counter easy hit

دلچسپ اور عجیب

امریکا میں بر ف سے مجسمہ سا زی، بین الا قوامی مقا بلے کا آغاز

امریکا میں بر ف سے مجسمہ سا زی، بین الا قوامی مقا بلے کا آغاز

کولوراڈو……..امریکی ریاست کولوراڈو میں بر ف سے مجسمے تر اشنے کی26 ویں سالانہ عالمی چیمپئن شپ کا آ غا ز ہوگیا ہے ۔ اس مقابلے میں دنیا بھر سے بر ف سے مجسمہ سازی کے ماہر فنکار وں کی پندرہ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جنہوں نے بر ف کے وزنی بلا کس سے خو […]

جاپان: شوہروں کا بیویوں کو خوش کرنے کیلئے انوکھا انداز

جاپان: شوہروں کا بیویوں کو خوش کرنے کیلئے انوکھا انداز

ٹوکیو……..جاپان میں شوہروں نے اپنی بیویوں کو خوش کرنے کیلئے انوکھا انداز اپنایا اور بلند آواز میں اظہارِ محبت کرتے دکھائی دئیے۔ ٹوکیو کے ایک پارک میں منعقدہ اس دلچسپ مقابلے میں گلدستہ تھامے شوہر اسٹیج پر مائیک کے سامنے پہنچے اور کسی رومانٹک فلم کے ہیرو کے انداز میں با آوازِ بلند چیختے ہوئے […]

زیکاوائرس :برطانوی سائنسدانوں نے مچھروں کیخلاف مچھر کھڑے کردیئے

زیکاوائرس :برطانوی سائنسدانوں نے مچھروں کیخلاف مچھر کھڑے کردیئے

لندن……برطانوی سائنسدانوں نے زیکاوائرس پھیلانے والے مچھروں کے خلاف مچھروں کو کھڑا کردیا۔آکسفورڈ کے سائنسدانوں نے زکا وائرس پھیلانے والے مچھروں کا مقابلہ کرنے کے لیے جینیاتی مچھروں کا حل پیش کیا ہے۔سائنسدانوں کے مطابق وائرس پھیلنے کے مقامات پر جینیاتی مچھر عام مچھروں کی آبادیوں کے درمیان چھوڑے جائیں گے، جینیاتی نر مچھروں اور […]

اٹلی کے ایک قصبے میں 28 برس بعد پہلے بچے کی پیدائش

اٹلی کے ایک قصبے میں 28 برس بعد پہلے بچے کی پیدائش

دنیا کو جہاں آبادی میں بے تحاشہ اضافے کا سامنا ہے وہاں اٹلی کے ایک قصبے میں 28 برس بعد پہلا بچہ پیدا ہوا۔ بچے کی پیدائش پر قصبے میں جشن کا سا سماں ہے۔ روم: (یس اُردو) قصبے کی آبادی 85 افراد پر مشتمل ہے۔ قصبے کے میئر کے مطابق 1900ء میں اسی قصبے […]

کینیڈا میں 52 ویں سالانہ وِنٹر کارنیول کا آغاز

کینیڈا میں 52 ویں سالانہ وِنٹر کارنیول کا آغاز

ٹورنٹو……کینیڈا میں سردیوں کا مزہ دوبالا کرنے کیلئے52ویں سالانہ رنگا رنگ وِنٹر کارنیول کا آغاز ہو گیاہے۔ کینیڈا کے شہر کیوبک سٹی کے برفیلے علاقے میں بارہ روزہ اس ونٹر کارنیول میں کئی طرح کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں دریائے سینٹ لارنس پر ہونے والی چھوٹی کشتیوں کے درمیان آئس ریس […]

پکاسوکا آرٹ ورک لندن میں نیلامی کے لئے پیش

پکاسوکا آرٹ ورک لندن میں نیلامی کے لئے پیش

لندن ……لندن میں مشہور زمانہ آرٹسٹ پکاسو کا آرٹ ورک نمائش کے لئے پیش کردیا گیا ہے جس کی نیلامی ساؤتھ بے آکشن ہاؤس میںآئندہ ماہ 5فروری کو کی جائے گی۔ نمائش میں رکھے گئے ان فن پاروں کی تعداد187ہے جس میں70سرامک سے بنے آرٹ کے نمونے،106کاغذ پر تیار کردہ فن پارے اور کچھ ٹیراکوٹا […]

