ حکومت کے خلاف حملہ آور ہیں، قائم علی شاہ

کراچی : وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ افسوس کی بات ہے کہ وفاقی ایجنسیاں، ایف آئی اے اور نیب سندھ حکومت پر حملہ آور ہیں۔ کراچی میں سندھ کابینہ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے قائم علی شاہ کا کہنا تھا کہ کرپشن کے نام پر سندھ حکومت کا میڈیا […]

سیالکوٹ: پاکستانی سے رقم وصول کرنے والے ایف آئی اے کے ملازم معطل، معافی مانگ لی

سیالکوٹ: پاکستانی سے رقم وصول کرنے والے ایف آئی اے کے ملازم معطل، معافی مانگ لی

پیرس (زاہد مصطفیٰ اعوان) پاک ویلفئیر فیڈریشن کے ترجمان مظہر اقبال وڑائچانوالہ کے مطابق، سیالکوٹ ایر پورٹ پر پاکستان سے سپین آنے والے پاکستانی سے 25 ہزار روپے ہتھیانے والے ایف آئی اے کے عملہ کے اراکین کو معطل کر دیا گیا ہے۔ ان اراکین کی معطلی میں پاک ویلفئیر فیڈریشن کے صدر نوید وڑائچ […]

ترک خاتون اول کے ہار کی گمشدگی، ایف آئی اے کا یوسف گیلانی کی گرفتاری سے اظہار معذوری

ترک خاتون اول کے ہار کی گمشدگی، ایف آئی اے کا یوسف گیلانی کی گرفتاری سے اظہار معذوری

اسلام آباد : ایف آئی اے نے ترک وزیراعظم کے گمشدہ ہار کے معاملے پر سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو گرفتار کرنے سے معذوری کا اظہار کردیا ہے۔ ذرائع ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ترک خاتون اول کے ہار سے متعلق سابق وزیراعظم کے خلاف جو تحقیقات شروع کی گئی ہیں ان […]

ایف آئی اے نے ایگزیکٹ کی ڈھائی لاکھ جعلی ڈگریوں کا ریکارڈ حاصل کر لیا

ایف آئی اے نے ایگزیکٹ کی ڈھائی لاکھ جعلی ڈگریوں کا ریکارڈ حاصل کر لیا

لاہور : ایف آئی اے لاہور نے ایگزیکٹ کی 2 لاکھ 50 ہزار جعلی ڈگریوں کا ریکارڈ حاصل کرکے رپورٹ وزارت داخلہ کو ارسال کر دی۔ فرانزک ماہرین نے ایگزیکٹ کے کمپیوٹرز اور سرورز سے ایسی ای میلز اور دستاویزات حاصل کرلی ہیں جس سے ثابت ہوتا ہے کہ کمپنی کی جانب سے لاکھوں ڈگریاں […]

ایف آئی اے کا ایگزیکٹ اکاؤنٹس کی تفصیلات کے لئے یو اے ای اور برطانیہ سے رابطہ

ایف آئی اے کا ایگزیکٹ اکاؤنٹس کی تفصیلات کے لئے یو اے ای اور برطانیہ سے رابطہ

اسلام آباد : جعلی ڈگزی اسکینڈل کے حوالے سے ایگزیکٹ کے بیرون ممالک بینک اکاؤنٹس کے انکشاف کے بعد ایف آئی اے نے یو اے ای اور برطانیہ سے تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ ایف آئی اے کی تحقیقات کے دوران اس بات کا انکشاف ہوا کہ ایگزیکٹ کے بیرون ممالک 8 بینک اکاؤنٹس بھی […]

ایف آئی اے نے ایگزیکٹ کے سی ای او شعیب شیخ کو گرفتار کر لیا

ایف آئی اے نے ایگزیکٹ کے سی ای او شعیب شیخ کو گرفتار کر لیا

کراچی : ایف آئی اے نے جعلی ڈگری اسکینڈل میں سی ای او شعیب شیخ اور سی او او وقاص سمیت چھ ڈائریکٹرز کے خلاف مقدمہ درج کر کے انہیں گرفتار کر لیا۔ شعیب شیخ کے خلاف مقدمے میں جعلی ڈگریاں، دھوکا دہی، فراڈ اور دیگر دفعات شامل کی گئی ہیں۔ اس سے پہلے ایف […]

