counter easy hit

کام

تین تگاڑا کام بگاڑا

تین تگاڑا کام بگاڑا

تحریر: شیخ خالد ذاہد ارسطو کہ بقول “انسان سماجی جانور ہے” ۔۔۔۔یعنی انسان کو زندگی بسر کرنے کیلئے ایک دوسرے کی ضرورت ہے۔۔۔۔ کوئی فرد تو کیا دنیا کا کوئی معاشرہ تنہا رہتے ہوئے ترقی نہیں کرسکتا ۔۔۔اسی ضمن میں ڈاکٹر اقبال نے فرمایا کہ “فرد قائم ربطِ ملت سے ہے، تنہا کچھ نہیں۔۔۔۔۔۔موج دریا […]

ن لیگ پنجاب میں نیب کو اپنا کام کرنے دے

ن لیگ پنجاب میں نیب کو اپنا کام کرنے دے

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم پاکستانی سیاست کا حال یہ ہے کہ اِس پر کبھی لوٹا، تھالی، بیگن، الو، آم اور ڈالرز کا راج رہا تو کبھی کسی ڈنڈے اور ڈنڈے والے کا راعب اور دبدبا چھایا رہا اور اَب جب یہ سب پاکستانی سیاست میں اپنا گھر بنا چکے ہیں تو اِن دِنوں […]

وزیراعظم پی آئی اے ہڑتالیوں کے آگے سر نہیں جھکائیں گے

وزیراعظم پی آئی اے ہڑتالیوں کے آگے سر نہیں جھکائیں گے

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج حکومت اور پی آئی اے بحران کے حوالے سے طرفین (حکومت اور جوائنٹ ایکشن کمیٹی) کے غیرلچکدرانہ رویوں پر ایسالگ رہا ہے کہ جیسے دونوں طرفین نے اپنے اپنے مفادا ت کے خاطرانَا کامسئلہ بنالیا ہے اور اب طرفین نہ جھکنے کی ضد پر پوری طرح سے اڑ […]

تبصرہ

تبصرہ

تحریر : شاہ بانو میر کچھ لوگ خوبیوں کا مرقع ہوتے ہیں کہ آپ کھوجتے رہتے ہیں اور ناکام ہو جاتے ہیں نیک والدین کی اچھی اولاد جو ان کیلئے صدقہ جاریہ بننے کا سبب بنتی ہے اس کے ساتھ ساتھ بہترین تعلیم و تربیت زبان پر مکمل قابو دھیما انداز بیاں مختصر کلام شائستگی […]

کام اور سیاست عبادت سمجھ کر کرتے ہیں تو پھر

کام اور سیاست عبادت سمجھ کر کرتے ہیں تو پھر

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم جیساکہ گزشتہ دِنوں وزیراعظم نواز شریف نے مُلک کے غریب طبقے کی بیماریوں اور اِن کے علاج سے متعلق عوامی تکالیف کا احساس کرتے ہوئے مُلکی تاریخ میں پہلی مرتبہ وزیراعظم ہیلتھ انشورنس پروگرام کا افتتاح کردیاہے یقینا اِس قومی صحت پروگرام کے تحت مُلک کے غریب طبقے سے […]

بارہ دن کا عشق، پھر اندھیری رات

بارہ دن کا عشق، پھر اندھیری رات

تحریر : ابن نیاز ماہ عشق پھر چمکا ہے ،پھر سے نوجوانوں سے لیکر بوڑھو ں تک میں عشق کا سانس بھر گیا ہے۔ پھر علمائے سُو نے محفلیں سجانے کا پروگرام بنا لیا ہے۔ پھر سے لوگوں سے پیسے بٹورنے کا کام شروع ہو چکا ہے۔ ہر شہر میں ہر مقام پر ہر چوک […]