ٹرین کی آمد پر سمٹتا اور روانگی پرلگتا……ایک انوکھا بازار

ٹرین کی آمد پر سمٹتا اور روانگی پرلگتا……ایک انوکھا بازار

کراچی…….. بنکاک ایک ایسا ملک ہے جو کئی حوالوں سے دنیا بھر میں مقبول ہے ،اس میںتیرتی کشتیوں پر لگے بازار ،دنیا میں تو مقبول ہیں لیکن سیاحوں کی توجہ کا مرکز آج کل ایسا ایک بازار ہے جوریل کی پٹری کے دونوں جانب ایک تنگ سی جگہ پرواقع ہے، یہ بازار ٹرین کی آمد […]

چینی سالِ نو کی آمد؛سنگا پور کے چڑیا گھر میں جانوروں کوتحائف دیئے گئے

چینی سالِ نو کی آمد؛سنگا پور کے چڑیا گھر میں جانوروں کوتحائف دیئے گئے

سنگا پور……چینی سالِ نو کی آمد پرسنگا پور کے چڑیا گھر میں جانوروں میں تحائف تقسیم کیے گئے ،تجسس میں بندر تحائف کھولتے رہے۔ چینی سالِ نو کی آمد میں چند ہی روز باقی ہیں اوراس موقع پر تحفے تحائف لینے دینے کا رواج عام ہے تاہم سنگا پور کے چڑیا گھر میں جانوروں کو […]

ڈرون کا انوکھا استعمال ؛ شادی کی انگوٹھی لے کر آیا

ڈرون کا انوکھا استعمال ؛ شادی کی انگوٹھی لے کر آیا

کیلیفورنیا……شادی کے موقع پر تقریب کو یادگار بنانے کے لئے کوشش تو سب ہی کرتے ہیں لیکن بعض لوگ کچھ ایسا کرتے ہیں کہ یہ لمحات دوسروں کے لئے بھی دلچسپ بن جاتے ہیں۔ امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر سان ڈیاگو سے تعلق رکھنے والے اس جوڑے کو ہی دیکھ لیں جنہوں نے شادی […]

پاکستان میں زیکا وائرس کاکوئی خطرہ نہیں، عالمی ادارہ

پاکستان میں زیکا وائرس کاکوئی خطرہ نہیں، عالمی ادارہ

اسلام آباد……. ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے کہا ہے کہ پاکستان میں زیکا وائرس کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔ ڈبلیو ایچ او اور وزارت ہیلتھ سروسز کے مشترکہ اعلامیہ کے مطابق اس نے ان خدشات کو ختم کر دیا ہے جو وائرس کے ذریعے پیدائشی نقائص سے متعلق جنم لے رہے تھے، لہذا پاکستان میں زیکا […]

زیکا وائرس کی ویکسین کی تیاری تیز کر دی گئی

زیکا وائرس کی ویکسین کی تیاری تیز کر دی گئی

نیویارک……زیکا وائرس کی ویکسین کی تیاری تیز کر دی گئی ہے ۔چند دن میں ویکسین کے جانوروں پر تجربات شروع کر دیئے جائیں گے جبکہ اگست تک اس کی انسانوں پر آزمائش متوقع ہے ۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق شمالی و جنوبی امریکا کے کئی ممالک میں زیکا وائرس کا پھیلاو بہت تیز ہے […]

کمیونیکیشن ٹیکنالوجی سے لیس جدید سیٹلائٹ خلا میں روانہ

کمیونیکیشن ٹیکنالوجی سے لیس جدید سیٹلائٹ خلا میں روانہ

بیکانور……یورپی خلائی ایجنسی نے کمیونیکیشن ٹیکنالوجی سے لیس جدید سیٹلائٹ خلا میں روانہ کردیا، سیٹلائٹ زلزلے اور سیلاب جیسے قدرتی آفات کی موثر نگرانی میں معاون ہوگا ۔یورپی خلائی ایجنسی کے مطابق سیٹلائٹ کو قازقستان کے بیکانور خلائی مرکز خلا میں روانہ کیا گیا، یہ یورپین ڈیٹا ریلے پرگروام میں شامل پہلا سیٹلائٹ ہے، جس […]

