counter easy hit

route

عمران حکومت نے مولانا فضل الرحمٰن کو پہنچنے والے حلوے مانڈوں کا سلسلہ ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

عمران حکومت نے مولانا فضل الرحمٰن کو پہنچنے والے حلوے مانڈوں کا سلسلہ ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے متعلق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف صحافی سعید قاضی نے کہا کہ یہ سوال اُٹھایا جاتا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو فنڈنگ کہاں سے آتی ہے۔ جب آپ سیاست میں جاتے ہیں تو وہاں […]

وزیراعظم عمران خان کے روٹ میں رکاوٹ ڈالنے والی بھینسوں کے مالک کو اڑھائی لاکھ روپے جُرمانہ

وزیراعظم عمران خان کے روٹ میں رکاوٹ ڈالنے والی بھینسوں کے مالک کو اڑھائی لاکھ روپے جُرمانہ

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے روٹ میں رکاوٹ ڈالنے والی بھینسوں کے مالک کو اڑھائی لاکھ روپے جُرمانہ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق میٹرو پولیٹن کارپوریشن (ایم سی آئی) کے شعبہ انوائرمنٹ نے وزیراعظم عمران خان کے روٹ میں خلل ڈالنے والی بھینسوں کے مالک کو اڑھائی لاکھ روپے کا جُرمانہ عائد کر […]

شدید برفباری کے باعث بلوچستان کا پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا سے زمینی راستہ منقطع ہو گیا

شدید برفباری کے باعث بلوچستان کا پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا سے زمینی راستہ منقطع ہو گیا

کوئٹہ: پاکستان کے طول و عرض میں برسات اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے ۔ بلوچستان میں سیلاب نے تباہی مچادی ۔مختلف واقعات میں دو بچیوں سمیت 9افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ۔کوئٹہ سمیت شمالی بلوچستان میں شدید برفباری کے باعث بلوچستان کا پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا سے زمینی راستہ منقطع ہو گیا ہے۔ […]

موٹو گینگ اور بابا رحمت کا راستہ

موٹو گینگ اور بابا رحمت کا راستہ

احسن چودھری کو لگتا ہے کہ اس کائنات کی تمام ظاہر اور مخفی قوتیں مل کر بالخصوص اس کے لیڈر اور بالعموم اس کی جماعت کے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں۔ میرے گلے میں خراش تھی۔ ڈاکٹر نے کہا گرم پانی میں نمک ڈال کر غرارے کرو۔ میں نے پانی گرم کرنے کیلئے چولہے پر […]

قذافی سٹیڈیم آنے والے ہر راستے کو دلہن کی طرح سجا دیا گیا

قذافی سٹیڈیم آنے والے ہر راستے کو دلہن کی طرح سجا دیا گیا

لاہور: تیسرے ٹی ٹونٹی کیلئے سکیورٹی کے سخت انتظامات ، بیس ہزار پولیس اہلکار ، فوج اور رینجرز کے جوان ڈیوٹی پر تعینات ہوں گے قذافی سٹیڈیم میں تیسرے ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ کیلئے سٹیڈیم آنے والے ہر راستے کو دلہن کی طرح سجا دیا گیا ۔ میچ میں عوام کی حفاظت کیلئے سخت سکیورٹی انتظامات […]

جنوبی پنجاب سے چھوٹو گینگ کی گرفتاری

جنوبی پنجاب سے چھوٹو گینگ کی گرفتاری

تحریر : ریاض جاذب چھوٹو گینگ کے سربراہ غلام رسول عرف چھوٹو نے فوج کے سامنے ہتھیار پھینک دیئے اور ساتھیوں سمیت گرفتاری دے دی۔ غلام رسول عرف چھوٹو کے جرائم کی فہرست لمبی ہے شروع شروع میں وہ کافی بڑی بڑی وارداتیںکرتا جس میں وہ براہ راست خود بھی شریک ہوتا تھا بعد میںوہ […]

ملت اسلامیہ کی بیداری مگر کب ؟ ؟ ؟

ملت اسلامیہ کی بیداری مگر کب ؟ ؟ ؟

تحریر: سفینہ نعیم خیرو شر کی کشمکش اس وقت سے جاری ہے۔ جب تخلیق آد میت ہوئی اور شیطان سجدہ ریزی سے انکاری ہوا۔اس کے بعد نیکی اور بدی میں معرکہ آرائی کاوہ سلسلہ شروع ہواجو شاید قیامت تک جاری رہے۔ قرطاس و قلم گو اہ ہیں۔اور چشم فلک بھی شاہد ہے۔ کہ کبھی آدم […]

اپوزیشن اقتصادی راہداری کا روٹ بدلنے کیخلاف ہے، خورشید شاہ

اپوزیشن اقتصادی راہداری کا روٹ بدلنے کیخلاف ہے، خورشید شاہ

اسلام آباد : قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ اپوزیشن اقتصادی راہداری کا روٹ تبدیل کرنے کے قطعا خلاف ہے، اپوزیشن کی بات نہ مانی گئی تو بڑے نقصان کا خدشہ ہے۔ قائد حزب اختلاف کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم نے پاک چین اقتصادی راہداری پر اتفاق رائے کیلئے کل […]

