counter easy hit

دلچسپ اور عجیب

چین کے اسپرنگ گالا میں روبوٹس کی شاندار پرفارمنس

چین کے اسپرنگ گالا میں روبوٹس کی شاندار پرفارمنس

بیجنگ…….انسانوں کو ڈانس کر تے تو آ پ نے بہت دیکھاہوگا لیکن اب رو بوٹس بھی ڈانس کر نے کے ماہر بن چکے ہیں ۔ چینی ماہرین کے تیار کر دہ یہ روبو ٹ کسی ماہر رقا ص سے کم نہیں جو مو سیقی کی دھن پر نہ تو اپناا سٹیپ بھو لتے ہیں اور […]

امریکا میں انوکھی اسکیم ؛وزن گھٹائیں،نقد انعام پائیں

امریکا میں انوکھی اسکیم ؛وزن گھٹائیں،نقد انعام پائیں

لاس اینجلس……کیلی فورنیامیں میونسپلٹی کی انوکھی اسکیم نے موٹاپے کے شکار افراد کو وزن کم کرنے پر مجبور کردیا۔ موٹا پا ایک ایسی بیماری ہے جس سے جان چھڑانے کیلئے لوگ لاکھوں روپے خرچ کرتے ہیں لیکن ایک جگہ ایسی بھی ہے جہاں وزن گھٹانے پر نقد انعام ملتا ہے۔امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر […]

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ای رکشہ کی سواری کی

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ای رکشہ کی سواری کی

نئی دہلی……بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر لکھنؤ میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ای رکشہ کی سواری کی۔ بھارتی حکومت کی جانب سے ای رکشہ پروگرام کے تحت انہوں نے رکشہ ڈرائیوروں کو اپنے ہاتھوں سے رکشوں کی چابیاں سونپی۔واضح رہے کہ بھارت میں ای رکشہ اسکیم بھارتی مائیکرو کریڈٹ، امریکہ انڈیا فاؤنڈیشن […]

زمین سے آسمان پر اب 6سیارے دیکھیں، وہ بھی کسی آلے کے بغیر

زمین سے آسمان پر اب 6سیارے دیکھیں، وہ بھی کسی آلے کے بغیر

نیویارک…….زمین سے آسمان کی طرف دیکھیں تو ستارے نظر آتے ہیں،لیکن اب آپ سیارے بھی دیکھ سکتے ہیں اور ایک دو نہیں، پورے پانچ اور وہ بھی ایک ساتھ۔ یہ سیارے ہیں عطارد ، زہرہ ،زحل ،مشتری اور مریخ جو 20 فروری تک کسی آلے کے بغیر ایک ساتھ دیکھے جاسکتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا […]

ایران،چین کا باہمی تجارتی حجم 600ارب ڈالر تک لے جانے کا فیصلہ

ایران،چین کا باہمی تجارتی حجم 600ارب ڈالر تک لے جانے کا فیصلہ

تہران……عالمی معاشی پابندیاں ختم ہونے کے بعد ایران اور چین نے باہمی تجارت کا حجم چھ سو ارب ڈالر تک لے جانے پر اتفاق کیا ہے۔دونوں ملکو نے افغانستان ،عراق،شام اور یمن میں دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کے لیے تعاون پر بھی اتفاق کیا ہے۔ تہران میں چینی صدر شی جن پنگ […]

داڑھی چہرے کی جلد کو بیماریوں سے محفوظ رکھتی ہے، تحقیق

داڑھی چہرے کی جلد کو بیماریوں سے محفوظ رکھتی ہے، تحقیق

لندن…..برطانوی ماہرین نے ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ مردوں کی داڑھی میں موجود بیکٹیریا چہرے کی جلد کو بیماریوں سے محفوظ رکھتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ داڑھی میں ایسے اینٹی بایوٹک جراثیم پائے جاتے ہیں جو انسان کی جلد کو مختلف قسم کی بیماریوں سے بچانے کاسبب بنتے ہیں۔ جرنل […]

