counter easy hit

یوم تکبیر

یوم تکبیر کے موقع پر شیخوپورہ میں بھی مختلف مقامات پر تقاریب کا اہتمام کیا گیا

یوم تکبیر کے موقع پر شیخوپورہ میں بھی مختلف مقامات پر تقاریب کا اہتمام کیا گیا

شیخوپورہ(زاہد اعوان)یوم تکبیر کے موقع پر شیخوپورہ میں بھی مختلف مقامات پر تقاریب کا اہتمام کیا گیا ، ضلعی صدر محمد عارف خان سندھیلہ کی رہائشگاہ مسلم لیگ ہاؤس میں منعقد ہونیوالی یوم تکبیر کی تقریب میں مقامی پارٹی رہنماؤں اور کارکنان کی کثیر تعداد نے شرکت کی اس موقع پر ملکی سلامتی و تحفظ […]

پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے زیراہتمام یوم تکبیر کے سلسلہ میں تقریب منعقد، کیک کاٹا گیا

پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے زیراہتمام یوم تکبیر کے سلسلہ میں تقریب منعقد، کیک کاٹا گیا

پیرس (زاہد مصطفیٰ اعوان) پاکستان یورپ سمیت دنیا بھر میں یوم تکبیر جوش و خروش سے منایا گیا۔ یوم تکبیر کے سلسلے میں پیرس میں پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے زیر اہتمام یوم تکبیر کے سلسلہ میں منعقد ہوا۔ جس کی صدارت پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے صدر چوہدری ریا ض پاپا نے […]

یوم تکبیر پوری امت مسلمہ سمیت پاکستانیوں کیلئے قابل فخر دن ہے، پاکستان مسلم لیگ ن فرانس

یوم تکبیر پوری امت مسلمہ سمیت پاکستانیوں کیلئے قابل فخر دن ہے، پاکستان مسلم لیگ ن فرانس

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے صدر چوہدری ریاض پاپا۔ جنرل سیکرٹری شیخ وسیم اکرم۔ چیئرمین راجہ علی اصغر، اور پاکستان مسلم لیگ ن فرانس آزاد کشمیرکے صدر راجہ محمد اشفاق نے کہا ہے کہ یوم تکبیر پوری امت مسلمہ سمیت پاکستانیوں کیلئے قابل فخر دن ہے کہ ایک اسلامی مملکت […]

یوم تکبیر آج ملی جذبے کے ساتھ منایا جائے گا

یوم تکبیر آج ملی جذبے کے ساتھ منایا جائے گا

لاہور : آج سے سترہ برس قبل 28 مئی 1998ء کے دن پاکستان چاغی کے پہاڑوں میں پانچ ایٹمی دھماکے کر کے اسلامی دنیا کی پہلی اور اقوام عالم کی ساتویں ایٹمی قوت بن گیا تھا۔ 28 مئی 1998 جمعرات کے دن سہ پہر 3 بج کر 16 منٹ پر یکے بعد دیگرے پانچ ایٹمی […]

یوم تکبیر کے سلسلے میں پاکستان مسلم لیگ ن فرانس ہاوس میں خصوصی تقریب منعقد ہو گی

یوم تکبیر کے سلسلے میں پاکستان مسلم لیگ ن فرانس ہاوس میں خصوصی تقریب منعقد ہو گی

پیرس (زاہد مصطفی اعوان ) یوم تکبیر آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں منائی جائے گی۔ پاکستان مسلم لیگ ن فرانس ہاوس میں خصوصی تقریب منعقد ہو گی۔ تفصیل کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم تکبیر کی خصوصی تقاریب ہوں گی۔ پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے صدر چوہدری ریاض پاپا اور […]

یوم تکبیر 28 مئی

یوم تکبیر 28 مئی

تحریر: حبیب اللہ سلفی تقسیم ہند کے موقع پر لاکھوں جانوں کا نذرانہ پیش کر کے کلمہ طیبہ کی بنیاد پر حاصل کئے گئے پاکستان کو ایٹمی قوت بنے 17 برس گزر چکے ہیں۔ ایٹمی صلاحیت کا حصول اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت اور پاکستان کی بقا، سلامتی و استحکام کی ضامن ہے۔ گذشتوں […]