By Yes 1 Webmaster on May 28, 2015 continue, end, last, Sohail Anwar, terrorist, war, آخری, جاری, جنگ, خاتمے, دہشت گرد, سہیل انور سیال اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
لاڑکانہ : گڑھی خدا بخش میں گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال نے کہا عوام سندھ پولیس اور رینجرز کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ذوالفقار مرزا نے بدین اور کراچی کے درخشاں تھانے میں قانون ہاتھ میں لیا۔ اس لیے ان کے خلاف مقدمات قائم کیے ہیں۔ […]
By Yes 1 Webmaster on May 28, 2015 approval, canceled, certification, Licenses, Sindh cabinet, اسلحہ لائسنس, تصدیق, سندھ کابینہ, منسوخ, منظوری اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : سندھ کابینہ کا اجلاس وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ کی صدارت میں وزیر اعلی ہاؤس میں ہوا۔ جس میں مختلف محکموں کے وزراء اور چیف سیکرٹری نے شرکت کی۔ اجلاس میں آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی نے امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دی۔ وزیر بلدیات شرجیل میمن نے […]
By Yes 1 Webmaster on May 28, 2015 celebrated, lahore, pakistan, passion, today, Youm-e-Takbir, آج, جذبے, لاہور, منایا, پاکستان, یوم تکبیر اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور : آج سے سترہ برس قبل 28 مئی 1998ء کے دن پاکستان چاغی کے پہاڑوں میں پانچ ایٹمی دھماکے کر کے اسلامی دنیا کی پہلی اور اقوام عالم کی ساتویں ایٹمی قوت بن گیا تھا۔ 28 مئی 1998 جمعرات کے دن سہ پہر 3 بج کر 16 منٹ پر یکے بعد دیگرے پانچ ایٹمی […]
By Yes 1 Webmaster on May 28, 2015 karachi, people arrested, police, suspect killed, افراد, ملزم ہلاک, پولیس کارروائی, گرفتار اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : رضویہ میں پولیس نے کارروائی کر کے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 3 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم سید نثار احمد، ہارون خان اور عدالت خان کے قبضے سے کلاشنکوف، رائفل، رپیٹر اور دیگر اسلحہ برآمد ہوا ہے۔ ڈیفنس میں مقابلے کے بعد ایک گینگ وار کے […]
By Yes 2 Webmaster on May 28, 2015 Balochistan province, business, indiscriminate, Sarfraz Bugti, terrorists, unrest, بدامنی, بلا تفریق, دہشت گردوں, سرفراز بگٹی, صوبائی, کاروائی, کوئٹہ اہم ترین, مقامی خبریں
کوئٹہ : صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ شہر میں بدامنی کی نئی لہر ملک دشمن قوتوں کی سازش ہے جو ہمیں فرقہ واریت اور لسانی بنیادوں پر تقسیم کرنا چاہتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کے خلاف صوبے میں بڑے پیمانے پر آپریشن کا آغاز […]
By Yes 2 Webmaster on May 28, 2015 fear, imran khan, Mardan, Nawaz Sharif, PTI Chairman, Tsunami, Zardari, آصف زرداری, تحریک انصاف, خوف, سونامی, عمران خان, مردان, نوازشریف, چیئرمین اہم ترین, مقامی خبریں
مردان : تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ سونامی کے خوف سے نواز شریف اور آصف زرداری بھائی بھائی بن گئے ہیں لیکن ہم عوام کی طاقت سے سب کو شکست سے دوچار کریں گے۔ مردان میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیئرمین نے کہا کہ بلدیاتی […]
By Yes 2 Webmaster on May 28, 2015 Bags, commission, farm, islamabad, order, out, rigging, Vote, اسلام آباد, تھیلوں, جوڈیشل کمیشن, حکم, دھاندلی, فارم, نکالے, ووٹوں اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : مبینہ انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کے لئے قائم جوڈیشل کمیشن نے فارم 15 کے حوالے سے اپنا فیصلہ دیتے ہوئے حکم دیا ہے کہ ووٹوں کے تھیلوں سے فارم 15 نکالے جائیں۔ تحریری فیصلے میں حکم دیا گیا ہے کہ فارم 15 نکالنے کا عمل متعلقہ ڈسٹرکٹ ججز کی نگرانی میں ہوگا۔ […]