سیزنل انفلوئنزا مریضوں کے ڈاکٹرز اور عملے کو حفاظتی لباس فراہم

سیزنل انفلوئنزا مریضوں کے ڈاکٹرز اور عملے کو حفاظتی لباس فراہم

لاہور…..ڈی جی ہیلتھ پنجاب کا کہنا ہے کہ سیزنل انفلوئنزا کے مریضوں کا علاج کرنے والے ڈاکٹروں اور عملے کو حفاظتی لباس فراہم کردئیے گئے، ویکسی نیشن بھی کردی گئی ہے ۔ ڈی جی ہیلتھ پنجاب نے یہ انکشاف سیزنل انفلوئنزا کے حوالے سے ہونے والے اعلیٰ سطح کے اجلاس میں کیا ،اجلاس میں مشیر […]

کراچی: جناح اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کا دوسرے روز بھی احتجاج

کراچی: جناح اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کا دوسرے روز بھی احتجاج

کراچی……جناح اسپتال کراچی میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی جانب سے مطالبات کی منظوری کیلئے دوسرے روز بھی احتجاج کیا گیا۔ اس دوران او پی ڈی اور واڈز سمیت دیگرسروسز بند کر دی گئیں جبکہ پچاس سے زائد آپریشن ملتوی کردیئے گئے ۔ کراچی کے سب سے بڑے سرکاری اسپتال جناح اسپتال کے ینگ ڈاکٹرز […]

لاہور ، پنجاب بھر میں خشک سرد ی ،موسمی بیماریاں پھیلنے لگیں !

لاہور ، پنجاب بھر میں خشک سرد ی ،موسمی بیماریاں پھیلنے لگیں !

لاہور …..لاہور سمیت پنجاب بھر میں سرد ،خشک موسم نے ڈیرہ جما رکھا ہے ،خشک سردی اپنے ساتھ نزلہ ،زکام ،کھانسی اور بخارجیسی موسمی بیماریاں لے آئی ، اسپتالوں کی ایمرجنسی اور او پی ڈیز میں مریضوں کا رش بڑھ گیا ۔ اس سال سردیوں نے بڑا انتظار کرایا ،آ تو گئیں مگر ابھی تک […]

پاکستان میں سوائن فلو کا کوئی وجود نہیں ، ڈی جی ہیلتھ پنجاب

پاکستان میں سوائن فلو کا کوئی وجود نہیں ، ڈی جی ہیلتھ پنجاب

لاہور ……ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ پنجاب ڈاکٹر امجد شہزاد کا کہنا ہے کہ ملک میں سوائن فلو کا کوئی وجود نہیں ، 2009 کے بعدپاکستان میں سوائن فلو کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا۔ لاہورمیں میر خلیل الرحمن سوسائٹی کے زیر اہتمام پاکستان میں وبائی امراض خصوصا سوائن فلو میں فیملی فزیشن کے کردار پر سیمینار […]

ارجنٹائن : ابتک کے سب سے بڑے ڈائنا سور کی باقیات دریافت

ارجنٹائن : ابتک کے سب سے بڑے ڈائنا سور کی باقیات دریافت

بیونس آئرس ……ارجنٹائن میں ماہرین حیوانات نے اب تک کے سب سے بڑے ڈائناسور کی باقیات دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ماہرین حیوانات کا کہنا ہے کہ حال ہی میں دریافت ہونے والی ڈائناسور کی باقیات سے یہ پتا چلتا ہے کہ دنیا پر چلنے والی وہ سب سے […]

کینیڈا: خاتون ماڈل کا خطر ناک شارکس کیساتھ فو ٹو شوٹ

کینیڈا: خاتون ماڈل کا خطر ناک شارکس کیساتھ فو ٹو شوٹ

اوٹاوا…….عام طور پر ماڈلز ریمپ پر کیٹ واک کر تی نظر آتی ہیں لیکن آج ہم آپ کی ملاقات ایک ایسی نڈر خاتون ما ڈل سے کر وا رہے ہیں جس نے سمندر کی گہرائی میں خطرناک شارکس کے ساتھ فو ٹو شوٹ کر وایاہے ۔ کینیڈا میں سمندر کی گہرائی میں موجود خوبصورت غار […]

