By Yesurdu on February 2, 2016 امریکی خواتین ڈرائیور مقدمہ، جیت گئیں دلچسپ اور عجیب

واشنگٹن ………امریکہ میں ان تین خواتین ٹیکسی ڈرائیوروں کو فی کس ایک لاکھ 30 ہزار ڈالر ہرجانہ دیا گیا ہے جنھیں نوکری سے صرف اس لیے نکال دیا گیا تھا کیونکہ کاروں کی فرم کے گاہک ایک سعودی شہزادے کو صرف مرد ڈرائیور ہی چاہیے تھے۔یہ خواتین ان تیس ڈرائیوروں میں شامل تھیں جنھیں سعودی […]
By Yesurdu on February 2, 2016 چین میں سالانہ لا لٹین، فیسٹو ل دلچسپ اور عجیب

شنگھائی ……نئے چینی سا ل کی آمد سے قبل چین کے شہرشنگھائی میں سا لا نہ لا لٹین فیسٹول کا انعقا د کیا گیا، اس فیسٹیول کے موقع پر شہر بھر میں رنگین شیشیو ں سے بنی خو بصورت لا لٹین جگمگا اٹھیں۔ خوبصورت اور دلکش انداز میں بنا ئی گئی ان لا لٹینوں کو […]
By Yesurdu on February 2, 2016 زیکا وائرس, کا پھیلائو صحت و تندرستی

نیویارک……..عالمی ادارہ صحت کی خصوصی میٹنگ میں زیکا وائرس کے انسداد کے لیے گلوبل ہیلتھ ایمرجنسی کا اعلان متوقع ہے میڈیارپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارے نے گزشتہ ہفتے زیکا وائرس کے حوالے سے ایک انتباہی بیان جاری کیا تھا کہ یہ عالمی وبا کی صورت اختیار کر سکتا ہے۔ لاطینی امریکی ملکوں میں […]
By Yesurdu on February 1, 2016 پولر پکاسو کی پینٹنگزنے دھوم مچادی, کینیڈا کے چڑیا گھرمیں دلچسپ اور عجیب

اونٹاریو……کینیڈا کے صوبے اونٹاریو میں ایک برفانی ریچھ نے اپنے پاؤں کے ذریعے پینٹنگ کرکے ایسے منفرد شاہکار بنائے کہ دیکھنے والے داد دئیے بنا نہ رہ سکے۔ انتظامیہ نے پینٹنگ کرتے اس برفانی ریچھ کو پولر پکاسو کا نام دیا ہے، جسے دیکھنے بڑی تعداد میں لوگ چڑیا گھر کا رخ کررہے ہیں۔پولر بئیر […]
By Yesurdu on February 1, 2016 کوالالمپورمیں چینی سالِ نو, کی آمد کا جشن دلچسپ اور عجیب

ہانگ کانگ …..چینی سالِ نو کی آمد کا جشن کا زور و شور سے جاری ہے، اسی سلسلے میں کوالالمپور میں بھی لوگوں نے سیکڑوں لالٹینوں سے سڑکیں اور بازار سجادیے ۔ اس موقع پر لوگوں کی بڑی تعدادنے اس رنگا رنگ میلے کا رخ کیا اور جی بھر کر تصاویر بنائیں۔رنگا رنگ روشنیاں ہر […]
By Yesurdu on February 1, 2016 8لاکھ سے زائد بچوں, کی زندگی بچائی جاسکتی ہے صحت و تندرستی

نیویارک……اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کا کہنا ہے کہ ماں کے دودھ سے سالانہ آٹھ لاکھ سے زائد بچوں کی زندگی بچائی جاسکتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ماؤں کو بچوں کو اپنا دودھ پلانے کی ترغیب دی جائے تو سالانہ چھ ماہ سے کم عمر بیشتر بچوں سمیت آٹھ لاکھ بیس ہزار بچوں کی زندگی […]
By Yesurdu on February 1, 2016 جڑی جڑواں بہنوں، کا پہلا کامیاب آپریشن دلچسپ اور عجیب