حقوق نہ ملے تو سسٹم کو آگ لگا دیں گے اور کاشغر روٹ گزرنے نہیں دیں گے، پرویز خٹک

حقوق نہ ملے تو سسٹم کو آگ لگا دیں گے اور کاشغر روٹ گزرنے نہیں دیں گے، پرویز خٹک

مردان : وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ اگر صوبے کے حقوق پر ڈاکہ ڈالا گیا تو ہم سارے سسٹم کو آگ لگا دیں گے اور اگر کاشغر گوادر روٹ میں خیبرپختون خوا کو شامل نہ کیا گیا تو یہ سڑک یہاں گزرنے ہی نہیں دیں گے۔ مردان میں تقریب سے […]

سندھ حکومت نے رخصتی کا راستہ آسان کرلیا، شیخ رشید

سندھ حکومت نے رخصتی کا راستہ آسان کرلیا، شیخ رشید

کراچی : عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومت نے کراچی میں پانی کا مسئلہ کھڑا کر کے اپنی رخصتی کا راستہ آسان کر لیا ہے، اب حکمرانوں کے لئے گھر جانے کے راستے آسان ہو جائینگے۔ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ سیاسی جماعتوں کے دھرنوں سے مسائل حل […]

بیورو کریسی مفادات کیلئے اکنامک کوریڈور کا روٹ بدلنا چاہتی ہے: سراج الحق

بیورو کریسی مفادات کیلئے اکنامک کوریڈور کا روٹ بدلنا چاہتی ہے: سراج الحق

لاہور (یس ڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر اور نومنتخب سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت جوڈیشل کمشن کے قیام کا وعدہ پورا کرے اور پی ٹی آئی اسمبلیوں میں واپس آئے، ملک سے استحصالی نظام اور سٹیٹس کو کے خاتمہ کیلئے سب کو ملکر کام کرنا ہوگا۔ جماعت اسلامی ملک سے سٹیٹس کو […]

مذاکرات کا راستہ کھلا ہے، بھارت کا بغیر تحقیق پاکستان پر الزامات لگانا درست نہیں، دفتر خارجہ

مذاکرات کا راستہ کھلا ہے، بھارت کا بغیر تحقیق پاکستان پر الزامات لگانا درست نہیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاک بھارت مذاکراتی عمل کی تاریخ طے نہ ہونا ناکامی نہیں، سیکرٹریز خارجہ کے درمیان ملاقات ہونے سے مذاکرات کا راستہ کھلا ہے، بھارت میں کسی بھی دہشتگردی کا الزام بغیرتحقیقات پاکستان پر لگا دینا درست نہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے ہفتہ وار […]

ہارس ٹریڈنگ کا راستہ روکنے کیلئے 22 ویں ترمیم لا رہے ہیں: نواز شریف

ہارس ٹریڈنگ کا راستہ روکنے کیلئے 22 ویں ترمیم لا رہے ہیں: نواز شریف

لاہور (یس ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہارس ٹریڈنگ کا راستہ روکنے کیلئے 22 ویں ترمیم لا رہے ہیں ، جمہوریت کے استحکام کیلئے ہر کسی سے ملیں گے۔ وزیر اعظم میاں نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے درمیان رائے ونڈ جاتی امرا میں ملاقات ہوئی جس میں اہم ملکی […]

اقتصادی راہداری کا روٹ بدلا تو منصوبے کو کالا باغ ڈیم بنا دیں گے، اسفندیار

اقتصادی راہداری کا روٹ بدلا تو منصوبے کو کالا باغ ڈیم بنا دیں گے، اسفندیار

اسلام آباد (یس ڈیسک) اے این پی کے زیراہتمام آل پارٹیز کانفرنس میں پاک چین اقتصادی راہداری کیلیے نئے روٹ کیخلاف متفقہ قرارداد منظور کرلی گئی جبکہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر اسفندیار ولی نے کہا کہ اگر روٹ تبدیل ہوا تو اسکو کالا باغ کی طرح ایشو بنا دیں گے۔ اسلام آباد میں اے […]

پاک چین راہداری منصوبے کے روٹ کی تبدیلی منظور نہیں: اے پی سی اعلامیہ

پاک چین راہداری منصوبے کے روٹ کی تبدیلی منظور نہیں: اے پی سی اعلامیہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) آل پارٹیز کانفرنس کے اعلامیے میں پاک چین اقتصادی راہداری میں مجوزہ تبدیلی پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاک چین میگا پراجیکٹ خطے کیلئے گیم چینجر ثابت ہو سکتا ہے۔ روٹ کی تعمیر دہشتگردی سے ہونیوالے نقصانات کا ازالہ بھی کر سکتی ہے لہذا […]

تحریک انصاف کے احتجاج کے باعث 2 مریض راستے میں دم توڑ گئے، مشیر صحت پنجاب کا دعویٰ

تحریک انصاف کے احتجاج کے باعث 2 مریض راستے میں دم توڑ گئے، مشیر صحت پنجاب کا دعویٰ

لاہور (یس ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے احتجاج کی وجہ سے ایمبولینسوں اور دیگر گاڑیوں کو راستہ نہ دیئے جانے پر 2 مریض دم توڑ گئے۔ خواجہ سلمان رفیق کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے لاہور کے مختلف مقامات […]