تفتیش فوری مکمل نہیں ہو سکتی، ایگزیکٹ اسکینڈل بڑا کیس ہے: ڈائریکٹر ایف آئی اے

تفتیش فوری مکمل نہیں ہو سکتی، ایگزیکٹ اسکینڈل بڑا کیس ہے: ڈائریکٹر ایف آئی اے

کراچی : ڈائریکٹر ایف آئی اے سندھ شاہد حیات ایگزیکٹ اسکینڈل کی تحقیقات کے حوالے سے کراچی میں مرکزی دفتر کا دورہ کیا۔ شاہد حیات نے ایف آئی اے کے دیگر عہدیداروں کے ہمراہ ایگزیکٹ کے دفتر میں شواہد کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد حیات کا کہنا تھا […]

ایگزیکٹ جعلی ڈگری اسکینڈل، ایف آئی اے کو اہم شواہد مل گئے

ایگزیکٹ جعلی ڈگری اسکینڈل، ایف آئی اے کو اہم شواہد مل گئے

کراچی : ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کو ایگزیکٹ کمپنی کے جعلی ڈگریوں کے اجرا میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کے شواہد مل گئے اور اس نے ابتدائی رپورت تیار کر لی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایگزیکٹ کمپنی جعلی ڈگریوں کے اجرا میں مبینہ طورپر ملوث پائی گئی ہے۔ ایف آئی اے کی […]

‘ڈی جی ایف آئی اے بڑے چوروں کو نہیں پکڑ سکتے تو عہدہ چھوڑ دیں’

‘ڈی جی ایف آئی اے بڑے چوروں کو نہیں پکڑ سکتے تو عہدہ چھوڑ دیں’

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف آئی اے کی کارکردگی پر وزارت داخلہ میں چوہدری نثار کی زیرصدارت اہم اجلاس ہوا جس میں ایف آئی اے کی ناقص کارکردگی پر وزیر داخلہ نے حکام کی سرزنش کی اور ڈی جی ایف آئی اے کو وارننگ دی کہ وہ بڑے چوروں کو نہیں پکڑ سکتے تو عہدہ چھوڑ […]

عمران خان ووٹوں کی تصدیق سی آئی اے یا ایف آئی اے سے کرالیں کامیاب ہم ہی ہونگے، ایاز صادق

عمران خان ووٹوں کی تصدیق سی آئی اے یا ایف آئی اے سے کرالیں کامیاب ہم ہی ہونگے، ایاز صادق

لاہور (یس ڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کہتے ہیں کہ عمران خان این اے 122 کے ووٹوں کا ڈی این اے ٹیسٹ کروائیں یا سی ٹی اسکین، وہ بیلٹ پیپر نادرا کے ساتھ ساتھ سی آئی اے اور ایف آئی اے کو بھی بھجوا کر دیکھ لیں،کامیابی ہمارے قدم ہی چومے گی۔ لاہور […]

ایف آئی اے کے نیشنل رسپانس سینٹر فار سائبر کرائم نے کام شروع کر دیا

ایف آئی اے کے نیشنل رسپانس سینٹر فار سائبر کرائم نے کام شروع کر دیا

اسلام آباد (یس ڈیسک) کسی نے فیس بک پر جعلی اکاؤنٹ بنایا، لاٹری نکلنے کے سبز باغ دکھائے، ای میل اکاؤنٹ ہیک کیا یا انٹرنیٹ اور موبائل فون کے ذریعے فراڈ کیا یا کسی کو دھمکی دی تو جان لے، اس کی تو شامت آ گئی۔ ایف آئی اے کے نیشنل رسپانس سینٹر فار سائبر […]

بینظیر قتل کیس، ڈائریکٹر ایف آئی اے یاسین فاروق کے وارنٹ گرفتاری جاری

بینظیر قتل کیس، ڈائریکٹر ایف آئی اے یاسین فاروق کے وارنٹ گرفتاری جاری

راولپنڈی (یس ڈیسک) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے بینظیر قتل کیس میں عدم حاضری پر استغاثہ کے گواہ ڈائریکٹر ایف آئی اے یاسین فاروق کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج پرویز اسماعیل جوئیہ نے اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کی۔استغاثہ کے گواہ ڈائریکٹر ایف آئی اے یاسین فاروق آج […]

اشتہاریوں کی گرفتاری کیلئے ایف آئی اے ڈائریکٹرز کو ٹارگٹ

اشتہاریوں کی گرفتاری کیلئے ایف آئی اے ڈائریکٹرز کو ٹارگٹ

لاہور (یس ڈیسک) ڈی جی ایف آئی اے اکبر علی خان ہوتی کی سربراہی میں اسلام آباد میں ایف آئی اے کی ڈائریکٹرز کانفرنس ہوئی جس میں ڈی جی نے انسانی سمگلنگ میں ملوث ملزموں، ریڈ بک اور دیگر شعبوں کے اشتہاری ملزموں کی گرفتاری کے لئے ایف آئی اے کے تمام ڈائریکٹرز کو ٹارگٹ […]