جڑواں بہنیں جگر اور چھاتی سے جڑی ہوئی تھیں ، آپریشن کے کامیاب ہونے کے امکانات صرف ایک فیصد تھے برن (یس اُردو) سوئٹرز لینڈ میں ڈاکٹروں نے جسم سے جڑی آٹھ دن کی جڑواں بہنوں کو علیحدہ کرنے کا کامیاب آپریشن کیا ہے ، یہ اتنے چھوٹے بچوں کا کیا جانے والا پہلا کامیاب […]
By Yesurdu on February 1, 2016 پاکستان میں 56 ہزار، افراد جذام میں مبتلا ہیں صحت و تندرستی

کراچی……آج پاکستان سمیت دنیا بھرمیں جذام سے مرض سے آگاہی کا عالمی دن منایا جارہا ہے ۔ ملک میں 56 ہزار افراد اس مرض میں مبتلا ہیں۔ اپنے ماضی کو یاد کرتے 68 سالہ سید قاسم گزشتہ تین سال سے جذام کے اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ ان جیسے تقریباً 56 ہزا ر افراد ملک […]
By Yesurdu on February 1, 2016 جذام سے متعلق فرسودہ خیالات درست نہیں، طبی ماہرین صحت و تندرستی

کراچی …….لیپروسی کنٹرول پروگرام کو آج جس بڑے چیلنج کا سامنا ہے وہ فرسودہ خیالات اور بے بنیاد عقیدہ ہے جو معاشرے میں اس مرض سے متعلق پایا جاتا ہے جس کے باعث مریض مرض میں مبتلا ہونے پر اپنے مرض کو چھپاتے ہیں اور بروقت علاج نہیں کرواپاتے اور مرض کے پیچیدہ ہونے پر […]
By Yesurdu on February 1, 2016 فیس بک پر ہتھیاروں ،کی فروخت پر پابندی دلچسپ اور عجیب

لندن………سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے اپنے صارفین پر غیر لائسنس یافتہ ہتھیاروں کی آن لائن فروخت پر پابندی لگادی ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں بڑے پیمانے پر فائرنگ کے حالیہ واقعات کے بعد ہتھیاروں تک رسائی کے معاملے پر بحث کے بعد یہ اقدام اٹھایا گیا،اور […]
By Yesurdu on February 1, 2016 برازیل ،مربوط تعاون کا عزم, زیکا وائرس:امریکا اور صحت و تندرستی

واشنگٹن……..زیکا وائرس سے نمٹنے کے لیے امریکا اور برازیل نے اپنے تعاون کو مزید بہتر بنانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ واضح رہے کہ اقوام متحدہ نے اس وبائی بیماری کو عالمی سطح پر ایک بڑا خطرہ قرار دے دیا ہے۔ ادھر جرمنی نے بھی اس وائرس سے نمٹنے کے لیے متعلقہ حکام کو چوکنا […]
By Yesurdu on February 1, 2016 ایران :اعصابی نظام پر, تحقیق کےلئے برین بینک قائم صحت و تندرستی

تہران ……… ایران نے اعصابی نظام کے امراض سے متعلق تحقیق کو فروغ دینے کےلئے پہلا برین بینک قائم کردیا ہے۔ اتوار کو ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی حکومت نے یہ بینک یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز تہران میں قائم کیا ہے۔ مذکورہ برین بینک کے پہلے سربراہ ڈاکٹر محمد تقی نے مقامی خبررساں ادارے کو […]
By Yesurdu on January 31, 2016 امریکی چڑیا گھر میں, گوریلا کی 31ویں سالگرہ دلچسپ اور عجیب

