counter easy hit

پیرو میں12 سوسال پرانے، 6انسانی ڈھانچے دریافت

پیرو میں12 سوسال پرانے 6انسانی ڈھانچے دریافت

پیرو میں12 سوسال پرانے 6انسانی ڈھانچے دریافت

لیما……پیرو کے شمال سے ماہرین آثار قدیمہ نے 1200سال پرانے چھ خواتین کے ڈھانچے دریافت کئے ہیں جن کے بارے میں یہ کہا جا رہا ہے کہ انہیں مذہبی عقائد کی بھینٹ چڑھایا گیا تھا۔ ماہرین کے مطابق پیرو میں موجود پُکالا ضلع میں ایک مندر کی صفائی کے دوران چھ خواتین کی باقیات دریافت […]