ممبئی:جوہو ساحل پر 40 فٹ لمبی مردہ وہیل مچھلی پائی گئی

ممبئی:جوہو ساحل پر 40 فٹ لمبی مردہ وہیل مچھلی پائی گئی

ممبئی ………بھارتی شہر ممبئی کے مشہور تفریحی ساحل جوہو پر 40 فٹ لمبی مردہ وہیل مچھلی پائی گئی۔ ریاست مہاراشٹر کے محکمہ سمندری حیات نے مردہ وہیل مچھلی کو اپنی تحویل میں لے لیا۔اس موقع پر حکام نے بتایا کہ وہیل کی لاش پر کسی قسم کے زخموں کے نشان نہیں اور ماہرین کا خیال […]

28 انگلیوں والے بھارتی کا نام گینز بک میں شامل

28 انگلیوں والے بھارتی کا نام گینز بک میں شامل

لندن……..گینز بک ویسے تو ان گنت عجائبات سے بھری پڑی ہے مگران عجائبات فطرت میں ایک بھارتی شہری بھی شامل ہے جس کے دونوں ہاتھوں اور پاؤں کی کل 28 انگلیاں ہیں۔ گویا اس کے ہاتھوں اورپاؤں میں 8 اضافی انگلیاں ہیں۔ھارتی ٹی وی کے مطابق عجیب الخقلت بھارتی شہری کی ایک ویڈیو فوٹیج بھی […]

ناسا کی خلائی گاڑی کیوریوسٹی نے سیفلی بناکر زمین پربھیج دی

ناسا کی خلائی گاڑی کیوریوسٹی نے سیفلی بناکر زمین پربھیج دی

نیویارک ……زمین پر انسانوں کے بعد اب خلا میں مشینوں کو بھی سیلفی لینے کی عادت ہو گئی ہے، مریخ پر تحقیق میں مصروف ناسا کی خلائی گاڑی کیوریوسٹی Curiosity نے سیلفی بنا کر زمین پر بھیج دی۔ امریکا کے خلائی ادارے ناسا کی جانب سے مریخ پر بھیجی گئی تحقیقی روبوٹ گاڑی کیوریوسٹی نے […]

چینی نوجوان کا جسم پر 6لاکھ37ہزارشہد کی مکھیاں بٹھا نے کا عالمی ریکارڈ

چینی نوجوان کا جسم پر 6لاکھ37ہزارشہد کی مکھیاں بٹھا نے کا عالمی ریکارڈ

بیجنگ ……شہد کی مکھی کے چھتوں کے قریب بھی پھٹکنا اپنے آپ کو کسی بڑی مصیبت میں مبتلا کرنے کے مترادف ہے، لیکن جب بات ہو عالمی ریکارڈ بنانے کی تو ہرخطرہ مول لیا جاسکتا ہے۔ چین سے تعلق رکھنے والے روان لیانگ منگ نامی نوجوان نے ایسا ہی ایک رسک لے کر6لاکھ 37ہزار شہد […]

معمر افراد اچھی صحت کیلئے ڈرائیونگ جاری رکھیں،طبی ماہرین

معمر افراد اچھی صحت کیلئے ڈرائیونگ جاری رکھیں،طبی ماہرین

نیویارک ……عموماً یہ سمجھا جاتا ہے کہ بڑھتی ہوئی عمر کے ساتھ ڈرائیونگ سے گریز ہی بہتر ہے لیکن طبی ماہرین کا مشورہ اس کے بر عکس ہے۔ جی ہاں کولمبیا یونیورسٹی میں ہوئی تحقیق کے مطابق ادھیڑ عمر ڈرائیور اگر گاڑی چلانا چھوڑدیں تو وہ بہت تیزی سے بعض مشکلات میں گرفتار ہوسکتے ہیں، […]

زیکا وائرس ،لاطینی امریکا سمیت کئ ملکوں میں ہائی الرٹ

زیکا وائرس ،لاطینی امریکا سمیت کئ ملکوں میں ہائی الرٹ

نیویارک……لاطینی امریکی ملکوں میں تیزی سے پھیلتے زیکا وائرس نے دیگر ملکوں کیلئے بھی خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ جنوبی امریکی ملک کے سفر سے واپس لوٹنے والے نیویارک کے تین شہریوں میں بھی وائرس کے ٹیسٹ مثبت آ ئے ہیں۔ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ زیکا وائرس شمالی امریکا اور افریقہ میں […]

