counter easy hit

خبریں

وزیراعلیٰ سندھ، اسپیکر، وزیر بلدیات کرپشن میں ملوث ہیں: تحریک انصاف

وزیراعلیٰ سندھ، اسپیکر، وزیر بلدیات کرپشن میں ملوث ہیں: تحریک انصاف

کراچی (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما فیصل واڈا اور عمران اسماعیل نے الزام عائد کیا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ، وزیربلدیات شرجیل میمن اور اسپیکر سندھ اسمبلی سمیت تمام بڑے لوگ کرپشن میں ملوث ہیں۔ تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل کا کہناتھا کہ کروڑوں روپے کی زمین خورد برد کرکے من پسند افراد کو […]

بھارت سے آنیوالی ٹرین سے لاکھوں کا بیج چوری، 4 افراد گرفتار

بھارت سے آنیوالی ٹرین سے لاکھوں کا بیج چوری، 4 افراد گرفتار

لاہور (یس ڈیسک) واہگہ بارڈر کے راستے بھارت سے لاہور آنے والی مال گاڑی کے ڈبے کی سیل توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کا بیج چوری کر لیا گیا، ریلوے پولیس نے واہگہ بارڈر کے نواحی علاقے بھانو چک میں چھاپہ مار کر 4 ملزموں عابد، محمد طارق، عامر اور عارف حسین کو گرفتار کر […]

ڈی آئی خان میں فورسز کیساتھ جھڑپ، طالبان کمانڈر امین ملنگی سمیت 7 دہشتگرد ہلاک

ڈی آئی خان میں فورسز کیساتھ جھڑپ، طالبان کمانڈر امین ملنگی سمیت 7 دہشتگرد ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان (یس ڈیسک) سیکیورٹی فورسز نے تحصیل کلاچی کے علاقہ کوٹ سلطان اور زڑکنی میں سرچ آپریشن کے دوران طالبان کمانڈر امین ملنگی سمیت 7 دہشتگردوں کو اس وقت ہلاک کر دیا جب وہ افغان کوچی پاوندگان کے ساتھ ایک جرگہ میں مشغول تھے۔ سیکیورٹی فورسز نے چھاپہ مارا تو مسلح انتہاء پسندوں […]

سیلاب متاثرین کے لئے خدمات دینے والے فرنچائزرز , ٹھیکیدار ادائیگیوں سے محروم

سیلاب متاثرین کے لئے خدمات دینے والے فرنچائزرز , ٹھیکیدار ادائیگیوں سے محروم

لاہور (یس ڈیسک) سیلاب 2014 کے دوران بیوروکریسی نے کھانوں و حکومتی عہدیداروں کی تشہیر کے لئے لگائے جانیوالے فلیکس، پمفلٹس و سرکاری استعمال میں لانے کے لئے ڈیزل و پٹرول کی مدمیں ملنے والے کروڑوں روپے کے فنڈزغائب کر دیئے۔ سیلاب و بعد از سیلاب متاثرین کی امداد اور انتظامیہ کے ساتھ تعاون کے […]

جب تک صحت نے اجازت دی فلموں میں کام کرونگا، امیتابھ

جب تک صحت نے اجازت دی فلموں میں کام کرونگا، امیتابھ

لندن (یس ڈیسک) بھارت کے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن نے اپنی آنے والی فلم شہمی تاب کی تشہری مہم کے موقع پر لندن کے تاج ہوٹل میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی فلم انڈسٹری میں نوجوان باصلاحیت ہیں اپنے کام میں مہارت رکھتے ہیں مجھے نوجوانوں کے ساتھ کام کر کے مزاآتا ہے۔ انھوں […]

بھارت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا رکن نہیں بن سکتا، پاکستان

بھارت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا رکن نہیں بن سکتا، پاکستان

اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کا مخالف بھارت سلامتی کونسل کا رکن نہیں بن سکتا،، بھارت امریکا جوہری معاہدہ جنوبی ایشیا کے استحکام کو متاثر کرے گا، امریکا خطے میں استحکام اور توازن کے لیے مثبت کردار ادا کرے، دفتر خارجہ سے جاری بیان میں مشیر خارجہ […]

نئے گلوکار محنت کے ساتھ اپنا نام بنا رہے ہیں، راحت فتح علی

نئے گلوکار محنت کے ساتھ اپنا نام بنا رہے ہیں، راحت فتح علی

لاہور (یس ڈیسک) گلوکار راحت فتح علی خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں گلوکاری کے شعبے کو مضبوط بنانے کے لیے حکومتی سطح پر اقدامات ضروری ہیں کہیں گلوکاری کا شعبہ بھی فلم انڈسٹری جیسی مشکلات کا شکار نہ ہو جائے۔ اپنے ایک انٹرویو کے دوران گلوکار راحت فتح علی خان نے کہا کہ […]

