counter easy hit

چین: دماغ کی سرجری کے دوران مریض گٹار بجا تا رہا

China: the patient's guitar.

China: the patient’s guitar.

بیجنگ …… چین کے ایک اسپتال میں موسیقی کے شوقین مریض نے برین سرجری کے دوران گٹاربجا کر ڈاکٹروں کو حیران کردیا۔
ڈاکٹروں کے مطابق یہ مریض دماغ کی سرجری کیلئے اسپتال لایا گیا تھا، 3گھنٹے کی سرجری کے دوران یہ مریض ہوش میں رہا اور میوزک بجا کر لطف اندوز ہوتا رہا۔