counter easy hit

دلچسپ اور عجیب

ہانگ کانگ میں رنگا رنگ برائیڈل فیئر کا انعقاد

ہانگ کانگ میں رنگا رنگ برائیڈل فیئر کا انعقاد

ہانگ کانگ…….ہانگ کانگ میں چینی سالِ نو کی تیاریاں عروج پر ہیں اسی سلسلے میں ایک رنگا رنگ برائیڈل فیئر کا انعقاد کیا گیا جس میں ماڈلز نے دلکش اور جدید عروسی ملبوسات میں ریمپ پر جلوے بکھیر کر شو کوچار شاند لگا دئیے۔ معروف چینی ڈیزائنروں سے لے کر بین الاقوامی برائیڈ ل ویئر […]

برازیل ،کولمبیا،جنوبی امریکا کے ممالک میں ذیکا وائرس سامنے آگیا

برازیل ،کولمبیا،جنوبی امریکا کے ممالک میں ذیکا وائرس سامنے آگیا

سائوپالو……برازیل، کولمبیا اور جنوبی امریکا کے دیگر ملکوں میں آج کل ایک نئی بیماری ذیکا وائرس سامنے آئی ہے، جس کے نتیجے میں نومولود بچوں میں پیدائشی نقص سامنے آ رہے ہیں، وائرس کے خطرے کے پیش نظر امریکا نے اپنی حاملہ خواتین کو برازیل سمیت 20 ملکوں کے سفر سے منع کر دیا ہے۔ […]

برطانیہ اور بل گیٹس کا ملیریا کنٹر ول کے لیے70کروڑ ڈالر دینے کا اعلان

برطانیہ اور بل گیٹس کا ملیریا کنٹر ول کے لیے70کروڑ ڈالر دینے کا اعلان

لندن ………برطانوی حکام اور بل گیٹس نے دنیا بھر میں ملیریا کنٹر ول کے لیے 70کروڑ ڈالر کی امدام کا اعلان کیا ہے۔ اے ایف کی رپورٹ کے مطابق بر طانوی وزیر خزانہ چانسلر جیورج اوزبورن اور مائیکرو سافٹ کے موجد بل گیٹس نے دنیا بھر میں ملیریا کے موثر علاج اور اس پر کنٹرول […]

وزیرِ صحت سندھ نے ہڑتالی ڈاکٹروں کو آئينہ دکھادیا

وزیرِ صحت سندھ نے ہڑتالی ڈاکٹروں کو آئينہ دکھادیا

کراچی……سندھ کے وزیر صحت جام مہتاب نے جناح اسپتال کے ہڑتالی ڈاکٹروں کو آئينہ دکھادیا ۔ان کا کہنا ہے کہ مقررہ نشستوں پر ہاؤس جاب کرنے والوں کو وظیفہ ملتا ہے۔ وزیر صحت نے مزید کہا کہ میرٹ پر نہ اترنے والے ینگ ڈاکٹروں کا سال بچانے کے لیے انہیں بغیر تنخواہ کے ہاؤس جاب […]

امن فاؤنڈیشن کے بانی کیلئے عالمی ہیومینیٹرین ایوارڈ

امن فاؤنڈیشن کے بانی کیلئے عالمی ہیومینیٹرین ایوارڈ

کراچی……پاکستان امن فاؤنڈیشن کے بانی عارف نقوی اور چیئرپرسن فائزہ نقوی کو خواتین اور بچوں کی صحت سے متعلق عالمی ہیومینیٹرین ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ اس ایوارڈ کا اعلان بل اینڈ میلنڈا گیٹس انسٹی ٹیوٹ برائے آبادی و افزائشی صحت نے کیا۔ یہ ایوارڈ اس سال پہلی مرتبہ دیا جا رہا ہے۔ ایوارڈ کے […]

اسکردو :آرمی کے زیر انتظام فری میڈیکل کیمپ

اسکردو :آرمی کے زیر انتظام فری میڈیکل کیمپ

اسکردو……اسکردو کے نواحی گاؤں سدپارہ میں پاک آرمی کے زیر انتظام دو روزہ کیمپ فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا۔آرمی میڈیکل کیمپ میں جرنل فزیشن، ڈینٹل سرجن، گائناکالوجسٹ سمیت دیگر شعبوں کے ڈاکٹروں نے مریضوں کا مفت علاج کیا۔ بریگیڈ کمانڈر بریگیڈئیر احسان محمود خان نے اس موقع پر کہا کہ موسم سرما میں برف باری […]

