counter easy hit

دلچسپ اور عجیب

سیلفی کے جنون نے خاتون سیاح کو کنویں میں گرا دیا

سیلفی کے جنون نے خاتون سیاح کو کنویں میں گرا دیا

نئی دہلی …..آج کے دور جسے دیکھو سیلفی لینے کا شوقین نظر آتا ہےلیکن بعض اوقات یہ شوق مہنگا بھی پرجاتا ہے۔ ایسا ہی ایک واقعہ بھارت میں پیش آیا جہاں ایک خاتون سیلفی لینے کے چکر میں کنویں میں جاگری۔ بھارت کے مغربی شہر جونا گڑھ میں ایک آسٹریلوی سیاح اس وقت مصیبت میں […]

برازیل میں ٹیکنالوجی میلے کی رعنائیاں عروج پر

برازیل میں ٹیکنالوجی میلے کی رعنائیاں عروج پر

سائو پالو…..برازیل کے صنعتی علاقے ساؤپالو میں اپنی نوعیت کے ایک انوکھے ٹیک میلے کا انعقاد کیا گیا جس میں لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کر کے میلے کو چار چاند لگا دئیے۔ کیمپس پارٹی نامی اس ٹیکنالوجی میلے میں کئی ممالک سے ہزاروں ماہرین اور انجینئرز نے شرکت کی جس میں اپنے تیار […]

ماہرین نے زیادہ غصہ کرنے کی سائنسی وجہ بتادی

ماہرین نے زیادہ غصہ کرنے کی سائنسی وجہ بتادی

نیویارک ……زیادہ غصہ کرنا نہ صرف لوگوں کی زندگیوں میں مشکلات پیدا کرتا ہے بلکہ صحت کے خطرات کے ساتھ ساتھ ازدواجی رشتوں کو بھی نقصان پہنچتا ہے۔زیادہ غصہ کرنے والے یا بار بار کسی بات پر ناراض ہونے والے افراد کو معاشرے میں پسند نہیں کیا جاتا۔ شکاگو یونیورسٹی کے ماہرین نے ایک تحقیق […]

اسکاٹ لینڈ میں آگ کے سالانہ فیسٹیول کا انعقاد

اسکاٹ لینڈ میں آگ کے سالانہ فیسٹیول کا انعقاد

ایڈنبرگ……. اسکاٹ لینڈ کے علاقے شیٹ لینڈ میں ہر سال ایک ایسا منفرد میلہ منعقد کیا جاتا ہے جس میں شرکاء جلتی ہوئی مشعلیں تھامے وائکنگ کے روایتی لباس میں ملبوس ہوکر شہر کے بیچوں بیچ جمع ہوتے ہیں اور قزاقوں کی کشتی کے ماڈل کو آگ لگاتے ہیں۔ اس انوکھے ایونٹ کا آغاز 18 […]

بینائی سے محروم نوجوان ویڈیو گیمز کھیلنے کا ماہر

بینائی سے محروم نوجوان ویڈیو گیمز کھیلنے کا ماہر

نیویارک……..معذوری اکثر انسان سے اس کے خواب چھین لیتی ہے لیکن بینائی سے محروم اس نوجوان نے یہ ثابت کردیا کہ معذوری کوئی مجبوری نہیں ہوتی، اگر ہمت، حوصلہ اور جنون ہو تو زندگی کا ہر خواب پورا کیا جاسکتا ہے۔ ٹیری گیرٹ نامی یہ نوجوان بصارت سے محروم ہے لیکن ویڈیو گیمز کھیلنے کا […]

دریائی بلی کی برف پرموج مستیاں شائقین کی توجہ کا مرکز

دریائی بلی کی برف پرموج مستیاں شائقین کی توجہ کا مرکز

نیویارک……..دنیا کے مختلف ممالک آج کل شدید ٹھنڈکی لپیٹ میں ہیں، کئی فٹ تک برف کی جمی ہوئی تہہ نے جہاں لوگوں کو تفریح کا موقع فراہم کیا تو وہیں جانور بھی برف باری سے لطف اندوز ہوتے نظر آرہے ہیں۔ یہ دریائی بلی اور شیر میاں برف پر ایسے مزے سے اچھل کود کر […]