نیویارک …….امریکا کے شہر فلاڈیلفیا میں واقع چڑیا گھر میں موجودموتوبانامی گوریلا کی 31ویں سالگرہ دھوم دھام سے منائی گئی اورخصوصی طورپر کیک بھی تیار کیا گیا۔اس موقع پرگوریلے کی پسندیدہ خوراک کو مد نظر رکھتے ہوئے تیار کیا گیا یہ کیک اس کو پیش کیا گیا جو اس نے خوب مزے لے کر کھایا۔سالگرہ […]
By Yesurdu on January 31, 2016 روبوٹ تیار کرلیے, یونیوسٹی کے طلبہ نے دلچسپ اور عجیب

لاہور….لاہورمیں انفارمیشن ٹیکنالوجی یو نیورسٹی کے طالب علموں نے موم بتی سےبجلی تیار کرنے والے روبوٹ بنالیے۔ یہ روبوٹ آگ میں پھنسے لوگوں کو بچا نے جیسی امدادی سرگرمیاں بھی انجام دے سکیں گے ۔ آئی ٹی یونیورسٹی ارفع کریم ٹاور میں تھرڈ سیمیسٹر کے طلبہ کے تیار کردہ 25ربوٹس کی نمائش کی گئی، روبوٹس […]
By Yesurdu on January 31, 2016 اسٹار بن گیا, میسی کا ننھا مداح انٹرنیٹ دلچسپ اور عجیب

کابل …..ارجنٹائن کے نامور فٹ بالر میسی کا6 سالہ افغانی مداح راتوں رات انٹرنیٹ اسٹار بن گیا ہے جس کی شہرت دنیا کے کونے کونے تک پھیل گئی۔ سپراسٹار میسی کے مداح مرتضیٰ احمد کی فٹ بال کے کھیل سے محبت کی انٹرنیٹ پر دھوم مچ گئی ہے۔ افغان صوبے غزنی کے رہائشی مرتضیٰ نے […]
By Yesurdu on January 31, 2016 زیادہ بڑا خطرہ, زیکا وائرس ایبولا سے صحت و تندرستی

نیویارک….طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ زیکا وائرس عالمی سطح پر ایبولا وائرس سے زیادہ بڑا خطرہ ثابت ہوسکتا ہے۔ زیکا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ملک برازیل کے اسپتال چھوٹے سر والے بچوں سے بھر گئے۔برازیل کے مختلف اسپتالوں میں روزانہ درجنوں والدین ایسے نومولود بچوں کو لارہے ہیں جن […]
By Yesurdu on January 31, 2016 انگوروزن گھٹانے میں معاون ثابت ہوسکتے ہیں، ماہرین صحت و تندرستی

لندن …..بڑھتے ہوئے موٹاپے سے تنگ افراد وزن میں کمی کے لئے کیا کیا جتن نہیں کرتے لیکن صرف اپنی خوراک میں انگور کا اضافہ اس خواہش کو پایا تکمیل تک پہنچاسکتا ہے۔ برطانوی ماہرین کے مطابق بیریاں اور سرخ انگور موٹاپا کم کرنے میں بہت معاون ثابت ہوتے ہیں اور 40 سال سے زائد […]
By Yesurdu on January 31, 2016 21سو حاملہ خواتین سمیت20, ہزار افراد زیکاوائرس سے متاثر صحت و تندرستی

بوگوٹا ……جنوبی امریکا کے ملک کولمبیا میں زیکا وائرس سے متاثرہ حاملہ خواتین کی تعداد2 ہزار 1 سو سے تجاوز کر گئیں ،مائکرو سفیلے سے متاثرہ بچوں کی دماغی نشوونما متاثر ہو تی ہے ۔ کولمبیا کے نیشنل ہیلتھ انسٹی ٹیوٹ کے مطابق ملک میں زیکا وائرس کے 20 ہزار2 سو 97 کیسز کی تصدیق […]
By Yesurdu on January 31, 2016 آئیں گی, بغیرڈرائیورگاڑیاں چلتی نظر دلچسپ اور عجیب