لگے رہو کپتان لگے رہو

لگے رہو کپتان لگے رہو

تحریر : امتیاز علی شاکر لگے رہوکپتان لگے رہوتمہاری محنت اورلگن رنگ لائے گی،ضروری نہیں جو انسان درخت لگائے وہ اُس کی چھائوں،پھل اورپھولوں سے مستفید ہوپردرخت سے حاصل ہونے والی آکسیجین، چھائوں، پھل، پھول اور لکڑی انسانی معاشرے کے کام ضرورآئے گی۔نوجوان نسل ایسادرخت ہے جس کوبونے کی نہیں بلکہ دیکھ بھال کی ضرورت […]

صنم بخاری نے فلموں میں کام کرنے سے انکار کر دیا

صنم بخاری نے فلموں میں کام کرنے سے انکار کر دیا

لاہور: پاکستانی نژاد نارویجن ماڈل صنم بخاری نے فلموں میں مرکزی کردار کی پیشکش قبول کرنے سے معذرت کرلی۔ نارویجن ماڈل کوجدید ٹیکنالوجی سے بننے والی فلموں میں کام کی آفرز کا سلسلہ گزشتہ برس سے جاری ہے لیکن تاحال کسی بھی فلم میں کام کرنے کی رضامندی ظاہرنہیں کی۔ کراچی میں ہونیوالے فیشن ویک […]

بھارتی سیاستدانوں کا کام صرف کھانا پینا اور وزن بڑھانا ہے، ٹوئنکل کھنہ

بھارتی سیاستدانوں کا کام صرف کھانا پینا اور وزن بڑھانا ہے، ٹوئنکل کھنہ

ممبئی : بالی ووڈ کی سابق اداکارہ اور کالم نگار ٹوئنکل کھنہ نے کہا ہے کہ بھارت میں سیاستدانوں کا کام صرف کھانا پینا اور وزن بڑھانا ہے۔ ٹوئنکل کھنہ نے بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا میں شائع ہونے والے اپنے کالم میں سیاستدانوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے لکھا کہ اگر میں بھی […]

پچاس ارب کے گلگت اسکردو ایکسپریس وے پر جلد کام شروع ہو گا، نواز شریف

پچاس ارب کے گلگت اسکردو ایکسپریس وے پر جلد کام شروع ہو گا، نواز شریف

گلگت (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ شمالی علاقوں پر کراچی، لاہور اور پشاور سے زیادہ پیسہ خرچ کر رہے ہیں۔ پچاس ارب کے گلگت اسکردو ایکسپریس وے منصوبے پر جلد کام شرو ع ہوگا۔ گورنر گلگت بلتستان کی تقریب حلف برداری کے بعد خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ ماضی میں اس […]

مجھے ہالی ووڈ میں کام کرنے کا کوئی شوق نہیں، سلمان خان

مجھے ہالی ووڈ میں کام کرنے کا کوئی شوق نہیں، سلمان خان

ممبئی : بالی ووڈ کے سپر سٹار سلمان خان دنیا کی سب سے بڑی فلم انڈسٹری ہالی ووڈ میں کام کرنے کے زرا خواہشمند نہیں ہے۔ وہ چاہتے ہیں کہ انڈین فلم انڈسٹری کو اس مقام پر لے جایا جائے جہاں اس کا مغرب سے مقابلہ ہی نہ کیا جائے۔ سلمان خان کا کہنا ہے […]

پی سی بی دورہ بھارت سے متعلق کوئی کام حکومت کی اجازت کے بغیر نہ کرے، وزیراعظم

پی سی بی دورہ بھارت سے متعلق کوئی کام حکومت کی اجازت کے بغیر نہ کرے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو دورہ بھارت سے متعلق کوئی بھی معاملات بغیر اجازت طے نہ کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم نوازشریف نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو ہدایت کی ہے کہ دورہ بھارت کے حوالے سے بغیر اجازت کوئی بھی حتمی فیصلہ نہ کیا جائے جب کہ اس حوالے سے کوئی […]

