counter easy hit

Sarfraz Bugti

وزیراعظم بلوچستان دہشتگردی میں را کے ملوث ہونے کا معاملہ اوباما کے سامنے اٹھائینگے، سرفراز بگٹی

وزیراعظم بلوچستان دہشتگردی میں را کے ملوث ہونے کا معاملہ اوباما کے سامنے اٹھائینگے، سرفراز بگٹی

کوئٹہ : وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں دہشتگردی کارروائیوں میں را اور این ڈی ایس کے ملوث ہونے کا معاملہ وزیر اعظم امریکی صدر کے سامنے اٹھائیں گے۔ میڈٰیا سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم انٹرنیشنل کمیونٹی سے ملاقات میں را اور این ڈی […]

کالعدم بلوچستان لبریشن فرنٹ کا سربراہ ڈاکٹر اللہ نذر آپریشن میں مارا گیا، سرفراز بگٹی

کالعدم بلوچستان لبریشن فرنٹ کا سربراہ ڈاکٹر اللہ نذر آپریشن میں مارا گیا، سرفراز بگٹی

کوئٹہ : وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا کہ غیر مصدقہ اطلاعات کےمطابق سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم بلوچستان لبریشن فرنٹ کا سربراہ ڈاکٹر اللہ نذر آپریشن میں مارا گیا ہے۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کے دوران وزیرداخلہ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز نے دالبندین میں دہشت […]

بلوچستان میں امن و امان خراب کرنے میں راء اور افغانستان ملوث ہیں، سرفراز بگٹی

بلوچستان میں امن و امان خراب کرنے میں راء اور افغانستان ملوث ہیں، سرفراز بگٹی

کوئٹہ : صوبائی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں امن خراب کرنے میں را اور افغانستان کی خفیہ ایجنسیز ملوث ہیں، ناراض بلوچ دہشت گرد ہیں۔ یہ بات انہوں نے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں بلوچستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ بلوچستان حکومت، وفاق اور […]

دہشتگرد یہ بھول جائیں کہ بلوچستان ان کیلئے محفوظ جگہ ہے، سرفراز بگٹی

دہشتگرد یہ بھول جائیں کہ بلوچستان ان کیلئے محفوظ جگہ ہے، سرفراز بگٹی

کوئٹہ : وزیر داخلہ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ اب دہشتگردوں کو یہ بھول جانا چاہئے کہ بلوچستان ان کے لیے محفوظ جگہ ہے، انجانے میں بھٹکے لوگ ہتھیار پھینک کر قومی دھارے میں شامل ہوجائیں اسی میں انکی بہتری ہے۔ وزیرداخلہ بلوچستان یہ بات میڈیا سے گفتگو میں کہی اور بتایا کہ […]

بی بی سی کی رپورٹ میں صداقت ہے تو ایم کیو ایم پرپابندی لگا دینی چاہیئے، سرفراز بگٹی

بی بی سی کی رپورٹ میں صداقت ہے تو ایم کیو ایم پرپابندی لگا دینی چاہیئے، سرفراز بگٹی

کوئٹہ : وزیرداخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ پاکستان توڑنے کی سازش صرف بلوچستان سے نہیں بلکہ کراچی میں بھی ہورہی ہے اس لئے اگر بی بی سی کی رپورٹ میں صداقت ہے تو ایم کیو ایم پر پابندی لگادینی چاہیئے۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سرفرازبگٹی کا کہنا تھا کہ بلوچستان […]

بلوچستان میں دہشتگردی اقتصادی راہداری منصوبے کو نشانہ بنانے کی سازش ہے، سرفراز بگٹی

بلوچستان میں دہشتگردی اقتصادی راہداری منصوبے کو نشانہ بنانے کی سازش ہے، سرفراز بگٹی

کوئٹہ : وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ سازش کے تحت کوئٹہ اور بلوچستان میں حالات کو خراب کیا جارہا ہے جس کا مقصد پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کو ناکام بنانا ہے۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کے دوران سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ ملک کا دشمن ہرقسم کی سازش کے […]

دہشت گردوں کے خلاف بلا تفریق کاروائی کی جائے گی: سرفراز بگٹی

دہشت گردوں کے خلاف بلا تفریق کاروائی کی جائے گی: سرفراز بگٹی

کوئٹہ : صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ شہر میں بدامنی کی نئی لہر ملک دشمن قوتوں کی سازش ہے جو ہمیں فرقہ واریت اور لسانی بنیادوں پر تقسیم کرنا چاہتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کے خلاف صوبے میں بڑے پیمانے پر آپریشن کا آغاز […]

سانحہ تربت لیویز اور پولیس اہلکاروں کی غفلت کے باعث پیش آیا: سرفراز بگٹی

سانحہ تربت لیویز اور پولیس اہلکاروں کی غفلت کے باعث پیش آیا: سرفراز بگٹی

کوئٹہ (جیوڈیسک) پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی نے تسلیم کیا ہے کہ سانحہ تربت لیویز اور پولیس اہلکاروں کی غفلت کے باعث پیش آیا۔ لاپروائی کرنے والے اہلکار گرفتار کر لیے ہیں۔ سرفراز بگٹی نے کہا دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں انہیں انجام تک پہنچائیں گے۔ دہشت گردوں کے خلاف […]