counter easy hit

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے

It is God who has taste

It is God who has taste

نیویارک …..کہتے ہیں جسے اللہ رکھے اسے کون چھکے۔اس مثال کا عملی نمونہ اس وقت دیکھنے میںآیا جب ایک خاتون اسکیئر پہاڑ پر اسکی انگ کے دوران ہزار فٹ بلندی سے گرنے کے بعد بھی بچ گئی۔
امریکی ریاست الاسکا میں برف سے ڈھکے ہوئے نیو کولا نامی پہاڑ پر ایک جانباز خاتون اسکی انگ کے مزے لے رہی تھیں کہ اچانک توازن برقرار نہ رکھ سکی اور بری طرح پھسلتے ہوئے ہزار فٹ کی بلندی سے نیچے جا گریں،لیکن خوش قسمتی سے نا صرف جان بچ گئی بلکہ کوئی بڑی چوٹ تک نہ آئی۔