counter easy hit

دلچسپ اور عجیب

جرمنی میں رنگا رنگ سالانہ اسٹریٹ کارنیول کا آغاز

جرمنی میں رنگا رنگ سالانہ اسٹریٹ کارنیول کا آغاز

برلن …..جرمنی کے شہر کولون میں موج مستی اور ہلے گلے سے بھرپور رنگا رنگ سالانہ اسٹریٹ کارنیول کا آغاز ہوگیا ہے۔ صبح 11بج کر11منٹ پر باقاعدہ طور پر شروع ہونے والے اس میلے میں شرکت کے لیے رنگ برنگے ملبوسات اور مختلف انداز و کردار کے کاسٹیوم پہنے ہزاروں افراد کولون پہنچے۔ کولون کی […]

واٹس ایپ پر 256 لوگوں سے بیک وقت گروپ چیٹ

واٹس ایپ پر 256 لوگوں سے بیک وقت گروپ چیٹ

اس سے پہلے واٹس ایپ کی گروپ چیٹ میں سو افراد کو شامل کیا جاسکتا تھا مگر نئے فیچر کے بعد 256 لوگوں کو گروپ چیٹ کا حصہ بنایا جاسکے گا لاہور (یس اُردو) چیٹنگ میسجنگ اپلیکشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے ایک فیچر متعارف کرایا ہے جس کی بدولت بیک وقت 256 […]

جاپان کے جزیرے ہوکائیدومیں سج گیا آئس فیسٹول

جاپان کے جزیرے ہوکائیدومیں سج گیا آئس فیسٹول

ٹوکیو ……ٹھنڈے ٹھنڈے موسم میں جاپان کے جزیرے ہوکائیدو میں سج گیا ٹھنڈا ٹھنڈا فیسٹول،آئس فیسٹول میں رکھے بڑے بڑے برف کے مجسمے دیکھنے لوگوں کا رش لگ گیا۔ سالانہ آئس فیسٹول شروع ہوتے ہی علاقے کی رونقیں بڑھ گئیں ہیں ، جہاں موجود برف سے بنے بڑے بڑے مجسمے لوگوں کی توجہ کا مرکز […]

تیز رفتار ہوائیں پانی کے بہاؤ میں رکاوٹ بن گئیں

تیز رفتار ہوائیں پانی کے بہاؤ میں رکاوٹ بن گئیں

ایڈن برگ……تیز رفتار ہوائیں پانی کے بہاؤ میں رکاوٹ بن گئیں، اسکاٹ لینڈ میں 90میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی طوفانی ہواؤں نے آبشار کو اُلٹا بہنے پر مجبور کر دیا۔ یہ دلکش نظارہ اسکاٹ لینڈ میں دیکھنے کو ملا جب طوفانی موسم پہاڑو ں سے بہنے والی آبشار کے راستے کی رکاوٹ […]

برطانیہ :خوفناک حادثے میں بچی اور والدین بال بال بچ گئے

برطانیہ :خوفناک حادثے میں بچی اور والدین بال بال بچ گئے

لندن……برطانیہ میں ہائی وےپر تیزرفتار گاڑی کےخوفناک حادثے میں بچی اور والدین بال بال بچ گئے۔ برطانیہ کے ہائی وے پرپیش آیا ایک ٹریفک حادثہ، جہاں تیزرفتار گاڑی بےقابو ہوکر الٹ گئی ۔ گاڑی الٹنے کے بعد چھت کے بل گھسٹتی ہوئی سڑک کنارے جا گری۔ گاڑی میں والدین کےساتھ ایک بچی بھی موجود تھی […]

پیرس میں نایاب گاڑیوں کی نیلامی کا میلہ آج سجے گا

پیرس میں نایاب گاڑیوں کی نیلامی کا میلہ آج سجے گا

پیرس….فرانس کے شہر پیرس میں نایاب گاڑیوں کی نیلامی کا میلہ آج سجے گا ۔ 1957کی فراری ریسنگ کار ساڑھے تین ارب روپے ریکارڈ قیمت میں فروخت ہونے کا امکان ہے ۔ پیرس ریٹرو موبائل فیئر میں اسپورٹس کاروں سمیت ایک سو بہتر نایاب گاڑیاں نیلامی کے لیے پیش کی جائیں گی۔ کاروں کے نیلامی […]

