counter easy hit

پروگرام

یوم پاکستان کے پروگرام میں نا پہلے مقابلہ کیا اور نا آئندہ کریں گے۔خالد شہباز چوہان

یوم پاکستان کے پروگرام میں نا پہلے مقابلہ کیا اور نا آئندہ کریں گے۔خالد شہباز چوہان

بارسلونا(پ ر)کاتالان فیڈریشن کے بانی اور سابق صدر خالدشہباز چوہان نے ہمارینمائندے سے بات کرتے ہوئے کہاکہ یوم پاکستان کے پروگرام کے حوالے سے ہم پچھلے 10 سال سے پہلے پاک کاتالان ایسوسی ایشن اور پھر کاتالان فیڈریشن کے پلیٹ فارم سے منعقد کر رہے ہیں لیکن مختلف وقتوں میں مختلف تنظیمات نے ہمارے مقابلے […]

سفیر پاکستان اور درمکنون

سفیر پاکستان اور درمکنون

تحریر : شاہ بانو میر 27 فروری 2016 تاریخی دن جس دن سفیر پاکستان جناب غالب اقبال اور ادب کے سفیر جناب ڈاکٹر تقی عابدی صاحب کے ہمراہ شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کے پروگرام میں تشریف لائے ۔ سبحان اللہ کار سے دونوں اترتے ہیں اور جناب سفیر پاکستان انتہائی انکساری سے ڈاکٹر تقی […]

میڈیا کی اجارہ داری

میڈیا کی اجارہ داری

تحریر : محمد آصف اقبال “آپ سب کو پتہ ہے کہ ہمارا ٹی وی بیمار ہو گیا ہے۔ پوری دنیا میں ٹی وی میں ٹی بی ہو گیا ہے۔ ہم سب بیمار ہیں۔ میں کسی دوسرے کو بیمار بتا کر خود کوڈاکٹر نہیں کہ رہا ہوں۔ بیمار میں بھی ہوں۔ پہلے ہم بیمار ہوئے اب […]

یادش بخیر ایک شعر

یادش بخیر ایک شعر

تحریر : ممتاز ملک آج ایک وال پرایک شعر کسی نے پوسٹ کیا ویسے تو پوسٹ کرنے والے نے شعر کی حسب توفیق ہڈیاں ٹانگیں خوب توڑی تھیں لیکن اصل شعر بھی دھم سے ہمارے ذہن میں آن پہنچا” اے رفیق زندگی اے مسافر الوداع زندگی میں پھر ملیں گے جب کبھی موقع ملا” یہ […]

پس آئینہ

پس آئینہ

تحریر : عفت پاکستان میں چار موسموں کے علاوہ ایک موسم اور بھی ہوتا ہے جو فروری تا جون تک چلتا ہے ۔جی ہاں ہم اسے موسم امتحان کہتے ہیں اس موسم میں ہمارے پانچویں سے ماسٹر لیول تک کے امتحانات منعقد ہوتے ہیں ۔یہ موسم نام سے تو سخت ترین موسم لگتا ہے مگر […]

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے وظیفے میں اضافے کا فیصلہ

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے وظیفے میں اضافے کا فیصلہ

اسلام آباد……وفاقی حکومت نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مستفید ہونے والوںکے سالانہ وظیفے میں 800روپے اضافے کا اعلان کر دیا ، سالانہ وظیفہ 18ہزار روپے سے بڑھاکر 18ہزار 800روپے کر دیا گیا ۔ اسلام آباد میں وزارت خزانہ کی طر ف سے جاری اعلامیئے کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے […]

5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے حوالہ سے بارسلونا میں پروگرام کا انعقاد کیا گیا

5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے حوالہ سے بارسلونا میں پروگرام کا انعقاد کیا گیا