بلوچستان، مئیر، ڈپٹی مئیر چیرمین اور وائس چیرمین کے انتخابات آج ہوں گے

بلوچستان، مئیر، ڈپٹی مئیر چیرمین اور وائس چیرمین کے انتخابات آج ہوں گے

کوئٹہ (یس ڈیسک) بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے آخری مرحلے میں میئراورڈپٹی میئر ، ڈسٹرکٹ کونسلوں ،میونسپل کمیٹیوں ،ٹاون کمیٹیوں اور یونین کونسلوں کے چیرمین اور وائس چیرمین کے انتخابات آج ہورہے ہیں ،جس کے بعد صوبے میں مقامی حکومتوں کے انتخابات مکمل ہوجائیں گے۔ صوبے کے عوام کی نظریں کوئٹہ کی میٹروپولیٹن کارپوریشن کی […]

رینجرز کا سی پی ایل سی چیف کے گھر چھاپہ، احمد چنائے کی تردید

رینجرز کا سی پی ایل سی چیف کے گھر چھاپہ، احمد چنائے کی تردید

کراچی (یس ڈیسک) سی پی ایل سی کے چیف احمد چنائے نے کہا کل رات کو ساڑھے دس بجے 26 سالہ لاریب کو اغوا کر لیا گیا تھا۔ لاریب کی فیملی نے بھی سی پی ایل سی سے رابطہ کیا تھا۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کل رینجرز نے لاریب کو بازیاب کرا لیا […]

فوج حالات کو معمول پر لائے بغیر قبائلی علاقوں سے نہیں جائے گی، سربراہ پاک فوج

فوج حالات کو معمول پر لائے بغیر قبائلی علاقوں سے نہیں جائے گی، سربراہ پاک فوج

راولپنڈی (یس ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کا کہنا ہےکہ آخری دہشت گردی کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا اور فوج حالات کو مکمل معمول پر لائے بغیر قبائلی علاقوں سے نہیں جائے گی۔ سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف نے مہمند ایجنسی کا […]

دہشت گردی کیخلاف نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد تیز کیا جائے: وزیراعظم

دہشت گردی کیخلاف نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد تیز کیا جائے: وزیراعظم

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف اسلام آباد میں اعلی سطح کے اجلاس سے خطاب کر رہے تھے جس میں دہشتگردی کے خاتمے کیلئے نیشنل ایکش پلان پر عملدرآمد، توانائی کی صورتحال سمیت اہم قومی امور پر غور کیا گیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے اجلاس کو پنجاب میں نیشنل ایکشن پلان پر […]

پاکستان نے سلامتی کونسل میں بھارت کی مستقل رکنیت کی مخالفت کردی

پاکستان نے سلامتی کونسل میں بھارت کی مستقل رکنیت کی مخالفت کردی

اسلام آباد (یس ڈیسک) مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے اقوام متحدہ کی قراردادوں کی مخالفت کرنے والا بھارت سلامتی کونسل کا مستقل رکن نہیں بن سکتا۔ مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کی مخالفت کرنے والا ملک بھارت سلامتی کونسل کا مستقل رکن نہیں بن سکتا،پاکستان امتیاز پر […]

فاٹا کو دہشتگردوں سے خالی کرائیں گے، جنرل راحیل شریف کا عزم

فاٹا کو دہشتگردوں سے خالی کرائیں گے، جنرل راحیل شریف کا عزم

مہمند ایجنسی (یس ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے دورے کے دوران جوانوں سے خطاب بھی کیا جس میں انہوں نے دہشتگردی کے خلاف قربانیوں کو سراہا۔ جنرل راحیل شریف کو علاقے میں امن و استحکام کے حوالے سے جاری آپریشن اور ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ بھی دی گئی۔ آرمی چیف نے ان منصوبوں […]

رواں سال تینوں خان زندگی کی گولڈن جوبلی منائیں گے

رواں سال تینوں خان زندگی کی گولڈن جوبلی منائیں گے

ممبئی (یس ڈیسک) عامر خان، سلمان خان اور شارخ خان تینوں کی پیدائش انیس سو پینسٹھ میں ہوئی۔ بیس سال سے بالی وڈ پر راج کرنے والے تینوں میں سے سلمان خان کو عام لوگوں کا ہیرو کہا جاتا ہے۔ اداکار نے گزشتہ دس برسوں میں ستائیس فلمیں کیں۔ متوسط طبقے کے ہیرو شارخ خان […]

کراچی میں رینجرز کا سی پی ایل سی چیف احمد چنائے کے گھر پر چھاپہ

کراچی میں رینجرز کا سی پی ایل سی چیف احمد چنائے کے گھر پر چھاپہ

کراچی (یس ڈیسک) کراچی میں رینجرز نے گزشتہ رات سی پی ایل سی چیف احمد چنائے کے گھر پر چھاپہ مارا اور اغواء ہونے والے ایک 26 سالہ لڑکے لاریب کے بارے میں پوچھ گچھ کی اور رینجرز کے دفتر بھی پیش ہونے کا کہا۔ احمد چنائے آج رینجرز کے دفتر میں پیش ہوئے اور […]

