counter easy hit

دلچسپ اور عجیب

سوائن فلو سے صوابی اور پشاور میں دو افراد انتقال کر گئے

سوائن فلو سے صوابی اور پشاور میں دو افراد انتقال کر گئے

پشاور…….خیبر پختونخوا کے محکمہ صحت نے صوابی اور پشاور میں دو افرادکی سوائن فلو سے انتقال کرنے کی تصدیق کردی ہے۔ محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے سوائن فلو کے حوالے سے رپورٹ جاری کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال دسمبر سے لے کر اب تک سوائن فلو کےشبے میں 128 مریضوں کو پشاور کے […]

چین میں کینسر سے روزانہ ساڑھے7 ہزار افرادموت کا شکار

چین میں کینسر سے روزانہ ساڑھے7 ہزار افرادموت کا شکار

بیجنگ …… چین میں روزانہ 7500افراد کینسر کی وجہ سے موت کا شکار ہو جاتے ہیں۔ چین کے شہر بیجنگ میں ہونے والی تازہ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ملک میں بڑھتی ہوئی سگریٹ نوشی اورماحولیاتی آلودگی سے کینسر کے باعث ہلاکتوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے جس نے ملک […]

چین: دماغ کی سرجری کے دوران مریض گٹار بجا تا رہا

چین: دماغ کی سرجری کے دوران مریض گٹار بجا تا رہا

بیجنگ …… چین کے ایک اسپتال میں موسیقی کے شوقین مریض نے برین سرجری کے دوران گٹاربجا کر ڈاکٹروں کو حیران کردیا۔ ڈاکٹروں کے مطابق یہ مریض دماغ کی سرجری کیلئے اسپتال لایا گیا تھا، 3گھنٹے کی سرجری کے دوران یہ مریض ہوش میں رہا اور میوزک بجا کر لطف اندوز ہوتا رہا۔ Post Views […]

تھری ڈی ڈرائنگ کا ماہر کم عمر بھارتی آرٹسٹ

تھری ڈی ڈرائنگ کا ماہر کم عمر بھارتی آرٹسٹ

نئی دہلی …..فن کسی کی میراث نہیں ہوتا اور فن میں مہارت کے حصول کیلئے عمر کی کوئی قید نہیں ہوتی۔ بھارت سے تعلق رکھنے والا19سالہ سوشانت بھی تھری ڈی ڈرائنگز بنانے میں ایسی مہارت رکھتا ہے کہ کئی تجربہ کار فنکاروں کو پیچھے چھوڑدے۔زیرنظر تصویراس ماہر فنکار کی مہارت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔سوشانت […]

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے

نیویارک …..کہتے ہیں جسے اللہ رکھے اسے کون چھکے۔اس مثال کا عملی نمونہ اس وقت دیکھنے میںآیا جب ایک خاتون اسکیئر پہاڑ پر اسکی انگ کے دوران ہزار فٹ بلندی سے گرنے کے بعد بھی بچ گئی۔ امریکی ریاست الاسکا میں برف سے ڈھکے ہوئے نیو کولا نامی پہاڑ پر ایک جانباز خاتون اسکی انگ […]

تھائی لینڈ میں گڑیا لوگوں کے لیے خوش قسمتی کی علامت بن گئی

تھائی لینڈ میں گڑیا لوگوں کے لیے خوش قسمتی کی علامت بن گئی

بینکاک۔۔۔تھائی لینڈ میں گڑیا لوگوں کے لیے خوش قسمتی کی علامت بن گئی،لوگ دھڑا دھڑ چائلڈ اینجل نامی گڑیا خرید نے لگے ۔ انسان کتنا بھی ترقی کرجائے توہم پرستی سے پیچھا نہیں چھڑا سکتا ۔ اس کی ایک مثال تھائی لینڈ ہے جہاں ایک گڑیا لوگوں کے لیے خوش قسمتی کی علامت بن گئی […]

