counter easy hit

انتخابی دھاندلی

انتخابی دھاندلی؛ عدالتی کمیشن کا ان کیمرا اجلاس آج ہو گا

انتخابی دھاندلی؛ عدالتی کمیشن کا ان کیمرا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد : قومی اسمبلی کے تمام حلقوں کے پولنگ بیگز سے فارم 15 نکالنے کا طریقہ کار کیا ہو گا اور کتنا وقت درکار ہو گا؟ الیکشن کمیشن کے لاجسٹک ماہر اور سیاسی جماعتوں کے وکلا آج تفصیلات طے کرنے کیلئے طلب کر لئے گئے ہیں۔ گزشتہ روز چیف جسٹس ناصرالملک کی سربراہی میں […]

جوڈیشل کمیشن نے سیاسی جماعتوں کو مبینہ انتخابی دھاندلی سے متعلق سوالنامہ جاری کردیا

جوڈیشل کمیشن نے سیاسی جماعتوں کو مبینہ انتخابی دھاندلی سے متعلق سوالنامہ جاری کردیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) جوڈیشل کمیشن نے تمام سیاسی جماعتوں کو مختلف سوالات پر مشتمل سوالنامہ جای کردیا جس میں ان سے مبینہ دھاندلی کے الزامات کے حوالے سے شواہد اور گواہ طلب کئے گئے ہیں جب کہ کمیشن کا اب اجلاس 29 اپریل کو ہوگا۔ جوڈیشل کمیشن کا اجلاس چیف جسٹس ناصرالملک کی سربراہی میں […]

پیپلز پارٹی نے مبینہ انتخابی دھاندلی سے متعلق شواہد جوڈیشل کمیشن میں جمع کرادیئے

پیپلز پارٹی نے مبینہ انتخابی دھاندلی سے متعلق شواہد جوڈیشل کمیشن میں جمع کرادیئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی، جماعت اسلامی، عوامی نشنل پارٹی اور مسلم لیگ (ق) نے 2013 کے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی سے متعلق شواہد اور سفارشات جوڈیشل کمیشن میں جمع کرادیں ہیں۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے انتخابی دھاندلی سے متعلق شواہد اور سفارشات لطیف کھوسہ، قمر زمان کائرہ اور چوہدری منظور نے […]

انتخابی دھاندلی: جوڈیشل کمیشن کیلئے ن لیگ نے ٹیمیں تشکیل دے دیں

انتخابی دھاندلی: جوڈیشل کمیشن کیلئے ن لیگ نے ٹیمیں تشکیل دے دیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) انتخابی دھاندلی سے متعلق جوڈیشل کمیشن کے لئے ن لیگ نے لیگل ٹیم اور پولیٹیکل ٹیم تشکیل دے دی۔ ذرائع کے مطابق انتخابی دھاندلی سے متعلق جوڈیشل کمیشن کے لئے ن لیگ کی لیگل ٹیم میں خواجہ حارث، مخدوم علی خان اور مصطفی رمدے شامل ہونگے۔ طلال چودھری، روحیل اصغر اور ریاض […]

وزیر اعظم نے انتخابی دھاندلی سے متعلق جوڈیشل کمیشن کیلئے قانونی ٹیم تشکیل دے دی

وزیر اعظم نے انتخابی دھاندلی سے متعلق جوڈیشل کمیشن کیلئے قانونی ٹیم تشکیل دے دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے انتخابی دھاندلی سے متعلق جوڈیشل کمیشن کے لئے قانونی ٹیم تشکیل دے دی ہے۔ وزیر اعظم کی جانب سے تشکیل دی گئی قانونی ٹیم میں خالد انور، خواجہ حارث، اشتر اوصاف علی اور مخدوم علی خان شامل ہیں جب کہ وزیراعظم کے دو معاونین خصوصی خواجہ ظہیر […]

انتخابی دھاندلی میں الیکشن کمیشن بھی ملوث تھا، وکیل عمران خان

انتخابی دھاندلی میں الیکشن کمیشن بھی ملوث تھا، وکیل عمران خان

لاہور (یس ڈیسک) الیکشن ٹریبونل لاہور نے این اے 122 میں نشان انگوٹھا کی تصدیق کےلئے عمران خان کی درخواست کی سماعت 27 فروری تک ملتوی کر دی ہے۔ عمران خان کے وکیل انیس ہاشمی نے بعد میں میڈیا سے گفتگو میں الزام عائد کیا کہ انتخابی دھاندلی میں الیکشن کمیشن بھی ملوث تھا۔اسپیکر سردار […]