counter easy hit

اسلامی انقلاب ہمارا منشور اور دستور ہے ، نعیم الرحمن

Naeem Khan

Naeem Khan

کراچی (یس ڈیسک) حکومت کے ساتھ ساتھ نظام بھی تبدیل ہو، سچ کو بیان کرنا اور سچ کو اجاگر کرنا جماعت اسلامی کا وطیرہ ہے، ہم یہ کام کر رہے ہیں اور کرتے رہیں گے، اسلامی انقلاب ہمارا منشور اور دستور ہے۔

وہ جماعت اسلامی حلقہ خواتین کراچی کے ششماہی اجتماع ارکان سے خطاب کررہے تھے۔ اس موقع پر نائب قیمہ جماعت اسلامی حلقہ خواتین پاکستان آمنہ عثمان اور ناظمہ کراچی فرحانہ اورنگزیب نے بھی خطاب کیا۔