پیرو میں12 سوسال پرانے 6انسانی ڈھانچے دریافت

پیرو میں12 سوسال پرانے 6انسانی ڈھانچے دریافت

لیما……پیرو کے شمال سے ماہرین آثار قدیمہ نے 1200سال پرانے چھ خواتین کے ڈھانچے دریافت کئے ہیں جن کے بارے میں یہ کہا جا رہا ہے کہ انہیں مذہبی عقائد کی بھینٹ چڑھایا گیا تھا۔ ماہرین کے مطابق پیرو میں موجود پُکالا ضلع میں ایک مندر کی صفائی کے دوران چھ خواتین کی باقیات دریافت […]

تھر میں اموات کا سلسلہ جاری، مزید 2 بچے چل بسے

تھر میں اموات کا سلسلہ جاری، مزید 2 بچے چل بسے

تھرپارکر…تھرپارکر میں غذائیت کی کمی اور دیگر امراض کے باعث مزید 2بچے انتقال کرگئے،رواں ماہ انتقال کرجانے والے بچوں کی تعداد 91 ہوگئی۔ تھر کے صحرا میں بچوں کی اموات کا سلسلہ جاری ہے،آج بھی کھین سر کے سرکاری اسپتال میں 2دن جبکہ مٹھی کے نواحی گاؤں گوگے سر میں 2ماہ کا بچہ انتقال کر […]

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا چھاپا، 20 من مضرصحت گوشت برآمد

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا چھاپا، 20 من مضرصحت گوشت برآمد

لاہور….عائشہ ممتازایک بھر پھر متحرک ہوگئیں اورصبح سویرے ٹاؤن شپ میں چھاپہ مارا تو ناغے کے روز کئی من غیرمعیاری گوشت پکڑ لیا ،ناقص گوشت بیچنے والوں میں پھر سے کھلبلی مچ گئی ۔ لاہور کی دبنگ خاتون ،فوڈ اتھارٹی کی ڈائریکٹر عائشہ ممتاز ایک دو ماہ کی خاموشی کے بعد دوبارہ متحرک ہوئیں تو […]

پنسلوینیا:107 سالہ قدیم پل کو دھماکاخیزموادسےگرادیاگیا

پنسلوینیا:107 سالہ قدیم پل کو دھماکاخیزموادسےگرادیاگیا

نیویارک ……امریکی ریاست پنسلوینیا میں 107 سالہ قدیم پل کو دھماکا خیز مواد سے گرا دیا گیا۔ مغربی پنسلوینیا کے دریا اَلَاگینی پر واقع ہلٹن نامی پل کو گزشتہ روز دھماکا خیز مواد سے گرادیا گیا، دھماکے کے ساتھ ہی ایک سو سات سالہ پرانا پُل دریا کے پانی میں جا گرا ۔حکام کے مطابق […]

ابلتے تیل سے گرما گرم کھانے ہاتھوں سے نکالنے والا بہادر شیف

ابلتے تیل سے گرما گرم کھانے ہاتھوں سے نکالنے والا بہادر شیف

بنکاک…..کھانے تیار کرتے ہوئے اُبلتا ہوا گرم گرم تیل ہاتھوں پر گِر جانے کا ڈر اکثر لوگوں کو ہوتا ہے لیکن ذرا اس شخص کو تو دیکھیں جو اُبلتے تیل سے اپنے ہاتھوں کے ذریعے گرما گرم تلے کھانے نکال لیتا ہے۔ تھائی لینڈ سے تعلق رکھنے والے50سالہ شیف کی مہارت کے سامنے کسی کی […]

کا رڈ بو رڈ کار جو دوڑنے کی بھی صلاحیت رکھتی ہے

کا رڈ بو رڈ کار جو دوڑنے کی بھی صلاحیت رکھتی ہے

ٹوکیو…..یوں تو آپ نے کئی لگژری گاڑیاں دیکھی ہونگی لیکن جاپان کی ایک آٹو موبائل کمپنی نے ایک ایسی گاڑی تیار کی ہے جونا صرف مکمل طور پر کارڈ بورڈ کی مدد سے بنائی گئی ہے بلکہ دوڑنے کی بھی صلاحیت رکھتی ہے۔ Lexusکی تیار کردہ اس انوکھی گاڑی کوماہر انجینئرز نے گتے کی لاتعداد […]