By Yes 2 Webmaster on May 28, 2015 country, courage, dirty, enemy, eye, islamabad, Nawaz Sharif, Prime Minister, view, اسلام آباد, آنکھ, دشمن, دیکھنے, میلی, نواز شریف, وزیراعظم, وطن, ہمت اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ایٹمی دھماکوں کی بدولت پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہوگیا ہے اور اب دشمن وطن عزیز کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے کی ہمت نہیں کرسکتا۔ یوم تکبیر کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ عالمی دباؤ کے باوجود ملکی مفاد […]
By Yes 2 Webmaster on May 28, 2015 Accused, Executive, fake degree scandal, June, karachi, physical remand, Shoaib Sheikh, ایگزیکٹ, جسمانی, جعلی ڈگری, جون, ریمانڈ, سکینڈل, شعیب شیخ, ملزمان, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : جعلی ڈگریوں کے سکینڈل میں ملوث ایگزیکٹ کے سی ای او شعیب شیخ، وقاص عتیق اور دیگر ملزمان کو ایف آئی اے دفتر سے ہتھکڑی لگا کر سٹی کورٹ لے جایا گیا۔ ایف آئی اے نے ملزمان کو جوڈیشیل مجسٹریٹ نور محمد کی عدالت میں پیش کیا۔ عدالت نے وکلا کی درخواست پر […]
By Yes 2 Webmaster on May 28, 2015 aircraft, criminals, hanging, hijacking, Hyderabad, involved, karachi, prisoners, حیدرآباد, طیارہ, قیدیوں, مجرموں, ملوث, پھانسی, کراچی, ہائی جیکنگ اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : حیدرآباد میں طیارہ ہائی جیکنگ کیس میں سزا یافتہ شہ سوار بلوچ اور صابر بلوچ کو سنٹرل جیل میں پھانسی دے گئی۔ مجرم شہسوار اور صابر بلوچ نے 1998میں تربت سے طیارہ اغوا کیا۔ طیارے نے حیدر آباد ایئرپورٹ پر لینڈ کیا جہاں دونوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ انسداد دہشت گردی کی […]
By Yes 1 Webmaster on May 27, 2015 against, Economic Corridor, Khurshid Shah, opposition, route, transform, اقتصادی راہداری, اپوزیشن, بدلنے, خورشید شاہ, روٹ, کیخلاف اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ اپوزیشن اقتصادی راہداری کا روٹ تبدیل کرنے کے قطعا خلاف ہے، اپوزیشن کی بات نہ مانی گئی تو بڑے نقصان کا خدشہ ہے۔ قائد حزب اختلاف کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم نے پاک چین اقتصادی راہداری پر اتفاق رائے کیلئے کل […]
By Yes 1 Webmaster on May 27, 2015 clearance, execution, Facilities, programs, Public health, Shahbaz Sharif, standard, سہولتیں, شہباز شریف, صحت عامہ, عملدرآمد, معیاری, منظوری, پروگرام اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے صوبے میں صحت عامہ کی معیاری سہولتیں یقینی بنانے کیلئے جامع پروگرام پر عملدرآمد کی منظوری دے دی۔ لاہور میں ویڈیو لنک سے سول سیکرٹریٹ میں اعلیٰ سطح کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ پروگرام کے تحت پہلے […]
By Yes 1 Webmaster on May 27, 2015 facts, forgiven, IG Sindh, information, karachi, Sindh high court, آئی جی سندھ, آگاہ, حقائق, سندھ ہائی کورٹ, معاف, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : سندھ ہائی کورٹ نے توہین عدالت کیس میں تحریری حکم نامہ جاری کر دیا، آئی جی سندھ نے عدالت میں مکمل سچ نہیں بولا ، جب تک آئی جی حقائق سے آگاہ نہیں کرتے اور قانون کی بالا دستی تسلیم نہیں کرتے انہیں معاف نہیں کرسکتے۔ سندھ ہائیکورٹ نے پولیس افسران کے خلاف […]
By Yes 1 Webmaster on May 27, 2015 Accounts, Britain, contact, details, execute, fia, UAE, اکاؤنٹس, ایف آئی اے, ایگزیکٹ, برطانیہ, تفصیلات, رابطہ, یو اے ای اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : جعلی ڈگزی اسکینڈل کے حوالے سے ایگزیکٹ کے بیرون ممالک بینک اکاؤنٹس کے انکشاف کے بعد ایف آئی اے نے یو اے ای اور برطانیہ سے تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ ایف آئی اے کی تحقیقات کے دوران اس بات کا انکشاف ہوا کہ ایگزیکٹ کے بیرون ممالک 8 بینک اکاؤنٹس بھی […]