مردہ نوجوان 12 گھنٹے بعد زندہ ہو گیا

مردہ نوجوان 12 گھنٹے بعد زندہ ہو گیا

امریکا میں ہونے والی شدید برف باری کے باعث اس شخص کا جسم منجمد ہو گیا تھا۔ اس میں زندگی کے کوئی آثار باقی نہیں بچے تھے۔ لاہور: (یس اُردو ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ انوکھا واقعہ امریکی ریاست پینسلوینیا میں پیش آیا۔ امدادی ٹیم کے کارکن 25 سالہ نوجوان جسٹن […]

آلوکی انوکھی تصویرایک ملین ڈالرمیں فروخت

آلوکی انوکھی تصویرایک ملین ڈالرمیں فروخت

ڈبلن……چند پیسوں میں ملنے والی سبزیآلو کو ایک فوٹو گرافر نے ایسا تراشہ کہ اسے ہیرا بنا ڈالا،ہو گئے نا حیران،جی ہاں ! آئرلینڈسے تعلق رکھنے والے ایک معروف فوٹو گرافر کی یہ انوکھی تصویر 1ملین ڈالر میں فروخت کردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق آلو کی یہ تصویریورپ کے ایک معروف بزنس مین نے […]

نوجوان نے خالی ڈبوں سے ڈرم بجاکر سُر بکھیر دئیے

نوجوان نے خالی ڈبوں سے ڈرم بجاکر سُر بکھیر دئیے

نیو یارک……کہتے ہیں کائنات کی کوئی شے بیکار نہیں ہوتی ،اگر آپ میں تخلیقی صلاحیتیں موجود ہیں تو ہر بیکار چیز کو کارآمد بنایا جاسکتا ہے۔ اب تصویرمیں نظر آنے والے اس نوجوان کو ہی دیکھ لیجئے پینٹ کے خالی ڈبوں کو ڈرم بنا کر ایسے سُر بکھیرے کہ دیکھنے والے حیران رہ گئے۔ڈرم بجانے […]

تھرپارکر:اسپتال میں 15 روز کی بچی جاں بحق

تھرپارکر:اسپتال میں 15 روز کی بچی جاں بحق

تھرپارکر……تھر پارکر میں غذائیت کی کمی اور مختلف امراض میں مبتلا بچوں کی اموات کا سلسلہ تاحال نہ تھم سکا۔تھرپارکر کے علاقے نگرپارکر کے سرکاری اسپتال میں 15روز کی بچی جاں بحق ہوگئی۔ اسپتال ذرائع کے مطابق بچی کا انتقال غذائیت کی کمی اور دیگر امراض کے باعث ہوا۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ اس […]

نوجوان کے سائیکل پرمنفرد اور شاندار کرتب

نوجوان کے سائیکل پرمنفرد اور شاندار کرتب

لاس اینجلس……سائیکل چلاتے ہوئے کرتب دکھاناہر ایک کی بس کی بات نہیں لیکن کچھ منچلے نوجوان سائیکلنگ کے ذریعے ایسے منفرد اور شاندار کرتب دِکھاتے ہیں کہ دیکھنے والے حیران رہ جائیں۔ کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والے 15سالہ ماہر سائیکلسٹ کو ہی دیکھ لیں جو اونچی نیچی جگہوں پر سائیکل کے ذریعے خطرناک اسٹنٹ کرتے […]

کراچی : جناح اسپتال میں ینگ ڈاکٹر کی ہڑتال چوتھے روز بھی جاری

کراچی : جناح اسپتال میں ینگ ڈاکٹر کی ہڑتال چوتھے روز بھی جاری

کراچی….جناح اسپتال کراچی میں ڈاکٹروں کی ہڑتال کے چوتھے روز بھی او پی ڈی اور او ٹی بند رہی ۔ اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ینگ ڈاکٹر ز کا احتجاج قوانین کی خلاف ورزی ہے احتجاجی ڈاکٹروں کی رجسٹریشن منسوخ کی جائے گی ۔ کراچی کے سب سے بڑے سرکاری اسپتال جناح کے ینگ […]