ڈوگی میاں کے موٹر سائیکل پر سواری کے مزے

ڈوگی میاں کے موٹر سائیکل پر سواری کے مزے

پیرس…….موٹر سائیکل پر یوں تو آپ نے کئی منچلے نوجوانوں کو سیر کرتے دیکھا ہوگا لیکن ذرا اس شوقین ڈوگی میا ں کو تو دیکھئے جو گھومنے پھرنے کا اتنا شوق رکھتا ہے کہ اپنے مالک کے ساتھ بائیک پرسیر و تفریح کرنے نکل پڑا۔ فرانس سے تعلق رکھنے والے اس پالتو کتانے اپنے مالک […]

پانڈے کا روپ دھارے نوجوان کےبرف باری میں مزے

پانڈے کا روپ دھارے نوجوان کےبرف باری میں مزے

واشنگٹن ……حالیہ دنوں سو شل میڈیا پر واشنگٹن کے چڑیا گھر میں ایک پانڈے کی برف باری پر اٹکھیلیوں کی ویڈیوبے حد مقبول ہورہی ہے جسے لاکھوں شائقین نے بہت پسند کیا۔ اس ویڈیو کی مقبولیت دیکھتے ہوئے ایک منچلے نوجوان نے اسی پانڈے کا روپ دھار کر برف باری کے ایسے مزے لئے جسے […]

اسلام آباد کے پمز اسپتال میں سوائن فلو کا مریض زیر علاج

اسلام آباد کے پمز اسپتال میں سوائن فلو کا مریض زیر علاج

اسلام آباد …….وزیرمملکت طارق فضل چوہدری نےانکشاف کیاہےکہ پمز اسپتال میں سوائن فلو کامریض زیرعلاج ہے۔ اسپتال ذرائع کا کہناہے اب تک پمز میں سوائن فلو کے 35 مشتبہ مریض لائے جاچکے ہیں، جن کا علاج جاری ہے۔ یہ انکشاف کیا وزیرمملکت کیڈ طارق فضل چوہدری نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کابینہ سیکریٹریٹ کو […]

ماہرین ذیابیطس کے باقاعدہ علاج کے قریب پہنچ گئے

ماہرین ذیابیطس کے باقاعدہ علاج کے قریب پہنچ گئے

نیویارک……شوگر کے مریضوں کے لیے اچھی خبر ہے کہ طبی ماہرین بیماری کے باقاعدہ علاج کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ امریکی ماہرین ذیابیطس کی پہلی قسم کے علاج کے قریب پہنچ چکے ہیں ، لبلبہ جسم میں انسولین بناتا ہے اور گلوکوز کے اخراج کو قابو میں رکھتا ہے۔ماہرین اس تجویز پر کام کررہے ہیں […]

سافٹ ڈرنکس کا زیادہ استعمال گردوں کے لیے خطرناک ہے،تحقیق

سافٹ ڈرنکس کا زیادہ استعمال گردوں کے لیے خطرناک ہے،تحقیق

لندن……..چینی سے بھرپور غذا اور بہت زیادہ سافٹ ڈرنکس کا استعمال گردوں کے امراض کا خطرہ بھی بڑھا سکتا ہے۔ طبی تحقیق میں بتایا گیا کہ نتائج سے معلوم ہوا ہے کہ میٹھے مشروبات کا استعمال گردوں کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔تحقیق کے مطابق گردوں کے نقصان اور میٹھے مشروبات کے درمیان تعلق ایسے افراد […]

چین میں جانوروں کو سردی سے بچانے کیلئے اقدامات شروع

چین میں جانوروں کو سردی سے بچانے کیلئے اقدامات شروع

بیجنگ ……چین میں جاری شدید برف باری نے جہاں ایک طرف نظامنِ زندگی بری طرح متاثر کر دیا ہے وہیں انسانوں کیساتھ ساتھ جانور بھی نہایت مشکل سے دوچار ہیں۔ چین کے ایک چڑیاگھر میں موجود جانوروں کی سرد موسم میں حفاظت کیلئے انتظامیہ انتہائی متحرک دکھائی دے رہی ہے۔ جانوروں کو سردی سے محفوظ […]

