counter easy hit

پانڈے کا روپ دھارے نوجوان کےبرف باری میں مزے

Pandey staying in turn

Pandey staying in turn

واشنگٹن ……حالیہ دنوں سو شل میڈیا پر واشنگٹن کے چڑیا گھر میں ایک پانڈے کی برف باری پر اٹکھیلیوں کی ویڈیوبے حد مقبول ہورہی ہے جسے لاکھوں شائقین نے بہت پسند کیا۔
اس ویڈیو کی مقبولیت دیکھتے ہوئے ایک منچلے نوجوان نے اسی پانڈے کا روپ دھار کر برف باری کے ایسے مزے لئے جسے دیکھنے کے برف آپ ہنسنے پر مجبور ہو جائیں گے۔ٹائین ٹائین نامی اس پانڈے کی نقل اتارتا یہ نوجوان برف پر لوٹ پوٹ ہوکرایسے شرارتیں کر رہا ہے جیسے کوئی انسان نہیں بلکہ خود پانڈا ہی سامنے آگیا ہو۔