بارسلونا (زاہد مصطفی اعوان) ندائے کشمیر کے زیر اہتمام 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے حوالہ سے بارسلونا میں پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ جس کی صدرات ویلفیئر اتا شی محمد اسلم غوری نے کی۔ تقریب کے مہمان خصوصی برطانیہ سے تشریف لائے سینئر اینکر پرسن عامر غوری تھے۔ تقریب میں اسپینش سیاسی پارٹیوں کے […]

قیامت کی گھڑی

قیامت کی گھڑی

تحریر : اختر سردار چودھری آج دنیا بھر میں کم از کم 16,300ایٹمی ہتھیار ہیں۔جن میں سے 14ہزار 700امریکہ اور روس کے پاس ہیں۔امریکا ہر سال اپنے جوہری ہتھیاروں کی تجدید کے لیے کم ازکم400 بلین ڈالر خرچ کر رہا ہے ۔روس اس دوڑ میں امریکہ سے پیچھے نہیں ہے بلکہ آگے نکلنے کی سوچ […]

بارسلونا : ندائے کشمیر 5 فروری ساڑھے 4 بجے پروگرام منعقد کرے گی

بارسلونا : ندائے کشمیر 5 فروری ساڑھے 4 بجے پروگرام منعقد کرے گی

بارسلونا (شاہد لطیف) ندائے کشمیر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام منعقدہ یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں ہر سال کی طرح یہ پروگرام5 فروری بروز جمعہ کی شام ساڑھے چار بجے کاسادے مار بارسلونا (سپین) منعقد ہو رہا ہے۔ تمام دوست احباب سے شرکت کی اپیل ہے۔ منجانب : صدر پاکستان پیپلزپارٹی سپین عمر فاروق […]

راجہ مختار احمد کا چوہدری امتیاز لوراں کے دفتر جاکر یوم یکجہتی کشمیر کے پروگرام میں شرکت کی دعوت

راجہ مختار احمد کا چوہدری امتیاز لوراں کے دفتر جاکر یوم یکجہتی کشمیر کے پروگرام میں شرکت کی دعوت

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) ندائے کشمیر ایسوسی ایشن کے صدر راجہ مختار احمد سونی، مسلم کانفرنس اسپین کے چیف آرگنائزر ملک محد شریف، پاکستان مسلم لیگ نون آزاد کشمیر یوتھ ونگ اسپین کے صدر سردار محمد عارف نے ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن یورپ کے صدر چوہدری امتیاز لوراں کے دفتر جا کر […]

صرف میری ماں

صرف میری ماں

تحریر: شاہ بانو میر ڈے کئیر سنٹر میں چھوٹے چھوٹے صاف ستھرے معصوم بچے کھیل رہے ہیں. ان کا ٹیچر ایک گروپ کے ساتھ ٹیبل پر بیٹھا مختلف چیزوں سے روشناس کرو رہا ہے اتنے میں ایک جانب سے کچھ گرنے کی آواز آتی ہے ٹیچر گروپ کو کھیل جاری رکھنے کا کہہ کر دوسری […]

سوئٹزرلینڈ : میلاد کمیٹی باصل کا اظہار تشکر

سوئٹزرلینڈ : میلاد کمیٹی باصل کا اظہار تشکر

سوئٹزرلینڈ (علی جیلانی) سوئٹزرلینڈ کے شہر باصل میں مورخہ 9 جنوری 2016مرکزی جلسہ عید میلاد النبی منعقد ہوا جسمیں کثیر تعداد میں خواتین و حضرات نے شرکت کی۔ خواتین منتظمین بیگم شمع اختر، بیگم شاہدہ محمد خان، بیگم امیر جیلانی، بیگم سجاد خاں اور بیگم صغرا ذوالفقار نے تمام خواتین کا شکریہ ادا کیا کہ […]