بھارت؛ٹوائلٹ کی سہولت نہ ہونے پر لڑکی نے خودکشی کرلی

بھارت؛ٹوائلٹ کی سہولت نہ ہونے پر لڑکی نے خودکشی کرلی

نئی دہلی……گھر میں ٹوائلٹ کی سہولت نہ ہونے پر بھارت میں ایک لڑکی نےآگ لگا کر خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 17 سالہ لڑکی نےمایوس ہو کر مٹی کا تیل چھڑک کر خود کو آگ لگا ئی۔ پولیس کے مطابق لڑکی موقع پر ہی ہلاک ہو گئی ۔ لڑکی کے والدین انتہائی غریب ہیں […]

برازیل میں سالانہ ٹیٹو کنونشن، نوجوانوں کی بڑی تعداد میں شرکت

برازیل میں سالانہ ٹیٹو کنونشن، نوجوانوں کی بڑی تعداد میں شرکت

ریوڈی جنیرو……برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں سالانہ ٹیٹو کنونشن2016 کاانعقاد کیاگیاجس میں بڑی تعداد میں نوجوان شریک ہوئے ۔ ٹیٹو ویک نامی کنونشن میں دنیا بھر کے مختلف ممالک سے آئے 240سے زائد ٹیٹو آرٹسٹ نوجوانوں کے جسم پر رنگ برنگے اور منفرد ڈیزائنز کے ٹیٹوز بنا کر اپنی مہارت کا ثبوت پیش […]

صوابی: پہلے دن 50 ہزار بچوںکو پو لیو کے قطرے پلائے گئے

صوابی: پہلے دن 50 ہزار بچوںکو پو لیو کے قطرے پلائے گئے

صوابی……صوابی میں تین روزہ انسداد پو لیو کے پہلے روز 50 ہزار سے زیادہ بچوںکو پو لیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے گئے ۔ محکمہ صحت حکام کے مطابق پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں تین روزہ انسداد پولیو مہم 14جنوری کو ختم ہوگئی ہے جس میں 53 لاکھ بچوں کو پو لیو سے بچاؤ کے […]

برطانوی موسیقاروں کا عالمی ریکارڈ،تیرتے برفانی تودے پر کنسرٹ

برطانوی موسیقاروں کا عالمی ریکارڈ،تیرتے برفانی تودے پر کنسرٹ

لندن……کنسرٹس تو آئے دن دنیا بھر میں منعقد کیے جاتے ہیں جن میں ہزاروں شائقین شرکت کرتے ہیں لیکن گرین لینڈ میں سرد ترین مقام پر تیرتے ہوئے برفانی تودے پر ہونیوالے کنسرٹ میں ہر کوئی شرکت نہیں کرسکا۔ برطانیہ سے تعلق رکھنے والے میٹل بینڈ دی ڈی فائلڈ نے گرین لینڈ کے علاقے کولوسک […]

پیرو کے نازکا لائنز کی خلا سے لی گئی تصاویرجاری

پیرو کے نازکا لائنز کی خلا سے لی گئی تصاویرجاری

واشنگٹن ……..امریکی خلائی ادارے ناسا نے براعظم جنوبی امریکہ کے ملک پیرو میں واقع مشہور نازکا لائنز کی خلا سے لی گئی تصاویر وہاں کی حکومت کو فراہم کی ہیں۔ لائنز کا شمار جنوبی امریکہ کے پراسرار ترین آثارِ قدیمہ میں ہوتا ہے، یہ سینکڑوں انتہائی بڑی اشکال جنوبی پیرو کے صحرا میں بنائی گئی […]

اسرائیل :خواتین کو ہراساں کرنے والے فون ایپلی کیشن پر پابندی کا مطالبہ

اسرائیل :خواتین کو ہراساں کرنے والے فون ایپلی کیشن پر پابندی کا مطالبہ

تل ابیب……..اسرائیل میں موبائل فون پر پیغام رسانی کے لیے نئی ایپلی کیشن متعارف کرانے والی کمپنی نے ایک نیا تنازع کھڑا دیا ہے۔ اس کی ایپلی کیشن نے بہت سے یہودی خاندانوں کی زندگیاں اجیرن کردی ہیں اور نوجوانوں کے ہاتھ خواتین کو ہراساں کرنے کا آلہ تھما دیا ہے،میڈیارپورٹس کے مطابق مشہور اسرائیلی […]