نائیجیریا میں ہیمرج وائرس سے 76 افراد ہلاک

نائیجیریا میں ہیمرج وائرس سے 76 افراد ہلاک

ابوجا….. نائیجیریا میں ہیمرج وائرس سے لاحق ہونے والے بخار کے باعث 76 افراد کی ہلاکت کے بعد چوہے مار زہر کی فروخت پر پابندی عائد کردی گئی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق شمالی ریاست کانو کے دارالحکومت میں ہیمرج وائرس بڑی تعداد میں پایا گیا ہے جہاں کیڑے مار زہر کی بڑے پیمانے پر فروخت […]

امریکا میں ننھے بچوں کا بھیڑ پر سواری کا انوکھا مقابلہ

امریکا میں ننھے بچوں کا بھیڑ پر سواری کا انوکھا مقابلہ

نیویارک …… دنیا بھر میں گھڑ سواری کے دلچسپ مقابلوں کا انعقادعام بات ہے لیکن امریکامیں ننھے بچوں کے درمیان بھیڑ پر سواری کے انوکھے مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔ چھ سال کی عمر کے بچوں نے اس مقابلے میں شر کت کی اور کاؤ بوائے کا روپ دھار کر پھرتیلی بھیڑوں کی پیٹھ پر […]

سعودی عرب میں شوہر نے بیوی کو رونے پر طلاق دے دی

سعودی عرب میں شوہر نے بیوی کو رونے پر طلاق دے دی

شوہر نے نئی نویلی دلہن کو ایک ٹی وی شو دیکھ کر جذباتی ہونے پر طلاق دے دی ریاض (یس اُردو) سعودی عرب میں خاتون کو ٹی وی شو کے دوران جذباتی ہونا مہنگا پڑ گیا ، شوہر نے رونے کا سبب جاننے کے بعد نئی نویلی دلہن کو طلاق دے دی ۔ خواتین رئیلٹی […]

بھارتی دلہن کاانوکھا انداز

بھارتی دلہن کاانوکھا انداز

نئی دہلی …..عام طور پر دلہن میرج ہال میں یا تو ڈولی میں آتی ہے یا کسی چمچماتی گاڑ ی میں ،لیکن بھارت میں ایسا انوکھا منظر دیکھا گیا، جس نے سب کو حیران کردیا ہے ۔ احمد آباد سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون پروفیسر اپنی ہی شادی کے موقع پر روایتی ڈولی یا […]

دہشت گرد3 ڈی پرنٹرز سے خطرناک ہتھیار تیار کرسکتے ہیں؟

دہشت گرد3 ڈی پرنٹرز سے خطرناک ہتھیار تیار کرسکتے ہیں؟

کراچی133ہتھیاروں کے ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اب تھری ڈی پرنٹرزکے ذریعے دہشت گرد کئی جدید اور خطرناک ہتھیار با آسانی تیار کرسکتے ہیں جن میں ایک ـآر 15ـ آٹومیٹک پستول بھی ہےجس کی لاگت بھی صرف 100 پاؤنڈ ہوگی۔ قانون کا ایک سابق طالب علم تھری ڈی ہتھیاروں کی تفصیلات ظاہر کرنے […]

لندن میں سالانہ ٹوائے فیئر،ہزاروں افراد کی شرکت

لندن میں سالانہ ٹوائے فیئر،ہزاروں افراد کی شرکت

لندن ……برطانوی دارالحکومت لندن کے اولمپیا گرانڈ ہال میں63ویں سالانہ ٹوائے فیئر کا آغاز ہو گیا ہے جس میں بچوں اور بڑوں کی بھاری تعداد شرکت کر رہی ہے۔ تین روزہ دلچسپ میلے میں بچوں کیلئے نئے اور جدید تکنیک سے آراستہ کھلونے نمائش پر پیش کیے گئے ہیں جس میں لیگو سے بنے کھلونے […]