قومی صحت پروگرام

قومی صحت پروگرام

تحریر: محمد صدیق پرہار قومی صحت پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم محمد نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن قوم کی خدمت کو سیاست نہیں عبادت تصور کرتی ہے۔ دکھی انسانیت کی خدمت ہی ہماری کامیابی ہے۔مثبت اور تعمیری سوچ کے ذریعے مل جل کرہی پاکستان کو درپیش […]

پاکستان عوامی تحریک ڈنمارک کا قائداعظم ڈے پروگرام کی تصویری جھلکیاں

پاکستان عوامی تحریک ڈنمارک کا قائداعظم ڈے پروگرام کی تصویری جھلکیاں

ڈنمارک (محمد منیر طاہر) پاکستان عوامی تحریک ڈنمارک کے زیر اہتمام قائداعظم ڈے کے پروگرام میں ڈنمارک کی سیاسی تنظیمات، سماجی تنظیمات اورسول سوسائٹی کے اہم افراد نے شرکت کی۔ پاکستان تحریک انصاف ڈنمارک کے سیکرٹری جنرل بلال امین نے تقریر کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں پاکستان کی خاطر ایک ہونا ہے۔ Post Views – […]

پاکستان کی قدر کرو، پاکستان عوامی تحریک ڈنمارک کا قائداعظم ڈے کا پروگرام

پاکستان کی قدر کرو، پاکستان عوامی تحریک ڈنمارک کا قائداعظم ڈے کا پروگرام

ڈنمارک (محمد منیر طاہر) پاکستان عوامی تحریک ڈنمارک کے زیر اہتمام قائداعظم ڈے کے پروگرام میںڈنمارک کی سیاسی تنظیمات ، سماجی تنظیمات اورسول سوسائٹی کے اہم افراد نے شرکت کی۔ پاکستان تحریک انصاف ڈنمارک کے سیکرٹری جنرل بلال امین نے تقریر کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں پاکستان کی خاطر ایک ہونا ہے۔ تنظیم اسلامی ڈنمارک […]

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کی طرف سے بے نظیر بھٹو کی آٹھویں برسی پر تعزیتی پروگرام منعقد

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کی طرف سے بے نظیر بھٹو کی آٹھویں برسی پر تعزیتی پروگرام منعقد

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کی طرف سے بے نظیر بھٹو کی آٹھویں برسی پر تعزیتی پروگرام منعقد کیا گیا ۔صدارت پی پی پی فرانس کے صدر ڈاکٹر ارشاد علی کمبوہ نے کی ۔تفصیل کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کی طر ف سے بے نظیر بھٹو کی آٹھویں برسی پر تعزیتی […]

نواز اور نریندر کی ملاقات

نواز اور نریندر کی ملاقات

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم گزشتہ دونوں 25دسمبر 2015کی شام کابل سے دہلی جاتے ہوئے اچانک موجودہ بھارتی وزیراعظم نریندرمودی جی نے اپنی زندگی میں پہلی بارسرزمینِ پاکستان پر جس گرم جوشی اور تُزک و احتشام سے اپنے قدم( اپنے وفد میں شامل 120افراد کے ساتھ) رنجا فرما ئے(ذراٹھیریئے یہاں میں اپنے قارئین کے […]

مسجد البلال ویانا: عید میلاد النبی کے پروگرام میں مسجد کو دلہن کی طرح سجا دیا گیا

مسجد البلال ویانا: عید میلاد النبی کے پروگرام میں مسجد کو دلہن کی طرح سجا دیا گیا

ویانا ( محمد اکرم باجوہ) مسجد البلال ویانا میں تیسرا سالانہ عید میلاد النبی کے پروگرام کے جلوس کے سلسلہ میں مسجد کو دلہن کی طرح سجا دیا گیا ھے -چلو چلو چلو مسجد البلال ویانا میں جلوس میں شرکت کیلئے 27 دسمبر دوپہر ایک بجے وقت پابندی کو ملحوظ خاطر رکھا جائے شکریہ۔ Post […]

