counter easy hit

ڈوگی میاں کے موٹر سائیکل پر سواری کے مزے

Mian dinghy ride

Mian dinghy ride

پیرس…….موٹر سائیکل پر یوں تو آپ نے کئی منچلے نوجوانوں کو سیر کرتے دیکھا ہوگا لیکن ذرا اس شوقین ڈوگی میا ں کو تو دیکھئے جو گھومنے پھرنے کا اتنا شوق رکھتا ہے کہ اپنے مالک کے ساتھ بائیک پرسیر و تفریح کرنے نکل پڑا۔
فرانس سے تعلق رکھنے والے اس پالتو کتانے اپنے مالک کے ساتھ بائیک پر بیٹھے چشمہ لگائے ٹھنڈی ٹھنڈی ہواؤں کے مزے لیتے سواری کا بھرپور لطف اٹھایا۔وٹر سائیکل پر سیر کرتے اس شوقین کتے کی ویڈیوان دنوں سوشل میڈیا پر لاکھوں افراد کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