نہروں کے شہروینس میں سالانہ کارنیول، کشتیوں کی پریڈ

نہروں کے شہروینس میں سالانہ کارنیول، کشتیوں کی پریڈ

وینس ……ہر سال کی طرح اس سال بھی نہروں کے شہروینس میں 900 سالہ قدیم روایتی سالانہ کارنیول منعقد کیاگیا جس کی رعنائیاں دیکھنے سے تعلق رکھتی تھیں۔ اٹلی کے شہر وینس میں 13 ویں صدی سے جاری یہ سالانہ میلہ ہزاروں لوگوں کی توجہ کامرکز بنا رہا جس میں شرکت کیلئے یورپ بھر سے […]

احسان کا بدلہ:سربیا کی خاتون نےانجہانی شوہر کی دولت بانٹ دی

احسان کا بدلہ:سربیا کی خاتون نےانجہانی شوہر کی دولت بانٹ دی

بلغراد……سربیا کی ضعیف خاتون نے احسان کا بدلہ احسان سے چکایا اور انجہانی شوہر کی چھوڑی گئی تمام دولت اپنی بستی کے لوگوں میں بانٹ دی۔ سربیا کی 85 سالہ خاتون مریجا اپنے مشکل وقت میں ساتھ دینے والوں کو نہیں بھولیں ، خاتون کے محلے والے ان کا سارا کام خود کیا کرتے تھے […]

ملتان میں موسمی زکام سے ہلاکتیں 6ہو گئیں

ملتان میں موسمی زکام سے ہلاکتیں 6ہو گئیں

ملتان …….ملتان میں سیزنل انفلوانزا نے ایک اور مریض کی جان لے لی، اب تک اس بیماری سے مرنے والوں کی تعداد 6 جبکہ ٹوٹل مریضوں کی تعداد 50 ہو گئی ہے ۔ ملتان میں سیزنل انفلوانزا ایک خطرناک مرض کی شکل اختیار کر تا جا رہاہے اس مرض کا چھٹا شکار قاسم بیلہ کا […]

ملتان : موسمی زکام کے مزید چار مریض نشتر اسپتال میں داخل

ملتان : موسمی زکام کے مزید چار مریض نشتر اسپتال میں داخل

ملتان …..ملتان میں سیزنل انفلوانزا کے مزید چار مریض نشتر اسپتال میں داخل ہوگئے،اب تک 21مریض سیزنل انفلوانزا سے متاتر ہوئے ہیں۔ ملتان میں سیزنل انفلوانزا کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو تا جا رہاہے،اسپتال ذرائع کے مطابق مزید چارمریضوں کو نشتر اسپتال میں داخل کیا گیا ہے جن کی حالت تسویشناک بتائی […]

جاپان میں کھانے کا ذائقہ بدلنے والے برقی کانٹے

جاپان میں کھانے کا ذائقہ بدلنے والے برقی کانٹے

ٹوکیو…… جاپانی ماہر نے کھانےکے لیے 9 وولٹ کی بجلی کے ایسےبرقی کانٹے تیار کیے ہیں جو کھانے کے ذائقے کو تبدیل کردیتے ہیں جب کہ اس سے کسی قسم کے نقصان کا خطرہ بھی نہیں ہوتا۔ ٹوکیو سے تعلق رکھنے والے سائنسدان ہیرومی ناکامورا نے یہ کھانے کے کانٹے تیار کیے ہیں۔ ذائقہ بدلنے […]

سوئٹزر لینڈ میں 38 واں انٹرنیشنل ہاٹ ایئر بلون فیسٹول

سوئٹزر لینڈ میں 38 واں انٹرنیشنل ہاٹ ایئر بلون فیسٹول

زیورخ…..سوئٹزر لینڈ میں 38 واں انٹرنیشنل ہاٹ ایئر بلون فیسٹول کا آغاز ہوگیا ہے ۔ یہ فیسٹیول سوئٹزر لینڈ کے سیاحتی شہر شتو دے میں ہورہا ہے ۔ ہاٹ ایئر بلون فیسٹیول کے دوران سیکڑوں رنگ برنگے اور دلکش ڈیزائن کے غباروں نے آسمان کو سجایا ۔ اس فیسٹیول میں پندرہ ممالک کے پائلٹس اور […]