counter easy hit

execution

پھانسی کا آغاز کب اور کیسے شروع ہوا؟ پھانسی کا ٹائم صبح سورج نکلنے سے پہلے کیوں رکھا گیا ہے؟ پڑھیے ایک دلچسپ رپورٹ

پھانسی کا آغاز کب اور کیسے شروع ہوا؟ پھانسی کا ٹائم صبح سورج نکلنے سے پہلے کیوں رکھا گیا ہے؟ پڑھیے ایک دلچسپ رپورٹ

لاہور ; موجودہ عراق میں دنیا کی قدیم ترین بابل کی تہذیب کا آغاز ہوا۔ وہاں سے ملنے والے حمورابی کے ضابطہ قانون میں سزائے موت کا ذکر ملتا ہے۔ اس پر عمل درآمد کے لئے قرون وسطیٰ سے لے کر آج تک ’’پھانسی‘‘ کا طریقہ سب سے زیادہ عام ہے۔ آج بھی جن ممالک […]

اسلحہ لائسنس کے اجرا پر دو ماہ کیلئے پابندی عائد

اسلحہ لائسنس کے اجرا پر دو ماہ کیلئے پابندی عائد

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے نئے اسلحہ لائسنس کے اجراء پر دو ماہ کیلئے پابندی عائد کردی ہے۔ انتخابات کے بعد عام افراد کیلئے نئے اسلحہ لائسنس کیلئے این ٹی این لازمی ہوگاجبکہ سرکاری ملازمین اپنے محکمانہ طورپر اجازت نامہ دینے کے پابند ہوں گے۔ 31 جولائی تک موصول ہونے والی درخواستوں پراسلحہ لائسنس جاری […]

قاتل کے لیے استثنیٰ؟

قاتل کے لیے استثنیٰ؟

ایک تو وہ امریکی، اوپر سے سفارت خانے کا ملٹری اتاشی۔ سگنل توڑ کر گاڑی دو موٹرسائیکل سواروں پر چڑھادی تو کیا ہوا؟ ایک طالب علم جاں بحق دوسرا زخمی ہوگیا تو کیا فرق پڑتا ہے؟ اگر کوئی یہ سوچ رہا ہے کہ اسے گرفتار کرکے مقدمہ بنایا جائے گا تو وہ سن لے کہ […]

شادی ہو یا رشتے سے انکار کا بہانہ، ’غیرت کے نام پر‘ قتل جاری

شادی ہو یا رشتے سے انکار کا بہانہ، ’غیرت کے نام پر‘ قتل جاری

پاکستان میں ’رشتہ کرنے‘، ’رشتے سے انکار‘ یا’ پسند کی شادی‘ پر نوعمر لڑکیوں اور خواتین کو ’غیرت کے نام پر قتل‘ کرنے کا رجحان اس قدر زیادہ ہوگیا ہے کہ صرف 9 ماہ میں 280 خواتین کو قتل کر دیا گیا۔ انسانی حقوق کی عالمی تنظیم (ایچ آر سی پی) کے مطابق، نو ماہ […]

پریانکا کو بھارتی ترنگے سے پھانسی لگانے کا مشورہ

پریانکا کو بھارتی ترنگے سے پھانسی لگانے کا مشورہ

ممبئی: بالی ووڈ میں جنگلی بلی کے نام سے مشہور اداکارہ پریانکا چوپڑا ایک بار پھر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کا نشانہ بن گئیں۔ ناموراداکارہ پریانکا چوپڑا بالی ووڈ کے ساتھ ہالی ووڈ میں بھی یکساں مقبول ہیں، ان کے چاہنے والے بھارت کے ساتھ پوری دنیا میں پائے جاتے ہیں جب کہ بھارتی میڈیا […]

امن پسند ہیں لیکن اپنی عملداری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، چین

امن پسند ہیں لیکن اپنی عملداری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، چین

بیجنگ: چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ ان کا ملک امن پسند ہے لیکن اپنی عملداری پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ پیپلز لبریشن آرمی کے 90 یوم تاسیس پر گریٹ ہال پیپلز میں خطاب کرتے ہوئے صدر شی جن پنگ نے براہ راست کسی ملک کا نام نہیں لیا اور نہ ہی کسی […]

پاناما عملدرآمد کیس کی سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ

پاناما عملدرآمد کیس کی سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ

آج سپریم کورٹ میں تمام گزارشات مکمل کر لی گئیں ، آج سے کیس کا فیصلہ لکھنے کا عمل شروع کر دیا جائے گا اسلام آباد: پاناما لیکس عملدرآمد کیس کی سماعت مکمل ہوگئی ہے جس کے بعد سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ آج پاناما کیس کا تیسرا اور حتمی رائونڈ مکمل […]