اب تک کا سب سے بڑا نظام شمسی دریافت

اب تک کا سب سے بڑا نظام شمسی دریافت

لندن………ماہرین فلکیات نے اب تک کا سب سے بڑا نظام شمسی دریافت کیا ہے جس میں ایک سیارہ ہے جو اپنے ستارے کے گرد ایک چکر دس لاکھ سالوں میں مکمل کرتا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ نظام شمسی ایک ٹریلین کلومیٹر کے فاصلے پر ہے اور اس کا اپنے ستارے کے گرد چکر پلوٹو […]

منچلے نوجوان کی نشانے بازی کا حیرت انگیز مظاہرہ

منچلے نوجوان کی نشانے بازی کا حیرت انگیز مظاہرہ

نیویارک……..نشانہ لگانا کوئی بچوں کا کھیل نہیں کیونکہ اس کے لئے آنکھ، کان اور عقل کا ایک وقت میں استعمال ہونا بہت ضروری ہے لیکن اس منچلے نوجوان کو دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ جیسے یہ کوئی مشکل کام نہیں۔اس نوجوان شخص نے اپنے دوست کے سر پر بوتل رکھ کر اپنی نشانے بازی […]

کولمبیا میں زکا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، گرین الرٹ جاری

کولمبیا میں زکا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، گرین الرٹ جاری

بگو ٹا…. کولمبیا میں تیزی سے بڑھتے ہوئے زکا وائرس کے باعث گرین الرٹ جاری کر دیا گیاہے۔ وزات صحت کی جانب سے جاری کئے گئے گرین الرٹ کے با عث اسپتالوں میں خصوصی سیل قائم کئے گئے ہیں۔ انتظا میہ نے لو گوں کو وائرس سے بچنے کی تدابیر اور مرض سے متعلق معلومات […]

شیزوفرینیا کا سبب بننے والے عوامل کا سراغ لگانے میں اہم کامیابی

شیزوفرینیا کا سبب بننے والے عوامل کا سراغ لگانے میں اہم کامیابی

نیویارک……سائنس دان ایک بہت عام لیکن تباہ کن ذہنی بیماری شیزو فرینیا کا سبب بننے والے عوامل کا سراغ لگانے کے انتہائی قریب پہنچ گئے ہیں ۔ امریکا میں کی جانے والی تحقیق کے دوران پہلی بار سائنس دانوں نے دماغ میں اس سالماتی عمل یا مالیکیولر پراسس کی نشاندہی کرلی ہے جس سے شیزو […]

انسانوں میں خود کشی :شہد کی مکھیوں اورچوہوں پر تحقیق کا فیصلہ

انسانوں میں خود کشی :شہد کی مکھیوں اورچوہوں پر تحقیق کا فیصلہ

نیویارک…….. امریکی ماہرین نے انسانوں میں خود کشی کے رجحان کی وجہ جاننے کےلئے شہد کی مکھیوں، چیونٹیوں اورچوہوں پر تحقیق کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکا کی فلوریڈا سٹیٹ یونیورسٹی میں نفسیات کے پروفیسر ٹامس جائنر کے مطابق شہد کی مکھیاں، چیونٹیاں، چوہے اور دیگرکئی حشرات انسانوں کی طرح گروہوں کی شکل میں رہتے ہیں […]

زکا وائرس ، دنیا کےلئے ایک نیا چیلنج ،21ممالک شدید متاثر

زکا وائرس ، دنیا کےلئے ایک نیا چیلنج ،21ممالک شدید متاثر

کراچی ……حاملہ خواتین کے لئے لاطینی امریکہ کے ملک برازیل کا سفر ان دنوں اتنا ہی خوفناک ہوگیا ہے جتنا یہ فقرا کہ اگر پیچھے مڑ کر دیکھا تو پتھر کے بن جاؤ گے ان دیکھے خدشات اور خوف کا یہ عالم ہے کہ امریکہ فضائی کمپنیوں نے برازیل اور میکسیکو کے لئے پیشگی بکنگ […]

