counter easy hit

پیرو میں12 سوسال پرانے 6انسانی ڈھانچے دریافت

 Peru centuries old 6

Peru centuries old 6

لیما……پیرو کے شمال سے ماہرین آثار قدیمہ نے 1200سال پرانے چھ خواتین کے ڈھانچے دریافت کئے ہیں جن کے بارے میں یہ کہا جا رہا ہے کہ انہیں مذہبی عقائد کی بھینٹ چڑھایا گیا تھا۔
ماہرین کے مطابق پیرو میں موجود پُکالا ضلع میں ایک مندر کی صفائی کے دوران چھ خواتین کی باقیات دریافت کی گئی ہیں جن کا تعلق مخالف ثقافت سے تھااور انہیں کچھ مذہبی عقائد کے تحت ایک خاص کمرے میں قتل کیا گیا تھا۔ڈھانچوں کی عجیب بات یہ ہے کہ سب ایک ہی پوزیشن میں ہیں اور ان کا سراندیس( Andes)نامی پہاڑکی جانب رکھ کر کسی خاص مذہنی عقیدے کے تحت انہیں قربان کیا گیا تھا۔