counter easy hit

الیکشن ٹریبونل

جوڈیشل کمیشن اور الیکشن ٹریبونل

جوڈیشل کمیشن اور الیکشن ٹریبونل

تحریر : زاہد محمود پچھلے 6 ضمنی انتخابات میں پے در پے شکستوں کے بعد تحریک انصاف کا مورال بہت گر چکا تھا رہی سہی کسر جوڈیشل کمیشن کے فیصلے نے پوری کر دی مگر تحریک انصاف کی قیادت کی یہ خوش قسمتی ہے کہ انھیں دوبارہ کھڑا ہونے کا کوئی نہ کوئی موقع مل […]

الیکشن ٹریبونل کااین اے 154 میں دوبارہ الیکشن کا حکم

الیکشن ٹریبونل کااین اے 154 میں دوبارہ الیکشن کا حکم

ملتان : کپتان نے ہیٹ ٹرک مکمل کر لی ،خواجہ سعد رفیق اورایاز سادق کے بعد صدیق خان بلوچ کو بھی آئوٹ کردیا۔ الیکشن ٹریبونل نےاین اے 154 میں جہانگیر ترین کی انتخابی عذر داری پر ان کے حق میں فیصلہ سناتے ہوئے صدیق خان بلوچ کے انتخاب کو کالعدم قرار سے دیتے ہو ئےحلقے […]

این اے 122 کے فیصلہ کسی صورت قبول نہیں۔ شیخ وحید

این اے 122 کے فیصلہ کسی صورت قبول نہیں۔ شیخ وحید

آسٹریا (اکرم باجوہ) نائب صدر شیخ وحید، نائب صدر طارق عمر شاہد محمود، سیکرٹری جنرل احسان منیر فاروقی جوائنٹ سیکرٹری منیر احمد فنانس سیکرٹری خالد آرائیں پاکستان مسلم لیگ (ن) آسٹریا نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ این اے 122 کے فیصلہ کسی صورت قبول نہیں۔ ایاز صادق کیساتھ چٹان کی طرح […]

الیکشن ٹریبونل این اے 98 میں دھاندلی کیس کا فیصلہ 29 جون کو سنائے گا

الیکشن ٹریبونل این اے 98 میں دھاندلی کیس کا فیصلہ 29 جون کو سنائے گا

لاہور : الیکشن ٹربیونل این اے اٹھانوے میں مبینہ دھاندلی کیس کا فیصلہ انتیس جون کو سنائے گا۔ الیکشن ٹربیونل لاہور کے جج کاظم علی ملک نے این اے اٹھانوے مبینہ دھاندلی کیس کی سماعت کی ۔ پیپلز پارٹی کے امیدوار امتیاز صفدر وڑائچ کے وکلا نے حتمی دلائل مکمل کرلیے۔ امتیاز صفدر وڑائچ کے […]

این اے 122 لاہور میں مبینہ دھاندلی کیس کی سماعت آج پھر ہو گی

این اے 122 لاہور میں مبینہ دھاندلی کیس کی سماعت آج پھر ہو گی

اسلام آباد : الیکشن ٹریبونل این اے 122 لاہور میں مبینہ دھاندلی کیس کی سماعت آج پھر کرے گا۔ عمران خان نے این اے 122 سے جیتنے والے مسلم لیگ ن کے امیدوار اور اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے خلاف الیکشن ٹریبونل روبرو نااہلی کا کیس دائر کر رکھا ہے۔ گزشتہ سماعت پر نادرا […]

لاہور: حلقہ این اے 125 اور پی پی 155 کا تفصیلی فیصلہ جاری

لاہور: حلقہ این اے 125 اور پی پی 155 کا تفصیلی فیصلہ جاری

لاہور : الیکشن ٹریبونل نے لاہور کے حلقہ این اے 125 اور پی پی 155 کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ فیصلے کے مطابق سماعت کے دوران پولنگ عملے کی غفلت نمایاں نظر آئی۔ ذرائع کے مطابق تفصیلی فیصلہ الیکشن ٹربیونل فیصل آباد کے جج نے جاری کیا، جو 80 صفحات پر مشتمل ہے، […]

الیکشن ٹریبونل کا خواجہ سعد رفیق کے حلقے میں دوبارہ انتخاب کرانے کا حکم

الیکشن ٹریبونل کا خواجہ سعد رفیق کے حلقے میں دوبارہ انتخاب کرانے کا حکم

لاہور (جیوڈیسک) عام انتخابات میں حلقہ این اے 125 میں دھاندلی کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن ٹربیونل نے حلقے میں دوبارہ انتخابات کرانے کا حکم دیا ہے۔ تحریک انصاف کے رہنما حامد خان کی درخواست پر لاہور کے حلقہ این اے 125 میں دھاندلی کی تحقیقات کرنے والے الیکشن ٹریبونل نے کیس کا مختصر […]

الیکشن ٹریبونل کا لاہور کے حلقہ این اے 118 کی بھی ووٹوں کی تصدیق کا حکم

الیکشن ٹریبونل کا لاہور کے حلقہ این اے 118 کی بھی ووٹوں کی تصدیق کا حکم

لاہور (یس ڈیسک) الیکشن ٹریبونل نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 کے بعد این اے 118 کے ووٹوں کی نادرا سے تصدیق کا حکم دے دیا ہے۔ لاہور میں قائم الیکشن ٹریبونل میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 118 میں مبینہ دھاندلی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران تحریک […]

این اے 122 دھاندلی کیس کا فیصلہ 4 مارچ تک محفوظ

این اے 122 دھاندلی کیس کا فیصلہ 4 مارچ تک محفوظ

لاہور (یس ڈیسک) الیکشن ٹریبونل نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 میں مبینہ دھاندلی سے متعلق عمران خان کی جانب سے انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق کے لئے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا جو 4 مارچ کو سنایا جائے گا۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 میں مبینہ دھاندلی سے […]

این اے 122؛ عمران خان کی لوکل کمیشن کے خلاف الیکشن ٹریبونل میں درخواست

این اے 122؛ عمران خان کی لوکل کمیشن کے خلاف الیکشن ٹریبونل میں درخواست

لاہور (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے این اے 122 میں ووٹوں کی جانچ پڑتال کرنے والے کمیشن کے خلاف درخواست دائر کردی ہے۔ تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی جانب سے این اے 122 میں مبینہ دھاندلی کے خلاف سماعت کرنے والے الیکشن ٹریبونل میں لوکل کمیشن کے خلاف درخواست […]