لندن ……برطانوی دار الحکومت لندن کی سڑکوں پر جلد ڈرائیور لیس گاڑیا ں دوڑتی دکھائی دیں گی۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق نئی ڈرائیور لیس گاڑیاں ہیتھرو ایئرپورٹ پر چلنے والی الیکٹرک شٹلز سے متاثر ہوکر تیار کی جارہی ہیں جنہیں گرین وچ،برسٹلز،کانوینٹری اور ملٹن کیلز کی سڑکوں پر آزمائشی طور پر چلایا جائیگا۔گرین […]
By Yesurdu on January 31, 2016 منچلے نوجوان کادبئی, کی30منزلہ عمارت پر خطرناک کرتب دلچسپ اور عجیب

دبئی ……زندگی تو سب ہی کو پیاری ہوتی ہے لیکن کچھ لوگوں کو اپنے شوق اس سے بھی زیادہ عزیز ہوتے ہیں اور وہ اپنی جان داؤ پر لگانے سے بھی نہیں گھبراتے۔ دبئی کی30منزلہ عمارت کی چھت پر خطرناک کرتب کا مظاہرہ کر نے والے منچلے کا شمار بھی ایسے ہی خطروں کے کھلاڑیوں […]
By Yesurdu on January 31, 2016 چھٹیوں میں بھی خوب, کمائی دلچسپ اور عجیب

نیویارک ……فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے پیٹرنٹی کے سلسلے میں لی گئی چھٹیوں کے دوران بھی خوب کمائی کی ہے جس کے بعد وہ دنیا کے چھٹے امیر ترین شخص بن گئے ہیں۔ فوربس کی جاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق مارک زکر برگ کو چھٹیوں کے دوران 800ملین ڈالر کی آمدنی ہوئی […]
By Yesurdu on January 31, 2016 چین: پانڈا کی تصویریں, کھینچیں دلچسپ اور عجیب

بیجنگ……..چین کے شہرChengduمیں پانڈا ریسرچ سینٹر نے ایک ایسی ملازمت کا اعلان کیا ہے جس میں پانڈوں کی دیکھ بھال اور ان کے ساتھ وقت گزارنے پر ملازموں کو سالانہ32ہزار ڈالر تنخواہ دی جائی گے۔ ادارے کے مطابق اس جاب کے عوض سیلری کے ساتھ ساتھ رہائش اور کھانے پینے کی سہولیات بھی مفت فراہم […]
By Yesurdu on January 31, 2016 والی انوکھی بوتل ایجاد, ہوا کو پانی میں تبدیل کرنے دلچسپ اور عجیب

ویانا…….آج کے جدید دور میں بھی دنیا کے کئی شہر پانی جیسی بنیادی ضرورت سے محروم نظر آتے ہیں۔اس پریشانی سے نجات دلانے کے لئے آسٹرین ماہرین نے ایک ایسی بوتل تیار کی ہے جو ہوا کو پانی میں تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ سائنسدانوں کے مطابق اگر فونٹس نامی اس بوتل کو کسی […]
By Yesurdu on January 31, 2016 امریکا: مِڈ لینڈز انٹرنیشنل, آٹو شو 2016کا آغاز دلچسپ اور عجیب

نیبراسکا……..امریکی ریاست نیبراسکامیں مِڈ لینڈز انٹرنیشنل آٹو شو 2016کی رعنائیاں عروج پر ہیں جس میں مرسڈیزبینز،بی ایم ڈبلیو، نیسان، لینڈ رور، شیورلیٹ، جیگوار، فورڈ اورہونڈا سوکس کی چمچماتی نت نئی گاڑیاں لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔ ہرسال کی طرح اس سال بھی شہر Omahaکے ارینا میں منعقدہ آٹوشو میں دنیا بھر سے […]