counter easy hit

سوائن فلو سے صوابی، اور پشاور میں دو افراد انتقال کر گئے

سوائن فلو سے صوابی اور پشاور میں دو افراد انتقال کر گئے

سوائن فلو سے صوابی اور پشاور میں دو افراد انتقال کر گئے

پشاور…….خیبر پختونخوا کے محکمہ صحت نے صوابی اور پشاور میں دو افرادکی سوائن فلو سے انتقال کرنے کی تصدیق کردی ہے۔ محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے سوائن فلو کے حوالے سے رپورٹ جاری کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال دسمبر سے لے کر اب تک سوائن فلو کےشبے میں 128 مریضوں کو پشاور کے […]