سپریم کورٹ میں پاناما عملدرآمد کیس کی سماعت شروع

سپریم کورٹ میں پاناما عملدرآمد کیس کی سماعت شروع

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پاناما عملدرآمد کیس کی سماعت جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں شروع ہوگئی۔ سپریم کورٹ میں پاناما لیکس کیس کی سماعت جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں جسٹس شیخ عظمت سعید اور جسٹس اعجازالاحسن پرمشتمل سپریم کورٹ کا خصوصی بینچ کررہا ہے۔ وزیراعظم نوازشریف کے وکیل خواجہ حارث نے دلائل دینا شروع کردئیے ہیں۔ خواجہ […]

غیر فعال پارٹیوں کو رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی فہرست سے خارج کرنے کا عمل موخر

غیر فعال پارٹیوں کو رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی فہرست سے خارج کرنے کا عمل موخر

 اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے غیر فعال سیاسی جماعتوں کو رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی فہرست سے خارج کرنے کا عمل عارضی طور پر روک دیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر نے الیکشن کمیشن سیکریٹریٹ کوغیر فعال اور غیر سرگرم سیاسی جماعتوں کے خلاف کارروائی سے روکنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ نئی قانون […]

برطانیہ کے یورپی یونین سے نکلنے کی بنیاد ڈال دی گئی

برطانیہ کے یورپی یونین سے نکلنے کی بنیاد ڈال دی گئی

برطانیہ کےیورپی یونین سےنکلنےکی بنیادڈال دی گئی،اراکین پارلیمنٹ نے114کےمقابلے میں498ووٹوں سے بریگزٹ بل منظورکرلیا۔ بل پاس ہونے سے یورپی یونین سےعلیحدگی کے پہلےمرحلے کی منظوری مل گئی، بل پاس ہونے سے برطانیہ یورپی یونین سےعلیحدگی کے مذاکرات شروع  کر سکے گا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 38

حکومتی مفکروں کی پھرتیاں

حکومتی مفکروں کی پھرتیاں

تحریر : مبشر ڈاہر نون لیگی نان نہاد مفکرین کی یہ پھرتیاں سمجھ نہیں آ رہی کہ ممتاز قادری کو پھانسی دینے میں اتنی غیر ضروری عجلت کا مظاہرہ کیوں کیا گیا ہے اور کون سے قانونی تقاضے پورے کیے گئے ہیں ممتاز قادری کے مقدمے کو مد نظر رکھتے ہوئے وطنِ عزیز میں اسی […]

پی چدامبرم کا بیان ظاہر کرتا ہے کہ افضل گورو کو غیرمنصفانہ طور پر پھانسی دی گئی، علی رضا سید

پی چدامبرم کا بیان ظاہر کرتا ہے کہ افضل گورو کو غیرمنصفانہ طور پر پھانسی دی گئی، علی رضا سید

برسلز (پ۔ر) چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سیدنے سابق بھارتی وزیرداخلہ پی چدامبرم کا بیان ظاہرکرتاہے کہ کشمیری رہنماء افضل گورو کو غیرمنصفانہ طورپر پھانسی دی گئی۔انھوں نے برسلزسے جاری ہونے والے اپنے بیان میں کہاہے کہ سابق وزیرداخلہ جو کانگرس کے ایک سینئر رہنماء بھی ہیں، کا بیان بھارتی نظام عدل کو […]

بہاولپور : قتل کے 3 مجرموں کو پھانسی دے دی گئی

بہاولپور : قتل کے 3 مجرموں کو پھانسی دے دی گئی

بہاولپور : بہاولپور نیو سینٹرل جیل اور وہاڑی میں قتل کے 3مجرموں کو پھانسی دے دی گئی۔ بہاولپور جیل حکام کے مطابق مجرم محمد اسلم نے 1992 ءمیں رشتے کے تنازعے پر اپنی چچی سمیت 2 افراد کو قتل کردیا تھا ۔ عدالت کی جانب سے مجرم کے ڈیتھ وارنٹ جاری ہونے کے بعد مجرم […]

گوجرانوالہ : سینٹرل جیل میں قتل کے مجرم کو پھانسی دیدی گئی

گوجرانوالہ : سینٹرل جیل میں قتل کے مجرم کو پھانسی دیدی گئی

گوجرانوالہ : گوجرانوالہ سینٹرل جیل میں قتل کے ایک مجرم کو پھانسی دے دی گئی ہے۔ جیل ذرائع کے مطابق مجرم امجد علی نے 1998میں 1شخص کو قتل کیا تھا۔ ملزم کی رحم کی اپیل صدر پاکستان کی جانب سے مسترد ہوچکی تھی اور پھانسی کے ڈیتھ وارنٹ جاری کردیے گئے تھے۔ جس کے بعد […]

تئیس غیر ملکی این جی اوز کی رجسٹریشن منسوخ

تئیس غیر ملکی این جی اوز کی رجسٹریشن منسوخ

اسلام آباد : غیر ملکی این جی اوزکے خلاف کارروائی نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کے سلسلے میں اکاؤنٹس اور جانچ پڑتال کے دوران کی گئی۔ ایس ای سی پی کے مطابق یہ این جی اوز متعدد نوٹسز کے باوجود اپنے آڈٹ شدہ اکاؤنٹس جمع کرانے میں ناکام رہیں۔ کارروائی کی زد میں آنیوالی این […]