زیکا وائرس پھیلانے کا مجرم بھی مچھر ہی نکلا

زیکا وائرس پھیلانے کا مجرم بھی مچھر ہی نکلا

کراچی…….زیکا وائرس پھیلانے کا مجرم بھی مچھر ہی نکلا،جو اس سے پہلے دنیا میں ملیریا، ڈینگی اور زرد بخار کی بیماریوں سے دہشت پھیلا چکا ہے اور ہر سال دس لاکھ انسانوں کو موت کے گھاٹ اتارتا ہے۔ خطرناک مچھر کا ایک اور وار،ملیریا، ڈینگی سے دنیا بھر میں دہشت پھیلانے کے بعد اب زیکا […]

منچلے نوجوان کا اسکیٹ بورڈنگ کا شاندار مظاہرہ

منچلے نوجوان کا اسکیٹ بورڈنگ کا شاندار مظاہرہ

نیویارک……..اسکیٹ بورڈنگ کرناہر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی کیونکہ اس میں دھیان اور توازن دونوں کو برقرار رکھنا ضروری ہوتا ہے۔ یہ منچلا نوجوان نہایت مہارت اور بھر پور توجہ کے ساتھ اسکیٹ بورڈنگ کرتے ہوئے اونچی نیچی جگہوں کو ایسے پار کر رہا ہے جیسے یہ اس کے بائیں ہاتھ کا کھیل […]

ملتان : دھڑ جڑی بچیوں کا علاج نہ ہونے کے باعث ڈسچارج

ملتان : دھڑ جڑی بچیوں کا علاج نہ ہونے کے باعث ڈسچارج

ملتان …. ملتان میں دھڑ جڑی بچیوں کا علاج نہ ہونے کے باعث انہیں ڈسچارج کر دیا گیا ہے ، ایم ایس کے مطابق بچیوں کا علاج ممکن نہیں ہے اس لیے انہیں گھر منتقل کیا گیا ہے ۔ ملتان چلڈرن کمپلیکس میں زیرعلاج دھڑجڑی جڑواں بچیوں کو انکے گھر منتقل کر دیا گیا ہے […]

زیکا وائرس: قومی سطح پر متحرک ہونے کی ضرورت ہے،برازیلی صدر

زیکا وائرس: قومی سطح پر متحرک ہونے کی ضرورت ہے،برازیلی صدر

برازیلیا…..برازیلی صدر دلما روسف نے کہا ہے کہ زیکا وائرس پھیلانے والے مچھروں کے خاتمے کے لیے قومی سطح پر متحرک ہونے کی ضرورت ہے ۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق برازیل کی صدر دلما روسف نے گزشتہ روز عوام سے کہا ہے کہ وہ ملک میں زیکا وائرس کے پھیلا ئوکو روکنے کے سلسلے […]

اٹلی کے ایک قصبے میں 28 برس بعد پہلے بچے کی پیدائش

اٹلی کے ایک قصبے میں 28 برس بعد پہلے بچے کی پیدائش

کراچی…….اٹلی کے ایک قصبے میں 28 برس بعد پہلے بچے کی پیدائش ہوئی جس پراوستانا قصبے میں روایتی طور پر جشن بھی منایا گیا۔تورینو کےاسپتال میں پیدا ہونے والے بچے کا نام پابلو رکھا گیا ہے۔ قصبے کے میئر جاکمو کے مطابق یہاں گذشتہ ایک سو برس کے دوران آبادی بہت کم ہو گئی ہے۔ […]

صرف ایک ٹویٹ کی بدولت 12 ملین ڈالر

صرف ایک ٹویٹ کی بدولت 12 ملین ڈالر

نیویارک ……عالمی شہرت یافتہ امریکی ٹی وی ہوسٹ اوپرا ونفرے نے صرف ایک ٹویٹ کی بدولت 12ملین امریکی ڈالر کمائے۔ وزن کی کمی کی مصنوعات بنانے والی کمپنی ویٹ واچرز کے حصص کی قدر میں اْس وقت18 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا جب معروف ٹی وی میزبان اوپرا ونفرے نے ٹویٹر پر ایک ویڈیو شیئر […]