counter easy hit

وکلا

ججز سمیت سب کا احتساب ہونا چاہئے، عاصمہ جہانگیر

ججز سمیت سب کا احتساب ہونا چاہئے، عاصمہ جہانگیر

لاہور : سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کہ سابق صدر عاصمہ جہانگیر کا کہنا ہے کہ ججز سمیت سب کا احتساب ہونا چاہیے کیونکہ احتساب کے بغیر اداروں کی کارکردگی بہترنہیں بنائی جاسکتی۔ لاہور ہائی کورٹ کے احاطے میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عاصمہ جہانگیرکا کہنا تھا کہ اس میں کوئی شک نہیں کی سب […]

ایاز صادق نے این اے ایک سو بائیس کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

ایاز صادق نے این اے ایک سو بائیس کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد : سابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے این اے ایک سو بائیس کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا ، ایاز صادق کے وکلا کا کہنا ہے کہ عوامی میدان سے نہیں بھاگ رہے ، صرف تاریخ کی درستگی چاہتے ہیں۔ سردار ایاز صادق کی جانب سے بیرسٹر اسجد نے […]

سانحہ ڈسکہ کے خلاف لاہور کے وکلا آج یوم سیاہ منا رہے ہیں

سانحہ ڈسکہ کے خلاف لاہور کے وکلا آج یوم سیاہ منا رہے ہیں

لاہور : پاکستان بار کونسل کی اپیل پر لاہور ہائیکورٹ بار اور ماتحت عدالتوں میں وکلا سانحہ ڈسکہ کے خلاف یوم سیاہ منا رہے ہیں۔ بار رومز کی عمارت پر سیاہ پرچم لہرا دئیے گئے ہیں۔ وکلا کا کہنا ہے کہ جب تک سانحہ ڈسکہ کے ملزمان کو سزا نہیں مل جاتی اس وقت تک […]

لاہور : سانحہ ڈسکہ کیخلاف دوسرے روز بھی وکلا کی ہڑتال جاری

لاہور : سانحہ ڈسکہ کیخلاف دوسرے روز بھی وکلا کی ہڑتال جاری

لاہور : سانحہ ڈسکہ کے خلاف لاہور میں وکلا کی دوسرے روز ماتحت عدالتوں میں ہڑتال جاری جبکہ لاہور ہائیکورٹ میں اہم مقدمات کی سماعت شروع ہو گئی۔ سانحہ ڈسکہ کے خلاف پنجاب بار کونسل نے وکلا سے بائیکاٹ کی اپیل کی تھی جس کے بعد لاہور کی ماتحت عدالتوں میں وکلا پیش نہیں ہو […]

ڈسکہ میں وکلا کی ہلاکت, وزیراعظم نے رپورٹ طلب کرلی

ڈسکہ میں وکلا کی ہلاکت, وزیراعظم نے رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد: وزیراعظم محمد نواز شریف نے ڈسکہ میں وکلاء کی ہلاکت کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام سے فوری رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیراعظم نے نے ڈسکہ میں امن و امان کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے صورتحال کو فوری کنٹرول کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ وزیراعظم کا کہنا ہے […]

سانحہ یوحنا آباد، سول سوسائٹی اور وکلا کی جانب سے آج یوم سیاہ کا اعلان

سانحہ یوحنا آباد، سول سوسائٹی اور وکلا کی جانب سے آج یوم سیاہ کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) سانحہ یوحنا آباد کے سوگ میں آج لاہور کے تمام مشنری تعلیمی ادارے بند ہیں، یوحنا آباد کے علاقے میں بازار اور دکانیں بھی بند ہیں، گزشتہ روز بند کی جانیوالی میٹرو بس سروس بحال کر دی گئی ہے۔ یوحنا آباد کے گرجا گھروں میں گزشتہ روز خود کش حملوں میں جاں بحق […]

بدتمیزی کے واقعات : وکلا عدلیہ کی قبر کھود رہے ہیں، سپریم کورٹ

بدتمیزی کے واقعات : وکلا عدلیہ کی قبر کھود رہے ہیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد (یس ڈیسک) ججوں کے ساتھ بدتمیزی کرنے کے بارے میں مقدمے کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے آبزرویشن دی ہے کہ وکلاملک کی عدلیہ کی قبر کھود رہے ہیں۔ جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں فل بینچ نے سماعت کی اور لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بار کے صدر شفقت بھٹی کے خلاف […]

وکلا کے احتجاج کی حمایت یا تائید نہیں کر سکتا، فیصل عرب

وکلا کے احتجاج کی حمایت یا تائید نہیں کر سکتا، فیصل عرب

کراچی (یس ڈیسک) جسٹس فیصل عرب کا کہنا ہے کہ وکلا کی ہڑتالوں کی تائید نہیں کرتا، ہڑتالوں سے سائلین براہ راست متاثر ہوتے ہیں حلف اٹھانے کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چیف جسٹس فیصل عرب نے کہا کہ امن قائم کرنا قانون نافذ کرنے والے اداروں کا کام ہے، جج سڑکوں پر […]

کراچی: گستاخانہ خاکوں کیخلاف وکلا آج ہڑتال کرینگے

کراچی: گستاخانہ خاکوں کیخلاف وکلا آج ہڑتال کرینگے

کراچی (یس ڈیسک) فرانس کے جریدے کی جانب سے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کیخلاف کراچی میں وکلا آج ہڑتال کرینگے۔ ترجمان کراچی بار کے مطابق آج وکلا عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کرینگے۔ وکلا کی جانب سے قرارداد بھی منظور کی جائیگی کہ حکومت پاکستان فرانسیسی میگزین کیخلاف موثر احتجاج کرے اور اس حساس مسئلے پر […]

گستاخانہ خاکوں کیخلاف ملک بھر میں وکلاء کا عدالتی بائیکاٹ، احتجاجی ریلیاں

گستاخانہ خاکوں کیخلاف ملک بھر میں وکلاء کا عدالتی بائیکاٹ، احتجاجی ریلیاں

لاہور (یس ڈیسک) فرانسیسی میگزین میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد احتجاج کر رہے ہیں۔ پنجاب بار کونسل کی اپیل پر وکلا نے آج ہڑتال اور عدالتی بائیکاٹ کیا۔ لاہور کی سیشن کورٹ، ضلع کچہری اور کینٹ کچہری میں وکلاء عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے۔ ہڑتال کے […]

چکلالہ گیریژن میں فوجی عدالت بنانے کی تیاری مکمل

چکلالہ گیریژن میں فوجی عدالت بنانے کی تیاری مکمل

راولپنڈی (یس ڈیسک) دہشتگردی کے مقدمات کی سماعت کیلیے ایک فوجی عدالت بنانے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، فوجی عدالت چکلالہ گیریژن میں بنائی جائیگی اور اس کے سربراہ لیفیٹننٹ کرنل ہوں گے۔ ملزمان کو مرضی کا وکیل پیش کرنے کی اجازت ہوگی مگر وکلا کو بغیر جواز کے کیسوں کا التوا نہیں […]