کینیا: 10 ہزار سال قبل قتل کئے گئے 27 افراد کی باقیات دریافت

کینیا: 10 ہزار سال قبل قتل کئے گئے 27 افراد کی باقیات دریافت

نیروبی……..آثار قدیمہ کے ماہرین نے 10 ہزار سال قبل قتل کئے گئے 27 افراد کی باقیات دریافت کر لی ہیں۔ آثار قدیمہ کے ماہرین کے مطابق دنیا میں ظلم و ستم کا سلسلہ چھ ہزار سال قبل شروع ہوا تھا تاہم اس سے بھی ہزاروں سال پہلے قتل ہونیوالے ان افراد کی باقیات کے بعد […]

فرانس نے ساتویں صدی کے ہندو مجسمے کا سر کمبوڈیا کو واپس کر دیا

فرانس نے ساتویں صدی کے ہندو مجسمے کا سر کمبوڈیا کو واپس کر دیا

پیرس ………فرانسیسی عجائب گھر نے ساتویں صدی کے ہندو مجسمے کا سر 130 سال بعد کمبوڈیا کو واپس کر دیا ہے۔ کمبوڈیا پر حکمرانی کے دوران ہندو دیوتا دشنا اور شوا کے مجسمے کا سر فرانس لے گیا تھا ،کمبوڈیا کی درخواست پر فرانسیسی عجائب گھر نے یہ سر واپس کیا۔کمبوڈیا کی وزارت برائے ثقافت […]

نیو یارک آنے والے سیاحوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

نیو یارک آنے والے سیاحوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

نیو یارک……… امریکی شہر نیو یارک آنے والے سیاحوں کی تعداد میں گذشتہ سال ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ نیو یارک کے مئیر ڈی سلا سیو کے مطابق گذشتہ سال ریکارڈ 58اعشاریہ تین ملین سیاحوں نے نیو یارک کارخ کیا جو سال 2014ءکے مقابلے میں ایک اعشاریہ آٹھ ملین زیادہ تعداد میں ہیں۔ ایک رپورٹ کے […]

تھر: غذائی قلت سے مزید 7بچے جاں بحق،ابتک 101مائوں کی گود اجڑ گئی

تھر: غذائی قلت سے مزید 7بچے جاں بحق،ابتک 101مائوں کی گود اجڑ گئی

مٹھی …….تھرمیں غذائی قلت سے مزید 7بچے جان کی بازی ہار گئے ،جنوری 2016ءکے دوران 101 مائوں کی گود خالی ہوگئی ، مرنیوالے7بچوں میں سے 5مٹھی جبکہ 2عمر کوٹ کے سول اسپتال میں جاںبحق ہوئے ، سول اسپتال مٹھی سمیت دیگر اسپتالو ں میں 100سے زائد بچے زیر علاج ہیں۔ تھرپارکر کے صحرائی علاقوں میں […]

داڑھی میں موجود بیکٹیریا چہرے کو بیماریوں سے محفوظ رکھتے ہیں، تحقیق

داڑھی میں موجود بیکٹیریا چہرے کو بیماریوں سے محفوظ رکھتے ہیں، تحقیق

لندن……… برطانیہ میں کی گئی نئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ داڑھی میں اینٹی بایوٹک بیکٹریا پائے جاتے ہیں جو انسان کو جلدی بیماریوں سے محفوظ رکھتے ہیں۔ ایک تحقیقی رپورٹ کے مطابق ایسے بیکٹریا کی دریافت سامنے آئی ہے جو اینٹی بایوٹک کا کام دیتے ہیں اور دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ […]

سوائن فلو کا علاج کرنے والے ڈاکٹر حفاظتی کٹ سے محروم

سوائن فلو کا علاج کرنے والے ڈاکٹر حفاظتی کٹ سے محروم

لاہور…….لاہور سمیت پنجاب میں سوائن فلو سے متاثرہ 53افراد کا علاج کیا جارہا ہے، حفاظتی کٹس نہ ہونے کے باعث راولپنڈی کے دو ڈاکٹرز بھی سوائن فلو میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ صوبہ پنجاب میں سوائن فلو سے اب تک 18افراد اپنی جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ لاہور کے […]

