counter easy hit

چین میں کینسر سے روزانہ ساڑھے7 ہزار افرادموت کا شکار

China in half a day, 7 thousand

China in half a day, 7 thousand

بیجنگ …… چین میں روزانہ 7500افراد کینسر کی وجہ سے موت کا شکار ہو جاتے ہیں۔
چین کے شہر بیجنگ میں ہونے والی تازہ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ملک میں بڑھتی ہوئی سگریٹ نوشی اورماحولیاتی آلودگی سے کینسر کے باعث ہلاکتوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے جس نے ملک بھر میں سنگین صورتحال اختیار کر لی ہے۔تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ چین میں سب سے زیادہ پھیپھڑوں کا سرطان موت کی وجہ بنتا ہے۔اضح رہے چین کی آبادی اس وقت تقریبا1اعشاریہ37بلین ہے جس میں سے گزشتہ برس 2اعشاریہ8ملین افراد کینسر کی وجہ سے موت کا شکار ہو گئے تھے