counter easy hit

ماہرین ذیابیطس کے باقاعدہ علاج کے قریب پہنچ گئے

Regular treatment of diabetes

Regular treatment of diabetes

نیویارک……شوگر کے مریضوں کے لیے اچھی خبر ہے کہ طبی ماہرین بیماری کے باقاعدہ علاج کے قریب پہنچ گئے ہیں۔
امریکی ماہرین ذیابیطس کی پہلی قسم کے علاج کے قریب پہنچ چکے ہیں ، لبلبہ جسم میں انسولین بناتا ہے اور گلوکوز کے اخراج کو قابو میں رکھتا ہے۔ماہرین اس تجویز پر کام کررہے ہیں کہ لبلبے کے خراب خلیوں کو خول میں بند نئے خلیوں سے تبدیل کردیا جائے، اس طرح وہ 6ماہ تک انسولین اور گلوکوز کے اخراج کو کنٹرول کیا جاسکے گا۔