داعش نے پاکستان اور افغانستان کے لئے اپنا کمانڈر مقرر کردیا

داعش نے پاکستان اور افغانستان کے لئے اپنا کمانڈر مقرر کردیا

اورکزئی ایجنسی (یس ڈیسک) داعش نے پاکستان اور افغانستان کے لئے طالبان کے سابق ترجمان حافظ سعید خان کو خطے کا کمانڈر مقرر کردیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق دولتِ اسلامیہ سے منسلک ایک ٹوئٹر اکاؤنٹ سے نشر کیے جانے والے آڈیو بیان میں کہا گیا ہے کہ طالبان سے منحرف ہونے والے سابق ترجمان […]

ایم کیو ایم شور مچا کر حقائق دبانے کی کوشش کرتی ہے، شرجیل میمن

ایم کیو ایم شور مچا کر حقائق دبانے کی کوشش کرتی ہے، شرجیل میمن

کراچی (یس ڈیسک) سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے اسمبلی میں وزیراعلیٰ کے موقف کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کیو ایم ہمیشہ حقائق کو شور شرابے سے دبانے کی کوشش کرتی ہے۔ یہی کوشش آج اسمبلی میں بھی کی گئی۔ شرجیل میمن نے یہ بات اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو […]

قائم علی شاہ کراچی آپریشن کے نام نہاد کپتان ہیں، حملہ کیا تو ہم پر مقدمہ درج کرائیں، ایم کیو ایم

قائم علی شاہ کراچی آپریشن کے نام نہاد کپتان ہیں، حملہ کیا تو ہم پر مقدمہ درج کرائیں، ایم کیو ایم

کراچی (یس ڈیسک) رکن سندھ اسمبلی اور متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما خواجہ اظہار الحسن کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ کراچی آپریشن کے نام نہاد کپتان ہیں ، فیصل سبز واری کہتے ہیں اگر ہم نے وزیر اعلیٰ ہاؤس پر حملہ کیا ہے تو قائم علی شاہ حملے کا مقدمہ ہم پر درج […]

سندھ اسمبلی میں وزیر اعلیٰ کے خطاب پر متحدہ کا شدید احتجاج، واک آئوٹ

سندھ اسمبلی میں وزیر اعلیٰ کے خطاب پر متحدہ کا شدید احتجاج، واک آئوٹ

کراچی (یس ڈیسک) سندھ اسمبلی ایک بار پھر مچھلی منڈی بن گئی، وزیر اعلیٰ سندھ کی تقریر کے دوران ایوان شیم شیم کے نعروں سے گونجتا رہا، سید قائم علی شاہ کہتے ہیں وزیر اعلیٰ ہاؤس پر احتجاج نہیں، حملہ کیا گیا، متحدہ کے ارکان نعرے لگاتے ہوئے اجلاس سے واک آؤٹ کر گئے۔ سندھ […]

ارجن رامپال اور رنبیر فلم رائے میں ہونگے پھر سے ساتھ

ارجن رامپال اور رنبیر فلم رائے میں ہونگے پھر سے ساتھ

ممبئی (یس ڈیسک) راج نیتی کے بعد ارجن رام پال اور رنبیر کپور فلم رائے میں ایک بار پھر نظر آئیں گے ساتھ فلم کے ٹریلر کے بعد ڈائیلاگ پروموز بھی جاری کردیے گئے ہیں۔ ہدایتکار وکرم جیت سنگھ کی ROYمیں رنبیر سنگھ بنے ہیں چالاک چور جبکہ ارجن رام پال نظر آئیں گے رائٹر […]

دہشتگرد اپنے نظریات زبردستی عوام پر مسلط کرنا چاہتے ہیں، پرویز رشید

دہشتگرد اپنے نظریات زبردستی عوام پر مسلط کرنا چاہتے ہیں، پرویز رشید

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ دہشتگرد اپنے نظریات زبردستی عوام پر مسلط کرنا چاہتے ہیں، لوگوں کو آگاہی فراہم کرنیوالے صحافی محفوظ نہیں ہوں گے تو میڈیا آزادی سے اپنا کام نہیں کر سکے گا۔ اسلام آباد میں صحافیوں کے تحفظ کے حوالے سے منعقدہ […]

بالی وڈ فلم ہوائی زادہ کا نیا گانا ریلیز

بالی وڈ فلم ہوائی زادہ کا نیا گانا ریلیز

ممبئی (یس ڈیسک) بالی وڈ اداکار ایوشمان کھرانا کی فلم ہوائی زادہ کا نیا گانا ریلیز کر دیا گیا ہے۔ فلم رواں سال تیس جنوری کو ریلیز کی جائے گی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 178