فلم انڈسٹری میں آج بھی ایڈہاک ازم کی بنیاد پر کام ہو رہا ہے، میرا

فلم انڈسٹری میں آج بھی ایڈہاک ازم کی بنیاد پر کام ہو رہا ہے، میرا

لاہور: فلم اسٹار میرا نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کے زوال کی بڑی وجہ یہ ہے کہ فلم والے وقت کے ساتھ نہیں چلے آج بھی ایڈہاک ازم کی بنیاد پر کام ہو رہا ہے۔ میرا کا کہنا تھا کہ اسکرپٹ پر کوئی توجہ نہیں دی جا رہی۔ چند نئے آرٹسٹوں کو لے کر […]

بھارت میں کام کرنا مشکل ہو گیا، رؤف لالہ

بھارت میں کام کرنا مشکل ہو گیا، رؤف لالہ

کراچی : اداکار رؤف لالہ بھارت مین قیام کے دوران اپنا کام مکمل کراکے پاکستان واپس پہنچ گئے۔ وطن واپسی پر بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ چند شر پسند عناصر دونوں ممالک کے درمیان نفرتیں پیدا کررہے ہیں انھوں نے پاکستانی فنکاروں اور کھلاڑیوں کے خلاف محاذ بنا لیا ہے لیکن بھارتی […]

غلام محی الدین کو بالی ووڈ فلم میں کام کرنے کی پیشکش

غلام محی الدین کو بالی ووڈ فلم میں کام کرنے کی پیشکش

لاہور : پاکستان کے نوجوان اداکاروں کی بھارتی فلموں میں پزیرائی کے بعد سینئر اداکاروں کو بھی بالی ووڈ فلموں کی آفرز ہونا شروع ہو گئی ہیں۔ بتایا گیاہے کہ نامور اداکار غلام محی الدین کو بالی ووڈ کے معروف فلم رائٹر جاوید اختر کی جانب سے بھارت آنے اور فلم میں کام کرنے کی […]

جل گیا جب کھیت پھر برسا مینہ تو کس کام کا

جل گیا جب کھیت پھر برسا مینہ تو کس کام کا

تحریر: شاہ فیصل نعیم کنگھی سے بے نیاز بال، جھریوں سے بھرا ہوا چہرہ اور اس پر جمی ہوئی میل کی تہیں، بے نور آنکھیں، پھٹا ہوا بوسیدہ سا لباس، ٹوٹے ہوئے جوتے اور ہاتھ میں سگریٹ لیے ہوئے دنیا ومافیہاسے بے خبرکش پہ کش لگائے جا رہا تھا۔اس کے چہرے پر موجود بڑھاپے کے […]

خاندان اور بالی ووڈ سمیت ہر جگہ میرے فلموں میں کام کرنے پر اعتراض کیا گیا، کنگنا رناوت

خاندان اور بالی ووڈ سمیت ہر جگہ میرے فلموں میں کام کرنے پر اعتراض کیا گیا، کنگنا رناوت

لندن : اداکارہ کنگنا رناوت جو دس سال کے دوران اپنی پرفارمنس کے باعث بالی ووڈ میں سپراسٹار کی حیثیت سے اپنی پہچان بناچکی ہیں کا کہنا ہے کہ خواتین کو جو وہ کرنا چاہتی ہیں کے لیے کسی سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں ہونی چاہیے۔ ایک وقت تھا جب میرا مذاق اڑایا گیا […]

بجلی کنٹینر پر بل جلانے سے نہیں بلکہ کام کرنے سے آتی ہے: وزیراعظم

بجلی کنٹینر پر بل جلانے سے نہیں بلکہ کام کرنے سے آتی ہے: وزیراعظم

شیخوپورہ : 1180 میگاواٹ بھکھی پاور پلانٹ کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف نے کہا اب تک پاکستان میں الٹی گنگا بہتی رہی ہے اور آج اس گنگا کو سیدھا کرنے کے لیے ہم نے بڑی محنت سے کام کیا ہے۔ وزیر اعظم نے اپنے خطاب میں کہا […]