مردوں کے لئے سرکاری فرمان ؛دو شادیاں رچاؤ یا جیل جاؤ

مردوں کے لئے سرکاری فرمان ؛دو شادیاں رچاؤ یا جیل جاؤ

ایریٹریا……افریقی ملک ایریٹریا میں مردوں کے لیے بیک وقت دو شادیاں کرنے کا سرکاری فرمان جاری کر دیا گیا ہے جس کی خلاف ورزی کی تو جیل بھی جانا پڑ سکتا ہے۔ جی ہاں حکومت کی جانب سے جاری کئے گئے سرکاری فرمان کے مطابق ملک کے مفتی اعظم کی جانب سے جہاں مردوں کو […]

دوفریج اٹھاکرزیادہ فاصلہ طے کرنے کا عالمی ریکارڈ

دوفریج اٹھاکرزیادہ فاصلہ طے کرنے کا عالمی ریکارڈ

روم ……مشہور زمانہ امریکی ٹیلیویژن سیریز گیم آف تھرونز کے اداکار ہافتھر جورنسن نے 2 فریج اٹھا کر سب سے زیادہ فاصلہ طے کرنے کا عالمی ریکارڈ قائم کرلیا ہے۔ اٹلی میں ہونے والے ایک رئیلٹی شو کے دوران ہافتھر جورنسن کا مقابلہ سال 2014ءمیں اسٹرانگ مین کا ٹائٹل حاصل کرنے والے زیڈرانوس کے ساتھ […]

ماہرین فلکیات نے سب سے بڑا سولر سسٹم دریافت کرلیا

ماہرین فلکیات نے سب سے بڑا سولر سسٹم دریافت کرلیا

سڈنی …..ماہرین فلکیات نے اب تک کا سب سے بڑا شمسی نظام(Solar System) دریافت کرلیا ہے ۔ آسٹریلین نیشنل یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے ماہرین فلکیات کے مطابق حال ہی میں دریافت ہونے والا سب سے بڑا یہ شمسی نظام ایک بڑے سیارے پر مشتمل ہے، جسے ستاروں کے گرد چکر لگانے کیلئے لاکھوں سال […]

برطانوی فوج میں انوکھا سپاہی شامل

برطانوی فوج میں انوکھا سپاہی شامل

لندن…..فوج میںتندرست و توانا سپاہیوں کو پریڈ کرتے آپ نے دیکھا ہوگا لیکن اب برطانوی فوج میں ایک ایسا سپاہی شامل کر لیا گیا ہے جسے دیکھ کر آپ یقیناً حیرت زدہ ہوجائیں گے۔ طانوی فوج میں بھرتی ہونیوالا یہ ویلن نامی کم عمر بکرا ہے جسے فرسٹ ویلش رجمنٹ میں بھرتی کیا گیا ہے۔بھرتی […]

تنزانیہ : نیشنل پارک میں سفید زرافہ لوگوں کی توجہ کا مرکز

تنزانیہ : نیشنل پارک میں سفید زرافہ لوگوں کی توجہ کا مرکز

عروشا……تنزانیہ کے نیشنل پارک میں موجود سفید زرافے کی موجودگی نے انٹرنیٹ صارفین سمیت ماہرین کی توجہ بھی اپنی جانب کھینچ لی ہے،جی ہاں یہ سفید زرافہ دراصل لیوسزم بیماری میں مبتلا ہے، جس سے بدن میں خاص رنگ نہیں بنتا۔ تنزانیہ کے تیرنگائرنیشنل پارک میں موجود15 ماہ کے اس زرافے کا کا اومو رکھا […]

کولمبیا میں زکا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، گرین الرٹ جاری

کولمبیا میں زکا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، گرین الرٹ جاری

بگو ٹا…. کولمبیا میں تیزی سے بڑھتے ہوئے زکا وائرس کے باعث گرین الرٹ جاری کر دیا گیاہے۔ وزات صحت کی جانب سے جاری کئے گئے گرین الرٹ کے با عث اسپتالوں میں خصوصی سیل قائم کئے گئے ہیں۔ انتظا میہ نے لو گوں کو وائرس سے بچنے کی تدابیر اور مرض سے متعلق معلومات […]