ماسکو: پُل ایسا جسے پار کرنا کمزور دِل افراد کا کام نہیں

ماسکو: پُل ایسا جسے پار کرنا کمزور دِل افراد کا کام نہیں

ماسکو……..یوں تو پُل آمدو رفت میں آسانی کے لئے بنائے جاتے ہیں ، لیکن کچھ پُل ایسے بھی ہوتے ہیں جن پر سفر کرنے کاتصور ہی بڑے بڑوں کے چھکے چھڑانے کے لئے کافی ہے۔ روس میں واقع ایک ایسا خطرناک پُل جس پر سفر کرنا کمزور دل افراد کے بس کی بات نہیں، کیونکہ […]

نیند کے معاملے میں بے احتیاطی ذیا بیطس کا سبب بھی بن سکتی ہے،طبی ماہرین

نیند کے معاملے میں بے احتیاطی ذیا بیطس کا سبب بھی بن سکتی ہے،طبی ماہرین

نیویارک……ماہرین نے ایک طبی تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ بے وقت اور مختلف اوقات میں نیند پوری کرنے والے افراد ذیا بیطس جیسے مرض کا شکار ہو سکتے ہیں۔ جی ہاں مریکا کی شکاگو یونیورسٹی میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق نیند کی کمی کے باعث ذیابیطس میں مبتلا ہونے کا خدشہ بڑھ […]

زیکا وائرس:برازیل کے پاس مطلوبہ مقدار میں نمونے نہیں،ماہرین

زیکا وائرس:برازیل کے پاس مطلوبہ مقدار میں نمونے نہیں،ماہرین

نیویارک………اقوام متحدہ اور امریکی طبی اہلکاروں کا کہنا ہے کہ نوزائیدہ بچوں میں چھوٹے سروں کا زیکا وائرس کے ساتھ ممکنہ تعلق کے حوالے سے طبی ریسرچ کے لیے برازیلی محکمہ صحت کے پاس کافی سیمپلز دستیاب نہیں۔ ان ماہرین کے مطابق برازیل کے مختلف کلینیکل لیبارٹریوں میں ضروری ڈیٹا بھی نہیں ہے۔فرانسیسی خبررساں ادارے […]

اُلٹی گنگا بہنے کا محاورہ ہوا پرانا ، اب اُلٹی آبشار بہنے لگی

اُلٹی گنگا بہنے کا محاورہ ہوا پرانا ، اب اُلٹی آبشار بہنے لگی

ایڈنبرگ …..اُلٹی گنگا بہنے کا محاورہ آپ نے ضرورسنا ہو گا لیکن اسکاٹ لینڈ میں طوفانی ہواؤں نے آبشار کو اُلٹا بہنے پر مجبور کردیا ہے۔ 90میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی طوفانی ہواؤں کی وجہ سے بلندی سےگرتا پانی اُلٹا بہتا دکھائی دیا تو دیکھنے والوں کی حیرت کی انتہا نہ رہی […]

لیسٹر کی سڑک پر چار براعظموں کے 23 ممالک کے باشندوں کی دکانیں

لیسٹر کی سڑک پر چار براعظموں کے 23 ممالک کے باشندوں کی دکانیں

لیسٹر…..برطانوی شہر لیسٹر میں ایک سڑک کو کثیر الثقافتی ہائی اسٹریٹ کا نام دیا گیا ہے ۔ اس ایک سڑک پر چار براعظموں کے 23 ممالک کے باشندوں کی دکانیں ہیں ۔ اس سڑک کا نام ناربورو ہے اور یہ لیسٹر میں واقع ہے ۔ اس سڑک کی خصوصیت یہ ہے کہ یہاں موجود 222 […]

چین میں خاتون مسافر کا پورے جہاز میں تنہا سفر

چین میں خاتون مسافر کا پورے جہاز میں تنہا سفر

بیجنگ …..مسافروں سے کھچا کھچ بھرے جہاز میں گھٹن اور روتے ہوئے بچوں کی آوازیں آپ کو ضرور پریشان کرتی ہوں گی اور آپ خواہش کرتے ہوں گے کہ کاش آپ اس جہاز میں اکیلے ہی سفر کر رہے ہوتے ۔ ایسا ہونا مشکل ہے لیکن ایک چینی خاتون کو پورے جہاز میں اکیلے سفر […]