امیتابھ بچن کے ساتھ کام کرنا میری خوش قسمتی ہے، نواز الدین صدیقی

امیتابھ بچن کے ساتھ کام کرنا میری خوش قسمتی ہے، نواز الدین صدیقی

ممبئی : بالی ووڈ میں اپنی جاندار اداکاری کے حوالے سے شہرت رکھنے والے نواز الدین صدیقی میگا اسٹار امیتابھ بچن کے ساتھ کام کرنے کو اپنی خوش قسمتی قرار دیا ہے۔ بالی ووڈ اداکار نواز الدین صدیقی نے اپنی جاندار اداکاری کے باعث انڈسٹری میں قدم جمانے میں کامیاب ہوئے ہیں جب کہ فلمی […]

کترینہ کیف کے لئے رنبیر کپور کے ساتھ کام کرنا مشکل

کترینہ کیف کے لئے رنبیر کپور کے ساتھ کام کرنا مشکل

ممبئی : بالی ووڈ کی باربی ڈول کہی جانے والی کترینہ کیف اور رنبیر کپور کی جوڑی کو بڑے پردے کی کامیاب جوڑیوں میں شمار کیا جاتا ہے لیکن صورت حال یہ ہے کہ وہ اپنے ہی عزیز ترین دوست کے کام کرنے سے کتراتی ہیں۔ بھارتی ویب سائیٹ میں شائع ہونے والے انٹرویو میں […]

نظر ثانی

نظر ثانی

تحریر : کہکشاں صابر، فصیل آباد ھم خود ہی اپنے پاؤں پر کلہاڑی مارتے ہیں اور پھر چلاتے ہیں کہ ھم زخمی ھو گئے یہی حالات ھمارے ملک کے لوگوں کا ھے پہلے ھم اپنا کام خود خراب کرتے ہیں اور بعد میں دھرنے دینے بیٹھ جاتے ہیں کبھی یہ دھرنا تو کبھی وہ دھرنا […]

قانون نافذ کرنیوالے ادارے جرائم کو جڑ سے ختم کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں، میجر جنرل بلال اکبر

قانون نافذ کرنیوالے ادارے جرائم کو جڑ سے ختم کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں، میجر جنرل بلال اکبر

کراچی : ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر کا کہنا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پر حکومت اور سیکیورٹی ادارے سب ایک ہیں۔ کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر کا کہنا تھا کہ کراچی کے تاجروں کا حوصلہ اور ہمت متاثرکن ہے جنہوں […]

کام کریں گے تو غلطیاں ہوں گی، اسے لوٹ مار نہیں کہا جا سکتا: سعد رفیق

کام کریں گے تو غلطیاں ہوں گی، اسے لوٹ مار نہیں کہا جا سکتا: سعد رفیق

لاہور : لاہور میں پشاور ایئر بیس حملے میں شہید ہونے والوں کی غائبانہ نمازہ جنازہ ادا کی گئی۔ اس موقعہ پر میڈیا سے گفتگو اور جلسے سے خطاب میں خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ شہداء قوم کے حقیقی ہیرو ہیں، انکی عظمت کو سلام پیش کرتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ […]

حکومت محنت اور عزم کے ساتھ گزشتہ دور کے بگڑے ہوئے کام سنوارے گی، وزیراعظم

حکومت محنت اور عزم کے ساتھ گزشتہ دور کے بگڑے ہوئے کام سنوارے گی، وزیراعظم

گلگت : وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت خلوص نیت، محنت اورعزم کے ساتھ گزشتہ دور کے بگڑے ہوئے کام سنوارے گی اور ایک ایک پائی ایمانداری سے خرچ کی جائے گی۔ گلگت میں قانون سازاسمبلی کے ارکان اور وزرا سے ملاقات کے دوران وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ رواں برس لاکھوں […]

1 2 3 5