counter easy hit

تھری ڈی ڈرائنگ کا ماہر کم عمر بھارتی آرٹسٹ

Three-D drawing

Three-D drawing

نئی دہلی …..فن کسی کی میراث نہیں ہوتا اور فن میں مہارت کے حصول کیلئے عمر کی کوئی قید نہیں ہوتی۔
بھارت سے تعلق رکھنے والا19سالہ سوشانت بھی تھری ڈی ڈرائنگز بنانے میں ایسی مہارت رکھتا ہے کہ کئی تجربہ کار فنکاروں کو پیچھے چھوڑدے۔زیرنظر تصویراس ماہر فنکار کی مہارت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔سوشانت رنگ برنگی پینسلوں سےاس قدر خوبصورتی اور باریک بینی سے ڈرائینگ بناتا ہے کہ حقیقت کا گمان ہوتا ہے۔