فیصل آباد میں قتل کے مجرم کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

فیصل آباد میں قتل کے مجرم کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

فیصل آباد : ڈسٹرکٹ جیل فیصل آباد میں قتل کے مجرم کو پھانسی دے دی گئی۔ ڈسٹرکٹ جیل فیصل آباد میں قتل کے مجرم شاہد شفیق کو عل الصبح پھانسی دے دی گئی جب کہ اس موقع پر جیل کے اطراف میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ مجرم نے 2001 میں اپنی پھوپھو […]

ملک کے مختلف شہروں میں سزائے موت کے 4 مجرموں کو پھانسی

ملک کے مختلف شہروں میں سزائے موت کے 4 مجرموں کو پھانسی

لاہور : فیصل آباد ڈسٹرکٹ جیل میں قتل کے مجرم محمد عابد کو پھانسی دے دی گئی۔ عابد نے 1998 میں تھانہ ترکھانی کے علاقے میں ایک شخص کو قتل کیا تھا۔ سیالکوٹ ڈسٹرکٹ جیل میں اجتماعی زیادتی کے دو مجرموں کوتختہ دارپر لٹکا دیا گیا۔ مجرموں عابد مقصود اور ثناء اللہ نے 1997 میں […]

پنجاب : سزائے موت کے دو قیدیوں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

پنجاب : سزائے موت کے دو قیدیوں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

لاہور : کوٹ لکھپت جیل میں شمس الحق نامی مجرم کو آج علی الصبح پھانسی دے دی گئی۔ شمس الحق نے 16 سال قبل 1999 میں علی عمران نامی ایک شخص کو ننکانہ صاحب کے علاقے تھانہ مانانوالہ کی حدود میں قتل کیا تھا۔ میانوالی جیل میں بھی قتل کے مجرم کو آج تختہ دار […]

صحت عامہ کی معیاری سہولتیں یقینی بنانے کیلئے جامع پروگرام پر عملدرآمد کی منظوری

صحت عامہ کی معیاری سہولتیں یقینی بنانے کیلئے جامع پروگرام پر عملدرآمد کی منظوری

لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے صوبے میں صحت عامہ کی معیاری سہولتیں یقینی بنانے کیلئے جامع پروگرام پر عملدرآمد کی منظوری دے دی۔ لاہور میں ویڈیو لنک سے سول سیکرٹریٹ میں اعلیٰ سطح کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ پروگرام کے تحت پہلے […]

قتل کے تین مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا، دو کی پھانسی مؤخر

قتل کے تین مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا، دو کی پھانسی مؤخر

لاہور : فیصل آباد، گوجرانوالہ اور ملتان کی سنٹرل جیلوں میں قید تین مجرموں کو پھانسی دے دی گئی۔ ملتان کی سنٹرل جیل میں قتل کے مجرم عباس، گوجرانوالہ میں مجرم اعجاز جبکہ فیصل آباد میں مجرم شوکت مسیح کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ گوجرانوالہ میں قتل کے مجرم امجد علی کو مدعی […]

فیصل آباد اور مچھ میں 2 قیدیوں کو پھانسی دیدی گئی

فیصل آباد اور مچھ میں 2 قیدیوں کو پھانسی دیدی گئی

فیصل آباد : فیصل آباد اور مچھ میں سزائے موت کے 2 قیدیوں کو پھانسی دے دی گئی ہے۔ سینٹرل جیل فیصل آباد میں سزائے موت کے مجرم ذوالفقار کو پھانسی دی گئی۔ مجرم ذوالفقار 2000میں 1ٹیکسی ڈرائیور کو قتل کرنے کے بعد اس کی ٹیکسی لے کر فرار ہوا تھا۔ ادھر سینٹرل جیل مچھ […]

صولت مرزا کو کل صبح ساڑھے چار بجے مچھ جیل میں پھانسی دی جائیگی

صولت مرزا کو کل صبح ساڑھے چار بجے مچھ جیل میں پھانسی دی جائیگی

کراچی : صولت مرزا پر الزام ہے کہ اس نے 5 جولائی 1997ء میں اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ ایم ڈی کے ای ایس سی شاہد حامد، سیکیورٹی گارڈ خان اکبر اور ڈرائیور اشرف بروہی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا۔ صولت مرزا کو انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 1999ء میں سزائے […]

وفاقی حکومت کا صولت مرزا کی پھانسی میں مزید توسیع نہ کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت کا صولت مرزا کی پھانسی میں مزید توسیع نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی : ذرائع کے مطابق صولت مرزا سے تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کی رپورٹ ملنے کے بعد اعلیٰ سطح پر مشاورت کی گئی۔ وفاقی حکومت نے مشاورت کے بعد صولت مرزا کی پھانسی میں مزید توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت صولت مرزا کو 12 مئی کو […]