counter easy hit

بھارت کے ساتھ برابری کی سطح کے تعلقات چاہتے ہیں، وزیراعظم

Nawaz Sharif

Nawaz Sharif

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ برابری کی سطح کے تعلقات چاہتے ہیں، دونوں ممالک کے تعاون سے ہی خطے کی بہتری ممکن ہے۔

وزیر اعظم نواز شریف سے بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے ملاقات کی جس میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے وزیر اعظم کو امریکی صدر کے دورہ بھارت کی تفصیلات سے آگاہ کیا اور پاک بھارت تعلقات سے متعلق امور پر بھی بات کی۔

اس موقع پر وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان بھارت کے ساتھ برابری کی سطح کے تعلقات چاہتا ہے