By Yes 1 Webmaster on May 27, 2015 chaired, high level, meeting, Nawaz Sharif, Prime Minister, اجلاس, اعلی سطح, زیر صدارت, نواز شریف, وزیراعظم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت ملک میں امن و امان کی صورت حال کا جائزہ لینے کے لئے اعلیٰ سطحی اجلاس جاری ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت ملک میں امن و امان کی صورت حال کا جائزہ لینے کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں […]
By Yes 2 Webmaster on May 27, 2015 case, islamabad, justice, NAB, notes, supreme court, work, اسلام آباد, جسٹس, ریمارکس, سپریم کورٹ, نیب, کام, کیس اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : نیب میں بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے کی۔ جسٹس جواد ایس خواجہ نے ریمارکس دیئے کہ کیا نیب کا ادارہ قابل احتساب نہیں؟ نیب کے اپنے افسران کیخلاف غفلت برتنے پر موثر کارروائی نہیں ہو رہی، […]
By Yes 2 Webmaster on May 27, 2015 arrested, explosives, Kandhkot, planted, project failed, railway track, terrorism, terrorist, بارود نصب, دہشتگرد, دہشتگردی, ریلوے ٹریک, منصوبہ, ناکام, کندھ کوٹ, گرفتار اہم ترین, مقامی خبریں
کندھ کوٹ : کندھ کوٹ کے قریب ملیر کے علاقے حدود تھانہ سی سیکشن میں ریلوے ٹریک کو اڑانے کے لئے دھماکہ خیز مواد نصب کرتے ہوئے دہشتگرد کو پولیس نے گرفتار کر لیا جب کہ گرفتار دہشتگرد سے دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کر لیا گیا۔ گرفتار دہشتگرد کی شناخت امانت اللہ جھکرانی کے […]
By Yes 1 Webmaster on May 27, 2015 continues, Daska tragedy, lahore, lawyers strike, second day, جاری, دوسرے روز, سانحہ ڈسکہ, لاہور, وکلا, ہڑتال اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور : سانحہ ڈسکہ کے خلاف لاہور میں وکلا کی دوسرے روز ماتحت عدالتوں میں ہڑتال جاری جبکہ لاہور ہائیکورٹ میں اہم مقدمات کی سماعت شروع ہو گئی۔ سانحہ ڈسکہ کے خلاف پنجاب بار کونسل نے وکلا سے بائیکاٹ کی اپیل کی تھی جس کے بعد لاہور کی ماتحت عدالتوں میں وکلا پیش نہیں ہو […]
By Yes 1 Webmaster on May 27, 2015 Exact scandal, expected, fia, meeting, the FBI, ایف آئی اے, ایف بی آئی, ایگزیکٹ اسیکنڈل, متوقع, ملاقات اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : ایگزیکٹ اسیکنڈل میں ایف آئی اے کی تحقیقاتی ٹیم اور ایف بی آئی کے درمیان ملاقات طے ہو گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے اور ایف بی آئی حکام کے درمیان ملاقات آئندہ 48 گھنٹوں میں ہوگی۔ ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق ایگزیکٹ اسیکنڈل میں ایف آئی اے کی […]
By Yes 1 Webmaster on May 27, 2015 altaf hussain, Condolences, Died, MQM, Workers, الطاف حسین, انتقال, تعزیت, رابطہ کمیٹی, کارکنان اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے نیو کراچی سیکٹر ایلڈزونگ کے کارکن سید طاہر علی، لیاقت آباد سیکٹر کے کارکن اقبال حسین کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ مجھ سمیت تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہے۔ ایک تعزیتی بیان میں الطاف […]
By Yes 1 Webmaster on May 27, 2015 electoral fraud, Judicial Commission, meeting, their camera, today, اجلاس, ان کیمرا, انتخابی دھاندلی, آج, عدالتی کمیشن اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : قومی اسمبلی کے تمام حلقوں کے پولنگ بیگز سے فارم 15 نکالنے کا طریقہ کار کیا ہو گا اور کتنا وقت درکار ہو گا؟ الیکشن کمیشن کے لاجسٹک ماہر اور سیاسی جماعتوں کے وکلا آج تفصیلات طے کرنے کیلئے طلب کر لئے گئے ہیں۔ گزشتہ روز چیف جسٹس ناصرالملک کی سربراہی میں […]
By Yes 1 Webmaster on May 27, 2015 Exact scandal, forensic experts, full, Minister, order, working, ایگزیکٹ اسکینڈل, حکم, فرانزک ماہرین, مکمل, وزیر داخلہ, کام اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وزیر داخلہ چوہدری نثار علی نے ایگزیکٹ اسکینڈل کے حوالے سے وفاقی تحقیقاتی ادارے کو 7 روز میں اپنی تحقیقات مکمل کر کے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی نے ایف آئی اے کے فرانزک ماہرین کو ایگزیکٹ جعلی ڈگری اسکینڈل کے حوالے سے 7 روز […]