دبئی ، وزیرتعلیم کے انتخاب کا منفرد طریقہ

دبئی ، وزیرتعلیم کے انتخاب کا منفرد طریقہ

ابوظہبی….متحدہ عرب امارت کے نائب صدر اور دبئی کے حکمراں الشیخ محمد بن راشد المکتوم اپنی دلچسپ شخصیت اور منفرد کاموں کی وجہ سے مشہور ہیں۔گزشتہ دنوں بھی انہوں نے اپنے ٹوئیٹر اکاؤنٹ پر جاری ٹوئیٹس کے ذریعے سب کو حیران کردیا۔ انہوںنے ٹوئیٹر پیغام میں ریاست کی تمام جامعات سے مطالبہ کیا کہ ہر […]

نشے میں دھت دو بھارتی پولیس اہلکارگاڑی میں لڑ پڑے

نشے میں دھت دو بھارتی پولیس اہلکارگاڑی میں لڑ پڑے

نئی دہلی…..بھارت میں نشے میں دھت دوپولیس اہلکارگاڑی میںلڑ پڑے،دونوں نے ایک دوسرے کومار مارکرلہولہان کردیا۔ نئی دہلی میں تہاڑ جیل کے وارڈن اور سینئر وارڈن گاڑی میں جا رہے تھے کہ کسی بات پرالجھ پڑے،دونوں نے ایک دوسرےپر مکوں اور گھونسوں کی بارش کر دی۔دونوں نشے کی حالت میں تھے۔ واقعے کی وڈیو جاری […]

دنیا بھر میں آج کینسر کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

دنیا بھر میں آج کینسر کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

نیویارک……… دنیا بھر میں آج کینسر کا عالمی دن منایا جا رہا ہے جس کامقصد سرطان سے آگاہی اوراس مرض سے بچاؤکے حوالے سے شعوربیدارکرناہے۔ اقوامِ متحدہ کے عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطابق سال 2012 میں 82 لاکھ افراد کینسر میں مبتلا ہوکر موت کا شکار ہوگئے، اگر موجو دہ صورتحال کوکنٹرول نہ […]

ذہنی و جسمانی طور پراسمارٹ بنانے والی کافی متعارف

ذہنی و جسمانی طور پراسمارٹ بنانے والی کافی متعارف

نیویارک ……امریکی کمپنی نے ایک ایسی کافی متعارف کروائی ہے جس سے نہ صرف وزن کم کیا جاسکتا ہے بلکہ یہ آپ کو ذہنی طور پربھی اسمارٹ بناتی ہے۔ لوگوں کو اسمارٹ بنانے ولالی یہ کافی امریکا میں بہت مقبولیت حاصل کر رہی ہے جس کے بارے میں دعوی کیا جارہا ہے کہ اس کو […]

بحریہ ٹاؤن اور لندن نیورو سرجری اینڈ نیورو سائنس سینٹر میں معاہدہ

بحریہ ٹاؤن اور لندن نیورو سرجری اینڈ نیورو سائنس سینٹر میں معاہدہ

لندن……… بحریہ ٹاؤن اور لندن نیورو سرجری اینڈ نیورو سائنس سینٹر کے درمیان معاہدہ ہوگیا۔ معاہدے کے تحت برطانیہ کے نیورو کنسلٹنٹ پاکستان میں بحریہ ٹائون کے اسپتالوں میں علاج کریں گے۔ اس سلسلے میں لندن میں مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہوئے ۔ بحریہ ٹائون کے سربراہ ملک ریاض نےبتایاکہ برطانیہ کے 25نیورو کنسلٹنٹ […]

وزیراعظم ہیلتھ پروگرام، عبدالقیوم جنجوعہ کا مفت بائی پاس

وزیراعظم ہیلتھ پروگرام، عبدالقیوم جنجوعہ کا مفت بائی پاس

اسلام آباد………وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی ہدایت پر وزیراعظم ہیلتھ پروگرام کے زریعے ایک مریض عبدالقیوم جنجوعہ کا کامیابی کے ساتھ مفت بائی پاس کیا گیا۔ ایک ماہ سے کم عرصے میں اب تک وزیراعظم ہیلتھ پروگرام کے تحت ایک ہزار سے زائد مریضوں کا مفت علاج کیا گیا ہے۔ وزیراعظم ہاؤس کے مطابق […]

