counter easy hit

second day

لاہور : سانحہ ڈسکہ کیخلاف دوسرے روز بھی وکلا کی ہڑتال جاری

لاہور : سانحہ ڈسکہ کیخلاف دوسرے روز بھی وکلا کی ہڑتال جاری

لاہور : سانحہ ڈسکہ کے خلاف لاہور میں وکلا کی دوسرے روز ماتحت عدالتوں میں ہڑتال جاری جبکہ لاہور ہائیکورٹ میں اہم مقدمات کی سماعت شروع ہو گئی۔ سانحہ ڈسکہ کے خلاف پنجاب بار کونسل نے وکلا سے بائیکاٹ کی اپیل کی تھی جس کے بعد لاہور کی ماتحت عدالتوں میں وکلا پیش نہیں ہو […]

پیرس فیشن ویک کا دوسرا دن درائز وان نوٹن کے نام

پیرس فیشن ویک کا دوسرا دن درائز وان نوٹن کے نام

پیرس (یس ڈیسک) وان نوٹن کے آنے والے موسم سرما کے ملبوسات کے بارے ایک سے بڑھ کر ایک کہا جائے تو بے جا نہ ہو گا۔ وہ خوبصورت نمونوں اور بہترین سوتی اور ریشمی کپڑے استعمال کرنے کی وجہ سے مشہور ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ شوخ رنگوں نے ان کے ملبوسات کی خوبصورتی […]

پنجاب اسمبلی کے احاطے میں نابینا افراد کا دوسرے روز بھی دھرنا جاری

پنجاب اسمبلی کے احاطے میں نابینا افراد کا دوسرے روز بھی دھرنا جاری

لاہور (یس ڈیسک) بصارت سے محروم افراد نے پنجاب اسمبلی کے احاطے میں کل سے دھرنا دے رکھا ہے. حکومت کے ساتھ ان کے مذاکرات کامیاب نہیں ہو سکے۔ صوبائی وزیر داخلہ کرنل ریٹائرڈ شجاع خانزادہ نابینا افراد کے مطالبات جلد منظور کرنے کی یقین دہانی کرائی لیکن مظاہرین نے ملازمتوں کا نوٹیفکیشن ملنے تک […]

بنگلا دیش میں قائد حزب اختلاف دوسرے روز بھی نظربند، مظاہروں کے دوران 2 افراد ہلاک

بنگلا دیش میں قائد حزب اختلاف دوسرے روز بھی نظربند، مظاہروں کے دوران 2 افراد ہلاک

ڈھاکا (یس ڈیسک) بنگلا دیش میں قائد حزب اختلاف خالدہ ضیا دوسرے روز بھی اپنے دفتر میں نظر بند ہیں دوسری جانب ملک بھر ہونے والے حکومت مخالف مظاہروں کے دوران 2 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بنگلا دیش میں متنازعہ انتخابات کے نتیجے میں موجودہ حکومت کی تشکیل کو ایک […]