بھارت:ہزاروں سال پرانے ڈائنوسار کی باقیات بر آمد

بھارت:ہزاروں سال پرانے ڈائنوسار کی باقیات بر آمد

گجرات…..اویس عالم…… بھارتی ماہر آثار قدیمہ گوریو چوہان نےہزاروں سال پرانے ڈائنوسار کی باقیات تلاش کرنے کا دعویٰ کیا ہے ،ڈائنوسار کی یہ باقیات مغربی ریاست گجرات کے دلدلی ساحل کچھ میں کھدائی کے دوران بر آمد کئےگئے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ اب تک ملنے والی باقیات صدی کی سب سے پرانی باقیات ہیں۔ جس […]

مشی گن کی جمی ہوئی جھیل میں بحری جہازپھنس گیا

مشی گن کی جمی ہوئی جھیل میں بحری جہازپھنس گیا

مشی گن……..دنیا کے مختلف ممالک اس وقت شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں جہاں سخت سردی اور برفباری نے نظام زندگی مفلوج کر کے رکھ دیا ہے۔ اس شدید سردی میں جہاں کئی خوبصورت منظر دیکھنے کو ملتے ہیں وہیں ایک ایسا منظر بھی دیکھا گیا جسے دیکھ کر دل دہل جائے۔یہ منظر کسی ہالی […]

ویتنام میں لالٹین کے سالانہ میلے کا آغاز

ویتنام میں لالٹین کے سالانہ میلے کا آغاز

ہنائی……..ہر سال کی طرح اس سال بھی ویتنام کے شہر ہوئی آن میں لالٹین کے سالانہ میلے کا آغاز ہوگیا۔اس مناسبت سے جہاں مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جارہا ہے وہیں شہر کو رنگ برنگی دلکش لالٹینوں سے سجادیا گیا ہے۔ اس موقع پر پورا علاقہ رنگ برنگی دیوہیکل لالٹینوں اور قمقموں سے جگ مگ […]

بیٹ مین بیلچہ اٹھائے سڑک سے برف ہٹانے میں مصروف

بیٹ مین بیلچہ اٹھائے سڑک سے برف ہٹانے میں مصروف

ورجینیا……..بچوں کے پسندیدہ سپر ہیرو بیٹ مین سے تو آپ بخوبی واقف ہی ہو نگے لیکن آپ کو ملواتے ہیں حقیقی زندگی کے بیٹ مین سے جو بیٹ مین سیریز کے ولن مسٹر فریز کے حملے کے بعد برف اٹھانے میں مصروف ہے۔جی ہاں حقیقی زندگی کا بیٹ مین لوگوں کی مدد کے لئے اس […]

330 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار، دنیا کی تیزترین کھلونا کارتیار

330 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار، دنیا کی تیزترین کھلونا کارتیار

واشنگٹن……… امریکا میں بنائی گئی ایک کھلونا کار نے 330 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتارسے دوڑ کر ریکارڈ قائم کردیا ہے جو کھلونوں میں سب سے زیادہ تیز رفتار سے دوڑنے والی کار بن گئی ہے۔ امریکا میں انجینئر اور شوقیہ افراد ہرسال تیز رفتار ماڈل کار بناکر ان کا مقابلہ کراتے ہیں، ان کاروں […]

تھر میں مزید 7 بچے جان کی بازی ہار گئے

تھر میں مزید 7 بچے جان کی بازی ہار گئے

تھرپارکر……تھرپارکر میں غذائیت کی کمی اور دیگر امراض کےباعث آج مزید 7بچے جان کی بازی ہار گئے، رواں ماہ مرنے والے بچوں کی تعداد96 ہوگئی۔ تھر کے صحرا میں بچوں کی اموات کا سلسلہ جاری ہے، ڈیپلو کے نواحی گاؤں گلہاؤ میں غذائیت کی کمی اور دیگر امراض کے باعث دو بچے انتقال کرگئے جبکہ […]