تھرپار میں ایک اور بچہ چل بسا

تھرپار میں ایک اور بچہ چل بسا

تھرپارکر….تھرپارکر میں غذائیت کی کمی اور مختلف امراض کے باعث سول اسپتال مٹھی میں 13 روز کا بچہ انتقال کرگیا،گزشتہ 34 روز کے دوران انتقال کرجانے والے بچوں کی تعداد 116 ہوگئی۔ تھرپارکر میں بچوں کی اموات کا سلسلہ جاری ہے،آج بھی سول اسپتال مٹھی میں 13 روز کا بچہ جان کی بازی ہار گیا۔ […]

زکا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین تیار کرلی، بھارتی سائنسدان

زکا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین تیار کرلی، بھارتی سائنسدان

نئی دلی….بھارتی سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت نے زکا وائرس سے نمٹنے کےلئے دنیا کی پہلی ویکسین تیار کر لی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حیدر آباد میں ایک ادارے نے زکا وائرس سے بچاؤ کے لئے ویکسین تیار کی ہے ، اس مقصد کے لئے باقاعدہ طور پر ذکا وائرس کا […]

جاپان: چڑیا گھر کے مفرور جانوروں کو پکڑنے کیلئے ہنگامی مشقیں

جاپان: چڑیا گھر کے مفرور جانوروں کو پکڑنے کیلئے ہنگامی مشقیں

ٹوکیو….اگر کوئی جانور چڑیا گھر سے فرار ہوجائے تو کیا کرنا چاہئے ، ا س مقصد کے لئے جاپان میں ہنگامی مشقوں کا اہتمام کیا گیا ۔ ٹو کیو کے ایک مقامی چڑیا گھر میں انتظامیہ نے چڑیا گھر کے ملازمین کے لئے جانوروں کی فرار کی کوشش ناکام بنانے کے لئے باقاعدہ تربیت کا […]

چین میں نئے قمری سال کی آمد پر سالانہ لا لٹین فیسٹیول

چین میں نئے قمری سال کی آمد پر سالانہ لا لٹین فیسٹیول

بیجنگ ……نئے قمری سا ل کی آمد کے موقع پر چین کے صوبے ہینان میں سا لا نہ لا لٹین فیسٹیول کا آغاز ہو گیا ہے ۔ اس تہوار میں سینٹرل چین کا شہر کیفینگ سٹی رنگین شیشیوں سے بنی خو بصورت لا لٹین جگمگا اٹھا ہے اور گلی کو چو ں کو لالٹین کی […]

انسانی جسم میں خون کی گردش دکھانے والا کیمرہ

انسانی جسم میں خون کی گردش دکھانے والا کیمرہ

نیویارک …..امریکی طبی ماہرین نے ایسا انوکھا کیمرہ تیار کر لیا ہے جس سے جلد کی گہرائی میں خون کے بہاؤ کی تصاویر دیکھی جا سکتی ہیں۔ ا مریکا کی یونیورسٹی آف واٹرلو کے ماہرین کی جانب سے تیار کئے جانے والے اس جدید نظام کو ہیموڈائنامک امیجنگ سسٹم کا نام دیا گیا ہے جس […]

بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پرپانی کے بلبلے کے ساتھ پنگ پونگ کا مظاہرہ

بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پرپانی کے بلبلے کے ساتھ پنگ پونگ کا مظاہرہ

نیویارک ……امریکی خلابازاسکاٹ کیلی نے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر پانی کے بلبلے کے ساتھ پنگ پونگ کھیلنے کاایسا انوکھا مظاہرہ پیش کیا جس نے سب کو حیران کردیا ہے۔انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن پر اپنے300دن مکمل ہونے کی خوشی میں اسکاٹ نے اس دلچسپ مظاہرے کو پیش کرنے کے لئے ہائیڈرو فوبک پیڈل کا استعمال کیا […]