ڈاکٹر عمر الراوی مسجد البلال کے زیر اہتمام سالانہ عید میلادالنبی پروگرام میں شرکت کریں گے

ڈاکٹر عمر الراوی مسجد البلال کے زیر اہتمام سالانہ عید میلادالنبی پروگرام میں شرکت کریں گے

ویانا ( محمد اکرم باجوہ) ویانا میں پاکستانیوں کی پہلی مذہبی درس گاہ مسجد البلال ویانا کی انتظامیاں کے زیر اہتمام 27 دسمبر کو سالانہ عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پروگرام میں آسٹرین پارلیمنٹ میں مسلم کمیونٹی کے نمائندہ ڈاکٹر عمر الراوی بھی خصوصی طور پر شرکت کریں گے۔ Post Views – پوسٹ […]

مسجد البلال ویانا کا جشن عید میلادالنبی کے پروگرام اور جلوس کا اشتہار

مسجد البلال ویانا کا جشن عید میلادالنبی کے پروگرام اور جلوس کا اشتہار

ویانا (اکرم باجوہ) مسجد البلال ویانا کی انتظامیاں کی جانب سے جشن عید میلاد النبی مبارک کا تیسرا سالانہ سنتوں بھرا جلوس 27 دسمبر بروز اتوار بعد نماز ظہر مسجد البلال سے نکالا جائے گا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 708

بارہ دن کا عشق، پھر اندھیری رات

بارہ دن کا عشق، پھر اندھیری رات

تحریر : ابن نیاز ماہ عشق پھر چمکا ہے ،پھر سے نوجوانوں سے لیکر بوڑھو ں تک میں عشق کا سانس بھر گیا ہے۔ پھر علمائے سُو نے محفلیں سجانے کا پروگرام بنا لیا ہے۔ پھر سے لوگوں سے پیسے بٹورنے کا کام شروع ہو چکا ہے۔ ہر شہر میں ہر مقام پر ہر چوک […]

منہاج القرآن آسٹریا کی جانب 10 جنوری کو 16 ویں سالانہ میلاد النبی پروگرام کا انعقاد

منہاج القرآن آسٹریا کی جانب 10 جنوری کو 16 ویں سالانہ میلاد النبی پروگرام کا انعقاد

ویانا (محمد اکرم باجوہ) منہاج القرآن آسٹریا کی جانب 10 جنوری بروز اتوار دوپہر 13 بجے 16 ویں سالانہ میلادالنبی پروگرام کا انعقاد کیا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار منہاج القرآن آسٹریا کے نومنتخب صدر حاجی ملک محمد امین اعوان نے پاکستان میڈیا ویانا جنگ سے ٹیلی فون پر بات کرتے ہوئے بتائی اور […]

مسجد المدینہ ویانا کا جشن عید میلاد النبی کے پروگرام کا اشتہار

مسجد المدینہ ویانا کا جشن عید میلاد النبی کے پروگرام کا اشتہار

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پروگرام 1 جنوری 2016 بعد نماز عصر 2 بجے ہو گا خصوصی خطاب علامہ رضا الدین صدیقی کریں گے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 749

فرانس : پیرس میں جشن میلاد مصظفےٰ 22 دسمبر بروز منگل شام 9 بجے مرکز منہاج القرآن فرانس میں منایا جائے گا

فرانس : پیرس میں جشن میلاد مصظفےٰ 22 دسمبر بروز منگل شام 9 بجے مرکز منہاج القرآن فرانس میں منایا جائے گا

پیرس (اے کے راؤ) منہاج القرآن فرانس کے زیر اہتمام نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت پاک کے سلسلے میں جشن میلاد مصطفےٰ 22 دسمبر بروز منگل شام 9 بجے مرکز منہاج القرآن فرانس میں شایان شان انداز میں منایا جائے گا۔ حضرات کے اس پروگرام میں قرعہ اندازی کے ذریعے کسی […]