نیند سے جگانے والی دلچسپ ممیکر الارم ایپ

نیند سے جگانے والی دلچسپ ممیکر الارم ایپ

لندن …..بیشترافراد نیند اور سستی کے باعث الارم بند کر کے دوبارہ سوجاتے ہیں جس کے باعث اگر کہیں پہنچنا ہوتو لیٹ ہوجاتے ہیں۔ لیکن اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ مائیکروسافٹ نے اسمارٹ فونز کیلئے ایسی الارم ایپلی کیشن تیار کر لی ہے جس کے استعمال سے اب آپ ہر گز لیٹ نہیں […]

بھارت میں معدوم نسل کے مینڈک کی دوبارہ دریافت

بھارت میں معدوم نسل کے مینڈک کی دوبارہ دریافت

نئی دہلی …..بھارت میں137سال پہلے معدوم ہوجانے والے مینڈک کی نسل کو دوبارہ دریافت کر لیا گیا ہے۔ یہ دریافت بھارتی ماہرحیاتیات ستیہ بھاما داس بیجو اور سائنس دانوں کی ایک ٹیم نے شمال مشرقی بھارت کے جنگل سے کی ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ مینڈک 137سال قبل درختوں پر رہا کر تے تھے […]

لاہور ہائیکورٹ کا سوائن فلو سے ہلاکتوں کا ریکارڈ طلب

لاہور ہائیکورٹ کا سوائن فلو سے ہلاکتوں کا ریکارڈ طلب

لاہور …..لاہورہائی کورٹ نے سوائن فلو سے ہونے والی ہلاکتوں اور مرض کی روک تھام کےلیے اقدامات کا ریکارڈ طلب کرلیا ،جسٹس خالد محمود نے ریمارکس دئیے کہ عوام کی صحت کیلیے مناسب اقدامات نہیں کیے جارہے ۔ درخواست گزار اظہر صدیق نے موقف اختیار کیا تھا کہ پنجاب میں حکومت کی غفلت سے سوائن […]

فلپائن میں رنگا رنگ اسٹریٹ ڈانس فیسٹیول کا انعقاد

فلپائن میں رنگا رنگ اسٹریٹ ڈانس فیسٹیول کا انعقاد

منیلا……. فلپائن میں رنگا رنگ اسٹریٹ ڈانس فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کر کے فیسٹیول کو چار چاند لگا دئیے۔ فلپائن کے شہر Cebuمیں ہونیو لے اس سالانہ ایونٹ میں ہزاروں افراد نے دلکش ملبوسات میں انوکھے روپ دھار کر سڑکوں پر رقص کیا اور موسمِ بہار کو پر […]

منچلے نوجوان کا پانی میں اسکیٹ بورڈنگ کا شاندار مظاہرہ

منچلے نوجوان کا پانی میں اسکیٹ بورڈنگ کا شاندار مظاہرہ

ہوائی……..یوں تو آپ نے اسکیٹ بورڈنگ کرتے کئی نوجوانوں کے شاندار کرتب دیکھے ہوں گے لیکن آپ کو اسکیٹ بورڈنگ کا ایسا منفرد اور انوکھا اسٹنٹ دِکھاتے ہیں کہ آپ حیران رہ جائیں گے۔ امریکی ریاست ہوائی میں اس منچلے نوجوان نے پانی میں اسکیٹ بورڈنگ کرکے سب کو حیران کردیا ہے۔اسکیٹ بورڈنگ کی ماہرانہ […]

اسکائپ پر شیڈول کال ممکن، نیا فیچر متعارف

اسکائپ پر شیڈول کال ممکن، نیا فیچر متعارف

لندن………مائیکروسافٹ کے کالنگ میسنجر اسکائپ کی جانب سے صارفین کی آسانی کے لیے اکثر نئے فیچرز متعارف کرائے جاتے ہیں اور اب اینڈرائیڈ ورڑن کے لیے دو مزید مفید ٹولز سامنے آگئے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اب اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز کے صارفین اپنی اسکائپ ایپ پر کالز کو شیڈول کرسکیں گے۔اس کے لیے آپ کو کسی […]